| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
بھائی میرے -- یہ سب اوپر سے ملے ہوئے ہیں سارے سیاسی خاندان آپس میں رشتہ داریاں جوڑتے ہیںاور ان کا ٹانکہ فوج، بیوروکریسی، عدلیہ اور مقامی اتنظامیہ سے جڑا ہوتا ہے۔ اسے وجہ سے ان پر کہیں سے ہاتھ نہیں ڈالا جاسکتا۔ آپ کے پسندیدہ اخبار کی ایک خبر ملاحظہ فرمائیں - یہ بھی آپس میں رشتہ دار ہیں ![]() والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
فرحان صاب نے گھما پھرا کر بات وہیں تو لانی ہے کہ، ایم کیوایم فرشتوں کا ٹولہ ہے۔۔۔
ایک یہ سلیم صافی اور دوسرا مبشر لقمان مجھے لگتا ہے دونوں ایم کیوایم کے صحافی ہیں۔ اب ان صاحب نے تمام سیاسی جماعتوں پر کیچڑ اچھالا ہے صرف ایم کیوایم کو چھوڑ دیا ہے۔ یہ تو صاف صاف ایک فریق کی حمایت ہوئی نہ عمران خان کی پارٹی پر اس لیے نہیں اچھالا ہو گا کہ اس کا کوئی رشتے دار ہے ہی نہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, data, jang, url, ہوتا, ہے۔, ہاتھ, فرمائیں, پسندیدہ, یا, وجہ, ملے, www, اوپر, السلام, اخبار, اسے, بادشاہت, جمہوریت, خاندان, خاندانی, خبر, داریاں, رشتہ, عدلیہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 05:54 PM |
| مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل | جاویداسد | خبریں | 15 | 22-10-10 12:49 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:19 PM |