| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایم کیو ایم، ن لیگ رابطہ بحال 2010-02-22 19:59:48 :تاریخ اشاعت کراچی : متحدہ قومی موومنٹ اور مسلم لیگ ن کے درمیان اٹھارہ سال بعد پارٹی بنیادوں پر باضابطہ رابطہ بحال ہوگیا، ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار آج وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کررہے ہیں۔ملاقات میں مقامی حکومتوں سے متعلق ایم کیو ایم کے موقف سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ اس سے پہلے وفاقی وزیر بابر غوری نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے کہا کہ ایم کیو ایم مقامی حکومتوں سے متعلق اپنے موقف پر مسلم لیگ ن سے بات چیت چاہتی ہے۔ بابر غوری کے ٹیلیفون کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار شہباز شریف سے ملاقات کیلئے لاہور روانہ ہوئے ہیں۔ کراچی میں انیس سو بانوے کے فوجی آپریشن کے بعد متحدہ قومی موومنٹ اور مسلم لیگ ن کے درمیان پارٹی بنیادوں پر یہ پہلا رابطہ ہے۔ ایم کیو ایم یہ اعلان کرچکی ہے کہ اسے مسلم لیگ ن سے کوئی شکایت نہیں لیکن مسلم لیگ ن ایم کیو ایم سے بات چیت پر تحفظات کا اظہار کرتی رہی ہے۔ سیاسی مبصرین اس ملاقات کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دے رہے ہیں۔ ایم کیو ایم، ن لیگ رابطہ بحال
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (23-02-10), عبداللہ حیدر (23-02-10) |
![]() |
| Tags |
| color, com, php, فوجی, ہے۔, کیلئے, کوئی, پہلے, قومی, لیگ, لاہور, متعلق, مسلم, آپریشن, آج, اہمیت, اپنے, اسے, بحال, تاریخ, حامل, دے, سال, شریف, غوری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 06:22 AM |
| نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) | افتخاراحمد | کتاب گھر | 19 | 09-05-10 02:09 PM |
| جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 22-06-08 10:24 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |
| نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 10:18 AM |