واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


ایک دلچسپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-09, 12:01 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک دلچسپ

ایک دلچسپ

کفن چور سے پورا گاوں تنگ تھا سب اسکو بدعا دیتے اُسکو کافی دفعہ پکڑ کر پولیس کے حوالے بھی کیا لیکن کفن چور پھر چھوٹ کر دوبارہ وہی کفن چوری کرتا
سب گاوں کے لوگ اس سے تنگ آ گے تھے ۔ جب اُسکے مرنے کا وقت آیا تو اپنے بیٹے سے کہا بیٹا ایسا کام کرنا جس سے میری روح کو سکون اور ثواب پہنچے
بیٹے نے باپ سے کہا کہ آپ بے فکر ہو جائے جب باپ کا انتقال ہو گیا تو بیٹے نے کفن چوری کے ساتھ ساتھ لاشوں کی بے حرمتی بھی کرنے لگ گیا
جب گاوں والوں نے کچھ کچھ دن بعد یہ ہوتے دیکھا تو اسکے دالد کو دعا دینے لگے کہ وہ ہی صیح تھا کفن چوری کرتا تھا لیکن لاشوں کی تو بے حرمتی تو نہیں کرتا تھا

آج یہ کام آج کی جمہوری حکومت کر رہی ہے جو لوگ کل تک مشرف کو گالیاں دیتے تھے آج وہی لوگ مشرف کو دعا دیتے ہیں کہ وہ ہی صیح تھا

ویسے مشرف ہی صیح تھا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-06-09), ایس اے نقوی (12-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 12-06-09, 12:27 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ وقاص علی آپ کا میں نے آج ہی کسی تھریڈ‌میں جواب لکھتے ہوئے کہا تھا کہ ہم لوگ سابقہ حکومت کو ہمیشہ اچھا کہتے ہیں اور موجودہ کو برا
ہم لوگ خود ٹھیک نہیں ہیں
کسی سے کیا شکوہ کرنا ہے شکریہ وقاص علی ایک اچھا سلسلہ شروع کرنے پر امید ہے کہ یہ سلسلہ کافی دیر تک چلتا رہے گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (12-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 12-06-09, 12:37 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل لیکن حکومت کی کارگردگی آپ خود دیکھ رہے ہو کچھ خاص نہیں ہے پورا ملک دہشت میں مبتلا ہوا ہے کوئی بھی شہر محفوظ نہیں ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-06-09, 07:15 PM   #4
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آرے چھوڑ یار یہ تو جمہوری حکومت ہے

اس کو بدنام نہ کرے
اور پھر مشرف تو عوام کیلئے توڑا بہت اچھا تھا یہ لوگ تو اپنے لیے اور اپنے جیبوں کیلئے اچھے ہیں
نہ کہ دوسروں کیلئے ......................
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (14-06-09)
جواب

Tags
پولیس, لوگ, چور, موجودہ, آج, جواب, شہر, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دلچسپ انڈے یحیٰی دلچسپ اور عجیب 18 15-10-11 09:49 AM
دس تخلیقی اور دلچسپ گھڑیاں ابو عمار دلچسپ اور عجیب 2 11-02-10 06:08 PM
دلچسپ اور عجیب عمارات ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 28-12-09 10:03 AM
دلچسپ درخت یحیٰی دلچسپ اور عجیب 0 24-08-08 05:21 AM
کرکٹ کے دلچسپ عالمی ریکارڈ وجدان دلچسپ اور عجیب 0 21-05-08 04:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger