واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


آغا خان سوم یا سلطان سر محمد بن امام آغا علی شاہ اسماعیلیہ فرقے کے اڑتالیسویں امام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-08, 10:00 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آغا خان سوم یا سلطان سر محمد بن امام آغا علی شاہ اسماعیلیہ فرقے کے اڑتالیسویں امام

آغا خان سوم یا سلطان سر محمد بن امام آغا علی شاہ اسماعیلیہ فرقے کے اڑتالیسویں امام

آغا خان سوم

پیدائش؛ 1878ء

وفات؛ 1957ء

اسماعیلی فرقے کے اماموں کو آغا خان کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ جبکہ ان کے پیروکار آغا خانی کہلاتے ہیں۔ سلطان سر محمد بن امام آغا علی شاہ اسماعیلیہ فرقے کے اڑتالیسویں امام ۔اپ نے تقریبا ستر سال امامت کی ہے جوکہ اسماعیلی امامون مین کسی بھی امام کی امامت سے طولانی امامت ہے۔ کراچی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے پہلی عالمگیر جنگ میں برطانیہ کی مدد کی جس کے صلے میں انھیں سر اور ہزہائی نس کے خطاب ملے۔ اور گیارہ توپوں کی سلامی مقرر ہوئی۔ فارسی، عربی، انگریزی، اور فرانسیسی زبانوں کے ماہر عظیم مدبر اور سیاست دان تھے۔ 1906ء سے 1912ء تک مسلم لیگ کے صدر رہے۔ 1930ء اور1931ء میں گول میز کانفرنس میں مسلمانوں کی نمائندگی کی۔ 1934ء میں برطانیہ کی پریوی کونسل میں لیے گئے۔ 1937ء میں جمعیت الاقوام کے صدر منتخب ہوئے ان کے مرید تمام دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ جینوا میں انتقال کیا اوروصیت کے مطابق اسوان میں دفن ہوئے۔ ان کے دو لڑکے ہیں۔ شہزادہ علی اور شہزادہ صدر الدین۔ مگر ان کی وصیت کے مطابق شہزادہ علی کے بیٹے شہزادہ کریم ان کے جانشین مقرر ہوئے۔ جو آغا خان چہارم کہلائے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, خان, سیاست, سال, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اردو زبان کے مسائل اور اکیسویں صدی از شہزاد احمد شہزاد عدنان دانی اپکے کالم 7 23-01-10 02:30 PM
اکیسویں صدی کا طلسم کدہ گوہر خبریں 8 16-01-10 08:59 PM
اکیسویں صدی, پہلی دہائی خدا حافظ!!! گوہر اپکے کالم 4 20-12-09 05:14 PM
بیسویں صدی کی سب سے بڑی قزّاقی فیصل ناصر عمومی بحث 0 30-01-09 05:01 AM
اکیسویں بین الاقوامی کانفرنس برائے اتحاد مسلم ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 22-05-08 12:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger