| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے آر وائی نیوز کے پروگرام انسائٹ ود جاوید ملک میں گفتگو کرتےہوئے تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ متوسط طبقے کے نمائندہ جماعت ہے اس لحاظ سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں زیادہ مطابقت ہونی چا ہئے۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے بارے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے لندن میں ایم کیو ایم کے بارے میں جن مثبت خیالات کا اظہار کیا ہے وہ خوش آئند ہیں اوران مثبت خیالات سے مفاہمت کی فضا پروان چڑھے گی۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ملک کو اس وقت مفاہمت کی اشد ضرورت ہے۔ ماخذ: روزنامہ جنگ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
خان صاحب، تسی ٹھیک کہندے او، پر ایم کیو ایم نوں اپنا طریقہ کار بدلنا پوے گا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہستہ آہستہ سب ہی ایم کیو ایم کے گن گائیں گے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا !
ایم کیو ایم والے نہ جانے کیوں ادھورا بیان پیش کرنا پسند کرتے ہیں۔ بے شک عمران نے یہ کہا کہ متحدہ ہماری فطری اتحادی ثابت ہو سکتی ہے اور اس نے اس کو کئی جماعتو سے بہتر بھی قرار دیا ہے ( اور ویسے بھی محاذ آرائی کی سیاست کسی کو پسند ہونی بھی نہیں چاہیے) ۔ ۔ ۔ لیکن پوری خبر پڑھ لیں تو معلوم ہو گا کہ اس نے مینگنیاں ڈال ایم کیو ایم کو دودھ پیش کیا ہے۔ عمران نے کہا ہے کہ اگر متحدہ خوف کی سیاست چھوڑ دے تو فطری اتحادی ثابت ہو سکتی ہے۔ یعنی اس نے واضح الفاظ میں ایم کیو ایم کے کرائم سیل پر اسکو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اب اس پر کہا جائے کہ وہ معترف ہو رہا ہے تو غلط بیانی ہے وہ ابھی تک اپنے موقف پر قائم ہے۔ Last edited by حیدر; 27-09-09 at 08:20 AM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے آدھی خبر بیان کی ہے پوری خبر شائع کریں ناں
عمران خان نے اس میں ایک کنڈیشن بھی رکھی تھی کہ اگر ایم کیوایم تشدد کی سیاست چھوڑ دے تو ایم کیو ایم ایم متوسط طبقے کی نمائندہ جماعت بن سکتی ہے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-09-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ "ٹھیک ""فرما رہے ہیں
گن تو ویسے سارا پاکستان انہی کے گا رھا ہے؎کیونکہ قتل و غارت اور دھشت گردی کی کوئی واردات ""خاص کر کراچی میں ""انکے گن گائے بغیر پایا تکمیل کو نہیں پہنچ سکتی، Last edited by احمدنواز; 28-09-09 at 03:06 PM. |
|
|
|
| احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-09-09) |
![]() |
| Tags |
| com, jang, search, کمال, کراچی, پاکستان, پسند, لندن, نیوز, معلوم, ایم کیو ایم, خوش, خان, خبر, سیاست, عمران, عمران خان, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سردار توسردار ہے | احمدنواز | قہقہے ہی قہقے | 2 | 28-09-09 02:26 PM |
| گڈ بدعت اینڈ بیڈ بدعت | sahj | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 40 | 26-07-09 10:52 AM |
| جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 09:28 AM |
| بے نظیر کا قاضہ ،عمران اور اسفند یار کو فون،پیپلز پارٹی ،جماعت اسلامی ،اے این پی ،تحریک انصاف اور ن لیگ مشترکہ جدوجہد پر متفق | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:04 PM |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد افضل سومرو اور جسٹس محمود عالم رضوی نے جیو کی آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ جیو کے وکی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 10:08 AM |