واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


عمران خان سیاست دان نہیں ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-10, 09:32 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عمران خان سیاست دان نہیں ہے

عمران خان سیاست دان نہیں ہے

عمران خان سیاست دان نہیں ہے
Attached Thumbnails
p2-1_1%5B1%5D-gif  
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-02-10)
پرانا 10-02-10, 10:56 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی اس وقت عمران خان لاجواب سیاست دان ہے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-02-10, 11:20 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران خان سیاست دان نہیں ہے تو سیاسی نابالغ ضرور ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
فیضان صديقی ,سندھ (11-02-10), شریف (11-02-10)
پرانا 11-02-10, 07:15 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران خان سیاست دان نہیں ہے تو سیاسی نابالغ ضرور ہے۔
ایسا نابالغ جو کبھی بلوغت تک نہ پہنچ پائے ۔
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (11-02-10)
پرانا 11-02-10, 11:54 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
عمران خان سیاست دان نہیں ہے تو سیاسی نابالغ ضرور ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
عمران خان سیاست دان نہیں ہے تو سیاسی نابالغ ضرور ہے۔
ایسا نابالغ جو کبھی بلوغت تک نہ پہنچ پائے ۔
یہ عمران بھائی کا قصور نہیں آپ لوگوں کی تنگ نظری ہے اور اسی کی وجہ سے ہم 200000 سال پیچھے رہ گئے ہیں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-02-10), مسٹر رائٹ (12-02-10)
پرانا 11-02-10, 12:24 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل وجہ عمران خان کی کمزوری نہیں بلکہ پاکستان میں رائج سیاست میں بلوغت کے اپنے ہی معیار ہیں
اور جو کوئی ان معیارات پر پورا اترنے کے لئے رشوت نہیں لیتا، کرپشن نہیں کرتا، اصولوں پر سودے بازی نہیں کرتا، سیاسی مخالفین کو قتل نہیں کرتا، ملک سے خود ساختہ جلا وطن نہیں ہوتا، بے بنیاد باتوں پر مگر مچھ کے آنسو نہیں بہاتا وہ ہمارے دانشوروں کو سیاسی نابالغ لگتا ہے۔

اس حوالے سے نہ صرف عمران خان بلکہ اور بھی کوئی لوگ تا حال سیاسی نابالغ ہیں۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-02-10), کنعان (11-02-10), ھارون اعظم (12-02-10), محمدخلیل (11-02-10)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-02-10 محمدخلیل imran khan 30
پرانا 11-02-10, 06:17 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,133
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

کچھ سپیشل نہیں کہنا چاہتا نہیں‌ تو یہی سمجھا جاتا ھے کہ اس جماعت سے تعلق ھے،

عمران خان کا اس وقت گراف سب سے انچا ھے پوری دنیا میں اس پر سروے کیا گیا ھے، اگر ووٹنگ صاف شفاف ہو تو یہ بہت لیڈ لیتا نظر آتا ھے، مگر مشکل یہ ھے کہ اب پاکستان میں صدارت بھی امریکہ سے ہی نومینیٹ ہوتی ھے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان کو اگر کوئی صدارت ملے تو یہ بہت کام کر سکتا ھے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ یہ قائد اعظم تو نہیں مگر ان کا نعم البدل ضرور ہو سکتا ھے کیونکہ انگریزوں کو کاٹنے کے لئے انہی کے ملک کا تعلیم یافتہ ہی چاہئیے جو ان کے داؤ پیچ جانتا ہو، یہ میری اوپینین ھے ہو سکتا ھے کسی کو اعتراض بھی ہو۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-02-10), ھارون اعظم (12-02-10), محمدخلیل (12-02-10), مسٹر رائٹ (12-02-10)
پرانا 12-02-10, 01:33 AM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمران خان اچھا آدمی ہے۔ کھری بات کہتا ہے، لیکن تند و تیز لہجے کی وجہ سے ان کی مثبت باتیں بھی اثر کھو دیتی ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (12-02-10)
پرانا 12-02-10, 01:11 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو کہتا ہوں کہ اکیلا عمران خان ہی سیاست میں میچور ہے باقی تو سب ڈرامے ہیں ، اوور ایکٹرز، فراڈئے، دھوکے باز، قاتل، عوامی لٹیرے، 2010 کے ڈریکولے،
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/

Last edited by مسٹر رائٹ; 12-02-10 at 01:16 PM.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-02-10), ھارون اعظم (12-02-10), محمدخلیل (12-02-10)
پرانا 18-02-10, 06:49 PM   #10
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی آدمی کا اسوقت پتہ چلتا ہے جب اس کو موقعہ میسّر ہو۔ عمران خان کا بھی اس وقت اندازہ لگایا جا سکے گا جب وہ کوئی اختیار اور عہدہ رکھے۔ پرویز مشرّف نے بھی اپنے دور کے شروع کے مہینے میں جن اصلاحات کا دعوٰی کیا تھا ہم لوگ سمجھے تھے شائد انصاف پر مبنی انقلاب آگیا ہے۔ ڈنڈے لئے فوجی نگران ہر ضلعے میں‌مقرّر کئے تھے مگر بہت جلد اس نے ان لوگوں‌ سے یارانہ بنایا جو آزمودہ کار غبن کرنے والے تھے۔ تو انسان کے بدلنے میں‌ دیر نہیں‌ لگتی۔ یوسف رضا گیلانی کی حلف برداری سے پہلے کی اور اب کی تقریروں‌ اور بدن کی حالت میں‌ بہت فرق ہے۔ اب وہ زرداری کے ایلچی کی حیثیّت رکھتا ہے اور اپنی مرضی سے صرف وزیر اعظم کے مکان میں‌ رہتا ہے۔ عمران کو بھی میدان میں‌ دیکھا جائے گا صرف اتنا سنا ہے کہ پہلے وہ گیند کے ساتھ ساتھ دل بھی پھینکتا تھا مگر اب چھوڑ دیا ہے۔ باقی بیت المال اور اختیار اسکے ہاتھ میں کبھی نہیں‌ رہا ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-02-10), مسٹر رائٹ (20-02-10)
جواب

Tags
quote, ہے۔, پیچھے, پاکستان, پائے, وقت, واقعی, وجہ, قصور, لوگ, لاجواب, امریکہ, بھائی, خان, دان, دانش, زرداری, سیاسی, سیاست, سال, شریف, عمران, عمران خان, صدارت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاست میں حصہ لینے کے لئے دس سالہ پابندی کا خاتمہ، نوازشریف کا سعودی شاہ کو خط گلاب خان خبریں 4 28-02-11 11:19 PM
ناموس رسالت قانون پر سیاست نہ کریں کنعان خبریں 9 17-01-11 08:49 AM
سیاست میں ایک اور دھماکہ قاسم شاہ خبریں 15 07-01-11 09:16 PM
میرے محبوب محبت سے سیاست میں آ The Great شعر و شاعری 0 14-09-09 02:39 PM
ہمارے وکیل اور سیاست دان سب ایک ہیں!!! وجدان خبریں 0 20-09-08 02:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger