واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

لائحہ عمل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-09, 11:57 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لائحہ عمل

لائحہ عمل

۔ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہونے کے ناطے ہماری جنگی حکمتِ عملی سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہونی چاہیے
آئیے دیکھتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جنگی حکمت عملی کیا تھی
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اسلامی ریاست مدینہ میں قائم کی اس کو بیرونی اور اندرونی خطرات یہ تھے
بیرونی خطرات
مشرکینِ مکہ
خیبر کے یہودی
عیسائ طاقت ( روم کی سلطنت )
ایرانی سلطنت
اندرونی خطرات
منافقین
مدینے کے یہودی

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمتِ عملی
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیرونی طاقتوں سے ہمیشہ جارحانہ جنگیں کی ۔ اور خود ان کے مقابلے میں طاقت میں کم ہونے کے باوجود جنگیں کی اور ان کو شکست دی
سب سے پہلے مشرکین مکہ سے دو جارحانہ جنگیں کی اور ایک دفاعی لیکن وہ ایسی کہ اپنی ریاست میں کسی کو داخل نہیں ہونے دیا۔
پھر خیبر کے یہودیوں کو شکست دی ۔ چونکہ خیبر کے یہودی مشرکینِ مکہ کا ساتھ دیتے تھے اس طرح خیبر کو فتح کرکے مکہ بغیر جنگ کیے فتح ہوگیا

اندرونی خطرات ۔ مدینے کے یہودیوں سے میثاقِ مدینہ کیا۔
اور مدینے کے منافقین سے کبھی جنگ نہیں کی حالانکہ منافقین نے اسلام اور مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا۔اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چاہتے تو ایک ایک منافق کو چن چن کر قتل کروا سکتے تھے۔ مسلمانوں کے پاس اتنی طاقت بھی تھی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں کیا ۔
ایک واقعہ ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے
منافقوں کے سردار عبداللہ بن اُبی نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ پر تہمت لگائی اور اللہ نے حضرت عائشہ کی براءت نازل فرمائی ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نےحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میں اس عبداللہ بن اُبی کی گردن اُڑا دیتا ہوں ۔
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو منع کیا اور فرمایا کہ لوگ کہیں گے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہی لوگوں کو مروارہے ہیں

حا لانکہ مدینہ کے اندر مسلمانوں کو یہ معلوم تھا کہ عبداللہ بن اُبی منافق ہے اور اسلام کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ لیکن مدینہ سے باہر جن کو اصل صورت حال نہیں معلوم وہ غلط تاثر لے سکتے تھے اور اسلام دشمن اس کو پروپیگنڈہ کے طور پر استعمال کرسکتے تھے
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمان ،
منافقین سے محتاط ضرور رہتے اور ان کی سازشوں کو کامیاب ہونے نہ دیتے لیکن ان کو قتل نہیں کرتے تھے۔

آج پاکستان کی صورت ِ حال کو دیکھیں تو کچھ ایسی ہی ہے
بیرونی خطرات
انڈیا ،( مشرکینِ مکہ )
اسرائیل ( خیبر کے یہودیوں )
امریکہ اور نیٹو افواج افغانستان میں ( روم و ایرانی سلطنت)

اندرونی خطرات
سوات تحریک طالبان پاکستان
فاٹا اور دیگر علاقوں میں دہشت گرد
جن کا بیرونی طاقتیں ساتھ دیتی ہیں۔
(منافقین )

حضور اکرم کی سیرت کے مطابق ہماری جنگی حکمتِ عملی کیا ہونی چاہیے۔

بیرونی طاقتوں سے اپنی طاقت کم ہونے کے باوجود جارحانہ جنگ جن میں افغانستان میں بیٹھا ہوا امریکہ اور نیٹو کی افواج اور دوسرے نمبر پر اسرائیل سے جنگ ان دونوں کو شکست کی صورت میں انڈیا بغیر جنگ کہ فتح ہو جائے گا انشاء اللہ
اور اندرونی سازشیں بھی دم توڑ دیں۔
انڈیا کو اسرائیل مدد کررہا ہے اور اسرائیل کی امداد امریکہ ۔
اندرونی سازشوں میں بھی یہی اقوام شامل ہیں ۔
تمام کفار ہندو عیسائی اور یہودی مسلمانوں کے خلاف ایک ہیں ۔ ہم کو ان اقوام سے جارحانہ رویہ رکھنا ہوگا ۔
عیسائی اور یہودی اوپر سے ذور آور نظر آتے ہیں لیکن ان کے دل مسلمانوں کے خوف سے پھٹے ہوئے ہیں۔اگر مسلمان ان کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح صف بستہ ہوجائیں تو یہ مسلمانوں سے جنگ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتے ۔ اور مسلمان ہی فاتح ہوں گے انشاء اللہ۔

Last edited by سحر; 04-06-09 at 01:07 AM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-09), فیصل ناصر (05-06-09), ھارون اعظم (03-11-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), منتظمین (04-06-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), ام غزل (05-06-09), ابرارحسین (11-06-09), احمدنواز (04-11-09), راجہ اکرام (25-06-09), راشد احمد (13-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 12:32 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔ اگرچہ مجھے یہ مضمون آخر میں‌کچھ ادھورا سا لگ رہا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), ام غزل (05-06-09), رضی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 02:13 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر بہن بہت اچھے ۔آپ نےبالکل ٹھیک مشابہت نکالی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اس کی جنگی حکمت عملی بھی کچھ اس طرح سے ھونی چاہیئے کہ ہماری فوج کو چاہیئے کہ افغانی طالبان سے تعاون کر لیں اور ان سے یہ کہا جائے کہ پاک افغان بارڈر کے درمیان ھونے والی ہر قسم کی حرکت کو روکا جائے ۔ امریکہ کو وہ وہاں کنٹرول کریں اور ادھر پاکستان تحریک طالبان پاکستان سے جنگ کریں کیونکہ یہ طالبان نہیں ہیں یہ امریکہ اور انڈیا کے چیلے ہیں اور ان کو امداد زیادہ تر افغانستان سے مل رہی ہے۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (03-11-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 02:49 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی کیا آپ کی تجویز حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جنگی حکمت عملی جیسی ہے نہیں
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیرونی طاقتوں سے خود جنگ کی
تو ہم کیوں افغان مجاہدین کے کندھوں پر بندوق رکھ کر گولی چلائیں ۔ ہم کو اپنے دشمنوں کا خود سامنا کرنا چاہیے
جہاں تک تحریک طالبان کا تعلق ہے ۔ اس کی اپنی کوئی بنیاد نہیں وہ امریکہ اور انڈیا کے سہارے کھڑی ہے اس کے ساتھ معاملہ مدینے کے منافقین کی طرح کرنا ہے
اس لیے کہ اگر ملک کہ اندر چاہے ہم دشمنوں کو ہی مار رہے ہوں نقصان ملک کا ہوتا ہے ۔
اس حکمتِ عملی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 03:41 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ٹھیک کہا آپ نے میں اصل نقطہ اب سمجھا ۔ پھر تو میرا خیال میں جو رسد اور امداد جو ان شر پسند عناصر کو افغانستان کے راستے سے میسر ہو رہی ہے اس کو روکنا چاہیئے اور افغان مجاہدین کے ساتھ مل کر بھات اور امریکہ کے پراپیگنڈے کو روکنا چاہیئے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-06-09, 12:30 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ تحریر لیکن ان سیاستدانوں اور فوج کو کون سمجھائے کہ ایسی حکمت عملی ہونی چاہیے معلوم نہیں فوج کو کیا ہو گیا ہے جو ان ملکوں کے جھانسے میں آ رہیں ہیں سیاستدان تو ہیں ہی خراب اب پاکستانی فوج کو بھی کچھ نہ کچھ ہو گیا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 01:16 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی اچھی و عمدہ تحریر ہے اور سبق آموز ہے مگر افسوس کہ ہم لوگ دنیاوی معاملات میں اس قدر مصروف ہو چکے ہیں کہ اسلامی اقدار بھول چکے ہیں اور اگر ہم نبی کریم(ص) کے احکامات کی پیروہ کریں تو کوئی بھی بیرونی طاقت ہم پر قابض نہیں ہو سکتی ہم لوگ کا پیر کامل ہو چکا ہے یقین نہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), بزم خیال (05-06-09), رضی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 01:53 PM   #8
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل صحیح کہا آپ نے شاہ جی کہ لوگ آج کل اپنے کاموں‌میں اتنے مصروف ہو چکے ہیں کہ اُن کو ملک کے حالات سے کوئی غرض نہیں‌ہر کوئی اپنے کام میں مصروف ہے لیکن اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ کیونکہ پاکستان میں‌لوگوں کے حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ اگر ایک گھر کا ایک فرد ایک دن کام نہ کرے تو گھر کا گزارا نہیں ہوتا سب کو کام کرنا پڑتا ہے مہنگائی اتنی زیادہ ہو چکی ہے ۔
میرے خیال سے پاکستان کے حکمرانوں‌کو سب سے پہلے پاکستان کی معاشی حالت بہتر کرنی چاہئے جب پاکستان کی معاشی حالت بہتر ہو گی تو ہی پاکستان کے عوام پاکستان کیلئے لڑھ سکتے ہیں‌کیونکہ اُدھر جنگ ہو رہی ہوگی اور اِدھر ہم لوگوں‌کو اپنے کھانے کی پڑی ہو گی کہ آج گھر میں‌راشن نہیں ہے آپ شاہ جی کیا کہتے ہیں اس بارے میں‌ِ؟
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), رضی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 02:10 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
بالکل صحیح کہا آپ نے شاہ جی کہ لوگ آج کل اپنے کاموں‌میں اتنے مصروف ہو چکے ہیں کہ اُن کو ملک کے حالات سے کوئی غرض نہیں‌ہر کوئی اپنے کام میں مصروف ہے لیکن اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ کیونکہ پاکستان میں‌لوگوں کے حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ اگر ایک گھر کا ایک فرد ایک دن کام نہ کرے تو گھر کا گزارا نہیں ہوتا سب کو کام کرنا پڑتا ہے مہنگائی اتنی زیادہ ہو چکی ہے ۔
میرے خیال سے پاکستان کے حکمرانوں‌کو سب سے پہلے پاکستان کی معاشی حالت بہتر کرنی چاہئے جب پاکستان کی معاشی حالت بہتر ہو گی تو ہی پاکستان کے عوام پاکستان کیلئے لڑھ سکتے ہیں‌کیونکہ اُدھر جنگ ہو رہی ہوگی اور اِدھر ہم لوگوں‌کو اپنے کھانے کی پڑی ہو گی کہ آج گھر میں‌راشن نہیں ہے آپ شاہ جی کیا کہتے ہیں اس بارے میں‌ِ؟
غزوہ احزاب کے وقت مسلمانوں نے پیٹ پر پتھر باندھے تھے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیٹ پر دو پتھر باندھے تھے لیکن اپنی ریاست کا دفاع کیا تھا۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 02:33 PM   #10
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن وہ غزوہ احزاب تھا ۔
اور اُس وقت سچے مسلمان تھے ، جو کہ اللہ تعالیٰ‌کی رضا کیلئے بھوکے پیٹ لڑتے تھے آج کے دور میں‌آپ مجھے ایک بھی آدمی ایسا دکھا دیں جو اپنے گھر کو چھوڑ کر خدا کے آسرے پر (یعنی اُس کے بعد کام کرنے والا کوئی نہیں )‌سوات میں‌جا کر لڑ رہا ہے ؟ آپ آج کل کے دور کو کیوں غزوں سے ملاتی ہیں آج کل تو ہم کو یہ نہیں پتہ کہ ہم صحیح راستے پر چلے رہے ہیں‌یا غلط راستے پر ۔۔۔؟ کیا جو کام ہم کرتے ہیں اس کام سے اللہ اور اُس کا رسول ْ خوش ہونگے۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 02:47 PM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر جی آپ کے مضمون کے دوسرے حصے سے میں متفق نہیں
منافقین تو وہ ہیں جو یہاں غربت اور وسائل کی کمی کا رونا روتے ہیں اور ان کے بنک بیلنس "فارن اکاؤنٹس میں" بڑھتے جارہے
جو امداد مانگنے کے لئے جاتے ہیں اور دونوں ہاتھوں سے ملک کی دولت عیاشوں پر لٹاتے ہیں جو ڈالروں کے عوض اپنے ہی ہموطنوں کا سودا کرتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), ام غزل (05-06-09), راجہ اکرام (25-06-09), رضی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 02:48 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
لیکن وہ غزوہ احزاب تھا ۔
اور اُس وقت سچے مسلمان تھے ، جو کہ اللہ تعالیٰ‌کی رضا کیلئے بھوکے پیٹ لڑتے تھے آج کے دور میں‌آپ مجھے ایک بھی آدمی ایسا دکھا دیں جو اپنے گھر کو چھوڑ کر خدا کے آسرے پر (یعنی اُس کے بعد کام کرنے والا کوئی نہیں )‌سوات میں‌جا کر لڑ رہا ہے ؟ آپ آج کل کے دور کو کیوں غزوں سے ملاتی ہیں آج کل تو ہم کو یہ نہیں پتہ کہ ہم صحیح راستے پر چلے رہے ہیں‌یا غلط راستے پر ۔۔۔؟ کیا جو کام ہم کرتے ہیں اس کام سے اللہ اور اُس کا رسول ْ خوش ہونگے۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور صحابہ رضی اللہ عنہ کا طریقہ ہمارے لیے عمل کرنے کے لیے ہے ۔ اس لیے میں ان کی مثال دیتی ہوں
میں آپ کی اس بات سے متفق نہیں کہ آج ایک بھی شخص ایسا نہیں جو صحیح معنوں اللہ پر بھروسہ کرتا ہے اور اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے ۔( ہر طرح کا جہاد )
ایسے ایک نہیں بہت ہیں ۔ جو جیتے صرف اللہ کی رضا کے لیے اور جان بھی صرف اللہ کی رضا کے لیے دیتے ہیں۔
ہم کو صرف اپنی دل کی آنکھ کو کھولنا ہوگا پھر ہم کو ایسی لوگ نظر آئے گے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (04-11-09), ایس اے نقوی (04-06-09), بزم خیال (05-06-09), راجہ اکرام (25-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 02:51 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سحر جی آپ کے مضمون کے دوسرے حصے سے میں متفق نہیں
منافقین تو وہ ہیں جو یہاں غربت اور وسائل کی کمی کا رونا روتے ہیں اور ان کے بنک بیلنس "فارن اکاؤنٹس میں" بڑھتے جارہے
جو امداد مانگنے کے لئے جاتے ہیں اور دونوں ہاتھوں سے ملک کی دولت عیاشوں پر لٹاتے ہیں جو ڈالروں کے عوض اپنے ہی ہموطنوں کا سودا کرتے ہیں
میں آپ کی بات سے متفق ہوں کہ
ہر وہ شخص منافقین کی صف میں شامل ہے جو کفار کا آلہ کار ہے ۔ چاہے وہ حکمرانوں میں سے ہے میڈیا میں یا کافروں کی شہ پر ان کی امداد پر ملک میں دہشت گردی کررہے ہیں
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), ام غزل (05-06-09), راجہ اکرام (25-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 02:57 PM   #14
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے صرف اک بات کا مفہوم بتایا جائے کہ جو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ‌عنہ نے کہا تھا کہ اگر دریائے فرات کے کنارے ایک کتا بھوک سے مر جائے تو اُس کا جواب دہ عمر ہے ۔تو کیا اسلام کی اِس روش کو کسی حاکم نے آج تک اپنایا ہے تو پھر جہاد کے بارے میں‌سوچا جائے ۔۔۔۔۔۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), ایس اے نقوی (04-06-09), بزم خیال (05-06-09), رضی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 03:06 PM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
مجھے صرف اک بات کا مفہوم بتایا جائے کہ جو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ‌عنہ نے کہا تھا کہ اگر دریائے فرات کے کنارے ایک کتا بھوک سے مر جائے تو اُس کا جواب دہ عمر ہے ۔تو کیا اسلام کی اِس روش کو کسی حاکم نے آج تک اپنایا ہے تو پھر جہاد کے بارے میں‌سوچا جائے ۔۔۔۔۔۔
حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کا مفہوم ہے
کہ تمھارا امیر تم میں سے سب سے ذیادہ متقی شخص ہوگا
کیا ہم نے کبھی اپنے لوگوں میں سب سے ذیادہ متقی شخص کو ڈھونڈنے کی کوشش کی ۔

حدیث نبوی صلی اللہ علہ وسلم ہے جس کا مفہوم ہے

تمھارے اعمال ہی تمھارے حکمران ہونگے

کیا ہم نے کبھی اپنے اندر تقویٰ پیدا کرنے کی کوشش کی۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر ہم عوام تقویٰ اختیار کرلے تو اللہ ہم پر ایک متقی حاکم لے آئے گا ۔ انشاءاللہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-06-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), بزم خیال (05-06-09), راجہ اکرام (25-06-09), رضی (04-06-09)
جواب

Tags
digital, email, fawad, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نفرت, نظر, مکمل, مسجد, معاشرہ, ایران, اللہ, امریکہ, اردو فورمز, بھائی, جھوٹ, جواب, حکم, خلاف, دوست, داڑھی, سودا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger