| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 6
کمائي: 241
شکریہ: 1
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم۔
امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہونگے۔11 اپریل کی رات کو MQM کے قائد الطاف حسین صاحب نے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا ۔جب کہ ان کے اس اقدام کا اثر بھی صرف ایم کیو ایم میں ہی دیکھنے کو ملا۔پاکستانی سیاست میں یہ ایک نیا tool اور عجیب اقدام تھا مگر پاکستانیوں نے اس چپ چاپ نظر انداز کر دیا جو کہ میری نظر میں شاید اچھی بات نہیں تھی ۔اس لئے آپ سب سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ میںاپنا اپنا تبصرہ اور خیالات کا اطہار کریں شکریہ والسلام علیکم |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 6
کمائي: 241
شکریہ: 1
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے تو بالی وڈ میں "بھائی " کا لفظ استعمال کیا جاتا تھا مگر آج کل پاکستانی سیاست میں بھی بھائی آ گے ہیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 6
کمائي: 241
شکریہ: 1
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے تو بالی وڈ میں "بھائی" کا لفظ استعمال ہوتا تھا مگر آج کل پاکستانی سیاست میں بھی بھائی لوگ آ گئے ہیں اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے۔آمین
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈرامہ ہے بھائی ڈرامہ ہے سب ۔۔ ڈگڈگی بجا رہا بھائی لوگ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 6
کمائي: 241
شکریہ: 1
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف ایک بھوٹ کے لئے کہ " MQM " کراچی کی سب سےجماعت ہے ساری کہانی لکھی اور پھر فرمائی گئی۔
|
|
|
|