| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کفایت شعاری کے لیے ھفتے میں دو سرکاری چھٹیوں کی تجویز وزیرِ خزانہ شوکت ترین
اگر سرکار کو ھی چھٹی دے دی جائے تو سارا ملکی خزانہ بچ جائے گا ۔۔۔۔۔۔ عوام ملک میں آبی بحران بڑھتا جا رھا ھے وزیراعظم ملک میں پینے کا پانی کم اور کالا پانی زیادہ ھو رھا ھے حکومت اس کی طرف بھی توجہ دے عوام ان خبروں سے ھراساں ھیں --- عوام رحمان ڈکیت پولیس مقابلے میں مارا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کمال ھے مارا گیا ھے پھر بھی بیان دے رھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔ عوام پریشان دھشت گردی پہ قابو پانا بہت مشکل ھے ۔۔۔۔ حکومت بہت آسان ھے پورے پاکستان میں ھر قسم کی سواری پہ پابندی لگا دی جائے صرف سائیکل استعمال کیا جائے سب جیکیٹوں کو آگ لگا دی جائے ھر کوئ صرف نیکر بنیان استعمال کرے - پاکستانی دس کروڑ عوام پہلے ھی نہ سواری استعمال کرتے ھیں نہ ڈھنگ کے کپڑے ۔۔ ان کا استعمال یا تو دھشت گرد کرتے ھیں یا سیاست دان ۔۔۔۔ سیاست دان قربانی دیں ------- عوام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (04-11-09), یاسر عمران مرزا (04-11-09), منتظمین (05-11-09), مرزا محمد فاروق (04-11-09), حیدر (13-11-09), طاھر (04-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیاء جی کیا بات ہے آپ بھی مجھے لگتا ہے جیو والوں کے ساتھ رل کے خبریں بناتی رہتی ہیں ۔
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہا ہا ہا ہا
زبردست جوابات ہیں عوام کے |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (04-11-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست حیا جی
لیکن یہ جاری رہنا چاہیے۔۔اور اگر روزانہ کی بنیاد پر ہو تو بہت ہی بہتر ہوگا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (05-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے حیاء جی یہ کیا آج آپ کی خبریں ابھی تک نہیں آئیں جلدی کریں ہم نے پڑھ کر آفس بھی جانا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام سب کو
جیو ٹی وی کا کوئ نمائدہ نہیں ؟ جاب مل سکتی ھے کیا ؟؟ سیاسی بیان اور عوامی تبصرے ---- 2 یہ تبصرے پڑھیں پارٹ تھری بھی آرھا ھے |
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (13-11-09) |
![]() |
| Tags |
| پولیس, پاکستان, پاکستانی, وزیراعظم, آج, سیاست, عوام, عوامی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نیا سیاسی منظر نامہ، بابر اعوان کا شجاعت اورپرویز الٰہی سے فون پر رابطہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 06:14 AM |
| عوامی مسائل کا انبار' حکومت اور سیاسی جماعتوں کی ترجیحات | جاویداسد | خبریں | 1 | 05-11-10 12:35 AM |
| سیاسی بیان اور عوامی تبصرے ---- 2 | Haya 786 | سیاست | 4 | 13-11-09 12:01 PM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:49 PM |
| سیاسی مشکلات کے حل کیلئے عوام اور پارلیمنٹ مناسب فورم ہے،جسٹس جاوید اقبال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:59 AM |