| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
جمعیت علماءاسلام دیوبندی علماء کی ایک ایسی تحریک ہے جسکا مقصد بنیادی طور پر پاکستان اور ھندوستان میں اسلامی اقدار کا دفاع اور انکی ترویج ہے۔ پاکستان میں مفتی محمود مرحوم اس تحریک کے ایک بزرگ اور قابل قدر رہنما تھے جنکی قدر مذہبی جماعتوں کے علاوہ عام لوگ بھی بہت کرتے تھے۔ فضل الرحمان نے دیوبندی علماء کی عظیم تحریک کو ایک نچلے درجے کی سیاسی تحریک میں تبدیل کر دیا ہے۔ کم از کم ایک ایسے شخص کو جو کہ خود کو ایک عالم ظاہر کرتا ہے ایسی چالیں چلنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے جو صرف اسی کی نظر میں چالیں ہیں جبکہ باقی لوگ اسکو بچّوں کا تماشہ سمجھتے ہیں جسمیں ایک عالم کہلانے والا شخص بچّہ بنا ہوا ہے یا بنایا جا رہا ہے۔ یہ خصوصی طور پر علماء کے لئے اور عام طور پر تمام مسلمانوں کے لئے ایک برا تماشا ہے۔
دیوبندی تحریک والوں کو مغربی طرز جمہوریّت سے دور رہ کر ہی اسلامی اقدار کیلئے کوشش کرنی ہوگی کیونکہ چاہے جماعت اسلامی ہو یا تحریک علماء یہ لوگ سیاسی جلسوں اور کرسیوں کی آسائش کا مزہ لینے کے بعد صرف چالبازیوں کے ہی ہو کر رہ جاتے ہیں اور دن بدن پھولتے جاتے ہیں۔ قاضی حسین احمد امریکہ سے ہر قسم کی آسائش حاصل کرنے پر آمادہ رہا ہے اور ہے مگر اسکی زبانی برائی سے نہیں تھکتی اور اس سے بڑھ کر فضل الرحمن ہے جو مختصر مدت میں کئی گروہ بدلتا رہتا ہے اور ہر تبدیلی کا نیا جواز پیش کرتا ہے۔ اس دوران اس آفاقی حکم کو پس پشت ڈالا جاتا ہے کہ(لا دین لمن لا عھد لہ) جو وعدے کا پاس نہ رکھے اسکا کوئی دین نہیں ہے۔ فضل الرحمان پہلے وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھتے ہوۓ انتخابات میں شامل ہوا اور اب پرویز مشرّف کی کھڑی کی ہوئی مصنوعی تنظیم قاف لیگ کی شکست کے بعد اس نے پیپل تنظیم سے پینگیں بڑھا لی ہیں تاکہ دیرینہ خواب پورا ہو سکے جسکی اسکو اب بھی امید ہے۔ اب وہ پیپل تنظیم کے حق میں تقریریں کرتا نظر آتاے ہے کہ اس تنظیم کو متحّد ہونا چاہئے اور کس طرح انکو کام کرنا چاہئے جبکہ پیپل ایک آزاد خیال اور اشتراکیّت کی علمبردار تنظیم ہے۔ اب اگر یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ یہ سب اسلام کے نام پر ہو رہا ہے تو یہ سراسر زیادتی ہے۔ بالکل اسی طرح فضل الرحمن کو وزارت عظمی یا دوسرے کسی اہم عہدے کا جھانسا دے کر استعمال کرنا بھی ایک سنگین مذاق ہے۔ Last edited by محمد الیاس; 17-02-10 at 04:05 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-06-09), منتظمین (16-03-08), مسافر (29-06-09), Zullu230 (17-03-08), عبداللہ حیدر (29-06-09), عرفان حیدر (17-03-08) |
| کمائي نے محمد الیاس کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 16-03-08 | منتظمین | pak.net پر اپ نے نہاءت عمدہ موضوع لکھا ہے۔ | 10 |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری طرف سے اپکو ۱۰۰ کمائی کے پوائنٹس قبول ہوں۔
اپکا تجزیہ بہت ہی مدلل ہے لیکن فضلو بھائی کو بھی تو کوئی سمجائے-
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | محمد الیاس (16-05-08), عبداللہ حیدر (29-06-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ جناب ۔سلام قبول کیجیے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک اچھا تجزیہ ہے۔ ۔ ۔ ۔ !
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد الیاس (17-02-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ زولو- ٢٣٠ آپکی تعریف کرنے کا۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
مولانہ سپر کی سپر سپیڈ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خدا خیر کرے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو پچھلے کئی سالوں سے مولانا کی آنیاں جانیاں دیکھ رہا ہوں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام الیاس بھائی،
ناجانے کیوں اس تحریر میں آپ کا رنگ نظر نہیں آ رہا، مکن ہے کے یہ جلدی جلدی لکھی گئی ہو۔ پھر بھی مجموعی طور پر ایک اچھا تجزیہ ہے، شئیرنگ کا شکریہ! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد الیاس (17-02-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
فضل الرحمٰن بڑی ہمت والے آدمی ہیں اسلام پسندوں کو جتنا نقصان انہوں نے پہنچایا ہے وہ اکیلے آدمی کے بس کا کام نہیں تھا۔اللہ تعالیٰ اصلاح کی توفیق عطا فرمائے۔
Last edited by عبداللہ حیدر; 29-06-09 at 07:02 PM. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق پر پیش کریں ۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن جب تک سچے مولانا سیاست میں نہیں آئیں گے اسلامی قانون نافذ نہیں ہو سکے گا انہیں حکومت کے لیے کوشش کرنا ہو گی ورنہ بس یہ ہو گی اور انکی تقریر بس
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آئین کے تناظر سے اپ سب کی باتیں غیر مناسب اور لغؤ ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایکسٹو
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
فضلو جیسا چ ول بندہ آج تک نہیں دیکھا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, وزیر, لوگ, نظر, آج, آدمی, امریکہ, اسلام, اسلامی, بھائی, تحریر, حکم, خدا, خصوصی, سیاست, شخص, عالم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 4 | 03-05-11 10:06 AM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:32 PM |
| امین فہیم کی ایوان میں آمد ، پارٹی وزراء ملنے سے کتراتے رہے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-04-08 02:06 PM |
| تیل تلاش کرنیوالی کمپنیوں اور وزارت پیٹرولیم میں تنازع طے کرادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-12-07 03:52 PM |
| تیل تلاش کرنیوالی کمپنیوں اور وزارت پیٹرولیم میں تنازع طے کرادیا گیا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 17-12-07 09:35 AM |