| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,028
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں جہموریت کو زک پہنچانے میں ایک عمل یہ بھی کار فرما ہے کہ جتنی سیاسی پارٹیوں کے سر براہ ہیں وہ پارٹی کے بانی ہی کی اولاد سے ہیں۔ مثلآ پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو تھے اُن کے بعد اُنکی بیگم پارٹی کی چئیر مین بنی ۔۔۔ پھر اُن کی بیٹی بے نظیر بھٹو چئیر مین بنی۔ اور اب بے نظیر بھٹو کے شوہرآصف علی زرداری اور اُن کا بیٹا بلاول زراداری مشترکہ چئیر مین ہیں۔ اگر دیگر سیاسی پارٹیوں کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو جماعت اسلامی کو چھوڑ کر تمام پارٹیوں میں بنیادی جہموری تصور سرے سے موجود ہی نہیں۔ سیاسی پارٹی کو ایک جاگیر کا درجہ حاصل ہے جو اولاد میں منتقل ہوتی رہتی ہے۔ کوئی دوسرا ورکر خواہ کتنا ہی قابل۔ محنتی اور مدبر کیوں نہ ہو کبھی پارٹی کا سربراہ نہیں بن سکتا۔ اور نہ ہی کبھی کسے بڑے عہدے پر پہنچ سکتا ہے۔
اور نہ ہی پارٹیوں میں انتخابات کا کوئی رواج ہے۔ صرف نامزدگی ہوتی ہے اور اُس کے بعد یہ اعلان ہوجاتا ہے کہ فلاں کو متفقہ طور پر اگلے دو سال کے لئے پارٹی کا صدر منتخب کر دیا گیا ہے۔ جو وراثتی انتقال کی روشنی میں طے کیا جاتا ہے ۔ گویا سیاسی پارٹی کی صدارت بھی ایک وراثتی جاگیر ہوتی ہے جو صرف اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ کیا یہ جمہوریت کا بنیادی تصور ہے؟ ہرگز نہیں۔۔۔۔ بلکہ اسے آمریت۔ سینہ زوری اور منہ زوری کا نام دیا جائے گا۔۔۔۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-05-09), فرحان دانش (31-05-09), منتظمین (30-05-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ابن جلال (06-01-09), حسنین ایوب (30-04-10), راشد احمد (29-05-09), رضی (30-05-09), سحر (03-06-09), شاہد جمیل حفیظ (06-01-09), عبداللہ آدم (29-04-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور جو اصل ورثا ہیں پارٹی کے انہیں تو نکال کر نئی وراثت بنالی گئی ہے۔ جنگل کے قانون میں مزید جنگلی پن۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-01-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), Zullu230 (01-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ابن جلال (06-01-09), راشد احمد (29-05-09), سحر (19-06-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,028
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں جنگل کے قانون وراثت کی بات کر رہی ہوں۔ قانون اور ضابطے کو کون پوچھتا ہے یہاں؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (30-05-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,322
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,702 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منہ کی بات چھین لی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (18-06-09), رضی (30-05-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے اسی بات کا تو رونا ہے یہاں۔ملک تباہ ہو رہا ہے اور یہ ہیں کہ اپنی وراثتوں کو ہی رو رہے ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() |
میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گا، ایسا نہیںہے کہ ہر پاڑٹی میںہی ایسا ہو رہا ہے پاکستان ایک دو پاڑٹیز ہے علاوہ باقی پاڑٹیز میں تو ایسا کوئی رواج نہیںہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زنیر بھائی آپ کے پسندیدہ چودھرری صاحب کے بھی کچھ ارکان سے اختلاف کی خبریں ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی وڈیرا ازم اسی کا تو نام ہے ویسے جماعت اسلامی والے کون سا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو ہیں؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,028
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں جماعت اسلامی کا حمایتی نہیں ہوں لیکن جب غیر جانبدار تبصرہ کرنا پڑے تو یہ بات ماننا پڑتی ہے کہ جماعت اسلامی میں جماعتی سطح پر انتخابات ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ یہ الگ بات ہت کہ قاضی حسین صاحب گزشتہ کئی سالوں سے جماعت اسلامی کے امیر ہیں۔ اس سے پہلے جماعت اسلامی کے امیر طفیل محمد تھے اور اُن کے جانے کے بعد اُنکی اولاد سے کسی نے بھی جماعت کو اپنے جاگیر نہیں سمجھا۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (14-06-09), ھارون اعظم (28-04-10), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), راشد احمد (29-05-09), رضی (30-05-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاسی پارٹیوں میںجمہوریت ہوگی تو ملک میں جمہوریت ہوگی۔ یہ سیاسی پارٹیاں ہی ہیںجو مخلص لوگوں کو آگے نہیںآنے دیتی۔حالانکہ ہر جماعت میں مخلص لوگ بھی ہیں۔ لیڈرشپ کا اصل فقدان تو ان پارٹیوں کی مرہون منت ہے۔
ہمارے ہاں رواج سا بن گیا ہے کہ پارٹی اگر کسی شخص کو نکال دے یا وہ شخص پارٹی چھوڑ دے اس صورت میں یا تو وہ شخص دوسری پارٹی میں شامل ہوجاتا ہے یا پھر اپنی پارٹی بنالیتا ہے جیسے شیخ رشید نے بنائی ہے عوامی مسلم لیگ۔ ایک اندازے کے مطابق ملک میں پچاس سے زائد پارٹیاں ہیں جبکہ امریکہ اور برطانیہ میںصرف دوپارٹیاں ہیں
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زولو بھائی آپ کی بات بالکل سچ ہے ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,044
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے پیش کریں ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14
کمائي: 352
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عوام کو بیوقوف بنانے کا پرلیمانی نام سیاست ھے۔ اس دھرتی پر یہ کسی کے گھر کی لونڈی ھے اور کسی کی جاگیر ھے۔ایک ہی قبضہ گروپ کے کئ نام ھے۔ جب عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ھو جاتا ھے تو دوسرا گروپ آجاتا ھے۔خسیں خواب اور عوامی نعرے ان کے ترکش کے تیر ہیں جن سے یہ عوام کا خون نچوڑ کر اپنے محلوں کے چراغ روشن کرتیں ہیں۔ سو ان کا ہر دن عید اور ہر رات شب برات ھوتی ھے ان کے آنگن سے بہار نہیں جاتی اور ہمارے ہاں خزاں کا ڈیرھ ھے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے defender کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (18-06-09), Zullu230 (15-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), راشد احمد (30-05-09), رضی (31-05-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور جتنی بھی پارٹی ہیں سب غلام بھی ہیں امریکہ کی ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, نظر, منتقل, منشور, آج, امیر, امریکہ, اسلامی, بھائی, بے نظیر, جواب, خلاف, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, زرداری, سال, علی, عبدالقدوس, صدارت, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیپلز پارٹی میں نووارد توقیر ضیاء اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں بے یقینی کا شکار | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 10:42 AM |
| سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:03 AM |
| پیپلز پارٹی کے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں،تمام سیاسی جماعتوں نے بائیکاٹ کیا تو واپس لے لیں گے،بینظیر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 10:13 AM |
| لاہور: لانگ مارچ کیلئے پیپلز پارٹی کے سیاسی جماعتوں سے رابطے،رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن،50گرفتار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 05:29 PM |
| بحا لیٴ جمہوریت کیلئے پیپلزپارٹی کے مختلف سیاسی جماعتوں ورہنماؤں سے رابطے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 09:35 AM |