| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان اور انڈیا میں دوستی کے تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے ہر لحاظ سے کوشش کی جارہی ہے۔ امن مذاکرات بھی جاری ہیں مگر سیانے کہتے ہیں سانپ کو چاہے جتنا دودھ پلا لو، ڈنگ مارنا اُسکی فطرت ہے۔ پاک بھارت امن مذاکرات جاری ہیں اور پرائیویٹ ادارے بھی انہی کوششوں میں مصروف ہیں کہ جلد از جلد امن قائم ہو اور دوستی بڑھتی جائے تاکہ خطہ میں امن کی فضاء قائم ہو سکے۔مگر حال ہی میںبھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف دہشت گردی کا بھارتی منصوبہ بے نقاب ہوا۔ امن مذاکرات کا ڈھونگ رچانے کے ساتھ ساتھ بھارتی خفیہ ادارے”را“ اور کاﺅنٹر انٹیلی جنس ٹیم (سی آئی ٹی) پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں کو منظم کر رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف حال ہی میں ملنے والی”را“ کی خفیہ دستاویزات سے ہوا۔ بھارتی ”را“ کے خفیہ منصوبے کے مطابق ”را“ نے کچھ عرصہ قبل پاکستان کو سفارتی سطح پر مذاکرات کی دعوت دینے اور دوسری جانب پاکستان میں تخریبی کارروائیوں کو تیز کرنے کی حکمت عملی بنائی تھی۔ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے”را“ نے مقبوضہ کشمیر، مشرقی پنجاب، اتر پردیش، راجستھان، گجرات، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، کرناٹک اور آسام میں 57تربیتی مراکز قائم کرکے وہاں پاکستان مخالف قوم پرستوں کو جعلی دستاویزات کی بنیاد پر بلایا اورا نہیں تربیت دینے کے بعد مختلف ذرائع سے پاکستان بھیجا ۔بھارت میں تربیت پانے والوں کو القاعدہ کے ایجنٹوں کے روپ میں”را“ کے کارندے نہ صرف اسلحہ بارود بلکہ رقوم فراہم کرتے رہے۔ جبکہ انتہائی گھناﺅنے واقعات میں ملوث افراد کو طالبان کا نام دیا گیا، جبکہ ان کارروائیوں کے ذمہ دار بھارتی خفیہ اداروں کے اَن دیکھے منتظم تھے۔ پلاننگ کے تحت اسرائیلی خفیہ ایجنسی”موساد“ کی فلسطین میں کی گئی کارروائیوں کی طرح عسکریت پسندوں میں دراندازی کی گئی۔ خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ”را“ کے منصوبہ ساز پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لئے تخریبی کارروائیوں کا دائرہ کار پاکستانی قبائلی علاقوں سے لیکر اندرون سندھ اور سرائیکی اضلاع کے علاوہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات تک بڑھانا چاہتے ہیں ۔”را“سے حادثاتی طور پر کھوجانے والی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ دسمبر 2001ء سے اکتوبر2002ء کے درمیان جب پاکستان اور بھارت آپریشن پراکرام کے بعد حالات کو معمولات پر لانے کیلئے فریم ورک کی تیاری میں مصروف تھے اس عرصے میں بھارتی منصوبہ سازوں نے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے تخریبی کارروائیوں کیلئے ”را“اور”سی آئی ٹی“کو خصوصی اہداف دئیے۔ اس مقصد کیلئے افغانستان، وسط ایشیائی ریاستوں اور خلیجی ممالک میں اپنے جاسوسی نیٹ ورکس کو استعمال کیا۔ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کے قیام اور کشمیر کے منصفانہ حل اور اسلحے کی دوڑ سے اجتناب کیلئے پاکستان نے ہمیشہ با مقصدمذاکرات پر زور دیا ہے مگر بھارتی قیادت نے ہر بار فروعی معاملات کی آڑ میں اصل مسائل نہ صرف نظر انداز کیا بلکہ ایسے اقدامات کئے،جس سے مذاکرات کے باوجود مسائل حل ہونے کی بجائے مزید پیچیدگیاں بڑھیں۔ اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو پاک بھارت مذاکرات کے باوجود دونوں ممالک میں دشمنی بڑھتی جائے گی اوراس قسم کے مذاکرات جن میں ایک طرف ہاتھ ملایا جائے مگر دوسری طرف سے حملہ کی سازشیں ہو رہی ہوں تو شایدجنگ کی صورتحال پیدا ہو جائے....
انڈیا+سانپ+دودھ +ڈنگ=منافقت (اے حق۔لندن)
__________________
www.islamhouse.com www.urduvb.com www.kitabosunnat.com |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-02-10), کنعان (22-02-10), یاسر عمران مرزا (22-02-10), منتظمین (22-02-10), رضی (22-02-10), عارف اقبال (22-02-10), غلام مجتبی جان (22-02-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مذاکرات ایک ضروری عمل ہے لیکن انڈیا پر اعتماد کرنا ایک خطرناک فیصلہ ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلیم ناز بریلوی مرحوم ایک ترانہ گو شاعر تھے۔۔۔ انہوں نے پوری زندگی کشمیر کے لئے وقف کر رکھی تھی۔۔ ان کے ایک ترانے کا مصرعہ ہے جو انڈیا کے بارے میں ہے اور اس کی اصلیت اور فطرت کا بالکل صحیح عکاس ہے
ملاحظہ ہو بھارت وہ بھوت ہے لاتوں کا آئے گا نہ باز جو باتوں سے اس لئے مذاکرات ان تلوں سے تیل نکالنے میں مشکل ہی سے کامیاب ہو پائیں۔ بہر حال امید پے دنیا قائم ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلیم ناز بریلوی مرحوم ایک ترانہ گو شاعر تھے۔۔۔ انہوں نے پوری زندگی کشمیر کے لئے وقف کر رکھی تھی۔۔ ان کے ایک ترانے کا مصرعہ ہے جو انڈیا کے بارے میں ہے اور اس کی اصلیت اور فطرت کا بالکل صحیح عکاس ہے
ملاحظہ ہو بھارت وہ بھوت ہے لاتوں کا آئے گا نہ باز جو باتوں سے اس لئے مذاکرات ان تلوں سے تیل نکالنے میں مشکل ہی سے کامیاب ہو پائیں۔ بہر حال امید پے دنیا قائم ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
علی بھائی بہت اچھا لکھا ہے قوم کو بیدار کرنے کے لیے ایسے مقالے بہت مفید ثابت ہونگے۔ اللہ آپ کے فہم اور عمل میں برکت عطا فرمائے۔
مزید یہ کے میںآپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں ۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں |
|
|
|
| غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (22-02-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
انڈیا+سانپ+دودھ +ڈنگ=منافقت (اے حق۔لندن) |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, کوشش, کوششوں, پاکستان, پاکستانی, واقعات, نظر, مقصد, منصوبہ, مسائل, آپریشن, بے, جلد, حل, حال, خصوصی, طالبان, علاقہ, عدم, عرصہ, عسکریت, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 01:41 AM |
| اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 21 | 09-08-11 01:20 AM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 10:29 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 02:22 AM |