واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-09, 12:03 PM   #1
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟

اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟

مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (01-06-09), ایس اے نقوی (11-06-09), ابو اعمش (10-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), راشد احمد (01-06-09), رضی (01-06-09), سام (01-06-09), سحر (01-06-09), شاہ جی 90 (08-06-09)
پرانا 01-06-09, 01:24 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا تو ہے کہ اب کراچی کے لئے بھی ویزہ لینا پڑے گا ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 01-06-09, 01:33 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آج ہم دوسروں کے ساتھ ایسا سلوک کریں گے ۔ کل ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہو سکتا ہے
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (11-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 01-06-09, 01:36 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,872
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,669 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کراچی میں دوسرے شہروں کے ساتھیوں کو ابھی تو نہیں مگر (میرے منہ میں خاک) کچھ سالوں کے بعد شاید ویزا لینا پڑے۔
واللہ اعلم
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (11-06-09), راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 01-06-09, 01:47 PM   #5
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کراچی میں دوسرے شہروں کے ساتھیوں کو ابھی تو نہیں مگر (میرے منہ میں خاک) کچھ سالوں کے بعد شاید ویزا لینا پڑے۔
واللہ اعلم
میرے خیال میں یہ نوبت 3یا 4 سالوں میں‌ آجائے گی -
پھر تو کراچی والوں کو بھی پاکستان میں‌ داخلے کے
لیے ویزے کی ضرورت ہوگی-
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 01-06-09, 02:48 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ہم سدرھے گے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-06-09, 02:51 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں یہ نوبت 3یا 4 سالوں میں‌ آجائے گی -
پھر تو کراچی والوں کو بھی پاکستان میں‌ داخلے کے
لیے ویزے کی ضرورت ہوگی-
اللہ نہ کرے کہ ایسا ہو
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (11-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 01-06-09, 02:54 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کراچی میں دوسرے شہروں کے ساتھیوں کو ابھی تو نہیں مگر (میرے منہ میں خاک) کچھ سالوں کے بعد شاید ویزا لینا پڑے۔
واللہ اعلم
اگر ہم چاہیں تو اس سے بچ سکتے ہیں ۔
ہم کو پہچاننا ہوگا کہ کون ہمارے مفاد میں بات کررہا ہے اور کون پاکستان کو توڑنا چاہتا ہے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (11-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 01-06-09, 02:54 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,872
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,669 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں یہ نوبت 3یا 4 سالوں میں‌ آجائے گی -
پھر تو کراچی والوں کو بھی پاکستان میں‌ داخلے کے
لیے ویزے کی ضرورت ہوگی-
ھاں بھائی میرا اندازہ بھی یہی ہے۔ پھر شاید (اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے) پاکستان کے نام پر جو حصہ بچے گا اُس میں کراچی کو ایک خاص اہمیت حاصل ہوگی، یوں شاید کراچی والوں کو ممکن ہے ویزا لینے کی ضرورت نہ پڑے۔

اے اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما اور ہمارے گناہوں کے سبب اس پر کوئی عذاب نازل نا فرما، آمین ثم آمین

Last edited by shafresha; 01-06-09 at 03:00 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (11-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), راشد احمد (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 03:02 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 992
کمائي: 14,121
شکریہ: 1,850
737 مراسلہ میں 1,854 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حالات توواقعئ خطرناک ہیں لیکن الفاظ کاچناؤ سوچ سمجھ کرکرناچاہیےنجانےکون سی گھڑی قبولیت کی ہو
سام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-05-10), ایس اے نقوی (11-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09), سحر (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 03:41 PM   #11
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاھد بھائی آنے والے وقت میں کراچی ایک خودمختار
ریاست بنے گا وہ پاکستان کی سرپرستی قبول نہیں‌ کرے گا -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 01-06-09, 03:46 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا وقت کبھی نہیں آئے گا

خون کے ہر قطرے سے لکھیں گے کہانی اپنی
لفظ پاکستان پے مٹا دے گے جوانی اپنی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-06-09), ایس اے نقوی (11-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09), سام (02-06-09)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-06-09 رضی Ambitious 50
پرانا 01-06-09, 03:48 PM   #13
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے ایسا وقت کبھی نہ آئے -
لیکن میرے بھائی حقیقت یہ ہی ہے
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 01-06-09, 03:52 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ملک قائم رہنے کے لیے بنا ہے اور انشاللہ قائم رہے گا ۔ ہم آپ کون ہوتے ہیں کراچی میں داخلے کے لیے ویزا کی باتیں کرنے والے ۔ اگر آج سوات کے بھائیوں کو وہاں مشکلات پیش آرہی ہیں تو اس کا سبب وہاں کی کمزور حکومت ہے ۔ اور کچھہ لوکل سیاسی تنظیمیں بھی اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں میں اپنے سب بھائی بہنوں سے فیض صاحب کی زبان میں ایک بات کہنا چاہوں گا ۔
گر آج اوج پہ ہے طالعہ رقیب تو کیا
یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
گر آج تجھہ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
یہ چار دن کی جدائی تو کوئی بات نہیں

جسم کا کوئی بھی حصہ اگر جسم سے جدا ہو جائے تو انسان نامکمل کہلاتا ہے ۔ انشااللہ جب تک ایک بھی محب وطن پاکستانی زندہ ہے ۔ اس ملک کا کوئی بھی حصہ الگ نہیں ہو سکتا ۔

Last edited by شاہ جی 90; 01-06-09 at 03:54 PM. وجہ: ایک لفظ لکھنے سے رہ گیا تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-06-09), فیصل ناصر (01-06-09), چیتا چالباز (01-06-09), مزمل فاروق (01-06-09), wajee (01-06-09), ایس اے نقوی (11-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09), سام (02-06-09)
پرانا 01-06-09, 07:10 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,872
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,669 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
یہ ملک قائم رہنے کے لیے بنا ہے اور انشاللہ قائم رہے گا ۔ ہم آپ کون ہوتے ہیں کراچی میں داخلے کے لیے ویزا کی باتیں کرنے والے ۔ اگر آج سوات کے بھائیوں کو وہاں مشکلات پیش آرہی ہیں تو اس کا سبب وہاں کی کمزور حکومت ہے ۔ اور کچھہ لوکل سیاسی تنظیمیں بھی اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں میں اپنے سب بھائی بہنوں سے فیض صاحب کی زبان میں ایک بات کہنا چاہوں گا ۔
گر آج اوج پہ ہے طالعہ رقیب تو کیا
یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
گر آج تجھہ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
یہ چار دن کی جدائی تو کوئی بات نہیں

جسم کا کوئی بھی حصہ اگر جسم سے جدا ہو جائے تو انسان نامکمل کہلاتا ہے ۔ انشااللہ جب تک ایک بھی محب وطن پاکستانی زندہ ہے ۔ اس ملک کا کوئی بھی حصہ الگ نہیں ہو سکتا ۔
شاہ جی 90 بھائی سلام،
میرے بھائی ہم میں‌سے کوئی بھی پاکستان کے ٹکڑے (خدا نخواستہ) کئے جانے کے حق میں‌ہو ہی نہیں سکتا۔
مجھے آپ کی اس بات سے اختلاف ہے کے "اس ملک کا کوئی بھی حصہ الگ نہیں ہو سکتا۔" سانحہ سقوط ڈھاکہ اتنی پرانی بات بھی نہیں کے آپ کی یاداشت سے محو ہوجائے۔

کاش شاعری سے مملکتیں بچائی جا سکتیں!!!

بہرحال قدرت کی چھڑی چل چکی ہے اب تو عمل شروع بھی ہونے والا ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09)
جواب

Tags
color, کراچی, ٹریفک, پاکستانی, پسند, لوگ, چین, مفت, مکمل, مسائل, معذرت, آدمی, اللہ, اسلام, بھائی, تعلیم, جواب, حال, خدا, سیاست, شہر, شخص, عزت, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمرےکےویزے muhammad asif virani گپ شپ 7 19-09-09 04:51 PM
سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے ابن جلال خبریں 5 21-09-08 08:10 AM
برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی Real_Light خبریں 0 27-07-08 04:45 PM
ویزہ - طاھر ویب سائٹس کا جائزہ 5 17-02-08 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger