واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

ایم کیو ایم چیف کا ڈرامہ ختم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-04-08, 04:40 PM   #1
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,346
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایم کیو ایم چیف کا ڈرامہ ختم

ایم کیو ایم چیف کا ڈرامہ ختم

ایم کیو ایم کے چیف الطاف حسین کے استعفے کا ڈرامہ ایک گھنٹے کے اندر اس وقت ختم ہوگیا جب رابطہ کمیٹی کے ارکان، ایم کیو ایم کے سینیٹرز اور ٹائون ناظمین نے بھی استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ چلیں خیر کوئی بات نہیں! اب تک تو الطاف حسین کی جانب سے ڈراموں سے بھرپور استعفوں کی دھمکیاں دینے کی ہیٹ ٹرک مکمل ہوگئی ہوگی لیکن ایم کیو ایم کے کسی رکن میں‌ اتنی بھی غیرت باقی نہیں کہ کم از کم اعلان کرنے کے بعد اپنی زبان پر قائم تو رہیں۔ منافقت کی حد ہی عبور کرلی ہے ان لوگوں‌نے۔ جاگیرداری کی مخالفت کرنے والی پارٹی ایم کیو ایم میں اتنی جاگیرداری بھری ہوئی ہے کہ جاگیرداری کی دوسری قسموں کو بھی شرم آجائے۔ گزشتہ کئی سالوں سے ایک ہی شخص کا پارٹی کا سربراہ بنے رہنے کا کیا مطلب ہے؟ بار بار استعفیٰ دینے کی دھمکی دے کر آخر الطاف حسین کیا ثابت کرنا چاہتا ہے: یہ کہ وہ خود بے وقوف ہے یا عوام؟ ڈرامے کی انتہا تو اس وقت دیکھنے کو ملی جب نائن زیرو پر خواتین کے مجمعے کو استعفے کی خبر پر رونے دھونے کے لیے کرایے پر حاصل کیا گیا تھا، جیسے الطاف نے نہیں‌ مہاتیر محمد نے استعفیٰ دے دیا ہو۔
استعفیٰ دینے کا ڈرامہ صرف سیاستدانوں کو یہ بتانے کے لیے کیا گیا اب بھی کراچی پر بھائی لوگوں کا کنٹرول ہے۔
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (05-01-11), shafresha (05-01-11), یاسر عمران مرزا (12-11-09), محمدعدنان (11-04-08), ایس اے نقوی (12-11-09), عروج (03-01-11), غلام خان (31-12-10)
پرانا 11-04-08, 05:05 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایم کیو ایم چیف کا ڈرامہ ختم

بالکل بھائی درست کہا آپ نے یہ واقعی ایک ڈرامہ تھا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-09, 08:21 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو اتنا کہوں گا کہ کراچی ، حیدرآباد میں جو MQM کے ناظمین نے کام کروائے ہیں وہ بے مثال ہیں
جو کسی جماعت نے نہیں کراے
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-09), فرحان دانش (12-11-09), ھارون اعظم (12-11-09), غلام خان (31-12-10)
پرانا 12-11-09, 09:45 AM   #4
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انسانوں کے قتل کرنے کا کام بھی ایم کیو ایم سے زیادہ کسی نے نہیں کیا
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-09), یاسر عمران مرزا (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 12:38 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب ایم کیو ایم کا نام صرف دہشت گردی کے ذمروں میں آنے لگا تو انہوں نے اپنے اس امیج کو ختم کرنے کے لیے علاقے کی کچھ حد تک تعمیر و ترقی میں بھی حصہ ڈالا۔ تاہم ایم کیوایم کے ناظم سے پہلے جو ناظم تھے انہوں‌نے بھی کراچی میں بہت زیادہ ترقیاتی کام کیے۔ تاہم ایم کیو ایم کی دہشت گردی اس دوران بھی جاری رہی، جس میں ایم کیو ایم کے سیاستدانوں کا لائیو ٹی وی پر لوگوں کو جھڑکنا، دھمکیاں دینا، ایم کیو ایم کے ارکان کا خواتین کو بیلٹوں سے مارنا شامل ہے۔
اس کے علاوہ کیمرہ کی آنکھ سے اوجھل بیشترایسے اقدامات ہو سکتے ہیں جو ابھی دنیا کی نظروں سے پوشیدہ ہیں،
ایم کیو ایم کے حالیہ ڈرامے سے قبل بھی ڈراموں کی ایک لمبی لسٹ ایم کیو ایم کے نام ہے
جس میں وکلا تحریک کے دوران سندھ مخالف نعروں کا بہتان لگا کر حکومت سے علحدہ ہونے کی دھمکی بھی شامل ہے، اور اس کے کچھ ہی گھنٹے بعد جب وکلا تحریک کامیاب ہو گئی تو متحدہ کا چیف جسٹس کو مبارکباد دینا کافی معنی خیز ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-09), اخترحسین (12-11-09), غلام خان (31-12-10)
پرانا 12-11-09, 02:04 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جب ایم کیو ایم کا نام صرف دہشت گردی کے ذمروں میں آنے لگا تو انہوں نے اپنے اس امیج کو ختم کرنے کے لیے علاقے کی کچھ حد تک تعمیر و ترقی میں بھی حصہ ڈالا۔ تاہم ایم کیوایم کے ناظم سے پہلے جو ناظم تھے انہوں‌نے بھی کراچی میں بہت زیادہ ترقیاتی کام کیے۔ تاہم ایم کیو ایم کی دہشت گردی اس دوران بھی جاری رہی، جس میں ایم کیو ایم کے سیاستدانوں کا لائیو ٹی وی پر لوگوں کو جھڑکنا، دھمکیاں دینا، ایم کیو ایم کے ارکان کا خواتین کو بیلٹوں سے مارنا شامل ہے۔
اس کے علاوہ کیمرہ کی آنکھ سے اوجھل بیشترایسے اقدامات ہو سکتے ہیں جو ابھی دنیا کی نظروں سے پوشیدہ ہیں،
ایم کیو ایم کے حالیہ ڈرامے سے قبل بھی ڈراموں کی ایک لمبی لسٹ ایم کیو ایم کے نام ہے
جس میں وکلا تحریک کے دوران سندھ مخالف نعروں کا بہتان لگا کر حکومت سے علحدہ ہونے کی دھمکی بھی شامل ہے، اور اس کے کچھ ہی گھنٹے بعد جب وکلا تحریک کامیاب ہو گئی تو متحدہ کا چیف جسٹس کو مبارکباد دینا کافی معنی خیز ہے۔
میں کراچی کا مقامی باشندہ ہوں اور ترقیاتی کاموں کا عینی شاہد بھی ہوں ایم کیوایم کے ناظم نے جو کام کرائے ہیں اس کی ماضی میں کوئی مثال نہین ملتی
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 02:15 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایم کیو ایم اچھی جماعت ہے یانہیں میری اس بارے میں کوئی رائے نہیں‌ہے۔ لیکن ایک خرابی جو مجھے نظر آتی ہے وہ یہ کہ اس جماعت پر فرد واحد کا بہت بڑا اثر ہے۔ جبکہ کسی بھی جماعت کی مرکزی کمان ایک مجلس شوری قسم کے ادارہ پر مشتمل ہونی چاہئیے تاکہ فیصلوں میں انصاف رہے نہ کہ فیصلہ جذبات کی مدد سے ہوں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکن مادر پدر آزاد واقع ہوئے ہیں؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (31-12-10), ھارون اعظم (12-11-09), نورالدین (01-01-11), اخترحسین (12-11-09), غلام خان (31-12-10)
پرانا 12-11-09, 04:23 PM   #8
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
میں کراچی کا مقامی باشندہ ہوں اور ترقیاتی کاموں کا عینی شاہد بھی ہوں ایم کیوایم کے ناظم نے جو کام کرائے ہیں اس کی ماضی میں کوئی مثال نہین ملتی

میں بھی کراچی کا مقامی باشندہ ھوں
اور جانتا ھوں تمام کرتوت
ایم کیو ایم نے مجھ سمیت پوری ایک نسل برباد کی ھے

اور اب دوسری نسل کی باری ھے
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (31-12-10), فاروق سرورخان (12-11-09), نورالدین (01-01-11), غلام خان (31-12-10)
پرانا 12-11-09, 07:23 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
ایم کیو ایم اچھی جماعت ہے یانہیں میری اس بارے میں کوئی رائے نہیں‌ہے۔ لیکن ایک خرابی جو مجھے نظر آتی ہے وہ یہ کہ اس جماعت پر فرد واحد کا بہت بڑا اثر ہے۔ جبکہ کسی بھی جماعت کی مرکزی کمان ایک مجلس شوری قسم کے ادارہ پر مشتمل ہونی چاہئیے تاکہ فیصلوں میں انصاف رہے نہ کہ فیصلہ جذبات کی مدد سے ہوں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکن مادر پدر آزاد واقع ہوئے ہیں؟
فاروق بھائی السلام علیکم،
بدقسمتی سے یہی بات اس جماعت کی خوبی بھی ہے۔ اس لیئے کے جن سیاسی/مذہبی جماعتوں میں‌نام نہاد "مجلس شوریٰ" نام کی کوئی چیز پائی جاتی ہے(سوائے جماعت اسلامی کے) وہ محض نام کے لیئے ہی ہوتی ہیں۔ یوں تو بظاہر ایم کیو ایم میں‌بھی ایک "رابطہ کمیٹی" ہے جو بظاہر اس قسم کے کاموں کے لیئے ہی ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (12-11-09), ھارون اعظم (12-11-09), نورالدین (01-01-11), مسافر (13-11-09), غلام خان (31-12-10)
پرانا 12-11-09, 07:29 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام جماعتیں خراب ہیں صرف ایم کیو ایم ہی نہیں خیر جتنی برائی ہو گی اتنی ہی ترقی کریں گی . اب ایم کیو ایم کی باری ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (12-11-09), غلام خان (31-12-10)
پرانا 12-11-09, 07:40 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جب ایم کیو ایم کا نام صرف دہشت گردی کے ذمروں میں آنے لگا تو انہوں نے اپنے اس امیج کو ختم کرنے کے لیے علاقے کی کچھ حد تک تعمیر و ترقی میں بھی حصہ ڈالا۔
یاسر بھائی السلام علیکم،
آپ کے مطابق "جب ایم کیو ایم کا نام صرف دہشت گردی کے ذمروں میں آنے لگا" جب کے حقیقت یہ ہے کے اس جماعت پر یہ الزام کافی پرانا ہے اور اس جماعت کے طرف سے دیگر فلاحی کام کافی عرصے سے چل رہے ہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
تاہم ایم کیوایم کے ناظم سے پہلے جو ناظم تھے انہوں‌نے بھی کراچی میں بہت زیادہ ترقیاتی کام کیے۔
چلیئے ہم آپ کی بات مان کر "جناب عبدالستار افغانی" سے شروع کرتے ہیں۔ آپ افغانی صاحب سے لے کر نعمت اللہ خان صاحب تک کے تمام مئیران کراچی کے نام بمہ اُن کی جانب سے کئے گئے "بہت ذیادہ ترقیاتی کاموں" کی لسٹ کے یہاں دے دیجیئے۔
یقین جانیئے آپ مشکل میں‌پڑ جائیں گے۔ اکیلے مصطفی کمال کا ہی کام اُن تمام کاموں پر بھاری پڑے گا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
تاہم ایم کیو ایم کی دہشت گردی اس دوران بھی جاری رہی، جس میں ایم کیو ایم کے سیاستدانوں کا لائیو ٹی وی پر لوگوں کو جھڑکنا، دھمکیاں دینا، ایم کیو ایم کے ارکان کا خواتین کو بیلٹوں سے مارنا شامل ہے۔
آپ کی جانب سے پیش کئے گئے واقعات پچھلے ایک آدھ سالوں‌میں‌ پیش آئے ہیں۔
ریکارڈ دیجیئے جناب ریکارڈ، ابتدا سے لے کر اب تک کا!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اس کے علاوہ کیمرہ کی آنکھ سے اوجھل بیشترایسے اقدامات ہو سکتے ہیں جو ابھی دنیا کی نظروں سے پوشیدہ ہیں،
آپ کی اس بات سے میں‌سو فیصد متفق ہوں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ایم کیو ایم کے حالیہ ڈرامے سے قبل بھی ڈراموں کی ایک لمبی لسٹ ایم کیو ایم کے نام ہے
جس میں وکلا تحریک کے دوران سندھ مخالف نعروں کا بہتان لگا کر حکومت سے علحدہ ہونے کی دھمکی بھی شامل ہے، اور اس کے کچھ ہی گھنٹے بعد جب وکلا تحریک کامیاب ہو گئی تو متحدہ کا چیف جسٹس کو مبارکباد دینا کافی معنی خیز ہے۔
ایم کیو ایم کی جانب سے "کراچی میں طالبنائزیشن" ملک بھر میں‌اُن کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی مخالفت اور اب این آر او کی مخالفت اور یہاں‌تک کے گلگت اور بلتستان کے الیکشن میں حصہ لینے کے فیصلوں نے یہ بات ثابت کردی ہے کے اس جماعت نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے اور اب صحیح فیصلے کرنے کے قابل ہوگئی ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (12-11-09), نورالدین (01-01-11), wajee (12-11-09), غلام خان (31-12-10)
پرانا 12-11-09, 09:20 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایم کیو ایم کے اچھے کاموں سے کوئی انکار نہیں، لیکن ان کا انداز سیاست بالکل ناقابل قبول ہے۔ ان کے لیڈراور کارکن تنقید برداشت کر ہی نہیں سکتے، اور الٹا الزام تراشی پر اتر آتے ہیں۔ سیاست میں اختلافات چلتے ہیں، لیکن تشدد کا راستہ غالباً ایم کیو ایم بہت جلدی اختیار کرلیتی ہے۔

مصطفیٰ کمال واقعی اچھا کام کررہے ہیں، لیکن ان کے زیادہ کام کرنے سے سابق مئیرز کے اخلاص کو رد نہیں کیا جاسکتا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-11-09), نورالدین (01-01-11), مسافر (13-11-09), غلام خان (31-12-10)
پرانا 12-11-09, 10:14 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سابق میر نے صرف نام روشن کیا ہے باقی کچھ نہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (12-11-09), غلام خان (31-12-10)
پرانا 12-11-09, 10:59 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے شک ایم کیو ایم کے ناطم مصطفی کمال نے کراچی میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے لیکن سندھ میں ریکارڈ قتل و غارت بھی ہوئی۔ کراچی اور سندھ کے حالات کی سنگینی کی ذمہ دار ایم کیو ایم ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-09, 11:00 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس طرح کے ڈراموں سے ایم کیو ایم کی تاریخ بھری پڑی ہے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, کراچی, پاکستان, واقعات, نظر, مکمل, موجودہ, ایم کیو ایم, اللہ, الزام, اچھا کام, اسلامی, بھائی, خواتین, خان, خبر, راستہ, سیاست, شخص, عقل, علاقے, عمران, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 06:22 AM
نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) افتخاراحمد کتاب گھر 19 09-05-10 02:09 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 10:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:18 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger