| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
وزارت پانی وبجلی کا دعوٰٰی ہے کہ دسمبر تک لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی۔ اس کے لئے حکومت نے کرائے پر پلانٹ حاصل کئے ہیں جو مستقل حل نہیں ہے۔ پانچ سال بعد یہ پلانٹ کمپنیاں واپس لے جائیں گی یعنی پانچ سال بعد لوڈشیڈنگ پھر شروع۔ ان کرائے کے بجلی گھروں کی لاگت ڈیرھ سو ارب روپے ہے۔ حکومت اور وزارت خزانہ بنکوں پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ اس کے لئے کرائے کے بجلی گھر لانیوالوں کو قرضے دے جبکہ کچھ بنکوں نے ایسا کرنے سے انکار کردیا ہے اور کچھ بنک کنفیوژن کا شکار ہیں کہ اگر وہ قرضہ دے دیتے ہیں تو واپس کیسے ملے گا؟ یہ پلانٹ چائنہ سے درآمد کئے جارہے ہیں۔ ان پلانٹس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ پلانٹس 70 ہزار سے دو لاکھ گھنٹوں تک چلے ہوئے ہیں یعنی ان پلانٹس کی مدت ختم ہوچکی ہے۔ یہاں ایک بات اور مشہور ہے کہ ان پلانٹس کے مالکان آصف علی زرداری، شوکت عزیز اور پرویز مشرف کے قریبی دوست ہیں۔ جن میں اقبال زیڈ احمد مشہور ہیں جو مشرف دور میں ایک پٹرول مافیا کے طور پر اور موجودہ حکومت میں ایل پی جی مافیا ہیں۔ اس کے علاوہ کراچی کے سیٹھ انور مجید اور علی محمود احمد شامل ہیں۔ان پلانٹس کے آنے پر یہ خدشہ بھیظاہر کیا جارہا ہے کہ بجلی مزید مہنگی ہوجائے گی۔ ان پلانٹس کی تعداد 20 کے قریب ہے۔ اس کی تفصیل پیپکو کے اس اشتہار میں دیکھیں۔ لنک
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ Last edited by راشد احمد; 24-07-09 at 09:05 PM. |
|
|
|
| کمائي نے راشد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 28-07-09 | مسافر | For Puplic Message | 10 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ اشتہار تو میں نے بھی دیکھا ہے بھائی مگر اس بات کی کیا "سورس" ہے کے یہ پلانٹ "استعمال شدہ" اور چائنا سے درآمد ہو رہے ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی دنوں سے مختلف ٹی وی پروگرامز میں تفصیلی تذکرہ ہوچکا ہے۔ اس کے متعلق مسلم لیگ ن، مسلم لیگ ق اور دیگر جماعتوں نے بھی پیپلزپارٹی کے اراکین کے سامنے برملا اظہار کیا ہے۔ کل آج کامران خان کے ساتھ پروگرام میں راجہ پرویز اشرف سے بھی اس کے متعلق پوچھا جاچکا ہے لیکن وہ آئیں بائیں شائیں کرکے اس سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں۔ یہاں تک کہ کچھ ٹی وی اینکرز جب ایسے سوالات پوچھتے ہیں تو کوئی جواب نہ ہونے کی وجہ سے پی پی کے اراکین غصے میںآجاتے ہیں۔
کے ای ایس ای جو مشرف دور میں پرائیویٹائز کردی گئی تھی۔ اس کے بارے میں بھی یہ سکینڈل ہے کہ بعد میں زرداری دور میں یہ کمپنی یواے ای کے ابراج گروپ کو بیچ دی گئی جس کا تعلق آصف زرداری سے ہے۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم کے اراکین نے بھی دبے دبے الفاظ میں بات کی ہے کہ اس کمپنی کو آصف زرداری کے رشتہ دار چلا رہے ہیں۔ |
|
|
|
| راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (25-07-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (25-07-09) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق پر اپلائی کریں اور سحر جی سے درخواست ہے کہ فورا لگا دیں۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
چلیں جی رضی اور راشد کی باتوں کے بعد تو نااُمیدی تو اور بڑھ گئی ہے۔
اللہ کرے کے یہ پلانٹس ہماری "اسٹیل مل" کی طرح (وہ بھی پرانی اور استعمال شدہ تھی) کارکردگی رکھا سکیں۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی
بات ناامیدی کی نہیں۔اچھی قیادت کی کمی کی ہے۔ اگر حکومت کی نیت درست ہوتو بہت سے ذرائع سے بجلی پیدا ہوسکتی ہے شمسی توانائی سے بجلی پیدا ہوسکتی ہے۔ نہروں میں موٹریں لگاکر بجلی پیداہوسکتی ہے۔ ہوائی چکیوں سے بجلی پیداہوسکتی ہے۔ کیا کراچی، گوادر میں سمندر کنارے یہ پلانٹ لگاکر بجلی پیدا نہیں ہوسکتی۔ نئے ڈیم بناکر بجلی پیداہوسکتی ہے۔اگر آج کالاباغ ڈیم بناہوتا تو پاکستان بجلی میںخودکفیل ہوجاتا۔ اگر حکومت چھوٹے چھوٹے ڈیم بھی بنالے تو نہ صرف بجلی حاصل ہوسکتی ہے بلکہ پانی بھی ذخیرہ ہوسکتا ہے۔ سب سے بڑھ کر کوڑے سے بجلی پیداہوسکتی ہے۔ لاہور کا کوڑا کرکٹ لاہور میں بجلی کی کمی پوری کرنے کے لئے کافی ہے۔ کراچی کے کوڑے سے کراچی کی بجلی پوری ہوسکتی ہے۔ اسی طرح اسلام آباد میں درختوں کے گرے ہوئے سوکھے پتے اکٹھے کرکے اور راولپنڈی، اسلام آباد کا کوڑا اکٹھا کرکے دونوں شہروں کی بجلی پوری ہوسکتی ہے۔ پاکستان میں سینکڑوں شوگر مل ہیں۔ ان شوگر ملوں کے پاس ضرورت سے زیادہ بجلی ہے۔ ایک شوگر مل کے پاس 10 میگاواٹ سے 80 میگاواٹ تک بجلی فالتو ہے اور ان شوگر ملوں نے حکومت کو پیشکش بھی کی تھی لیکن حکومت نے کان نہیں دھرے۔ اب خود اندازہ لگائیں کہ پاکستان 1000 سے 2000 میگاواٹ بجلی ان شوگر ملوں سے پوری کرسکتا ہے۔ کوئلے سے بجلی پیدا ہوسکتی ہے۔ تھر، چکوال، خوشاب کا کوئلہ استعمال کرکے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ تھرمل پاور پلانٹ کی بجلی بہت مہنگی ہے۔ اگر حکومت ڈیموں، نہروں، کوڑے کرکٹ، ہوائی چکیوں اور شمسی توانائی سے بجلی بنائے تو یہ 1 سے دو روپے فی یونٹ تک عوام کو دی جائے تو حکومت کو کوئی نقصان نہیں۔ سابقہ اور موجودہ حکومت نے بجلی پیدا کرنے کے نئے ذرائع پر عمل نہ کرکے بہت بڑا جرم کیا ہے۔ حکومتیں تھرمل پر اس لئے زور دیتی ہیں تاکہ کرپٹ افراد اپنی کمیشن کھری کرسکیں۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو مرضی پلانٹ خرید لیں۔ جب تک خود نہیں بنائیں گے، غیر قوموں کے غلام ہی رہیں گے!
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیٹرول ، بجلی ، گیس ، یہ تینوں زرائع آمدن بنے ہوے ہیں حکمرانوں کے لئیے ، اور اپنوں کو نوازا اور اپنی جیبوں کو بھرا جا رہا ہے ، ایک طوائف اپنے کوٹھے پر ناچ کر پیسے کماتی ہے اور وہ بری کہلاتی ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ وہ لوگوں کو لوٹنے میں کچھہ محنت تو کرتی ہے یہ کرپٹ لوگ تو اس طوائف سے بھی برے ہیں جو زبردستی غریب عوام کا خون چوس رہے ہیں
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (28-07-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حکمرانوں کی لوٹ مار تو شاید ابھی مستقبل قریب میں ختم نہیں ہو سکتی لیکن چلو ان پلانٹس کے آنے سے پروڈکشن پراسس شروع ہو جائے گا اور شاید اگلے پانچ سالوں میں ہم تھوڑے سنھبل جائیں۔
اللہ پاکستان پر اپنی رحمت فرمائے۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان پلانٹس کے آنے سے پاکستان ایک اور جنجال میں تو پھنس سکتا ہے بہتری کی امید کوئی نہیں کی جا سکتی
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (28-07-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تو حکومت کے خلاف احتجاج زیادہ نہیں لیکن ان پلانٹس کے آنے سے زیادہ سنگین احتجاج ہوں گے جب بجلی مزید مہنگی ہوگی اور دوسرا اووربلنگ۔
اس بات کی ضمانت بھی کوئی نہیں دے سکتا کہ یہ ٹھیک کام کریں گے |
|
|
|
| راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (28-07-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, express, php, فورم, کراچی, پاکستان, چور, موجودہ, مجید, آج, آصف زرداری, احتجاج, اسلام, بھائی, جواب, جرم, حل, خان, دوست, درخواست, زرداری, سال, عزیز, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جیون بھر ساتھ نبھاہیںگے ہم دونوں | میاں شاہد | قہقہے ہی قہقے | 16 | 19-10-10 09:25 PM |
| نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا | چیتا چالباز | خبریں | 0 | 19-01-09 11:37 PM |
| میںنے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا | طاھر | 1971 اور مشرقی پاکستان | 6 | 21-12-08 11:46 PM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 12:56 PM |
| لوڈشیڈنگ | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 4 | 19-05-08 11:25 AM |