واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟
ایوب خان 1 7.69%
یحیٰی خان 0 0%
پرویز مشرف 2 15.38%
ضیاءالحق 3 23.08%
کوئی بھی نہیں 7 53.85%
ووٹ دینے والے: 13. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-07, 09:44 AM   #1
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟

آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟

اسلام علیکم:
جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف آج صبح آئندہ پانچ سال کے لیے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔آخر مشرف نے فوجی عہدہ چھوڑ ہی دیا ۔اور اپنی وہ وردی اتار دی۔ جسے وہ اپنی کھال کہتے تھے۔اس طرح وہ جنرل ضیاء الحق کے بعد سب سے لمبے عرصے تک ملک پر راج کرنے والے فوجی سربراہ رہے ہیں۔

سوال یہ ہے :
سوال: آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (29-11-07), محمدعدنان (29-11-07), Zullu230 (07-12-07), رحیم (06-12-07)
پرانا 29-11-07, 10:04 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,158
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟

بہت اچھے وسیم بھائی
میرے خیال سے تو کوئی بھی اچھا نہیں رہا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-07, 11:18 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟

کوئی بھی نہیں
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-11-07, 07:19 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟

جنرل ضیاء الحق کافی اچھا رہا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-12-07, 08:24 PM   #5
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,346
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟

ایک بھی اچھا نہیں تھا، سارے حرام کے جنے تھے!!!!
شیخ ہمدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-12-07, 10:52 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
watansaudi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 35
مراسلات: 24
کمائي: 179
شکریہ: 7
12 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
watansaudi کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں watansaudi کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟

ویسے میری رائے میں جنرل ضیاء صاحب بہتر تھے میں ذاتی طور پر ان کی شخصیت سے متاثرھوں۔ ان کی بحیثیت فوجی حکمران کے نہیں بلکہ اک اچھے انسان کے طور پر۔
watansaudi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 05:59 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
رحیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Lahore
مراسلات: 21
کمائي: 250
شکریہ: 12
6 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
رحیم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟

میں بھی وطن سعودی صاحب سے متفق ھوں۔
رحیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-12-07, 09:59 AM   #8
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟

جو بھی جنرل آیا وہ آئین کو بوٹوں تلے روند کر آیا۔ اور اپنا قانون بنا کر پاکستانی عوام پر لاٹھی کے زور سے حکومت کی۔ جو آئین توڑتا ہے ۔ قانون توڑتا ہے ۔اور صرف اپنی مرضی چلاتا ہے اُسے بطور حکمران دیکھا جائے یا بطور شخصیت۔۔ کسی صورت میں بھی اچھا نہیں ہو سکتا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, آج, انسان, اسلام, بھائی, جواب, سال, صبح, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کے خیال میں پاکستان کی تاریخ میں‌ سب سے نازک لمحہ کونسا تھا؟ ھارون اعظم تاریخ پاکستان 46 17-08-11 03:44 PM
میں استاد بننا چاہتا تھا ھارون اعظم میری ڈائری 10 28-11-10 11:33 PM
لکھ رہا تھا میں داستاں اس کی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 06:30 PM
بنگلہ دیشی عوام کو پاکستان کے انتخابات کے شفّاف ہو نے کا یقین نہیں تھا عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 04:27 AM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger