| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ،
برقی اور طباعتی ذرائع ابلاغ پر بھانت بھانت کی بولیاں سن کر دل بے چین ہوا تو مسائل کو قرآن کریم سے سمجھنے کی کوشش کی۔ سوال اور جواب بغیر کسی تبصرے کے پیش خدمت ہیں۔ یہ کسی اینکر کا پراپیگنڈا یا دانشور کی دانشوری نہیں، اللہ کا کلام ہے اور اس میڈیا سے نشر ہونے والی ہر بات شک و شبہے سے بالا تر ہے۔ سوال: Do More کا سلسلہ کب تھمے گا؟ جواب: وَلَن تَرْضَى عَنكَ الْيَهُودُ وَلاَ النَّصَارَى حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللّهِ هُوَ الْهُدَى وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللّهِ مِن وَلِيٍّ وَلاَ نَصِيرٍ (البقرۃ 120) "اور یہود و نصارٰی تم سے اس وقت راضی نہ ہوں گے جب تک تم (اسلام چھوڑ کر) ان کے دین پر نہ چلنے لگو، (ان سے کہو) ہدایت تو بے شک اللہ ہی کی ہدایت ہے۔ اور اگر تم نے (اللہ کی طرف سے) اپنے پاس علم آ جانے کا بعد بھی ان کی خواہشات کی پیروی کی تو تمہارے لیے اللہ کے ہاں کوئی دوست اور مددگار نہ ہو گا" سوال: کیا یہودی اور صلیبی ہمارے دوست اور خیر خواہ ہیں؟ جواب: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ بِطَانَةً مِّن دُونِكُمْ لاَ يَأْلُونَكُمْ خَبَالاً وَدُّواْ مَا عَنِتُّمْ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَاءُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ وَمَا تُخْفِي صُدُورُهُمْ أَكْبَرُ قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْآيَاتِ إِن كُنتُمْ تَعْقِلُونَ (آل عمران 11 ![]() اے ایمان والو! تم غیروں کو (اپنا) راز دار نہ بناؤ وہ تمہاری نسبت فتنہ انگیزی میں (کبھی) کمی نہیں کریں گے، وہ تمہیں سخت تکلیف پہنچنے کی خواہش رکھتے ہیں، بغض تو ان کی زبانوں سے خود ظاہر ہو چکا ہے، اور جو (عداوت) ان کے سینوں نے چھپا رکھی ہے وہ اس سے (بھی) بڑھ کر ہے۔ ہم نے تمہارے لئے نشانیاں واضح کر دی ہیں اگر تمہیں عقل ہو سوال: ہمارے حقیقی دوست اور خیرخواہ کون ہیں؟ جواب: إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلاَةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ (المائدۃ 55) بیشک تمہارا (مددگار) دوست تو اﷲ اور اس کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہی ہے اور (ساتھ) وہ ایمان والے ہیں جو نماز قائم رکھتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ (اﷲ کے حضور عاجزی سے) جھکنے والے ہیں سوال: مسلمانوں کے خلاف گٹھ جوڑ کر کے اتحاد بنانے والے کون ہیں؟ جواب: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى أَوْلِيَاءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ إِنَّ اللّهَ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ (المائدۃ 51) اے ایمان والو! یہود اور نصارٰی کو دوست مت بناؤ یہ (سب تمہارے خلاف) آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور تم میں سے جو شخص ان کو دوست بنائے گا بیشک وہ (بھی) ان میں سے ہو (جائے) گا، یقیناً اﷲ ظالم قوم کو ہدایت نہیں فرماتا سوال: یہودی اور صلیبیوں سے دوستی کے لیے کون لوگ بے چین ہوتے ہیں؟ جواب: فَتَرَى الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ يُسَارِعُونَ فِيهِمْ يَقُولُونَ نَخْشَى أَن تُصِيبَنَا دَآئِرَةٌ فَعَسَى اللّهُ أَن يَأْتِيَ بِالْفَتْحِ أَوْ أَمْرٍ مِّنْ عِندِهِ فَيُصْبِحُواْ عَلَى مَا أَسَرُّواْ فِي أَنْفُسِهِمْ نَادِمِينَ (المائدۃ 52) آپ ایسے لوگوں کو دیکھیں گے جن کے دلوں میں (نفاق اور ذہنوں میں غلامی کی) بیماری ہے کہ وہ ان (یہود و نصارٰی) میں (شامل ہونے کے لئے) دوڑتے ہیں، کہتے ہیں: ہمیں خوف ہے کہ ہم پر کوئی گردش (نہ) آجائے (یعنی ان کے ساتھ ملنے سے شاید ہمیں تحفظ مل جائے)، تو بعید نہیں کہ اﷲ (واقعۃً مسلمانوں کی) فتح لے آئے یا اپنی طرف سے کوئی امر (فتح و کامرانی کا نشان بنا کر بھیج دے) تو یہ لوگ اس (منافقانہ سوچ) پر جسے یہ اپنے دلوں میں چھپائے ہوئے ہیں شرمندہ ہوکر رہ جائیں گے سوال: صلیبیوں کے جوتے چاٹنے والوں اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں میں سے کون سا گروہ غالب رہے گا؟ وَمَن يَتَوَلَّ اللّهَ وَرَسُولَهُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ فَإِنَّ حِزْبَ اللّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ (المائدۃ 56) اور جو شخص اﷲ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ایمان والوں کو دوست بنائے گا تو (وہی اﷲ کی جماعت ہے اور) اللہ کی جماعت (کے لوگ) ہی غالب ہونے والے ہیں سوال: اللہ کی جماعت کون سی ہے؟ جواب: لَا تَجِدُ قَوْمًا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ يُوَادُّونَ مَنْ حَادَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَوْ كَانُوا آبَاءَهُمْ أَوْ أَبْنَاءَهُمْ أَوْ إِخْوَانَهُمْ أَوْ عَشِيرَتَهُمْ أُوْلَئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيْمَانَ وَأَيَّدَهُم بِرُوحٍ مِّنْهُ وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ أُوْلَئِكَ حِزْبُ اللَّهِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (المجادلۃ 22) آپ اُن لوگوں کو جو اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں کبھی اس شخص سے دوستی کرتے ہوئے نہ پائیں گے جو اللہ اور اُس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دشمنی رکھتا ہے خواہ وہ اُن کے باپ (اور دادا) ہوں یا بیٹے (اور پوتے) ہوں یا اُن کے بھائی ہوں یا اُن کے قریبی رشتہ دار ہوں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اُس (اللہ) نے ایمان ثبت فرما دیا ہے اور انہیں اپنی روح (یعنی فیضِ خاص) سے تقویت بخشی ہے، اور انہیں (ایسی) جنتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہیں، وہ اُن میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اللہ اُن سے راضی ہو گیا ہے اور وہ اللہ سے راضی ہو گئے ہیں، یہی اﷲ کی جماعت ہے، یاد رکھو! بیشک اﷲ (والوں) کی جماعت ہی مراد پانے والی ہے سوال شیطان کی جماعت کون سی ہے؟ أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ تَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِم مَّا هُم مِّنكُمْ وَلَا مِنْهُمْ وَيَحْلِفُونَ عَلَى الْكَذِبِ وَهُمْ يَعْلَمُونَ (المجادلۃ 14) اسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَانُ فَأَنسَاهُمْ ذِكْرَ اللَّهِ أُوْلَئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَانِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَانِ هُمُ الْخَاسِرُونَ (المجادلۃ 19) کیا آپ نے اُن لوگوں کو نہیں دیکھا جو ایسی قوم (یعنی یہودیوں) کے ساتھ دوستی رکھتے ہیں جن پر اللہ نے غضب فرمایا۔ (ایسے منافق) نہ تم میں سے ہیں اور نہ اُن میں سے ہیں اور جھوٹی قَسمیں کھاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔ اُن پر شیطان نے غلبہ پا لیا ہے سو اُس نے انہیں اللہ کا ذکر بھلا دیا ہے، یہی لوگ شیطان کی جماعت ہیں۔ جان لو کہ بیشک شیطانی جماعت کے لوگ ہی نقصان اٹھانے والے ہیں سوال: دشمنی اور دوستی کا معیار کیا ہو ؟ جواب: قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِي إِبْرَاهِيمَ وَالَّذِينَ مَعَهُ إِذْ قَالُوا لِقَوْمِهِمْ إِنَّا بُرَءَاؤُا مِنكُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ كَفَرْنَا بِكُمْ وَبَدَا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَالْبَغْضَاءُ أَبَدًا حَتَّى تُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَحْدَهُ (الممتحنۃ 4) بیشک تمہارے لئے ابراہیم (علیہ السلام) میں اور اُن کے ساتھیوں میں بہترین نمونۂ (اقتداء) ہے، جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا: ہم تم سے اور اُن سے جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو کلیتہً بیزار (اور لاتعلق) ہیں، ہم نے تم سب کا کھلا انکار کیا ہمارے اور تمہارے درمیان دشمنی اور نفرت و عناد ہمیشہ کے لئے ظاہر ہوچکا، یہاں تک کہ تم ایک اللہ پر ایمان لے آؤ، |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (10-01-10), گوہر (04-01-10), گوندل (03-12-09), یاسر عمران مرزا (07-01-10), مباح (07-01-10), محمدمبشرعلی (13-01-10), محمدخلیل (02-12-09), wajee (02-12-09), حیدر Rehan (07-01-10), راجہ اکرام (07-01-10), رضی (14-01-10), سحر (02-12-09), شاہ (02-12-09), طاھر (02-12-09), عبداللہ آدم (14-03-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ بھائی
اللہ آپ کو جزائے عطا فرمائے ۔ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (07-01-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ بھائی
ویسے سے سوال اور جواب کس نے تیار کیے ہیں؟ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (07-01-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-01-10), سحر (02-12-09) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے تجویز کرتی ہوں
شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-01-10), عبداللہ حیدر (02-12-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
|
اللہ آپ کو اجر دے بہت اچھا کام ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-01-10), عبداللہ حیدر (07-01-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ، نہایت ضروری ، اور موجودہ حالات میں بہت اہم موضوع پر جامع مواد پیش کیا ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-01-10), عبداللہ حیدر (07-01-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-01-10), عبداللہ حیدر (07-01-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سر ورق کے لیے پیش کریں بھائی، بہت ہی عمدہ ، عمدہ ترین تحریر ہے، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-01-10), عبداللہ حیدر (07-01-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں یہ تحریر اپنے بلاگ پر نقل کرنا چاہوں گا، امید ہے آپ برا نہیںمانیں گے۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (07-01-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
برادرم عبد اللہ حیدر بہت ہی بہترین کام کیا ہے آپ نے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ بھائی
آپ سے ایک گزارش ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کے معاملے اور باقی مسلمان قیدیوں کے حوالے سے بھی قرآن و سنت کے مطابق لکھیں ، کہ ہم کو کیا کرنا چاہیے ۔ یا مسلمانوں کا لائحہ عمل قرآن و سنت کے مطابق کیا ہونا چاہیے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-01-10), عبداللہ حیدر (07-01-10) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (13-03-10), سحر (07-01-10) |
![]() |
| Tags |
| color, green, کوشش, کلام, قرآن, قرآنی, لوگ, نفرت, چین, نماز, مسائل, ایمان, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, خلاف, دوست, دل, شخص, ظالم, عقل, عمران, عبادت, غضب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:21 PM |
| سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 02:41 AM |
| سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 11:06 AM |
| سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:41 AM |
| سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-10-07 09:39 AM |