| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (02-02-09), shafresha (03-09-09), وجدان (08-07-08), نیلم خان (31-08-09), موجو (30-07-09), ملک بھائی (01-09-09), yashaka (06-05-09), ابن جلال (07-01-09), رضی (10-06-09), شاہد جمیل حفیظ (10-10-08), طارق راحیل (30-05-10), عُکاشہ (01-07-08) |
|
|
#121 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 64
کمائي: 12
شکریہ: 23
18 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ابنِ صفی صاحب کے ایک ناول کا اقتباس یاد آرہا ہے۔۔
" یہ فرنگی بھی عجیب ہوتے ہیں انکی ایک ٹولی تو لوگوں پر گولیاں برساتی ہے اور دوسری ٹولی زخمیوں کی مرہم پٹی کرتی پھرتی ہیں۔انکا نشان ایک دوسرے کو کاٹتی ہوئی دو سرخ لکیریں ہوتی ہیں" (ابن صفی کی ناول خطرناک ڈھلوان سے اقتباس) |
|
|
|
|
|
#122 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ،
میرے پیارے بھائیو ، سب سے پہلے اللہ تعالی کی نافرمانی کرنے والے بدبخت ابلیس کو جب اللہ نے مردود قرار دے دیا تو اس نے اللہ سے قیامت تک کی چھوٹ حاصل کی کہ وہ اللہ کے بندوں کو گمراہ کرتا رہے گا ، اللہ نے اسے اجازت دے دی اور فرمایا ((( میرے بندوں پر تمہارا کوئی زور نہیں چلے گا سوائے ان کے جو بھٹک جائیں گے ، اور بے شک جہنم ان سب کے لیے وعدہ کی گئی( جگہ ) ہے ))) سورت الحجر ، 42۔ 43 ۔ تو بھائیو ، کچھ عرصہ تو وہ اکیلا کام کرت رہا جوں جوں اس کے دشمنوں کی آبادی بڑھتی گئی اس کے پیروکاروں کی بھی بڑھتی گئی ،پس اس کے عبادت گذار ، باطل کو حق ، جھوٹ کو سچ ، غلط کو صحیح ، بے حیائی کو نزاکت و لذت ، کفر کو شرک کو آزادی سوچ و فکر وغیرہ بنا کر دکھانے میں مشغول ہیں تو اپنے اس معبود کے حکم پر کام کر رہے ہیں ، ان کے لیے ایک اکیلے سچے موبعد اللہ کی طرف سے جہنم کا وعدہ ہے ، اور اللہ کی تابع فرمانی کرنے والوں کے لیے جنت کا ، بھائیو ، وہ لوگ اپنے رب کی اطاعت کر رہے ہیں ، ہم اپنے رب کی کریں جس کے علاوہ کوئی سچا او رحقیقی معبود نہیں ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
#123 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ميں جب کسی موضوع پر اپنی راۓ کا اظہار کرتا ہوں تو وہ اس موضوع پر يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور امريکی حکومت کے سرکاری موقف کی بنياد پر ہوتا ہے۔ اس کا موازنہ آزاد ميڈيا پر کسی نيوز رپورٹ يا اخباری کالم سے نہيں کيا جا سکتا۔ آپ يقينی طور پر ميری راۓ سے اختلاف کر سکتے ہيں۔ آپ اس بات کا حق رکھتے ہيں کہ کسی بھی موضوع کے حوالے سے اپنی آزاد راۓ قائم کريں۔ آزاد ميڈيا، صحافی اور کالم نگار اپنی راۓ کے اظہار کا حق رکھتے ہيں۔ وہ مختلف ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کی بنياد پر اپنی سوچ اور خيالات کا اظہار کرتے ہيں۔ مثال کے طور پر کچھ ہفتے قبل پاکستانی ميڈيا پر يہ خبر چلی کہ صدر مشرف کسی بھی وقت بيرون ملک منتقل ہو سکتے ہيں اور انکی اور اہل خانہ کی منتقلی کے ليے ائرپورٹ پر جہاز تيار کھڑا ہے۔ ہم سب جانتے ہيں کہ يہ خبر غلط ثابت ہوئ۔ جس صحافی نے سب سے پہلے يہ خبر "رپورٹ" کی تھی، اس سے جب اس حوالے سے سوال کيا گيا تو اس کا جواب يا تھا کہ اس نے مختلف لوگوں کے بيانات اور خبروں سے ذاتی حيثيت ميں يہ "نتيجہ" اخذ کيا تھا۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا طريقہ کار اس سے قطعی مختلف ہے۔ ہماری ٹيم براہراست يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے منسلک ہے۔ لہذا اس حوالے سے کسی موضوع پر ميری راۓ امريکی حکومت کے سرکاری موقف کو واضح کرتی ہے۔ اس کی مثال ايسے ہی ہے جيسے پاکستان کے دفتر خارجہ يا کسی اندرونی وزارت کے دفتر سے جاری کردہ کسی بيان کا موازنہ اخبار ميں شائع ہونے والی کسی ايسی خبر سے نہيں کيا جا سکتا جسے کسی صحافی نے اپنی ذاتی حيثيت ميں رپورٹ کيا ہو۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (21-09-08) |
|
|
#124 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ارے وہ پاکستانی صحافی کا کیا ہوا جس کو FBI نے پکڑ رکھا ہے ؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#125 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آپ اس کيس کے حوالے سے اظہار خيال کرنا چاہتے ہيں تو بہتر ہے کہ پہلے اس حوالے سے حقائق کی تحقيق کر ليں يا پاکستان ميں جس ادارے سے وہ منسلک ہيں ان سے بھی رابطہ کر کے ان پر لگاۓ جانے والے الزامات کی تصديق کروا ليں۔ اس حوالے سے ايک پاکستانی بلاگ اور اخبار کا ويب لنک پيش ہے۔ http://www.pakspectator.com/geo-tv-r...-year-for-sex/ http://209.85.215.104/search?q=cache...nk&cd=11&gl=us فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (18-08-08) |
|
|
#126 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
آپ تمام صاحبان روس اور جارجیا میں ہونیوالی جنگ سے باخبر ہوںگے۔ اس دفعہ امریکہ کی ہمدردیاں جارجیا کے ساتھ ہیں، اور وہ روس جو کہ علیحدگی پسندوں کے ساتھ ہے، کو کیا کہتا ہے ملاحضہ کریں۔ "Russia has invaded a sovereign neighboring state and threatens a democratic government elected by its people. Such an action is unacceptable in the 21st century," the president said in a televised statement from the White House, calling on Moscow to sign on to the outlines of a cease-fire as the Georgian government has done. فواد صاحب ! کیا آپ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے پاس جمہوری حکومت کی تعریف کیا ہے؟ کیا صرف امریکہ اپنے قومی مفاد میں جس کی چاہے بجا دے اور جس کو چایے جمہوری قرار دے دے؟ کیا عراق، افغانستان میںکوئ علیحدگی پسندوں کی تحریکیں چلیں تھیں کہ امریکہ بہادر ان کو بقول خود غیر جمہوری حکومتوں سے نجات دلانے پہنچ گیا۔ کیا اکیسویں صدی کا ئی قانون امریکہ پر لاگو نہیں ہوتا؟؟؟؟؟ یہ دوہرا نظام کیوں؟ |
|
|
|
|
|
#127 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی صاحب، ہماری عافیہ صدیقی تو واپس کرو۔
ثابت ہو گیا کہ پاکستان سے غائب ہونے والے پاکستانی مسلمان کہاں جا رہے ہیں۔
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
|
|
#128 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپکے کا کہنا ہے کہ عراق ميں تشدد کی کاروائياں "غير ملکی جارحيت" کے خلاف مسلح جدوجہد ہے۔ اگر يہ بات درست ہوتی تو يہ "جدوجہد" صرف مسلح افواج کے خلاف ہوتی، ليکن ايسا نہيں ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ دہشت گردی کی زيادہ تر کاروائياں دانستہ طور پر معصوم اور بے گناہ شہريوں پر مرکوز ہيں۔ يہی وجہ ہے کہ عراقيوں کی اکثريت ان گروپوں کی حمايت نہيں کرتی۔ اس وقت عراق امدادی تنظيموں کے خلاف سب سے زيادہ پرتشدد کاروائيوں کے ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں صرف 2007 ميں ايسی تنظيموں پر 51 حملے کيے گۓ۔ دنيا بھر ميں امدادی تنظيموں پر براہراست حملہ اس ملک کی آبادی پر حملہ تصور کيا جاتا ہے کيونکہ يہ تنظيميں کسی مسلح کاروائ ميں ملوث نہيں ہوتيں بلکہ مقامی لوگوں کی مدد کر رہی ہوتی ہيں۔ انتہا پسند گروپوں کی جانب سے جاری يہ کاروائياں کسی جارح فوج کے خلاف مقدس جدوجہد کا حصہ نہيں بلکہ اپنے مذموم ارادوں کی تکميل کے ليے ہے۔ چند ہفتے پہلے الغزل نامی بازار ميں ذہنی معذور لڑکيوں کے ذريعے 100 سے بے گناہ عراقی شہريوں کا قتل اورعراقی عوام کے خلاف دہشت گردی کی ايسی ہی سينکڑوں کاروائياں کس "مسلح فوج" کے خلاف ہيں؟ اعداد وشمار سے يہ واضح ہے کہ ان انتہا پسند گروپوں کی دانستہ حکمت عملی يہی ہے کہ عام شہريوں پر تشدد کی کاروائيوں کے ذريعے اپنے اثر ورسوخ ميں اضافہ کيا جاۓ۔ پچھلے چند ہفتوں اور مہينوں کے دوران بازاروں، مذہبی اجتماعات اور درس گاہوں ميں خودکش حملے کے واقعات عراق کو آزاد کرانے کی جدوجہد کا حصہ ہيں؟ ايسے سينکڑوں واقعات ريکارڈ پر موجود ہيں۔ اپنی تمام تر کمزوريوں، خاميوں اور مسائل کے باوجود اس وقت عراق ميں کئ ملين ووٹوں سے منتخب ہو کر آنے والی حکومت موجود ہے جو تمام تر مشکلات کے باوجود عراق کا نظام چلا رہی ہے۔ يہ حکومتی نظام تمام تر چيلنجز کے باوجود صدام کے دور حکومت سے بہتر ہے۔ عراق کا مستقبل اسی حکومتی ڈھانچے کی کاميابی سے وابستہ ہے جس ميں يقينی طور پر بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ ان دہشت گرد گروپوں کی کاروائياں اس حکومتی نظام کو کمزور کر رہی ہيں تاکہ اپنا نظام قائم کر سکيں۔ يہاں ميں آپ کو گزشتہ چند برسوں کے حوالے سے کچھ ويب لنکس دے رہا ہوں جن سے آپ کو يہ اندازہ ہو جاۓ گا کہ ان "مزاحمتی گروپوں" کا اصل ہدف کون ہے۔ http://www.cnn.com/2005/WORLD/meast/02/28/iraq.main/ http://www.cnn.com/2003/WORLD/meast/...ain/index.html http://www.cnn.com/2008/WORLD/meast/08/08/iraq.main/ http://www.pbs.org/newshour/updates/...raq_06-17.html http://www.outsidethebeltway.com/arc...ombing_attacks فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (21-09-08) |
|
|
#129 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
جناب، چلیں ایک لمحے کہ لیئے یہ فرض کر لیتے ہیں کہ عراق میں عوام خود ہی خانہ جنگی میں مصروف ہے۔ آپ نے موجودہ حکومت کا موازنہ صدام دور سے کیا ہے، کیا آپ کے پاس کچھ ایسے بھی اعدادوشمار ہیں جو یہ ثابت کر سکیں کہ یہ دور اس سے بہتر ہے، اس دور میں عراقی عوام بہتر معیار زندگی کےساتھ زندگی گزار رہے ہیں، ان کی خانہ جنگی یا اندرون خانہ لڑائیاں صدام دور سے کم ہیں، صدام دور میں بم دھماکے آج سے کہیں زیادہ ہوتے تھے؟ بھائ میرے، یہ تو ظاہر ہے کہ جب کوئ غاضب کسی ملک پر قبضہ کر لیتا ہے تو اپنی کٹھ پتلی حکومت بٹھانا کوئ مسئلہ نہیں ہوتا اور عوام کی توجہ بٹانے اور ان کو اصل غاضبوں کے خلاف متحد ہونے کا کوئ موقع نہیں دیاجاتا، آج کل عراق میں جو کچھ ہے وہ صرف امریکہ کا بویا ہوا ہے۔ کسی آزاد قوم کی خودمختاری کا لحاظ کیئے بغیر امریکی ناہنجار حکمرانوں نے عراق پر جو غاضبانہ حکومت کی ہوئ ہے یہ سب اس کا نتیجہ ہے، نا صرف عراق، بلکہ دنیا میں جہاں کہیں بھی یہ سب کچھ ہو رہا ہے، درپردہ امریکی عزائم کیخلاف اعلان جنگ ہے۔باقی عوام کو عوام سے لڑانا اور مس انفارمیشن تو ہر حکومت اور خصوصاً امریکی حکومت کے گھر کی کھیتی ہے۔ کل خود آزاد حکومت پر حملہ کرتے ہیں اور اسے عراقی عوام کیلیئے مدد قرار دیتے ہیں اور ادھر روس نے جارجیا پر حملہ کیا تو امریکی حکومت اور ناقابل قبول قرار دے رہی ہے اور تو اور nام نہاد امریکی زرخرید ہیومن رائٹس والے شور مچا رہے ہیں کہ روس جارجیا میں کلسٹر بم عوام پر پھینک رہا ہے۔ ان سے کوئ یہ پوچھے کہ افغانستان اور عراق میں کیا ہیومن نہیں بستے کہ ان پر امریکہ نے کلسٹر اور کیمیائ اور ایٹمی پتا نہیں کون کون سے ہتھیار ٹیسٹ کر لیئے، گاؤں کے گاؤں اپنی کارپٹ بامبز سے اجاڑ دیئے، جس کا ہر حکومت کو پتا ہے، اس وقت منہ میں گھنگھنیاں ڈال کر کیوں بیٹھے تھے؟ کیا افغان اور عراقی عوام مسلمان ہونے کی سزا بھگت رہے ہیں یا مسلمان ہونا انہیں انسان ہونے سے خارج کردیتا ہے؟ باقی آپ یہ میڈیا پر کیوں پہنچ گئے میرے بھائ؟ کیا سی-این-این آزاد میڈیا ہے؟اس کا کردار پوری دنیا میں روشن ہے۔ آپ کی طرف سے سی-این-این کی مہیا کردہ خبریں اس بات کی غمازی کر رہی ہیں کہ دراصل یہ نیوز چینل امریکی پراپگینڈہ مشینری کا ہی ایک حصہ ہے۔ آزاد میڈیا کی خبریں لائیں جناب۔ |
|
|
|
|
|
#130 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں ، آپ کو جو وحی کیا جاتا ہے آپ اس کے مطابق ہی تو کہیں گے ، اپنے رب کے فرمانبردار جو ہوئے ۔
Last edited by عادل سہیل; 16-08-08 at 04:36 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (16-08-08), تفسیر حیدر (16-08-08) |
|
|
#131 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائیو ، امریکہ میں تقریبا ساری دنیا سے زیادہ ، چوری ، ڈاکے ، عصمت دری اور دیگر جرائم ہوتے ہیں ، لیکن یہ کوئی دہشت گردی نہیں ، کیونکہ کرنے والوں تقریبا سب کے سب کافر ہوتے ہیں ، ملسمان نہیں ، اور ، میرے بھائیو ، میڈیا ان کے قابو میں ہے ، سی این این ہو یا بے بی سی ( بی بی سی ) ، اور کسی بھی تصویر کو رواں و متحرک ہو یا ساکت کچھ سے کچھ بنانا اب تو بچوں کو بھی آتا ہے ، پس جو چاہا بنا کر دکھا دیا ، ان کو """ دہشت گردوں ""' کی ویڈیوز تو مل جاتی ہیں لیکن یہ ان کو پکڑ کر ایک دم سے کہانی ختم نہیں کرتے ، کیوں !!! بس معاملہ وہی ہے جو اللہ تعالی نے بتا دیا ہوا ہے اور کچھ مراسلے پہلے میں نے اس کا ذکر کیا تھا ، ابلیس کے پیروکار اپنا کام کر رہے ہیں اور ہمیشہ سے ہر دور میں میسر میڈیا کا پورا استعمال کرتے چلے آ رہے ہیں ، پھر وہی گذارش کرتا ہوں کہ یہ لوگ اپنا کام کر رہے ہیں اور بڑی محنت سے کر رہے ہیں اور اگر ہم لوگ بھی اسی طرح محنت سے اپنا کام """ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی غیر مشروط تابع فرمانی """ کریں تو اللہ تعالی اپنے لطف و کرم سے اپنے اور ہمارے دشمنوں کو ناکام کرے گا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (16-08-08), تفسیر حیدر (16-08-08) |
|
|
#132 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#133 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 91
کمائي: 206
شکریہ: 20
37 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ان اعدادو شمار سے میری ننھی سوچ امریکہ میں تیل اسٹاک کے دریا بھانپ رہی ہے
|
|
|
|
|
|
|
#134 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 91
کمائي: 206
شکریہ: 20
37 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ وہی کہیں گے جو امریکن عہدے دار کہیںگے ۔ جنگ تین طرح سے لڑی جاتی ہے 1 فوج کے ذریعے2 ملک کی عوام 3 میڈیا کسی بھی دور میں ہر سطح پر دشمن ایک دوسرے کے ساتھ برسرپیکار رہتے رہےہیں چاہے وہ میدان کے اندر فوج ہو، گول میز پرہوںمیڈیا کے تھرو ہوں یا محبت کی مار دے رہے ہوں۔ امریکہ نے اب یہ ہتھیار بھی استعمال کر نا شروع کر دیاہے آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ آج ان کی فوج کے پاس کون سا ایسا ہتھیار نہیں ۔ امریکہ کا گھناؤنا کردار سب کے سامنے ہے اب وہ اپنی کھوئی ہوئی ساکھ اور عزت کو بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گاجن میں سے ایک یہ ہے |
|
|
|
|
|
|
#135 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دشمن طاقت ور ہو تو کمزور کا حق ہے کہ وہ بھی دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیےقوت حاصل کرے۔ ۔ (ہے کہ نہیں؟) دشمن کے پاس اگر تلوار ہے تو کمزرو کو چاہیے کہ کم از کم دشمن کے مقابلے میں ایک لاٹھی ضرور بناے(اگر زیادہ کی طاقت رکھتا ہو تو ۔ ۔ ۔ ڈھال بھی بنا لے) اب اگر کمزور لاٹھی بناتا ہے اور طاقت ور دشمن اسے غصیلی نظروں سے دیکھتا ہے۔۔ ۔ باز نہ آنے پر۔ ۔ ۔ دھمکیاں دیتا ہے۔ ۔ ۔ یا ۔ ۔ تھپڑ بھی لگا دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو کیا یہ دشمن کا حق ہے۔ ۔ ۔ (میرےخیال سے نہیں)۔ ۔ ایسا تو کویی ۔ ۔اوچھا۔ ۔ ۔ لچا۔ ۔ ۔لفنگا۔ ۔ بے غیرت۔ ۔ بے ضمیر۔ ۔ ۔۔ ہی کر سکتا ہے۔ ۔ ۔ (ہے نا) تو کیا ۔ ۔ ۔ امریکہ ۔ ۔ میں یہ تمام خوبیاں موجود نہیں ہیں؟ ۔ ۔ ۔ (آپ کہیں گے نہیں۔ ۔ ۔ ۔ پر کیوں۔ ۔؟) کیا وہ کسی کا "سالا" لگتا ہے ک دشمن کے مقابلے میں ایٹمی طاقت حاصل کرنے والے کسی ملک کو روکے۔ ۔ ۔ ۔ تفتیش کے بہانے۔جاسوسی کرے۔ ۔ ۔ اور بعد میں۔ ۔ وہاں مزایل برسا کر ۔ ۔ ۔ اس ملک اور اس کے عوام کا تیا پانچا کر دے۔ ۔ ۔ ،۔ ۔ کیا امریکہ ایسا نہیں کر رہا۔ ۔ ۔ خود تو غایب ہونے والے لباس کی تیاری میں مشغول ہے۔ ۔ ۔ جتنے چاہتا ہے ایٹم بناتا ہے۔ ۔ بناتا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ "سالا"برساتا بھی ہے۔ ۔ ۔ برساتا ہینہیں۔ ۔ سالا۔ ۔ ۔ فروخت بھی کرتا ہے۔ ۔ ۔ اسے یہ حق کس نے دیا ہے ۔ ۔ ۔ آقاوں سے پوچھ کے ذرا وضاحت فرمایں گے۔ ۔ ۔ ؟ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, digital, email, fawad, fawwad, php, فورم, فورمز, فروخت, پیاسا, پاک, پاکستان, پسند, قواعد, لوگ, نظر, مکمل, موت, مقابلہ, منتقل, ممکن, اقوام متحدہ, امریکہ, بھائی, بچوں, تصویر, جھوٹ, جواب, حضرات, درخواست, ضوابط, صومالیہ, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 10:06 AM |