واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-09, 12:03 PM  
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟

مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (01-06-09), ایس اے نقوی (11-06-09), ابو اعمش (10-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), راشد احمد (01-06-09), رضی (01-06-09), سام (01-06-09), سحر (01-06-09), شاہ جی 90 (08-06-09)
پرانا 10-06-09, 10:45 PM   #91
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کراچی سے ذیادتی کی اس سے بڑے مثال کیا ہوگی کے پاکستان نیوی کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہے۔ یعنیٰ نیوی کراچی میں اور ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں۔ شپنگ پورٹ کراچی میں اور ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں۔ وغیرہ وغیرہ اور اگر آپ یہ سب کہیں تو کوئی آپ کو " کوئی نادیدہ سی عینک اُتارنے کو کہتا ہے تو کوئی تعصب سے ہٹ کر بات کرنے کو"۔

یہ سب سمجھتے ہیں کے ہو نہ ہو ایسی باتیں کرنے والے کا تعلق "سندھ کی مشہور لسانی تنظیم" سے ہوگا، اِنہیں‌چاھیئے کے یہ پہلے اپنی آنکھوں سے "عینک" اُتاریں اور سندھ یا کراچی کے باشعور اور اور پڑھے لکھے غیر جانبدار طبقے کے موقف کو سُنیں۔

تو کیوں‌ نا پنجاب یا سرحد سے براستہ بن قاسم پورٹ غیر ممالک میں جانے والے اناج، پھل کی منسٹری کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں بنادیا جائے!!!
السلام علیکم

پاکستان نیوی کا ہیڈکوارٹر اس لیئے اسلام آباد میں ہے کہ فضائیہ اور بری افواج کے ہیڈ کورٹرز بھی ادھر ہی ہیں۔ ہیڈ کوارٹرز کا کام آپس کی کوآرڈینیشن یعنی باہمی مشاورت کا ہوتا ہے تاکہ ایک جگہ بیٹھ کر تمام جنگ کے متعلق ایک مرکزی جگہ فیصلہ ہو سکے کہ فضائیہ، بحریہ اور بری افواج میں سے کس نے کب اور کس محاذ پر لڑنا ہے۔ سرحدوں سے دور محفوظ علاقہ میں افواج کے مرکزی دفاتر کا مقصد یہ ہے کہ جنگ کے نقصانات سے مرکزی کمان کو محفوظ رکھا جاسکے تاکہ زیادہ سے زیادہ عرصہ وہ جنگ میں کمان کر سکیں۔

کراچی کو تجارتی مرکز کی اہمیت حامل ہے اور آپ کی تجویز میں بھی یقینا کوئی خرابی نہیں۔ پورٹ قاسم کی وجہ سے بہت سی مصنوعات صرف کراچی کی مرہون منت ہیں۔ سمندری مال براداری کے لیئے بھی پاکستان بھر کے ایکپورٹرز کراچی کے محتاج ہیں، کیونکہ بحری نقل و حمل کا ہیڈکوارٹر کراچی ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 11:16 PM   #92
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
پاکستان نیوی کا ہیڈکوارٹر اس لیئے اسلام آباد میں ہے کہ فضائیہ اور بری افواج کے ہیڈ کورٹرز بھی ادھر ہی ہیں۔ ہیڈ کوارٹرز کا کام آپس کی کوآرڈینیشن یعنی باہمی مشاورت کا ہوتا ہے تاکہ ایک جگہ بیٹھ کر تمام جنگ کے متعلق ایک مرکزی جگہ فیصلہ ہو سکے
طاہر
طاہر بھائی انڈین نیوی کا آفس "بمبئی" میں ہے۔ کیا اُنھیں‌ہم سے خطرہ نہیں‌ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
ہیڈ کوارٹرز کا کام آپس کی کوآرڈینیشن یعنی باہمی مشاورت کا ہوتا ہے تاکہ ایک جگہ بیٹھ کر تمام جنگ کے متعلق ایک مرکزی جگہ فیصلہ ہو سکے
کیا ان ہی مرکزی فیصلوں کی وجہ سے پاکستان کی پہلی سب میرین "غازی" 1971 میں ہیڈ کوارٹر سے جلدبازی میں ملنے والے غلط حکم کی وجہ سے اپنے ہی تارپیڈو کا شکار ہوگئی تھی؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
کراچی کو تجارتی مرکز کی اہمیت حامل ہے اور آپ کی تجویز میں بھی یقینا کوئی خرابی نہیں۔ پورٹ قاسم کی وجہ سے بہت سی مصنوعات صرف کراچی کی مرہون منت ہیں۔ سمندری مال براداری کے لیئے بھی پاکستان بھر کے ایکپورٹرز کراچی کے محتاج ہیں، کیونکہ بحری نقل و حمل کا ہیڈکوارٹر کراچی ہے۔
شکریہ بھائی مگر اسلام آباد میں بیٹھے بزرجمہروں کو کون سمجھائے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-09, 11:57 PM   #93
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
طاہر بھائی انڈین نیوی کا آفس "بمبئی" میں ہے۔ کیا اُنھیں‌ہم سے خطرہ نہیں‌ہے۔
سرکاراں !

انڈین نیوی کا ہیڈ کوارٹر نئی دہلی میں ہے، ممبئی میں‌ ان کی Western Naval Command ہے، جیسا کہ کراچی میں‌ Southern Command کا دفتر شارع فیصل پر واقع ہے۔

غازی کیوں اور کیسے تباہ ہوئی اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے، مجھے اس بارے میں علم نہیں۔

اسلام آباد میں بیٹھنے والوں کو ضرور عقل آئے گی جب ہمارے کاروباری حضرات کو اس میں اپنا فائدہ دکھائی دے گا۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 04:58 AM   #94
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کراچی سے ذیادتی کی اس سے بڑے مثال کیا ہوگی کے پاکستان نیوی کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہے۔ یعنیٰ نیوی کراچی میں اور ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں۔ شپنگ پورٹ کراچی میں اور ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں۔ وغیرہ وغیرہ اور اگر آپ یہ سب کہیں تو کوئی آپ کو " کوئی نادیدہ سی عینک اُتارنے کو کہتا ہے تو کوئی تعصب سے ہٹ کر بات کرنے کو"۔

یہ سب سمجھتے ہیں کے ہو نہ ہو ایسی باتیں کرنے والے کا تعلق "سندھ کی مشہور لسانی تنظیم" سے ہوگا، اِنہیں‌چاھیئے کے یہ پہلے اپنی آنکھوں سے "عینک" اُتاریں اور سندھ یا کراچی کے باشعور اور اور پڑھے لکھے غیر جانبدار طبقے کے موقف کو سُنیں۔

تو کیوں‌ نا پنجاب یا سرحد سے براستہ بن قاسم پورٹ غیر ممالک میں جانے والے اناج، پھل کی منسٹری کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں بنادیا جائے!!!
ہا ہا ہا اچھا انداز ہے اور بات دل کو لگتی ہے لیکن اس وقت آنکھیں نیند سے بوجھل ہو رہی ہیں جواب ادھار رہا جلد دوں گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 11:58 AM   #95
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ولی کے معنے ھیں دوست کے چونکہ علوم کاحاصل کرنا ریاضتیں و مجاھدات میں وقت سرف کرنا بندے کو اللّٰہ تعالٰی سے قریب کردیتاھےاور اللّٰہ تعالٰی نے قرآنِ مجید میں فرمایا ھے جسکا مفہوم عرض کرتاھوں ""مجھسے وھی بندوں میں سب سے زیادہ ڈرتے ھیں جو میرے بارے میں میری معرفت رکھتے ھیں یعنی دینی علوم حاصل کرتے ھیں کیونکہ خدا کی معرفت اسکی شریعت کے علوم حاصل کرنے سے ھونگے اور پھر اِن علوم پہ عمل بندے کو خدا تک پہنچادیتاھےاِسی لئیے لفظ اِستعمال کیا جاتا ھے ولی اللّٰہ جھاں تک پیر یامرشدکی بات ھےتو مرشدبننےکیلئیے چار شرائط کا ھونا لازمی ھے1)عالم ھونا اِتنا علم ھونا یاعلم کاجانناکہ اِنسانوں کو واسطہ پڑنے والے مسائل کو کم ازکم کتابوں سے دیکھکر بتادے یہاں مسائل سے مراد مسائلِ شریعہ ھیں نہ کہ ذاتی وغیرہ 2)فاسقِ معلن نہ ھونا یعنی جس سے ظاھری طور پر گناھوں کا صدور دکھائی نہ دیتا ھو مثلاً داڑھی منڈا بے نمازی جھوٹا وغیرہ 3)جسکا سلسلہِ بیعت جسے شجرہِ نسب کھتے ھیں آپ تک پہونچتا ھو بغیر مُنقطع ھؤے یعنی بیچ میں کہیں سلسلہ ٹوٹا نہ ھو 4)اپنے مرشد سے اجازت ملی ھو اس مرشد کے زندہ ھوتے ھؤے وگرنہ بیعت معتبر نہ ھوگی اور کچھ فائدہ حاصل نہ ھوگا یہ جو کاندھوں سے نیچے تک بل لٹکا کر اور پانچ انگلیوں میں پانچ انگھوٹیاں کچھ لوگ اپنے آپکو پیر کہتے نظر آتے ھیں یہ جعلی پیر اور عامل ھوتے ھیں درجقیقت یہ ٹھگ ھوتے ھیں اللّٰہ بچائے ایسوں سے کہ آپ نے ثابت ھیکہ قبلہ رخ تھوکنے پر ایک شخص کو اِمامت سے منع فرما دیا تھا۔باقی رھا آپکے سوال کا آخری حصہ مرشد کے تصرفات کیا ھوتے ھیں؟ اِنشاءاللّٰہ اگلی نشست میں کچھ اسکے اوپر بھی عرض کرنے کی کوشش کرونگا
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 02:23 PM   #96
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آصف بھائی آپ کے مکمل جواب کا انتظار رہے گا۔
شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-09, 02:51 PM   #97
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
بھائی ولی کے معنے ھیں دوست کے چونکہ علوم کاحاصل کرنا ریاضتیں و مجاھدات میں وقت سرف کرنا بندے کو اللّٰہ تعالٰی سے قریب کردیتاھےاور اللّٰہ تعالٰی نے قرآنِ مجید میں فرمایا ھے جسکا مفہوم عرض کرتاھوں ""مجھسے وھی بندوں میں سب سے زیادہ ڈرتے ھیں جو میرے بارے میں میری معرفت رکھتے ھیں یعنی دینی علوم حاصل کرتے ھیں کیونکہ خدا کی معرفت اسکی شریعت کے علوم حاصل کرنے سے ھونگے اور پھر اِن علوم پہ عمل بندے کو خدا تک پہنچادیتاھےاِسی لئیے لفظ اِستعمال کیا جاتا ھے ولی اللّٰہ جھاں تک پیر یامرشدکی بات ھےتو مرشدبننےکیلئیے چار شرائط کا ھونا لازمی ھے1)عالم ھونا اِتنا علم ھونا یاعلم کاجانناکہ اِنسانوں کو واسطہ پڑنے والے مسائل کو کم ازکم کتابوں سے دیکھکر بتادے یہاں مسائل سے مراد مسائلِ شریعہ ھیں نہ کہ ذاتی وغیرہ 2)فاسقِ معلن نہ ھونا یعنی جس سے ظاھری طور پر گناھوں کا صدور دکھائی نہ دیتا ھو مثلاً داڑھی منڈا بے نمازی جھوٹا وغیرہ 3)جسکا سلسلہِ بیعت جسے شجرہِ نسب کھتے ھیں آپ تک پہونچتا ھو بغیر مُنقطع ھؤے یعنی بیچ میں کہیں سلسلہ ٹوٹا نہ ھو 4)اپنے مرشد سے اجازت ملی ھو اس مرشد کے زندہ ھوتے ھؤے وگرنہ بیعت معتبر نہ ھوگی اور کچھ فائدہ حاصل نہ ھوگا یہ جو کاندھوں سے نیچے تک بل لٹکا کر اور پانچ انگلیوں میں پانچ انگھوٹیاں کچھ لوگ اپنے آپکو پیر کہتے نظر آتے ھیں یہ جعلی پیر اور عامل ھوتے ھیں درجقیقت یہ ٹھگ ھوتے ھیں اللّٰہ بچائے ایسوں سے کہ آپ نے ثابت ھیکہ قبلہ رخ تھوکنے پر ایک شخص کو اِمامت سے منع فرما دیا تھا۔باقی رھا آپکے سوال کا آخری حصہ مرشد کے تصرفات کیا ھوتے ھیں؟ اِنشاءاللّٰہ اگلی نشست میں کچھ اسکے اوپر بھی عرض کرنے کی کوشش کرونگا
گرچہ کہ کچھہ اختلاف ہے لیکن مکمل جواب کا انتظار بھی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-09, 10:46 PM   #98
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

I M Agree With U 100%
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 12:15 AM   #99
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک روایت ھے اگر کوئی شخص پانی پر چلتاھے اور ہوامیں اُڑتا ھے مگر دینِ اسلام پر عمل نہیں کرتا اسکو جوتے ماریں جایں نہ کہ اس سے متاثر ھوا جائے(روایت کا مفہوم پیش کیا)محترمShafreshaاور شاہ جی90کا تقاضاء تھا اور Shafreshaکے سوال کا آخری جز باقی تھا ولی کے تصرفات کیا ھوتے ھیں؟بتاتا چلوں میں کوئی عالم نھیں ھوں اسلامیات میرا پسندیدہ موزوں ھے اسلئیے اسTopicکے اوپر کچھ کوشش کرونگا اگر غلطی کرتا پائیں اِصلاح کریں آپ مجھے آئیں بائیں شائیں کرتا نھیں بلکہ اِنشاءاللّٰہ حق کیجانب رجوع کرتا پائیںگے کسی نبی علیہ السلام سے جو خرقِ عادت (وہ بات جسے عقل تسلیم نہ کرے خرق عادت کہلاتی ھے)کا صدور ھو اسے معجزہ اور کسی ولی سے ظاہر ھوتو کرامت کہلاتی ھے اور کسی فاسق یا کافر سے صدور ھوتومحض شعبدہ بازی کہلاتی ھے حدیثِ پاک میں ھے جہاں چالیس مسلمان جمع ھو انمیں ایک اللّٰہ تعالٰی کا ولی ھوتا ھے ایک نشانی یہ بھی بتائی گئی ھے کہ کچھ پراگندہ بال اور میلے کپڑوں میں ملبوس لوگ اللّٰہ کے نزدیک اتنے پسندیدہ ھو تے ھیں کہ اگر کسی بات پر قسم اٹھالیں اللّٰہ کی تو اللّٰہ انکی قسم کو پوری فرماتاھے(الحدیث)اللّٰہ فرماتا ھے انہیں نہ خوف ھوگا اورنہ غم آخرت میں(قرآنی مفہوم)اللّٰہ نے دو جانوں سے اعلانِ جنگ فرمایاھے 1)سُودخور 2)اللّٰہ کے ولیوں کا دشمن۔جسطرح نبی کے معجزات کا انکار کفر ھے اسی طرح ولیوں کی کرامتوں کا انکارکرنے والا شخص گمراہ کہلائے گا کسی نبی علیہ السلام کو معجزات اور ولی کو کرامتیں اس لیئے دی جاتی ھیں تاکہ دینِ اسلام کی حفانیت واضح ھو ولی کی کرامت کو نبی کے معجزے سے بڑھکر یا برابر نھیں سمجھینگے بلکہ ولی کو ولایت نبی کے ضدقے میں ملی نبی اطاعت سے ملی اس لیئے کرامت بھی نبی کی مرہونِ منت ھے کرامت قرآنِ مجید سے ثابت ھے جب حضرتِ سلیمان علیہ السلام نے ملکہِ بلقیس کے تخت انکی آمد سے قبل لانے کے بابت پوچھا تو انکے ایک وزیر (امتی)جنکا نام آصف بن برخیا تھا پلک کے جھپکنے سے پھلے لانے کا دعوٰے کیا اور لے بھی آئے ا قرآنی واقعہ سے منکرینِ اولیاء درسِ عبرت حاصل کریں کرامتوں اور معجزات کی ضرورتوں سے انکار نھیں کیا جاسکتا کیونکہ عقل جو بات صدیوں میں بھی نہ سمجھ پاتی وہ کرامتوں اور معجزات کی مدد سے فوراً سے پیشتر سمجھ میں آجاتے ھیں شرط یہ ھیکہ اللّٰہ کی مدد بندے کے شاملِ حال ھو ورنہ نبی نے ابو جہل کو کئی معجزات دکھائے مگر ایمان کی دولت نہ حاصل کرسکا اسی پر اکتفاء کرتا ھوں کہ عقلمند کیلیئے اِشارہ کافی اور ناسمجھ کیلیئے دفاتر ناکافی شائد کہ ترے دل میں اترجائے مری بات
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-09, 12:21 AM   #100
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

جناب ویرانی صاحب !

اچھی معلومات ہیں جناب - ایک مشورہ ہے کہ کیوں نہ اس پر ایک نیا مکمل مضمون شروع کیا جائے؟ ویسے بھی یہ اس مراسلے کے مندرجات سے مختلف بحث ہے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-06-09)
جواب

Tags
color, کراچی, ٹریفک, پاکستانی, پسند, لوگ, چین, مفت, مکمل, مسائل, معذرت, آدمی, اللہ, اسلام, بھائی, تعلیم, جواب, حال, خدا, سیاست, شہر, شخص, عزت, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمرےکےویزے muhammad asif virani گپ شپ 7 19-09-09 04:51 PM
سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے ابن جلال خبریں 5 21-09-08 08:10 AM
برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی Real_Light خبریں 0 27-07-08 04:45 PM
ویزہ - طاھر ویب سائٹس کا جائزہ 5 17-02-08 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger