| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
13 جنوری کی شام کو چند خواتین و حضرات کا مجمع سپریم کورٹ کے سابق سینئر جج جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس کے گھر کے باہر جمع ہوا جو جسٹس صاحب کی نظربندی کے خلاف پرامن طور پر نعرے لگا رہا تھا کہ اچانک کہیں سے پولیس نمودار ہوگئی اور انہوں نے مردوں کی تو جو حالت کی وہ تو سب کو پتہ ہے لیکن خواتین بھی اس عتاب سے نہ بچ سکیں۔ موبائل فون سے نکالی گئی چند تصاویر ہیں جو قارئین کے لیے پیش خدمت ہیں۔ بالکل نیچے ایک چھوٹی سی تصویر ہے جو بالکل واضح ہے، یہ تصویر سادہ کپڑوں میں ملبوس ایک شخص کی ہے جو خود کو انسپکٹر بتا رہا تھا، اس نے خواتین کے ساتھ جو بدتمیزی کی وہ دیکھ کر کسی بھی شریف اور عزت دار آدمی کو شرم محسوس ہو۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے یہ تصاویر "فورمز کی exclusive" کوریج کی ہیں۔
بہت اچھے جوزف بھائی لگے رہو |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| exclusive, فورمز, کورٹ, پولیس, موبائل, آدمی, تصویر, تصاویر, حضرات, خواتین, خلاف, سپریم, شام, شخص, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| جسٹس اقبال حمید الرحمن کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بنانے کی توثیق، دو ججوں کی بھی منظوری | گلاب خان | خبریں | 0 | 20-12-10 06:30 AM |
| رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس | جاویداسد | خبریں | 0 | 26-10-10 07:39 PM |
| جسٹس افتخار کے بغیر ججوں کی بحالی عدلیہ کو آپس میں لڑانے کی سازش ہوئی،جسٹس | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-04-08 01:53 PM |
| مہنگے ریستوران پارکوں کے بجائے کمرشل علاقوں میں تعمیر کئے جائیں، چیف جسٹس | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 11:09 AM |