| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
آج ایک اخباری آرٹیکل میں سید عارف حسین کے شعری مجموعے ’’ہم دیئے ہیں‘‘ سے لی گئی ایک نظم دیکھی۔ بڑی پسند آئی اور پرویز مشرف کی شخصیت پر فکس ہے۔ ملاحظہ کیجیے:
اندھیروں کا تسلسل مختصر ہونے نہیں دیتا سحر کا نام لیتا ہے، سحر ہونے نہیں دیتا وہ شب فطرت ہے اس کو روشنی اچھی نہیں لگتی کسی گھر میں اجالوں کا گزر ہونے نہیں دیتا وہ دہشت بانٹتا ہے خوف کے منظر بناتا ہے کوئی شاخ تمنا بارور ہونے نہیں دیتا وہ سارے فیصلے حسب ضرورت آپ کرتا ہے کسی کا حرف، حرف معتبر ہونے نہیں دیتا ہمیشہ دوسروں میں فاصلے تقسیم کرتا ہے وہ لوگوں کو بہم شیر و شکر ہونے نہیں دیتا امیر کاررواں رہنے کا اتنا شوق ہے اس کو کہ دانستہ بھی تکمیل سفر ہونے نہیں دیتا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پسند, آج, سفر, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت | خرم شہزاد خرم | خبریں | 2 | 28-01-11 04:29 PM |
| صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:29 AM |
| اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:26 AM |
| شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 04:45 AM |
| میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:55 AM |