| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہی ہوتا ہے
ایک بلاول کیا کوئی بھی لیڈر not from us یہ سب ایلٹ کلاس کے لوگ ہیں جو حکومت کرنا اور ہم پر حکم چلانا اپنا حق سمجھتے ہیں جب تک قیادت عوام اور "مسلمانوں" میں سے نہیں آئے گی تب تک ہمارا یہی حال رہے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دنیا کے TOP 100 طاقتور افراد میں سے ایک ہیں یہ چھوٹی موٹی کانفرنس میں آنا ان کی ضرورت نہیں ہے،
اور یہ دو تین سو لوگ فیصلہ نہیں کر سکتے لیڈرشپ کا فیصلہ 17کروڑ میںسے عقل کے اندھے روتی ہوئی شکل دیکھ کر، اور سکیاں سن کر جلد ووٹ دے کر کریں گے، ![]() صرف کچھ عرصہ صبر کا مظاہرہ کریں بھائی اگلا وزیر اعظم بلاول ہی ہے، اور اس بات کا اعلان حکومتی اراکین کر بھی چکے ہیں۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
Last edited by پاکستانی; 25-02-10 at 10:16 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (26-02-10), عبداللہ حیدر (25-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میں تو یہ سمجھا تھا کہ آپ نے بلاول کی زندگی پر کچھ معلومات فراہم کی ہونگیں، آپ تو الٹا ہم سے ہی پوچھ رہے ہیں
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں |
|
|
|
| غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (25-02-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پی پی پی کی طرف سے ترجمانی کرنے والا تو بالکل ہی چول لگتا ہے،
سوال گندم جواب چنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ چنے سے بھے آگے نکل گیا ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | عبداللہ آدم (27-02-10), عبداللہ حیدر (25-02-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میں تو اس کو دیکھتا ہی نہیں۔۔۔ جب پتا تو کہ سارا تلاب گندہ ہے تو پھر چسکے لینے کی کیا ضرورت ہے؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کی حالت کوئی غریب آدمی ہی بدلے گا
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ اس کا پاکستان ہے جو صدر پاکستان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہمارا, کوئی, کلاس, کریں۔, گی, پہلو, یہی, وزیر, قیادت, لوگ, چلانا, مسلمانوں, آگاہ, بلاول, تب, حکومت, حکم, حق, حال, زندگی, زرداری, سمجھتے, عوام, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|