| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-06-09), فیصل ناصر (05-06-09), ھارون اعظم (03-11-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), منتظمین (04-06-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), ام غزل (05-06-09), ابرارحسین (11-06-09), احمدنواز (04-11-09), راجہ اکرام (25-06-09), راشد احمد (13-06-09), رضی (04-06-09) |
|
|
#46 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیت اللہ محسود پر جو آئی ایس آئی کی طرف سے حملے کے امریکہ کو معلومات فراہم کی گئیں تھیں اس پر امریکہ نے عمل کیوں نہیںکیا تھا؟ اس بارے میں کوئی جواب دیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#47 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا سوال شايد بيت اللہ محسود کے ساتھی کے اس حاليہ بيان کے تناظر ميں ہے جس ميں اس نے يہ دعوی کيا تھا کہ بيت اللہ محسود امريکی ايجنٹ ہے۔ بيت اللہ محسود کو امريکی ايجنٹ قرار دينے کی تھيوری کے حوالے سے يہ نقطہ نظر بيان کيا جاتا ہے کہ امريکہ پاکستان کو غير مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ جو دوست انتہائ جذباتی انداز ميں اس موقف کی تشہير کرتے ہيں، وہ يہ نقطہ يکسر نظرانداز کر ديتے ہيں کہ اس وقت ہزاروں کی تعداد ميں امريکی فوجی افغانستان ميں موجود ہیں۔ پاکستان ميں افراتفری اور عدم استحکام کا اثر براہراست افغانستان ميں موجود امريکی اور نيٹو افواج کی سيکورٹی اور آپريشن پر پڑے گا۔ جیو ٹی وی پر ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ اپنے حاليہ انٹرويو ميں رچرڈ ہالبورک نے بھی "ايف – پاک" کی اصطلاح کی يہی وضاحت کی تھی کہ دونوں ممالک ميں سيکورٹی اور استحکام ايک دوسرے سے منسلک ہے۔ سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ امريکہ پاکستان ميں دہشت گردوں کی مدد کے ذريعے عدم استحکام پيدا کر کے خود اپنے ہی فوجيوں کی زندگی خطرے ميں کيوں ڈالے گا؟ ايک طرف تو امريکہ پر الزام لگايا جاتا ہے کہ وہ پاکستان کو کمزور کر کے اس کے ايٹمی اساسوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے ليکن يہ نظرانداز کر ديا جاتا ہے کہ جو چيز پاکستان کو کمزور کر رہی ہے وہ دہشت گردی اور اس کے نتيجے ميں پيدا ہونے والی بے چينی کی فضا ہے نا کہ امريکی حکومت جو کہ اب تک حکومت پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے ليے کئ ملين ڈالرز کی امداد دے چکی ہے۔ اگر امريکہ کا مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہوتا تو اس کے ليے دہشت گردوں کی کارواۂياں ہی کافی تھيں، امريکہ کو اپنے 10 بلين ڈالرز ضائع کرنے کی کيا ضرورت تھی۔ اگر منطق اور دانش کو نظرانداز کر کے اور تمام اعداد وشمار کو بالاۓ طاق رکھ کر انفرادی بيانات کی بنياد پر مفروضے بنانا ہی معيار ہے تو پھر ميرا بھی ايک سوال ہے کيا ايک ايسے شخص کے بيان کو قابل اعتماد قرار ديا جا سکتا ہے جو خود اپنے بيان کے مطابق ايسے گروہ کے ساتھ کام کرتا رہا ہے جو بے نظير بھٹو سميت سينکڑوں بے گناہ پاکستانيوں کی موت کا ذمہ دار ہے؟ جہاں تک ايٹمی اساسوں کے حوالے سے تشويش کا سوال ہے تو ميڈيا کی قياس آرائيوں اور اخباری تبصروں سے ہٹ کر ميں آپ کی توجہ امريکی صدر کے حاليہ بيان کی طرف دلواتا ہوں جنھوں نے حال ہی ميں پاکستان کی عوام کے لیے 5۔1 بلين ڈالرز کا امدادی پيکج منظور کيا ہے۔ "مجھے اس بات پر مکمل اعتماد ہے کہ حکومت پاکستان نے ايٹمی اساسوں کی حفاظت کا انتظام کيا ہے۔ يہ اساسے پاکستان کی ملکيت ہيں۔ ميری تشويش اس حوالے سے ہے کہ طالبان اور ديگر دہشت گرد تنظيميں افغانستان، ايشيا اور مشرق وسطی ميں اپنی جڑيں مضبوط نہ کر لیں"۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
|
#48 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,735
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,994 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیں کے ایران کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کی امریکہ جیسے" شریف " اور "غیر جانبدار" ملک کو کیا ضرورت ہے
یہ سوال اس وقت سے ذہن میں ہے جب اوبامہ نے بیان دیا ایران کے اندرونی حالات ہر امریکہ کی نظر ہے پوچھا اسلئے نہیں کے پچھلے سوال کا تسلسل خراب نا ہوجائے اسی اثناء میں اوبامہ کا یہ بیان آگیا کے ایران کے ہنگاموں میں امریکہ کا ہاتھ ملوث نہیں آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہوگا چور کی داڑھی میں تنکا اس محاورے کے تناظر میں اوپر والی بات کس حد تک فٹ بیٹھتی ہے ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (25-06-09) |
|
|
#49 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ايران کے صدارتی انتخابات پر جاری گفتگو ميں عمومی طور پر جس نقطے کو نظرانداز کيا جا رہا ہے وہ يہ ہے کہ ايشو امريکہ اور ايران کے مابين تعلقات کی نوعيت نہيں ہے۔ جو لوگ ايران کی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہيں، وہ امريکی نہيں ہيں اور جس بات نے انھيں سڑکوں پر آنے کے ليے مجبور کيا ہے اس کا تعلق نہ تو امريکہ سے ہے اور نہ ہی امريکہ اور ايران کے درميان تعلقات کی تاريخ اس کی وجہ ہے۔ بہرحال اس مسلۓ کا جو بھی حل ہو گا، وہ ايران کے عوام کے اپنے ہاتھ ميں ہے۔ وہی اس مسلۓ کے فريق ہيں۔ کوئ غير ملکی قوت يا حکومت اپنا ايجنڈا اور پاليسی ايران پر مسلط نہيں کر سکتی۔ اسی بات کا اظہار صدر اوبامہ نے اپنے حاليہ بيان ميں کيا ہے۔ "ميرے خيال ميں امريکہ اور مغرب نے يہ واضح کيا ہے کہ يہ ايشو ايران اور مغرب کے مابين نہيں ہے۔ يہ ايشو ايران کے عوام سے متعلق ہے جو انصاف کے طلب گار ہيں۔ وہ يہ چاہتے ہيں کہ ان کی آواز سنی جاۓ۔ يہ بات قابل افسوس ہے کہ ايران کے اندر اور حکومت ميں کچھ ايسے افراد ہيں جو امريکہ اور مغرب کو مورد الزام ٹھہرا کر استعمال کر رہے ہیں۔ ليکن ميرا موقف بالکل واضح ہے۔ ہم ايران کی خود مختاری کا احترام کرتے ہيں"۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
|
#50 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
کوئی بھی کام کرتے وقت دیکھیں کہ آپکا ضمیر اس کام کے کرنے سے خوش ہے تو وہ کام کریں لیکن اگر آپکا ضمیر مطمئن نہیں تو وہ کام چھوڑ دیں انشاءاللہ معاشرے سے برائی کا خاتمہ ہو جائے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#53 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کس معاشرے میں رہتے ہیں میں بحث نہیںکرنا چاہتا سوری معذرت
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
|
|
|
#54 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ کو شکر کرنا چاہیے، آپ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں پیدا ہوے، مسلمان ہیں آپ، دیگر امتوں سے زیادہ خوش نصیب ہیں آپ، آپ کے نام میں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانام بھی شامل ہے، کچھ خیال کریں بے شک یہ معاشرہ اخلاقی برائیوں کا مجموعہ ہے، لیکن عبدالستار ایدھی بھی اسی معاشرے نے پیدا کیا اور بھی ایسے باضمیر انسان موجود ہیں جن کی وجہ سے یہ معاشرہ، یہ ملک اوریہ دین قائم دائم ہے اور جو نیک لوگ ہوتے ہیں نا، وہ خاموشی سے اپنا کام کرتے رہتے ہیں، ان کے کاموں کی تشہیر کم ہوتی ہے، اور وہ نیک لوگ ہمارے معاشرے میں بھی موجود ہیں، میرا یقین ہے اس بات پر اب آپ کو علم نہیں ہوتا تو اس کا یہ مطلب نہیں یہ پورا معاشرہ ہی بے ضمیر ہے۔ کسی قسم کی درشتگی پر معذرت خواہ ہوں، لیکن آپ اپنا رویہ درست کیجیے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#55 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
اقتباس:
بہت عمدہ بھئی ![]() یقینا ایک مثبت سوچ ہی اچھے اور باعمل انسان کو جنم دیتی ہے۔ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ اور اس بہار کو لانے میں ہر انسان کا حصہ ہے چاہے ایک ذرے جتنا ہی کیوں نہ ہو۔ اقتباس:
مرزا صاحب -- آپ اتنے دلگرفتہ نہ ہوں، پاکستان کے ساڑھے اٹھارہ کروڑ عوام میں اگر صرف اٹھارہ ہزار یا اٹھارہ لاکھ سیاستدان، فوجی، بیوروکریٹ، تاجر اور عام آدمی بھی کرپٹ اور بے ضمیر ہوں، تب بھی اکثریت ابھی تک اپنے ضمیر کی قیدی ہے۔ بھائی یاسر عمران نے کئی مثالیں دی ہیں۔ الحمداللہ اپنے اطراف میںنظر ڈالیں، اپنے گھر سے آغاز کریں اور گنتی کریں کہ کتنے فیصد لوگ بے ضمیر ہو چکے ہیں؟ انشاءاللہ آپ کو اکثریت اچھے لوگوں کی نظر آئے گی۔ پاکستان اور اس کے لوگوں سے اتنی ناامیدی اچھی نہیں میرے بھائی۔ اگر یہ ملک اور معاشرے اتنے ہی بے ضمیر لوگوںکا ہوتا تو کیا آپ کے خیال میں یہ ملک گذشتہ ساٹھ برس سے قائم رہتا؟ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (04-11-09), مرزا محمد فاروق (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09), سحر (04-11-09) |
|
|
#56 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرزا بھائی
امید مرد مؤمن ہے خدا کے راز دانوں میں آپ اتنے مایوس کیوں ہو گئے ہیں۔۔۔یاسر بھائی اور طاہر بھائی نے بہت اچھے انداز اور بہت ہی عمدہ مثالوں کے ذریعے بات سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ امید ہے آپ عزم نو کے ساتھ جینا شروع کریں گے اور اگر پھر بھی مایوسی ہو تو مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان شاء اللہ افاقہ ہوگا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (04-11-09) |
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپ سب لوگوں کی باتوںکو مانتا ہوں لیکن جناب میری بات تو کوئی بھی سمجھ نہیںپایا ، ہمارے ملک میں کوئی بھی آدمی ایسا نہیں جو صرف دکھاوے کی زندگی نہ جی رہا ہو ۔
جس کے پاس پیسے ہیں وہ تو مسجدیں بھی بنواتا ہے ، غریبوں کی امداد بھی کرتا ہے اور ہر وہ کام کرتا ہے جس سے لوگ اس کو نیک اور ایماندار سمجھیں لیکن رات کے اندھیرے میں نہ جانے وہی نیک اور ایماندار شخص کیا کیا گل کھلاتا ہے اور اس کی مثالیں بھی میرے پاس اپنے علاقے کی موجود ہیں۔ لیکن میں یہاں پر اس موضع پر بحث نہیںکرنا چاہتا ۔ دنیا میں بہت سے لوگ موجود ہونگے بے شک عمران بھائی لیکن کم از کم مجھے آج تک ایسا شخص نہیںملا اپنی 22 سالہ زندگی میں جو بھی ملا مطلبی ، فراڈی اللہ تعالیٰ نے ہمیں صرف نمازیں ، قرآن اور روزے رکھنے کےلئے نہیںپیدا کیا ، اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں جو کہ ہم نہیں کرتے ۔ آپ خود سوچیں ہم سب نے نوع انسانی کےلئے آج تک کیا کیا ہے ذرا غور کریں ۔ ہم سے تو وہ اچھا ہے جو ایک بلب بنا گیا ، جو پنکھا بنا گیا ،جو کمپیوٹر بنا گیا کم از کم اس کی بنائی ہوئی چیز سے لوگ فائدہ تو اٹھا رہے ہیں ، ہم سے کوئی فائدہ کیا اٹھائے گا ہم تو ہر کسی کو نقصان ہی پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں اور ایک اور بات ہم اگر میرے بھائی کچھ کرنا چاہیں بھی تو نہیں کر سکتے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے معاشی حالات اتنے سٹرانگ نہیں ہیں۔ ہمیں ان لوگوں نے اتنا کمزور کر دیا ہے کہ ہمیں صرف اپنے پیٹ کی فکر ہے اس کے علاوہ ہم کچھ نہیں جانتے ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09) |
|
|
#58 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب فاروق مرزا صاحب
آپ کی باتوں سے اختلاف اپنی جگہ لیکن آپ نے بہت اچھا لکھا ہے یقین کریں آپ کی یہ مختصر مگر بہترین تحریر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔ آپ بہت اچھا لکھ سکتے ہیں اور بہترین جذبات اور خیالات بھی رکھتے ہیں۔ ضرور کوشش کیجئے کہ ان برائیوں کے خلاف اٹھائیں جن کا آپ نے یہاں ذکر کیا اور ناامید لوگوں میں امید کی کرن پیدا کریں آپ کی طرف سے مزید بہترین تحاریر کا انتظار رہے گا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (04-11-09), مرزا محمد فاروق (04-11-09) |
|
|
#59 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی شکریہ لیکن آپ کو تو پتہ ہے کہ میں لکھتا نہیںہوں کسی پر بھی کالم وغیرہ
میرے پاس تو آپ کو پتہ ہے ڈیلی بہت سارے لوگوں کے کالم آتے ہیں سب کو پڑھ کر ہی لگاتے ہیں نیوز پیپر میں ، لیکن یار ہم لکھتے نہیں اگر میںنے کبھی لکھنا شروع کیا تو دوسرے دن ہی مجھے جیل ہو جائے گی پھر مجھے چھوڑائے گا کون کیونکہ میں سچ لکھوں گا ، ہمارے ہاں زیادہ تر لکھنے والوں نے اپنے کالموں کا اپنا ذریعہ آمدنی بنایا ہوا ہے ۔ بلیک میلنگ کرتے ہیں اور اس سے مجھے سخت نفرت ہے ، ہمارے نیوز پیپر میں ایک صحافی کالم لکھتے ہیں کڑوی گولی کے نام سے وہ جب بھی آفس میں آتے ہیں تو ہم کہتے ہیںلو جی آگئی کڑوی گولی ، یہ کہیں ہمیں نہ دیدے کڑوی گولی ، میری بات سمجھ تو گئے ہوں گے ۔ لکھنا ہے تو قوم کےلئے لکھو اور سچائی لکھو نہ کہ جھوٹ لکھو اور پیسوں کےلئے لکھو۔ آپکو تو پتہ ہے میں نے کبھی بھی آج تک کوئی تحریر نہیں لکھی اور لکھنا چاہتا بھی نہیں بس پڑھ پڑھ کر ہی دل خوش کر لیتا ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی شکریہ لیکن آپ کو تو پتہ ہے کہ میں لکھتا نہیںہوں کسی پر بھی کالم وغیرہ
میرے پاس تو آپ کو پتہ ہے ڈیلی بہت سارے لوگوں کے کالم آتے ہیں سب کو پڑھ کر ہی لگاتے ہیں نیوز پیپر میں ، لیکن یار ہم لکھتے نہیں اگر میںنے کبھی لکھنا شروع کیا تو دوسرے دن ہی مجھے جیل ہو جائے گی پھر مجھے چھوڑائے گا کون کیونکہ میں سچ لکھوں گا ، ہمارے ہاں زیادہ تر لکھنے والوں نے اپنے کالموں کا اپنا ذریعہ آمدنی بنایا ہوا ہے ۔ بلیک میلنگ کرتے ہیں اور اس سے مجھے سخت نفرت ہے ، ہمارے نیوز پیپر میں ایک صحافی کالم لکھتے ہیں کڑوی گولی کے نام سے وہ جب بھی آفس میں آتے ہیں تو ہم کہتے ہیںلو جی آگئی کڑوی گولی ، یہ کہیں ہمیں نہ دیدے کڑوی گولی ، میری بات سمجھ تو گئے ہوں گے ۔ لکھنا ہے تو قوم کےلئے لکھو اور سچائی لکھو نہ کہ جھوٹ لکھو اور پیسوں کےلئے لکھو۔ آپکو تو پتہ ہے میں نے کبھی بھی آج تک کوئی تحریر نہیں لکھی اور لکھنا چاہتا بھی نہیں بس پڑھ پڑھ کر ہی دل خوش کر لیتا ہوں۔ |
|
|
|
| مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (04-11-09) |
![]() |
| Tags |
| digital, email, fawad, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نفرت, نظر, مکمل, مسجد, معاشرہ, ایران, اللہ, امریکہ, اردو فورمز, بھائی, جھوٹ, جواب, حکم, خلاف, دوست, داڑھی, سودا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|