| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,765
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں یہ ہے ناں! کتنے تعجب کی بات کہ پاکستان جو ایک غریب ملک ہے اور جس ملک میں عوام آٹے سے محروم ہو کر بھوکے مرتے ہیں اِس ملک میں ایک وزیر پر یومیہ ایک لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں اور دوسری بات یہ کہ ہمارے ہی ملک کی قومی اسمبلی کی اسپیکر فہمیدہ مرزاکی گاڑی کے ٹائروں کی تبدیلی پر10لاکھ روپے قائمہ کمیٹی کے فند سے خرچ ہوتے ہیں اورعوام کو پریشان اور حیران کردینے والی اِن دونوں خبروں کے ساتھ ساتھ ایک خبر یہ بھی ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کاریکارڈ یہ بھی ظاہر کرتاہے کہ سرحد کے ایک وزیرکے8ارب 24کروڑ کے اثاثے ہیں اور سرحد کی کابینہ میں متعدد اراکین کروڑ پتی ہیں اِن اعدادوشمار کی روشنی میں اگر دیکھاجائے توجب بے شمار دولت ہمارے پاس موجود ہے پھر اِس لحاظ سے ہمارے حکمرانوں کو بیرونی امداد اور قرضوں کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے مگر اِس کا کیاکیاجائے جب مانگنے اور کھانے کی عادت منہ لگ جائے تو یہ کب یوں اتنی آسانی سے جاتی ہے اِس کے لئے ایک بڑاوقت درکار ہوتاہے پھر ہاتھ پھیلاپھیلاکر مانگ کرکھانے اور سر پر ہاتھ پھیرنے کی عادت جاتی ہے ۔
جبکہ اِس منظر اور پس منظر میں ایک حیران اور پریشان کُن خبر یہ بھی ہے کہ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سالی کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی قرضوں کی مالیت 3ارب 39کروڑ ڈالر کے اضافے سے 54ارب45کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس کی تفصیل کچھ اِس طرح سے ہے کہ جون 2009میں غیر ملکی قرضوں کی مالیت 51ارب 5کروڑ ڈالر ریکارد کی گئی تھی جوپہلی سہ ماہی میں 43ارب99کروڑ اور دوسری سہ ماہی میں54ارب45کروڑ تک پہنچ گئی ہے اِس لحاظ سے اگر دیکھاجائے تو آج لگ بھگ 17کروڑ پاکستانیوںمیں سے ہر فرد بیرونی قرضوں کے مزید بوجھ تلے دب کر انفرادی طورپراغیار کے27ہزار 225روپے کا قرض دار ہوگیا ہے۔ جو پاکستانی عوام کے لئے تو لمحہ فکریہ ہے مگر اِس صورت ِ حال میں میرا خیال تو یہ ہے کہ ہمارے حکمرانوں اور وزرا کے لئے یہ بات سکون کا باعث ہے کیوں کہ اَب ہمارے حکمران اور وزرا عوام کا قرض اُتارنے کے بہانے بھی اپنے بیرونی دوستوں اور دشمنوں سے بھی مزید امداد وصول کرینگے اور اپنی اپنی عیاشیوں کا سامان پیدا کریں گے۔ ![]() محمداعظم عظیم اعظم کے کالم سے ایک اقتباس میری سمجھ نے یہ نہیں آتا کے اس سوئی ہوئی قوم کو جاگنے کے لئے آخر کتنے بڑے شاک (shock) کی ضرورت ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), ھارون اعظم (27-04-10), نیلم خان (22-03-10), منتظمین (21-03-10), ابو عمار (21-03-10), ابن جلال (21-03-10), حیدر (28-04-10), رضی (21-03-10), سحر (21-03-10), طاھر (22-03-10), عامرشہزاد (21-03-10), عارف اقبال (21-03-10), عبداللہ آدم (27-04-10), عبداللہ حیدر (21-03-10), عدنان دانی (21-03-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو سب کو پتہ ہے اور تقریبا سارے لوگ ہی جانتے ہیں کہ ہمارے وزیر کیا کررہے ہیں۔اور ان سب کہ باوجود ہم پھر بھی ووٹ دیتے ہیں۔ایک شاعر نے کیا خوب کہا ہے ۔
کیسے مانوں کہ لبِ بام وہ موجود نہیں میں جو روتا ہوں تو ہنسنے کی سدا آتی ہے Last edited by عدنان دانی; 21-03-10 at 01:30 AM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
وزیر کسی ملک میں زیادہ سے زیادہ مانے ہوئے بیس کی تعداد تک ہوشیار اور تجربہ کار لوگ ہو سکتے ہیں یہ وزیر نہیں بلکہ لُٹیروں کا جتھّا ہے۔ وزیر نام کی توہین ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,765
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صحیح کہا الیاس بھائی یہ واقعی لٹیروں کا ٹولہ ہے
ویسے بھی یہی صورتحال رہی تو جلد ہی پارلیمنٹ اور کیبنٹ کی تعداد ایک ہی ہوجائے گی |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اگر آئین میںیہ پابندی لگادی جائے کہ جو بھی اسمبلی ممبر ہو یا وزیر ہو، اس کو کوئی مراعات نہیں ملیں گی، اور خرچہ بھی اپنے جیب سے کرے گا، تو موجودہ پارلیمنٹ میں شائد کوئی باقی نہ رہے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہوتے, کھانے, کوئی, کالم, گئی, پہلی, پاکستان, پریشان, والی, وزیر, ملک, منظر, مطابق, آج, اتنی, بے, حال, درکار, رواں, ضرورت, عوام, عادت, عظیم, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|