واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


اعتزاز احسن کا ای میل اکاؤنٹ ہیک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-03-10, 03:38 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,074
کمائي: 109,810
شکریہ: 12,529
4,502 مراسلہ میں 15,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اعتزاز احسن کا ای میل اکاؤنٹ ہیک

اعتزاز احسن کا ای میل اکاؤنٹ ہیک

اعتزاز احسن کا ای میل اکاؤنٹ ہیک


پیپلز پارٹی کے رہنما اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر بیرسٹر اعتزاز احسن کا ای میل اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے اور ان کے ای میل اکاؤنٹ سے صدر پاکستان کو خط بھی بجھوایا گیا ہے۔

نہ تو میں صدر کو کوئی ای میل بھیجی ہے اور نہ کوئی خط لکھا ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق بیرسٹر اعتزاز احسن کے ’جی میل‘ اکاؤنٹ کو ہیک کیا گیا اور ان کی طرف سے ایک خط صدر آصف علی زرداری کو ای میل کیا گیا ہے ۔ سپریم کورٹ بار کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے نہ تو صدر آصف علی زرداری کو کوئی خط لکھا ہے اور نہ کوئی ایسی ای میل بھیجی ہے۔

اعتزاز احسن کے مطابق ان کے نام سے ’فیس بک‘ پر بھی ایک جعلی اکاؤنٹ بنایا گیا اور بقول ان کے اس جعلی اکاؤنٹ کے ذریعے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو پیغام بجھوائے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے وضاحت کی کہ فیس بک پر نہ تو انہوں نے خود کوئی اکاؤنٹ بنایا ہے اور اس قسم کا اکاؤنٹ بنانے کے لیے کوئی اجاز ت دی ہے۔

اعتزاز احسن نے اپنے ای میل اکاؤنٹ کو ہیک کرنے اور اپنے نام سے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنانے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق اعتزاز احسن نے اس ضمن میں اپنی شکایت کے اندارج کے لیے سائبر کرائمر اتھارٹی سے رجوع کریں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں مختلف اداروں کی ویب سائیڈز کو ہیک کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے تاہم کسی معروف رہنما کی ای میل کو ہیک کرنا اور ان کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے کا یہ ایک منفرد واقعہ ہے۔

پاکستان میں اس قسم کے جرائم کے لیے قانون موجود ہے جس کے تحت وفاقی تحقیقاتی ادارہ یعنی ایف آئی اے چھان بین کرتا ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق قوانین کے تحت سائبر جرائم میں قید اور جرمانہ کی سزا ہوسکتی ہے۔

اعتزاز احسن کا ای میل اکاؤنٹ ہیک
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-10), پاکستانی لڑکا (08-03-10), محمدخلیل (07-03-10), راجہ اکرام (07-03-10), شاہ جی 90 (07-03-10), عدنان دانی (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 10:48 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سلسلہ تو اسی وقت ختم ہو گا جب کوئی لیکر سزا پائے گا
اور اکائونٹ ہیک ہونے سے کیا ٹینشن ہوتی ہے اس کا تو سب کو تصور کر لینا چاہئیے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-03-10), پاکستانی لڑکا (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 12:32 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 13,985
کمائي: 74,113
شکریہ: 49,814
10,058 مراسلہ میں 31,797 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انکا تو محض ایک جی میل کا اکاؤنٹ ہیک ہوا ہے۔ ان لوگوں نے تو 1947 میں پاکستان کو ہیک کر لیا پھر عدلیا تحریک کو ہیک کرنے کی کوشش کی۔ انکو محض ایک ای میل اکاؤنٹ کے ہیک ہونے سے کوفت ہو رہی ہے اور کرائم اتھارٹی سے رابطہ کر رہے ہیں۔ ہمارے تو انہوں نے سارے ہی معاملات ہیک کر لیے ہیں۔ ہم نے بھی اپنا معاملہ سب سے بڑی اتھارٹی میں بھجوا دیا ہے۔ بس اج کل میں وہاں سے فیصلہ آنے والا ہے انشا اللہ۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-03-10), کنعان (08-03-10), پاکستانی لڑکا (08-03-10), ام طلحہ (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10), عدنان دانی (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 12:39 AM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بدر بھائی میں آپ کی اس بات سے متفق ہوں
اور یہ ہیکینگ بھی مجھے کچھ کالی پیلی ہی سی لگتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-03-10), پاکستانی لڑکا (08-03-10), حیدر (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 12:43 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,157
کمائي: 74,552
شکریہ: 8,775
2,962 مراسلہ میں 10,799 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ ہیکینگ بھی مجھے کچھ کالی پیلی ہی سی لگتی ہے
یہ کیا دال میں کالا کا جدید ورژن ہے؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-03-10), کنعان (08-03-10), پاکستانی لڑکا (08-03-10), حیدر (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 12:47 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,074
کمائي: 109,810
شکریہ: 12,529
4,502 مراسلہ میں 15,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بات وہ نہیں جو آپ سوچ رہے ہیں بات یہ ھے کہ اس سے کوئی ایسی غلطی سرزد ہو گئی ھے جس سے اسے پارٹی کی طرف سے اپنی پوزیشن یا کیرئر کا خطرہ لاحق ھو گیا ھے اور یہ اپنی اس غلطی کو چھپانے کے لئے یہ ہیکنگ جیسا کارڈ استعمال کر رہا ھے۔ کیونکہ خبر سے ہی اس بات کی نشاندہی ہو رہی ھے کہ اس نے صدر صاحب کو کوئی ایسی میل پوسٹ نہیں کی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (08-03-10), حیدر (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 01:02 AM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ کیا دال میں کالا کا جدید ورژن ہے؟
جی
آجکل دال میں صرف کالا ہی نہیں بلکہ دیگر کئی رنگوں کی آمیزش ہونے لگی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (08-03-10), حیدر (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 11:33 AM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,288
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دال میں کالا نہیں ہے پوری کالی دال ہے ۔۔
ای میل میں ایسا کیا تھا جس پر اعتزاز احسن کو یہ ڈرامہ کرنے کی ضرورت پیش آئی ۔۔؟
اور فیس بک پر کس قسم کی پیغامات دیئے جا رہے ہیں ان کے اکاؤنٹ سے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 11:36 AM   #9
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,288
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کی عدالت سے فیصلہ بندوں کے حق میں اس وقت آتا ہے جب بندے اللہ کے لیے
میدان عمل میں نکلتے ہیں ۔۔۔ لیکن ہمارا جو حال اس وقت ہے اس پر اللہ کا فیصلہ صبح شام ہی ہم پر
آرہا ہے ۔۔۔ اس کے غصے کی شکل میں ۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (08-03-10), حیدر (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 02:05 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 514
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
اللہ کی عدالت سے فیصلہ بندوں کے حق میں اس وقت آتا ہے جب بندے اللہ کے لیے
میدان عمل میں نکلتے ہیں ۔۔۔ لیکن ہمارا جو حال اس وقت ہے اس پر اللہ کا فیصلہ صبح شام ہی ہم پر
آرہا ہے ۔۔۔ اس کے غصے کی شکل میں ۔
ہمشیرہ محترمہ
ہمارے جو بندے پہلے سے اللہ کی راہ میں نکلے ہوے ہیں ، ان کے راستے میں تو Raw کی بخشی ہوئی چھائوں اور موساد کی بخشی ہوئی روشنی ہے ،
سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ جہاد کس کے خلاف فرض ہے اور کون لوگ ہیں جن کا جہاد معصوم عوام کو مارنے تک محدود ہو گیا ہے ۔
اللہ کی راہ میں نکلے ہوے لوگ تو اس کی رضا کے لیئے اس کے دشمنوں کا قتال کرتے ہیں ، معصوم لوگوں ، خواتین اور بچوں کو مارنے کی تو اسلام کے ہر فرقے میں سختی سے ممانعت ہے ، یہ کون لوگ ہیں جو خواتین اور بچوں تک کو نہیں چھوڑ رہے ۔
پھر ہندوستان اور اسرائیل اور ان کے پردے میں چھپے امریکہ کو کیا پڑی ہے کہ وہ ان جہاد پر نکلے لوگوں کی امداد کرتے پھریں ؟
یہ کون لوگ ہیں جو جب یہ سمجھتے ہیں کہ فلاں جہادی کمانڈر پاک فوج کے پنجے میں آنے والا ہے تو اسی وقت اس کو ڈرون سے اڑانے میں دیر نہیں کرتے ، یہ کون لوگ ہیں جو محسوس کرتے ہیں کہ ابھی کوئی جہادی کمانڈر ان کے مزید کام آ سکتا ہے تو وہ اسے پاک فوج کے ہاتھ آنے سے پہلے پہلے افغانستان کی محفوظ پناہ گاہوں میں پہنچا دیتے ہیں ۔
ان سب سازشوں سے بچتے ہوے اگر کوئی سچے دل سے اسلام اور اللہ تعالی کی خاطر راہ حق میں نکلنا چاہے تو میرے سر آنکھوں پر ،
بلکہ میری تو اللہ جل شانہ سے دعا ہے کہ وہ مجھے راہ حق میں لڑتے ہوے شہادت کی موت نصیب فرمائے ، لیکن وہ جنگ کفار سے ہو ، اسلام اور ارض پاکستان کی حفاظت اور خدمت کرتے ہوے ہو تو بات بھی ہے ۔
پاکستانی لڑکا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکا کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 02:26 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 13,985
کمائي: 74,113
شکریہ: 49,814
10,058 مراسلہ میں 31,797 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

aaaahhhmmmmmmm۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (08-03-10)
جواب

Tags
color, hacking, pakistan, کوئی, کورٹ, پاکستان, ویب, وضاحت, قید, قوانین, نئی, نام, میل, مطابق, آئی, ای, ایف, بار, خود, خلاف, دی, زرداری, سپریم, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شہباز اور اعتزاز کے کاغذات جمع محمدعدنان خبریں 0 06-05-08 03:22 AM
لاہور :اعتزاز احسن کے گھر باہر احتجاجی مظاہر ہ ،نظر بند ی ختم کر نے کا مطالبہ عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 07:27 AM
اعتزاز احسن کی نظر بندی کے خلاف ان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:34 PM
اعتزاز ایک بار پِھر گرفتار چاچا کمال خبریں 0 21-12-07 01:23 PM
اعتزازاحسن کی رہائی کیلئے سرگرم انسانی حقوق کے دوامریکی کارکن گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 09:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger