| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,524
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی بم سے ہو محفوظ خدایا میری میں جو دفتر کے لئے گھر سے نکل کر جاؤں روز مرہ کی طرح خیر سے واپس آؤں نہ کوئی بم کے دھماکے سے اُڑا دے مجھکو مفت میں جام شہادت نہ پلا دے مجھکو جو اُڑا دے مجھے خودکش تو دعائیں دونگا بے وضو ہو کے چچا بش کو دعائیں دونگا بیوی بچوں کو میری جان کی قیمت مل جائے بیٹھے بیٹھے مرے گھر والوں کو دولت مل جائے ہائے جن لوگوں سے کل تک تھی وطن کی زینت آج وہ لوگ ہوئے قبر و کفن کی زینت گھر میرا ہوگیا ویرانے کی صورت یارب اور بدلی نہ کسی تھانے کی صورت یارب ان پہ جائز ہے زبردستی حکومت کرنا اور ہے جرم مجھے اپنی حفاظت کرنا روزی ہم سب کی بچا روز کی ہڑتالوں سے جان اور مال ہوں محفوظ پولیس والوں سے جب نہ اسکول کھلیں گے تو پڑھیں گے کیسے اور زندہ نہ رہیں گے تو بڑھیں گے کیسے میرے اللہ لڑائی سے بچانا مجھکو اور سکھا دے کوئی بندوق چلانا مجھکو خیر سے لوٹ کے آئیں میرے ابو گھر میں اُڑ نہ جائیں وہ دھماکے سے کہیں دفتر میں رات دن جام ٹریفک نہ رہے سڑکوں پر کوئی نالہ نہ گٹر بھر کر بہے سڑکوں پر کلمہ گویوں کو مسلمان بنا دے یارب نیک اور صاحب ایمان بنادے یارب نامِ اسلام کی حرمت کو بچا لے یارب وقت کے سارے یزیدوں کو اٹھا لے یارب لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری (محشر لکھنوی) سورس |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| blog, mughal, ٹریفک, پولیس, ایمان, اللہ, اسلام, بچوں, جام, جرم, خودکش, دعا, دعائیں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 07:52 AM |
| Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ | Real_Light | شعبہ طب | 3 | 03-05-09 01:52 PM |
| سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 09:30 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 09:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:29 AM |