واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-08, 02:47 PM  
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

السلام علیکم !
جناب امید ہے کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے۔
آپ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی باقاعدہ نمانندگی"لگتا تو ایسا ہی ہےٌ" کرتے ہیں امید ہے کہ آپ ہمارے پاکستانی عوام الناس کی اصلاح کے لیٰے New World Order اور American War on Terror پر کچھ تفصیل سے روشنی ڈال سکیں۔

صرف ایک آزاد صحافیانہ ریفرنس ضرور دیکھ لیجیٰے گا۔
video.google.com/videoplay?docid=-210088912352527308
Breaking The Silence - Truth and Lies in the War on Terror by
John Pilger John

شکریہ !

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (02-02-09), shafresha (03-09-09), وجدان (08-07-08), نیلم خان (31-08-09), موجو (30-07-09), ملک بھائی (01-09-09), yashaka (06-05-09), ابن جلال (07-01-09), رضی (10-06-09), شاہد جمیل حفیظ (10-10-08), طارق راحیل (30-05-10), عُکاشہ (01-07-08)
پرانا 28-02-08, 01:59 PM   #61
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

[QUOTE=مسٹر رائٹ;46780][COLOR="Red"][QUOTE=Fawad - Digital Outreach Team US

مگر کیا بتا سکتے ہیں کہ لیاقت علی خان کو کس نے قتل کروایا۔ جنرل ضیاالحق کو پردہ سکرین پر لانے والے عوامل کون تھے اور ہٹانے والے بھی۔
ہمارے ہیرو ڈاکٹر عبداقدیر خان کو کس کے کہنے پر پابند سلاسل کیا گیا۔؟
جسے عوام نہیں چاہتے تھےکہ وہ ہمارے ملک کا صدر ہومگر وہ کس کے اشیر باد سے صدر بنا، میرا اشارہہ مشرف صاحب کی طرف ہے۔

بینظیر کو قتل کروانے میں کونسے بین الاقوامی عوامل تھے۔

افغانستان میں سپر پاور روس کو تہہ و بالا کرنے میں کس کا ہاتھ تھا؟

محترم،

امريکہ کے خلاف آپکے الزامات کی لسٹ ديکھ کر مجھے بے ساختہ شہرہ آفاق فلم "فارسٹ گمپ" ياد آگئ جس ميں فلم کا مرکزی کردار امريکی تاريخ ميں پيش آنے والے ہر واقعہ کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ يہ فلم اپنے اس مضحکہ خيز مفروضے کے سبب دنيا بھر ميں مقبول ہوئ تھی۔ آپ نے بھی 1951میں لياقت علی خان کے قتل سے لے کر 2007 ميں بے نظير بھٹو کے قتل تک پاکستان میں پيش آنے والے تمام واقعات کا ذمہ دار امريکہ کو قرار دے ديا ہے۔

آپ نے جس طرح پاکستان کے سارے مساہل کا ذمہ دار امريکہ کو قرار ديا ہے اس کی روشنی ميں پاکستانی معاشرہ اپنی تمام ذمہ داريوں سے مکمل آزاد ہے کيونکہ ہر مسلۓ کا آغاز اور اختتام امريکہ پر ہوتا ہے۔ نہ ہی ہميں سياسی ڈھانچے کو تبديل کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی راۓ عامہ کے ذريعے بہتر ليڈرشپ کے حصول کی کوششيں کرنی چاہيے کيونکہ يہ سب کچھ تو بقول آپ کے امريکہ کے ہاتھ ميں ہے۔ اسی طرح ہميں سوات سميت ملک کے بيشتر حصوں ميں جو خودکش حملہ آوروں کی فوج تيار ہو رہی ہے اسے بھی نظر انداز کر دينا چاہيے کيونکہ دہشت گردی تو امريکہ کا مسلہ ہے۔ ہميں شايد يہ بات بھی بھول جانی چاہيے کہ ان خودکش حملہ واروں کا نشانہ صرف غير ملکی نہيں ہمارے اپنے شہری بن رہے ہيں۔ يہ قصور بھی شايد امريکہ ہی کا ہے کہ جو طالبان آج سوات کی وادیوں ميں کھلے عام پاکستانی سپاہيوں کے گلے کاٹ رہے ہيں انھيں ايک وقت کے وزيرداخلہ جرنل نصير اللہ بابر نے اپنی "اولاد" قرار ديا تھا اور 1995 ميں افغانستان ميں انکے برسر اقتدار آنے پر پاکستان وہ پہلا ملک تھا جس نے انکی حکومت تسليم کی تھی۔

آپکے نزديک امريکہ دنيا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے اور افغانستان ميں امريکی کاروائ کو آپ دہشت گردی قرار ديتے ہيں۔ ليکن کيا آپ کے نزديک افغانستان ميں اسامہ بن لادن کے زير نگرانی چلاۓ جانے والے دہشت گردی کے کيمپوں کے خلاف کاروائ نہيں کرنی چاہيے تھی؟ کیا آپ نہيں سمجھتے کہ اگر افغانستان ميں القاعدہ کو نہ روکا جاتا تو آيندہ دس سالوں ميں دہشت گردوں کی يہ فوج پاکستان پر بھی براہراست اثرانداز ہوتی؟

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[email]digitaloutreach@state.gov[/email]
http://usinfo.state.gov
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-02-08, 02:02 PM   #62
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں نے انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ کا رویہ جاننے کے لیے پوچھا تھا ابھی تک جواب نہیں ملا
محترم،

انسانی حقوق کے حوالے سے امريکی موقف کے حوالے سے بڑا مفصل جواب ديا جا سکتا ہے ليکن چونکہ آپ نے مختصر جواب مانگا ہے اس ليے ميرا جواب ہے

"جيو اور جينے دو"

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-02-08, 02:28 PM   #63
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

[QUOTE=Fawad - Digital Outreach Team US State Dept;46952][QUOTE=مسٹر رائٹ;46780][COLOR="Red"][QUOTE=Fawad - Digital Outreach Team US

آپ نے جس طرح پاکستان کے سارے مساہل کا ذمہ دار امريکہ کو قرار ديا ہے اس کی روشنی ميں پاکستانی معاشرہ اپنی تمام ذمہ داريوں سے مکمل آزاد ہے کيونکہ ہر مسلۓ کا آغاز اور اختتام امريکہ پر ہوتا ہے۔ نہ ہی ہميں سياسی ڈھانچے کو تبديل کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی راۓ عامہ کے ذريعے بہتر ليڈرشپ کے حصول کی کوششيں کرنی چاہيے کيونکہ يہ سب کچھ تو بقول آپ کے امريکہ کے ہاتھ ميں ہے۔ اسی طرح ہميں سوات سميت ملک کے بيشتر حصوں ميں جو خودکش حملہ آوروں کی فوج تيار ہو رہی ہے اسے بھی نظر انداز کر دينا چاہيے کيونکہ دہشت گردی تو امريکہ کا مسلہ ہے۔ ہميں شايد يہ بات بھی بھول جانی چاہيے کہ ان خودکش حملہ واروں کا نشانہ صرف غير ملکی نہيں ہمارے اپنے شہری بن رہے ہيں۔ يہ قصور بھی شايد امريکہ ہی کا ہے کہ جو طالبان آج سوات کی وادیوں ميں کھلے عام پاکستانی سپاہيوں کے گلے کاٹ رہے ہيں انھيں ايک وقت کے وزيرداخلہ جرنل نصير اللہ بابر نے اپنی "اولاد" قرار ديا تھا اور 1995 ميں افغانستان ميں انکے برسر اقتدار آنے پر پاکستان وہ پہلا ملک تھا جس نے انکی حکومت تسليم کی تھی۔

آپکے نزديک امريکہ دنيا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے اور افغانستان ميں امريکی کاروائ کو آپ دہشت گردی قرار ديتے ہيں۔ ليکن کيا آپ کے نزديک افغانستان ميں اسامہ بن لادن کے زير نگرانی چلاۓ جانے والے دہشت گردی کے کيمپوں کے خلاف کاروائ نہيں کرنی چاہيے تھی؟ کیا آپ نہيں سمجھتے کہ اگر افغانستان ميں القاعدہ کو نہ روکا جاتا تو آيندہ دس سالوں ميں دہشت گردوں کی يہ فوج پاکستان پر بھی براہراست اثرانداز ہوتی؟

[/QUOTE]

نہیں فواد صاحب ---
آپ صحیح فرما رہے ہیں کہ ہم تمام ذمہ داری امریکہ کے کھاتے میں نہیں ڈال سکتے جبکہ ہم بحیثیت قوم اپنی ذمہ داریوں کو نبھا نہیں رہے ہوں۔

مگر آپ نے سوات کا ذکر کیا ہے۔ میں پچھلے 30 سال سے زائد پاکستان میں رہا ہوں اور شاید آپ کی زندگی کے بھی اتنے ہی سال اسی ملک میں گذرے ہوں۔ کیا آپ نے چند سالوں سے پہلے وادی سوات میں اس طرح کی کاروا؁ئیوں کے بارے میں سنا تھا؟ یقیناً نہیں !!!! تو پھر آج کیوں؟ ہر عمل کے پیچھے کوئ نہ کوئ وجہ ضرور ہوتی ہے۔ امریکہ کی اس نام نہاد دھشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان کے بہت سے پر امن علاقوں میں شورش کا باعث ہے۔

اور رہی بات طالبان کی، کیا آپ کے خیال میں پاکستان جیسے ملک کے اتنے وسائل تھے کہ وہ روس جیسی سپر طاقت کے ساتھ جنگ لڑ سکتا؟ اور جس جنگ میں اسے پھنسنے کی بھی کوئ خاص ضرورت نہیں ہو؟ طالبان خالصتاً امریکہ کی ضرورت تھے کیونکہ ویت نام کا انتقام لینے کا اس سے بہترین طریقہ اور کوئ نہیں تھا۔ اسامہ بن لادن بھی امریکی اتحادی تھا یا ہے جس کے ذریعہ امریکن سی آئ اے نے طالبان کو منظم کیا اور ایک عرصے تک وہ اس کی کفالت کرتے رہے۔ اب وہ اچانک امریکہ کا دشمن بن گیا تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟ وجوہات سب کے سامنے ہیں۔

طالبان جو پاکستانی افواج کے گلے کاٹ رہے ہیں وہ بھی اسی جنگ کے طفیل ہے جو امریکہ نے پاکستان کی فوج کے ذریعے پاکستان کے اپنے عوام پر مسلط کی ہے۔

کیا کسی بھی اسلامی یا دوسرے غیر مسلم ممالک میں اسامہ بن لادن نے کاروائیاں کیں؟؟؟ کون سا ایسا ملک ہے جس نے براہِ راست اسامہ یا افغان عوام پر یہ الزام لگایا ہو؟ یہ بس کہانیاں 9 ستمبر کے بعد کی ہیں جناب۔۔۔
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 02:30 PM   #64
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جوزف بروسٹر مراسلہ دیکھیں
بھٹو نے اپنی کتاب میں خود لکھا ہے کہ کسنجر نے انہیں دھمکی دی تھی کہ ان کو عبرت کا نمونہ بنادیا جائے گا۔اب کسی اور کی گواہی کی ضرورت نہیں ہے
آپکے کہنے کے مطابق بھٹو صاحب کی پھانسی ميں امريکہ ملوث تھا - کيونکہ اس کا ذکر انھوں نے اپنی کتاب ميں کيا تھا۔

اس منطق سے تو بے نظير بھٹو نے اپنی کتاب ميں القاعدہ کو اپنے قتل کی سازش کا ذمہ دار قرار ديا تھا۔ مگر آپ نے اپنی ہی دليل کی نفی کرتے ہوۓ اس قتل ميں بھی امريکہ پر الزام لگايا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-02-08, 02:32 PM   #65
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad - Digital Outreach Team US State Dept مراسلہ دیکھیں
آپکے کہنے کے مطابق بھٹو صاحب کی پھانسی ميں امريکہ ملوث تھا - کيونکہ اس کا ذکر انھوں نے اپنی کتاب ميں کيا تھا۔

اس منطق سے تو بے نظير بھٹو نے اپنی کتاب ميں القاعدہ کو اپنے قتل کی سازش کا ذمہ دار قرار ديا تھا۔ مگر آپ نے اپنی ہی دليل کی نفی کرتے ہوۓ اس قتل ميں بھی امريکہ پر الزام لگايا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
کیا آپ پہلی دلیل کو صحیح مانتےہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر ہاں تو چلیں پھر اس پر بحث شروع کریں کہ دوسری کے بارے میں کیا ہے؟
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 02:54 PM   #66
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,921
شکریہ: 17,771
12,239 مراسلہ میں 28,440 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad - Digital Outreach Team US State Dept مراسلہ دیکھیں
محترم،

انسانی حقوق کے حوالے سے امريکی موقف کے حوالے سے بڑا مفصل جواب ديا جا سکتا ہے ليکن چونکہ آپ نے مختصر جواب مانگا ہے اس ليے ميرا جواب ہے

"جيو اور جينے دو"

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
سمندر کو کوزہ میں بند کرنے کا شکریہ اور داد دیتا ہوں‌آپ کو اس بات پر۔ لیکن جناب اس جواب سے ایک اور سوال سامنے آیا ہے ۔

کیا یہ جیو اور جینے دو کا نعرہ صرف امریکی مخصوص طبقہ کے لیے ہے؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 02:56 PM   #67
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,346
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

امریکا کا یہ کہنا کہ جیو اور جینے دو مسلم ممالک کے لیے ایک طنز کے مترادف ہے۔ جیسے کچھ عرصے سے یہ سن رہا ہوں کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ اب پاکستان سے زندہ بھاگ میں تبدیل ہوچکا ہے ویسے ہی امریکا کا یہ نعرہ کہ جیو اور جینے دو درحقیقت مرو اور جینے دو ہونا چاہئے۔
شیخ ہمدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (01-09-09), محمدعدنان (03-03-08), مسٹر رائٹ (03-03-08), ابن جلال (18-09-08), عرفان حیدر (29-02-08)
پرانا 28-02-08, 02:57 PM   #68
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

ہاہاہاہا --------------------------

بہت خوب بھئ عبدالقدوس صاحب --------

سمندر کو کوزہ میں بند کرنے کا شکریہ

واہ بھائ کیا اچھا محاورہ استعمال کیا ہے آپ نے

کیا یہ جیو اور جینے دو کا نعرہ صرف امریکی مخصوص طبقہ کے لیے ہے؟

رہی بات آپ کے سوال کی، بھائ یہی تو سوال ہے جو ساری دنیا کے لیئے وبال ہے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 03:27 PM   #69
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جوزف بروسٹر مراسلہ دیکھیں
۔اب ایک اور بات امریکا کا یہ قانون ہے کہ اگر اس کا شہری کسی بھی ملک میں مر جائے تو ایف بی آئی جا کر تحقیقات کرتی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایف بی آئی پاکستان کیوں نہ آئی اور تحقیقات کیوں نہ کی گئیں۔
محترم،

ايف – بی – آئ کے پاس يہ اختيار نہيں ہے کہ وہ کسی بھی ملک ميں اس ملک کی حکومت کی اجازت کے بغير تحقيقات کر سکے۔ اس حادثے کی تحقيقات کی ذمہ داری حکومت پاکستان کی تھی۔ اگر حکومت پاکستان کی طرف سے درخواست آتی تو يقينی طور پر ايف – بی – آۓ کی ٹيم بيجھی جاتی۔ اس کی تازہ مثال سکاٹ لينڈ يارڈ ٹيم کی پاکستان ميں تحقيقات ہے جو حکومت پاکستان کی درخواست پر پاکستان آئ تھی۔ ليکن سکاٹ لينڈ يارڈ کی ٹيم ازخود پاکستان آ کر تحقيقات نہيں کر سکتی۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-02-08, 06:10 AM   #70
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

سلام،

ارے بھائی امریکہ کو ایران کے شاہ جیسے وفادار چاہیں جو کام میں آنے کے بعد مصر میں جلاطنی کی موت مریں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (03-03-08)
پرانا 29-02-08, 06:30 AM   #71
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,921
شکریہ: 17,771
12,239 مراسلہ میں 28,440 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

ارے بھائی امریکہ کو ایران کے شاہ جیسے وفادار چاہیں جو کام میں آنے کے بعد مصر میں جلاطنی کی موت مریں۔

وسلام
یا شائد صدام اور اسامہ جیسے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-02-08, 08:56 AM   #72
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

جناب !
امریکہ دنیا میں پولیس مین کا کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔ اس کیلیئے اس نے دنیا کی کئ حکومتوں میں اپنا عمل دخل ڈالا ہوا ہے۔ دنیا میں نام نہاد امن اور اپنی مرضی کی جمہوریت قائم کرنے کی خواہش نے دنیا کی ایک بڑی آبادی کے اندر امریکہ کے خلاف نفرت بھر دی ہے۔

اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے کہیں کہ اس نفرت کع جھوٹے اور نام نہاد اعدادوشمار سے ختم کرنے کی کوشش نہ کریں، بلکہ اصل وجہ یا روٹ کاز کو ختم کریں۔ خود بھی جیئیں اور ہم سب کو بھی سکون اور امن و آتشی سے جینے دیں۔

کیا آپ لوگ اپنے اس ادارے یا اس پلیٹ فارم سے یہ شواہد اکھٹے نہیں کرتے کہ دنیا میں امریکہ سے نفرت کی اصل وجہ کیا ہے۔ امریکہ سے نفرت اصل میں امریکی حکمرانوں اور ان کے مسلم دشمن رویوں اور پالیسیز کی وجہ سے ہے۔ ایک عام امریکی سے شاید کوئ بھی نفرت نہیں کرتا ہو گا۔ کیا آپ کے ارباب اختیار اس چیز کو نہیں دیکھتے کہ شاید کچھ دنوں میں ایک عام مسلمان امریکہ کے کسی بھی عام انسان سے اتنا ہی نفرت نہ کرنے لگ جائے جتنا کہ وہ امریکی پالیسیوں سے کرتا ہے؟
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-02-08, 11:40 AM   #73
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

[QUOTE=طاھرخلیل;46955][QUOTE=Fawad - Digital Outreach Team US State Dept;46952]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
[COLOR="Red"]

اور رہی بات طالبان کی، کیا آپ کے خیال میں پاکستان جیسے ملک کے اتنے وسائل تھے کہ وہ روس جیسی سپر طاقت کے ساتھ جنگ لڑ سکتا؟ اور جس جنگ میں اسے پھنسنے کی بھی کوئ خاص ضرورت نہیں ہو؟ طالبان خالصتاً امریکہ کی ضرورت تھے کیونکہ ویت نام کا انتقام لینے کا اس سے بہترین طریقہ اور کوئ نہیں تھا۔ اسامہ بن لادن بھی امریکی اتحادی تھا یا ہے جس کے ذریعہ امریکن سی آئ اے نے طالبان کو منظم کیا اور ایک عرصے تک وہ اس کی کفالت کرتے رہے۔ اب وہ اچانک امریکہ کا دشمن بن گیا تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟ وجوہات سب کے سامنے ہیں۔

طالبان جو پاکستانی افواج کے گلے کاٹ رہے ہیں وہ بھی اسی جنگ کے طفیل ہے جو امریکہ نے پاکستان کی فوج کے ذریعے پاکستان کے اپنے عوام پر مسلط کی ہے۔
محترم،

امريکہ کو دہشت گرد قرار دينے کے حوالے سے ايک دليل جو ميں نے اکثر فورمز پر ديکھی ہے وہ يہ ہے کہ امريکہ اگر 80 کی دہاہی ميں افغانستان ميں مداخلت نہ کرتا تو يہ دہشت گرد کبھی پيدا نہ ہوتے۔ اس حوالے سے ہم کچھ تاريخی حقاۂق ہميشہ پس پشت ڈال ديتے ہيں۔ جب روس نے افغانستان پر حملہ کيا تھا تو صرف امريکہ ہی وہ ملک نہيں تھا جس نے افغانستان کی فوجی اور مالی مدد کی تھی۔ اس ميں امريکہ سميت پاکستان، چين، سعودی عرب، شام اور برطانيہ شامل تھے۔

برگيڈير محمد يوسف 1983 سے 1987 تک آئ– ايس - آئ ميں افغان بيرو کے انچارج تھے۔ انھوں نے بھی اپنی کتاب "بير ٹريپ" کے صفحہ 81 پر اس بات کی تصديق کی ہے کہ افغان جہاد کے دوران جتنی مالی امداد امريکہ نے دی تھی اتنی ہی سعودی عرب نے بھی دی تھی۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ يہ ساری امداد افغانستان تک منتقل کرنے کی ذمہ داری پاکستان نے لی تھی۔ اس وقت کے زمينی حقاۂق کے حوالے سے افغانستان کی مدد کرنے کا فيصلہ درست تھا۔ کيا افغانستان جيسے چھوٹے سے ملک کو روس جيسی سپر پاور کے رحم وکرم پر چھوڑ دينا صحيح فيصلہ ہوتا ؟

افغانستان ميں جنگ کے دوران بہت سے عرب مختلف ممالک سے آ کر اس جنگ ميں شامل ہو گۓ۔ يہی عرب بعد ميں القاعدہ کی بنياد بنے۔ امريکی ادارے سی – آئ – اے کی طرف سے جو فوجی اور مالی امداد پاکستان کے ذريعے افغانستان تک پہنچی اس کا محور مقامی افغان باشندے تھے نا کہ باہر سے آۓ ہوۓ عرب۔ اس بات کا اعتراف القاعدہ کے نمبر دو ليڈر ايمن الزواری نے بھی اپنی کتاب " ناۂٹس انڈر دی پرافٹ بينر" ميں کيا ہے۔ ان کی يہ کتاب کثير الاشعاعت سعودی اخبار" الشرک الاوسعت" ميں دسمبر 2001 ميں سلسلہ وار شائع ہوئ تھی۔ اس کتاب سے ايک اقتباس – "افغان جہاد ميں امريکہ نے پاکستان اور مقامی افغان مجاہدين کی مالی اور فوجی مدد کی تھی۔ ليکن عرب سے آۓ ہوۓ مجاہدين اس ميں شامل نہيں تھے۔ ان عرب مجاہدين کی مالی امداد بہت سی نجی عرب تنظيموں نے کی تھی اور يہ امداد بہت بڑی تعداد ميں تھی"۔

ملٹ بيرڈن 1986 سے 1989 کے درميانی عرصے ميں پاکستان ميں سی – آئ – اے کے اسٹيشن چيف تھے۔ افغانستان تک پہنچائ جانے والی امداد انہی کی زير نگرانی ہوتی تھی۔ وہ اپنی سوانح حيات "مين اينمی" کے صفحہ 219 پر لکھتے ہيں کہ" افغان مجاہدين کو مالی اور فوجی امداد دينے کے ضمن ميں امريکہ، پاکستان، سعودی عرب، چين اور شام اہم کھلاڑی تھے۔ اس ضمن ميں سی – آئ – اے نے کبھی بھی عرب سے آۓ ہوۓ مجاہدين کو ٹرينيگ دی اور نہ ہی انہيں اسلحہ فراہم کيا"۔

ان حقاۂق کی روشنی ميں افغان جہاد کے دوران دی جانے والی فوجی اور مالی امداد کو موجودہ دور کی دہشت گردی کی وجہ قرار دينا سرار غلط ہے۔ افغان جہاد کے دوران امريکہ اور سعودی عرب سميت ديگر ممالک نے جو فوجی اور مالی امداد کی تھی وہ افغان عوام کو روسی جارحيت سے نجات دلانے کے ليے تھی ۔ اس کا مقصد مستقبل کے ليے دہشت گرد تيار کرنا نہيں تھا۔ القاۂدہ کی بنياد امريکہ نے نہيں رکھی تھی اس کے ذمہ دار وہ عرب جنگجو تھے جو اس جنگ کا حصہ بنے تھے اور اس بات کا اظہار القاۂدہ کی ليڈرشپ بارہا کر چکی ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-02-08, 12:31 PM   #74
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

سلام،

ٹھیک فواد صاحب چلیں ایک لمحے کے لیے مان لیا کہ آپ صحیح ہیں کیا آپ بتانا پسند کریں گے بارک ابامہ ملعون کا مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ پر حملہ کا بیان کس خوشی میں تھا؟؟؟؟؟؟؟؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-02-08, 12:43 PM   #75
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

کیا ویت نام میں روسی امداد بالواسطہ روس کی طرف سے آئ تھی؟

کیا امریکی اسٹیٹ‌ڈپارٹمنٹ کے پاس اس امداد کے اعدادوشمار ہیں، جو کہ امریکہ نے روس کے خلاف جنگ میں افغانیوں کو دی تھی؟

باقی رہی القاعدہ کی، یہ صرف امریکی اداروں کی پیداوار ہے۔ رابن ککُ جو کہ برطانوی ہاؤس آف کامن کے سابق ممبراور فارن سیکریٹری، کے مطابق القاعدہ کی ریکروٹمنٹ اور تربیت میں سی آئ اے ہی شامل تھی۔

روسی میگزین Demokratizatsiya نے القاعدہ اور مجاہدین کو امریکی state-sponsored terrorism کا نام دیا تھا۔

آپ انٹرنیٹ پر سرچ کر لیں آپ کو کئ ہزار سائٹس اس موضوع سے بھری مل جائیں گی۔

ایسا کبھی نہیں ہوتا،
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, digital, email, fawad, fawwad, php, فورم, فورمز, فروخت, پیاسا, پاک, پاکستان, پسند, قواعد, لوگ, نظر, مکمل, موت, مقابلہ, منتقل, ممکن, اقوام متحدہ, امریکہ, بھائی, بچوں, تصویر, جھوٹ, جواب, حضرات, درخواست, ضوابط, صومالیہ, صبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger