واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


روشن خیالی !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-09, 03:39 AM   #1
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,764
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روشن خیالی !

روشن خیالی !

اس وقت پوری دنیا اور باخصوص پاکستان، جس میں روشن خیالی اور اعتدال پسندی جیسی اصطلاحات کا بہت غلغلہ ہے، اور ہمارے حکمران امریکہ کو بار بار یہ یقن دہانی کرانے میں مصروف ہیں کہ پاکستان آپ کے روشن خیال اور اعتدال پسند ایجنڈے پر گامزن ہے اور عنقریب ہمارا معاشرہ روشن خیالی کی کامل تصویر ہوگا- اس صورت حال میں ضروری ہے کہ سمجھا جائے کہ امریکی ایجنڈے کی حقیقت اور اس کا ہدف کیا ہے؟
امریکہ کا یہ روشن خیال ایجنڈا مغرب میں پوری طرح حاوی ہے مگر ابھی پوری نوع انسان؛ پر اس کا غلبہ نہیں ہوا- حال ہی میں رینڈ کارپوریشن (یہودی تنظیم) جوکہ امریکی تھنک ٹینک ہے اور اپنی سفارشات امریکی محکمہ دفاع کو بھی دیتا ہے نے حال ہی میں چند سفارشات دی ہیں جس میں مطالبہ کیا گیا کہ:

1۔ وہ افراد جو اسلام کو مذھب نہیں بلکہ دین سمجھتے ہیں وہ fundamentalist ہیں اور ہمارے اولین دشمن ہیں- انہیں ہر صورت میں ختم کرنا چاہیے-
وہ روایت پسند علماء جو مساجد میں امامت اور خطابت کرتے ہیں انہیں فرقہ وارانہ اختلافات میں الجھا رکھنا چاہیے کیونکہ یہ کبھی بھی fundamentalist حضرات سے مل کر ہمارے لیے خطرے کا مؤجب بن سکتے ہیں-
3۔ اسلام کی جدید تعبیر کرنے والے modernist علماء کو پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا تک بھرپور رسائی دی جائے-
4۔ secular حضرات پہلے سے ہی ہمارے ہم نوا ہیں- لہذا fundamentalist اور روایتی علماء کو ختم کیا جائے اور modernist علماء اور secular حضرات کو سپورٹ کیا جائے-

روشن خیال ایجنڈے کی وجہ سے سماجی نظام میں پردے اور عزت و عصمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سماجی سطح پر یہ ایجنڈا کم از کم آدھی دنیا پر مسلط ہو چکا ہے البتہ ایشیا اور افریقہ میں ابھی شرم و حیا کا کچھ عنصر باقی ہے اورخاندانی نظام بھی کسی حد تک برقرار ہے، امریکہ اور مغرب کی جانب سے ایک زبردست تحریک روشن خیالی اور اعتدال پسندی کے عنوان سے چلائی جارہی ہے- تاکہ یہ بھی ہم جیسے ہوجائيں اور بلکہ اس حد تک لبرل اور روشن خیال ہوجائيں کہ بیوی زنا کررہی ہے تو کرتی رہی یہ اس کی مرضی ہے- بیٹا اور بیٹی آوارہ ہیں تو مجھے کیا- اگرچہ مسلمان ملکوں کا ایلیٹ (E let) طبقہ اس رنگ میں رنگا جاچکا ہے- یعنی بالائی طبقے کی اکثریت بے پردگي، فحاشی، عریانی اور آزاد جنس پرستی اختیار کرچکی ہے-
روشن خیالی کے امریکی ایجنڈے میں آپ جس طرح چاہیں اپنی جنسی خواہش کو پورا کریں، بس دونوں طرف کی رضامندی مطلوب ہے، ۔
زنا بالجبر قانون کی خلاف ورزی شمار ہوتا ہے، لیکن زنابالرضا سرے سے کوئی جرم نہیں- اس روشن خیالی ایجنڈے کے نتیجے میں فیملی سسٹم برباد ہوگيا، والدین بچوں کو بلوغت کی قانونی عمر کے بعد گھر سے نکال دیتے ہیں- چاہے لڑکا ہو یا لڑکی، خود جاکر کماؤ اور کھاؤ- اگر ہم پر کچھ ذمہ داری تھی تو بس ایک خاص عمر تک تھی- ظاہر ہے پھر اولاد کو بھی ماں اور باپ کی کیا فکر ہوگی- چنانچہ یورپ اور امریکہ کے معاشروں میں بڑھاپے میں ماں باپ کو اولڈ ہاؤس میں چھوڑدیا جاتا ہے-
مغرب نے اپنے نظریات کے نفاذ کے لیے 1944 میں قاہرہ میں اور پھر اگلے سال بیجنگ میں بہبود آبادی کانفرنس منعقد کی تھی جس کا ایجنڈا روشن خیالی پر مبنی تھا یعنی عورت کی آزادی، اس کے بعد جون 2000 میں بیجنگ پلس فائیو کانفرنس ہوئي جس میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ طوائفانہ زندگی (Prostitution) کو قابل احترام پیشہ سمجھا جائے دوسرے نمبر پر ہم جنس پرستی چاہے وہ دو عورتوں (Lesbians) کے درمیان ہو اور چاہے وہ دو مردوں (Gays) کے درمیان ہو اس کو (Normal Orientation) برا نہ سمجھا جائے پھر یہ کہ عورت اور مرد برابر ہیں ان کی ووٹنگ برابر ہوگی اور عورت کو طلاق کا بھی حق حاصل ہوگا اور گھریلو ذمہ داریوں اور تولیدی خدمات پر وہ اپنے شوہروں سے اجرت بھی طلب کرسکتی ہے کیونکہ وہ ایک طرح سے خاوند کی مزدور ہے- اگر وہ حمل کی تکلیف گوارہ کرے تو اس پر اجرت لے سکتی ہے-
تو یہ ہی امریکہ کا وہ روشن خیال ایجنڈا جس کو سامنے لایا جارہا ہے اور اس کو سوشل انجنیئرنگ جیسا خوبصورت نام دیا گیا ہے، اس پروگرام کو یونائیٹیڈ نیشن کی جنرل اسمبلی نے منظور کیا ہے اور اس پر دستخط کرنے والے ممالک میں اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی شامل ہے، پاکستان اس ایجنڈے پر تیزی سے عمل کرنے والا ملک ہے-
پاکستان میں اس نظام یا ایجنڈے پر عمل کے لیے یونائٹیڈ نیشنز اور امریکہ کی حکومتیں این جی اوز کو کروڑوں روپے کی فنڈ دیتی ہیں
سوشل انجنیئرنگ پروگرام کے ذریعے وہ عورتوں کو مردوں کے ساتھ مساوات کا نعراہ دے کر ہمارے خاندانی نظام میں دراڑ پیدا کرنا چاہتے ہیں- اور ان این جی اوز کے تحت ملک میں نیا نظام تعلیم بھی لایا جارہا ہے جس میں زیادہ توجہ بھی اس بات پر مرکوز ہے کہ طالبات کے اندو شعور پیدا ہوکہ والدین یا شوہر کے تابع ہوکر کیوں رہیں-
اس ایجنڈے کا آخری مرحلہ مغرب میں تو اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے یعنی مرد و عورت کو شادی کے بندھن سے آزاد کرنا اور بغیر شادی کے اولاد بھی ہونا چند سال قبل امریکہ ہے سابق صدر کلنٹن نے ایک اجلاس میں کہا " عنقریب ہماری قوم کی اکثریت حرام زادوں پر مشتمل ہوگی" بلکہ اس کے الفاظ تھے Born without any way wed lock یعنی بغیر شادی کے حرامی بچوں کی ولادت - مغرب میں پوری طرح غلبے کے بعد اب سپر پاور امریکہ پوری طاقت اور قوت کس ساتھ اس نظام کو روشن خیالی کے لیبل سے پوری دنیا پر لاگو کرنا چاہتا ہے-
عرب میں شریعت کے کچھ قوانین نافذ ہیں- ایران نے اپنی طرز پر ایسا کیا ہوا ہے- پاکستان میں خاندانی نظام مظبوط ہے اور عوامی سطح پر نماز، روزہ کی پابندی ہے افغانستان میں مذھب کی بنیاد پر ایک قانونی ڈھانچہ تشکیل دیا جارہا تھا تو اسے جڑ سے اکھاڑ دیا گیا- پاکستان میں صدر پرویز مشرف امریکی روشن خیالی کے نفاذ کے لیے کوشاں تھے اور اگر انہیں مہلت مل جاتی تو وہ کمال اتاترک سے بھی سبقت لے جاتے- ہمارے حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور سوچنا چاہیے کہ جو تہذیب ہم اپنے ملک میں نافذ کرنے کے لیے امریکی چمچے بنے ہوئے ہیں وہ تہذیب یورپ اور امریکہ میں اپنی موت آپ مررہی ہے-

بشکریہ
عتیق الرحمٰن
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (05-04-09), Zullu230 (06-04-09), ام غزل (05-04-09), ابن جلال (17-04-09), تفسیر حیدر (06-04-09), رضی (24-05-09), سحر (16-04-09), طاھر (05-04-09), عبداللہ حیدر (04-04-09)
پرانا 04-04-09, 12:06 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,135
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سب یہودی "پروٹوکولز" کا حصہ ہے۔ اگر وقت ملا تو ایک مضمون "یہودی پروٹوکولز" پر لکھوں گا، انشاء اللہ
شئیر کرنے کا شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (05-04-09)
پرانا 04-04-09, 06:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری تہذیب کونسا زندہ باقی ہے؟ وہ بھی تو اپنی موت آپ ہی تو مر رہی ہے نا۔
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 06:25 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
ہماری تہذیب کونسا زندہ باقی ہے؟ وہ بھی تو اپنی موت آپ ہی تو مر رہی ہے نا۔
میرے بھائی ھماری تہذیب نہیں مر رھی ھم مر رھے ھیں اپنی تھذیب چھوڑ کر، اسلام کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ھے، بلکہ مسلمان خطرے میں ھے اپنی قدریں بھول کر۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (04-04-09), Zullu230 (06-04-09), ابرارحسین (04-04-09)
پرانا 04-04-09, 06:26 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یہ سب یہودی "پروٹوکولز" کا حصہ ہے۔ اگر وقت ملا تو ایک مضمون "یہودی پروٹوکولز" پر لکھوں گا، انشاء اللہ
شئیر کرنے کا شکریہ!
ضرور بھیا ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (05-04-09)
پرانا 04-04-09, 06:37 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
میرے بھائی ھماری تہذیب نہیں مر رھی ھم مر رھے ھیں اپنی تھذیب چھوڑ کر، اسلام کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ھے، بلکہ مسلمان خطرے میں ھے اپنی قدریں بھول کر۔
اچھا، طالبان تو اسلام پر بکلی عمل کر رہے ہیں نا، انکا حال بھی ہمارے سامنے ہے۔
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 06:49 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,764
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں موضوع طالبان نہیں ہیں
روشن خیالی ہے
اس پر رائے دیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-09), ام غزل (05-04-09), رضی (15-06-09)
پرانا 04-04-09, 09:15 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلب کی جگہ سیور لگاو وہ بھی ۱۰۰۰ واٹ کا سب کے داماغوں میں تو بن گے سب روشن خیالی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-06-09)
پرانا 05-04-09, 03:41 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 08:43 PM   #10
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فکر انگیز مضمون ہے .
.
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (06-04-09)
پرانا 06-04-09, 11:07 AM   #11
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

روشن خیالی کے ثمرات مختلف اشکال مین ہمارے معاشرے میں جا بجا بکھرے ہوئے ہیں۔ ہم اپنی معاشرتی مذہبی، سماجی اور ثقافتی اقدار کو فرسودہ سمجھ کر مغرب کی اندھا دھند تقلید کر رہے ہیں ۔۔۔۔ ہم اُن کی اچھی چیزوں کی نہیں بلکہ وہ چیزیں جن سے ہمارے مذہب نے ہمیں منع کیا ہے اُنکی تقلید کر رہے ہیں جو ہماری صدیوں پر محیط تہذیب کو کفن میں لپیٹ کر دفن کرنے پر تلی ہوئی ہے۔

Last edited by Zullu230; 09-04-09 at 12:54 PM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-04-09), ام غزل (06-04-09), رضی (15-06-09)
پرانا 06-04-09, 03:52 PM   #12
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,764
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ یقین کریں اب تو بچوں کے کسی پارک میں جانا بھی محال ہوگیا ہے
جو کچھ وہاں ہوتا ہے اس کو دیکھ سر شرم سے جھک جاتے ہیں
ان "فیملی پارک" میں اب کسی شریف فیملی کی آمد کو لوگ حیران نظروں سے دیکھتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (06-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 06-04-09, 07:35 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اگر امريکی حکومت کو اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور امريکی نيوی ميں ان "داڑھی والے مسلم کرداروں" کی موجودگی اور انکے مذہبی عقائد سے کوئ خطرہ نہيں ہے تو يہ کيسے ممکن ہے کہ ہزاروں ميل دور کسی ملک ميں ان "کرداروں" کی مذہبی طرز زندگی امريکی حکومت کے ليے خطرہ بن جاۓ؟

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-04-09, 08:44 PM   #14
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,764
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور
دکھانے کے اور
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (17-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 06-04-09, 09:23 PM   #15
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے فیصل بھائی۔شکریہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, digital, email, fawad, کمال, موت, ممکن, ماں, معاشرہ, world, آبادی, ایران, امریکہ, اسلام, اسلامی, بچوں, تعلیم, جرم, داڑھی, روزہ, زندگی, طلاق, عورت, صدیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger