| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 15
کمائي: 207
شکریہ: 1
5 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نواز اور زرداری دونوں قوم پہ بھاری بھائیو! آج میںآپ کی توجہ ایک بہت ہی اہم مسلے کی طرف دلوانا چاہتا ہوں، مسلہ اصل میں یہ ہے کہ ھم کو یہ دیکھنا ھے کہ کیا آج کے پاکستان کی قیادت پاکستان کو آگے لے کے جا سکتی ہے یا نہی۔ ایک طرف زرداری اور دوسری طرف نواز شریف۔ دونوں اپنے اپنے وقت کے چوٹی کے لٹیرے۔ زرداری مسٹر 10 فیصد کے نام سے موصوم رھا اور نوازشریف نے ملک کا خزانہ لوٹ لوٹ کر اپنی ملوں میں حصول برکت کا سامان مہیا کیا۔ آج دونوں اس قوم کے خود ساختہ قاید بنے بیٹھے ہیں۔ دونوں سیاست میں ملک و قوم کیلیے قربانیاں دینے کا دعوہ کرتے یئں۔ کون سی قربانیاں ایک کے سر پر پڑی تو ملک چھوڑ کر اپنے عرب کرم فرماوں کی گود میں جا بیٹھا، دوسرا جیل میں تو رھا لیکن اس شاھانا انداز سے ایک عام آدمی کو اپنے گھر میں وہ آسائش میسر نہی، اور جب آزاد ھوا تو دوبئ کے عالیشان محل میں جا بیٹھا۔ نواز شریف آج آزاد عدلیہ کی بات کرتا ھے اس وقت اس آزاد عدلیہ کدھر گیئ تھی جب اس اپنے ہی وزارت عظمی کے دوران ایک چیف کو سبق دینے کے لیے اپنی جماعت کے کارکنوں کے ہاتھوں میں ڈنڈھے پکڑا کر سپریم کورٹ کی عمارت پر چڑھائی کروا دی تھی آج کے لیے اتنا باقی اگلی بار اپنی اپنی رائے سے ضرور نوازیں۔ شکریہ
|
|
|
|
| ثاقب جاوید کا شکریہ ادا کیا گیا | یحیٰی (29-06-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
آپ نے بالکل درست کہا۔ کہ اگر کوئی گھوڑوں کو مربہ کھلاتا ہے ملک سنوارو قرض اتارو کا روپیہ کھاتا ہے تو میں پوچھتا ہوں کہ ملا ڈیزل چوہدری عذاب الہٰی پجھا گونگا شارکٹ عزیز قاتل بے غیرت اور ایسے ہی لاکھوں سیاست دان جن کا ہم کو علم ہے کہ ایسے لوگ ہیں تو ہم ہر بار انہیں ہی کیوں ووٹ دیتے ہیں؟ ہم لوگ دراصل چور خود ہیں کہ ہمیں جہاں پر فائدہ نظر آتا ہے اس کے ساتھ خود کو فوراَ سے پہلے جوڑ لیا۔ ہم بہت بحث کرتے ہیں اور جب کہا جائے کسی نوجوان کو کہ تم کیوں نہیںالیکشن میں آتے تو وہ بحث میں خواہ سب سے آگے ہو اس جواب پر کہتا ہے کہ سیاست کام ہی کتا ہے تو میرے خیال سے ایسے انسان کو بحث بھی نہیںکرنی چاہیے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
|
جو مسائل مشرف کی حکومت عوام کو درپیش تھے وہی اب بھی ہیں، کچھ بھی نہیں بدلا۔نئی حکومت یہ نئی حکومت وہ سب بکواس باتیں ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
چہرے بدلتے ہیںلیکن کردار نہیں۔ بھیڑ کی کھال میں سب بھڑیے ہیں
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | شہزاد وحید (30-06-08) |
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 15
کمائي: 207
شکریہ: 1
5 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھای جان اللہ آپ کا بھلا کرے یہی میں عرض کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ نظام کو بدلیں بھائی جان اور یہ ھم کو یعنی کہ نوجوان نسل کو کرنا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
جی ہاں ! نظام بدلنا ضروری ہے اور اس کیلیئے ضروری ہے کہ ہماری قوم سوچنا شروع کرے، خصوصاً نوجوان نسل۔ سوچ کی شروعات ہی دراصل پہلا قدم ہو گا، پہلا قدم ضرور اٹھائیں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 15
کمائي: 207
شکریہ: 1
5 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہی میرے بھای ہم سب کو اس کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور سوچنا ہے ورنہ کوئی مشرف، زرداری، نواز شریف یا چودھری اس ملک اور پوری قوم کو کھا جائے گا اور ہم پھر سے کسی ایسٹ انڈیا کمپنی کے غلام ھو جایئں گے اور یہ جو برائے نام آزادی ہمارے پاس اس وقت ھے یہ بھی جاتی رھے گی
|
|
|
|
| ثاقب جاوید کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (03-07-08) |
![]() |
| Tags |
| کورٹ, پاکستان, قدم, لوگ, نواز شریف, چور, نظر, مسائل, معذرت, آج, آدمی, اللہ, انسان, بھائی, جیل, جواب, زرداری, سپریم, سیاست, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|