| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (02-02-09), shafresha (03-09-09), وجدان (08-07-08), نیلم خان (31-08-09), موجو (30-07-09), ملک بھائی (01-09-09), yashaka (06-05-09), ابن جلال (07-01-09), رضی (10-06-09), شاہد جمیل حفیظ (10-10-08), طارق راحیل (30-05-10), عُکاشہ (01-07-08) |
|
|
#46 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فواد بھائی سے ایک سوال
امریکہ حقوق انسانی کے بارے میں کیا کہتا ہے۔ براہ کرم لمبی تقریر سے گریز فرمائیے گا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() |
یار ذرا اس ویب سائٹ پر موجود مواد کو پڑھ کے میڈیا کے بارے میں کمینٹ کریں:
http://news.bbc.co.uk/1/hi/technology/3732718.stm |
|
|
|
|
|
#48 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کس کس کو چپ کراتے پھریں گے جناب۔ آپ اس تھریڈ میں دیے گئے مشورے پر عمل کریں اور کوئی دوسری اچھی سی نوکری ڈھونڈیں۔ کہتے ہیں تو میں پاکستان میں آپ کے لیے اچھی سی نوکری ڈھونڈ دیتا ہوں۔ ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔ ہمیں آج مہاتیر محمد، ماوزے تنگ مل جائے تو ہم دنیا کو بتا دیں کہ مسلمان کس کو کہتے ہیں۔ لیڈرشپ کی کمی سے پاکستان بہت پیچھے ہے اور ایسا آپ لوگ ہونے نہیں دیں گے۔ اور ایسا ہم کرنے نہیں دیں گے۔ انشا اللہ پاکستان پائندہ باد۔
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (18-09-08), عرفان حیدر (25-02-08) |
|
|
#49 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد "چپ کروانا" نہيں بلکہ اعداد وشمار کی روشنی ميں مثبت تنقيد اور بحث ومباحثہ کی حوصلہ افزائ کرنا ہے۔ آزادی راۓ کے حوالے سے آپ نے بی – بی –سی کی ويب سائٹ کا جو چار سال پرانا لنک ديا ہے اس کے بارے ميں صرف يہی کہوں گا کہ امريکی حکومتی اداروں کو برطانيہ کے اندر ازخود کاروائ کرنے کے ليے قانونی اختيارات حاصل نہيں ہيں۔ اور اس بات کا ذکر بھی اسی لنک ميں ہے کہ يہ کاروائ اٹلی اور سوئزتحقیقی اداروں کے ايما پر کی گئ۔ مجھے بھی پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔ اور ميں بھی يہی سمجھتا ہوں کہ اچھی اور ديانتدار ليڈرشپ کی کمی پاکستان اور امت مسلمہ کی سياسی اور معاشی ترقی کی راہ ميں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ آپ کے اور ميرے نقطہ نظر ميں فرق صرف اتنا ہے کہ ميں يہ سمجھتا ہوں کہ ايک مضبوط ليڈرشپ کے ذمہ دارصرف قوم اور ملک کے عوام اور انکے منتخب کردہ نمايندے ہی ہوتے ہيں۔ جبکہ آپکے نزديک قيادت کے اس بحران کا ذمہ دار امريکہ ہے۔ ميرے نزديک غير ملکی عناصر کسی بھی قوم کی تقدير کے ذمہ دار نہيں ہوتے۔ کيا آپ نہيں سمجھتے کے ہمارے کچھ ليڈر اپنی ناکاميوں پر پردہ ڈالنے کے ليے "امريکی سازش" کا نعرہ بلند کرتے ہيں؟ جہاں تک امريکہ کے اثرورسوخ کا سوال ہے تو ميں آپ کو ياد دلا دوں کہ امريکہ کے پڑوس ميں کيوبا، وينيزويلا اور بولويا جيسی امريکہ مخالف حکومتيں موجود ہيں۔ جب امريکہ اپنے پڑوس ميں حکومتوں پر اثرانداز نہيں ہوا تو ہزاروں ميل دور کسی ملک کے حکومتی معاملات پر کيسے اثرانداز ہو سکتا ہے ؟ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (21-09-08) |
|
|
#50 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اور میرے سوال کا جواب کیا نہیں ہے آپ کے پاس؟
|
|
|
|
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ایک سوال فواد صاحب کے نام، امریکہ اسرائیل سے اتنی محبت کیوں کرتا ہے کہ اسکے خلاف کوئی بھی بل ویٹو کردیتا ہے؟ وسلام |
|
|
|
|
|
#52 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[COLOR="Red"][QUOTE=Fawad - Digital Outreach Team US
مجھے بھی پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔[/COLOR] خوشی ہوئی کہ آپ بھی پاکستانی ہونے پر فخر کرتے ہیں مگر بھائی صاحب برا نہ منائے گا ہمیں آپ کے پاکستانی ہونے پر کوئی فخر نہیں ۔ فخر تو تب ہوتا جب آپ جیسا قابل، ذہین اور صلاحیتوں والا انسان پاکستان کے لیے کچھ کر رہا ہوتا۔ اور ميں بھی يہی سمجھتا ہوں کہ اچھی اور ديانتدار ليڈرشپ کی کمی پاکستان اور امت مسلمہ کی سياسی اور معاشی ترقی کی راہ ميں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ آپ کے اور ميرے نقطہ نظر ميں فرق صرف اتنا ہے کہ ميں يہ سمجھتا ہوں کہ ايک مضبوط ليڈرشپ کے ذمہ دارصرف قوم اور ملک کے عوام اور انکے منتخب کردہ نمايندے ہی ہوتے ہيں۔ جبکہ آپکے نزديک قيادت کے اس بحران کا ذمہ دار امريکہ ہے۔ ميرے نزديک غير ملکی عناصر کسی بھی قوم کی تقدير کے ذمہ دار نہيں ہوتے۔ کيا آپ نہيں سمجھتے کے ہمارے کچھ ليڈر اپنی ناکاميوں پر پردہ ڈالنے کے ليے "امريکی سازش" کا نعرہ بلند کرتے ہيں؟ میں آپ سے اتفاق کرتاہوں کہ عوام ہی لیڈر شپ کو سامنے لاتی ہے۔ مگر کیا بتا سکتے ہیں کہ لیاقت علی خان کو کس نے قتل کروایا۔ جنرل ضیاالحق کو پردہ سکرین پر لانے والے عوامل کون تھے اور ہٹانے والے بھی۔ ہمارے ہیرو ڈاکٹر عبداقدیر خان کو کس کے کہنے پر پابند سلاسل کیا گیا۔؟ جسے عوام نہیں چاہتے تھےکہ وہ ہمارے ملک کا صدر ہومگر وہ کس کے اشیر باد سے صدر بنا، میرا اشارہہ مشرف صاحب کی طرف ہے۔ بینظیر کو قتل کروانے میں کونسے بین الاقوامی عوامل تھے۔ افغانستان میں سپر پاور روس کو تہہ و بالا کرنے میں کس کا ہاتھ تھا؟ صدام کو ایران اور کویت پر حملہ کروانے میں کس ملک نے اشیر باد دی۔ جہاں تک امريکہ کے اثرورسوخ کا سوال ہے تو ميں آپ کو ياد دلا دوں کہ امريکہ کے پڑوس ميں کيوبا، وينيزويلا اور بولويا جيسی امريکہ مخالف حکومتيں موجود ہيں۔ جب امريکہ اپنے پڑوس ميں حکومتوں پر اثرانداز نہيں ہوا تو ہزاروں ميل دور کسی ملک کے حکومتی معاملات پر کيسے اثرانداز ہو سکتا ہے ؟ بین الاقوامی سطح پر حکومت کے دو طریقے رائج ہیں 1۔Might is rightاور 2۔Give and take اور امریکہ کی خارجہ پالیسی میں دونوں چیزیں شامل ہیں۔ بات کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کی ہو یا چائنہ میں جاسوس طیارے کی پکڑے جانے اور گر جانے کی تو امریکہ بہادر give and take پر آجاتا ہے کیونکہ یہاں پر اگر لاٹھی چلانے کی کوشش کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے آئے گا اور جب بات ہو عراق کے نیو کلیئر ہتھیاروں کی(جو آج تک امریکی حکومت کے آنے کے باوجود نہیں ملے) یا ایران کی جوہری توانائی کے حصول کی تو چاچو بش might is right پر اتر آتے ہیں۔ کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ یہاں پر give and take سراسر گھاٹے کا سودا ہے۔/ تو بھائی صاحب ۔ جہاں پر جنگل کا قانون ہو وہاں پر کیوبا ، جیسے ممالک کی بات ہی نہ کریں کیونکہ جنگل میں جب دوسرا شیر آتا ہے تو پہلے شیر کو اپنی حکومت ڈوبتی نظر آتی ہے اور وہ سارے جنگل کو چھوڑ کر اسی کے پیچھے ہاتھ دوڑ کے پڑے گا جیسے آج کل پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے پڑا ہوا ہے۔ آپ مجھ سے زیادہ سورسز رکھتے ہیں اور معلومات بھی اور یہ بات آپ بھی جانتے ہیں کہ پاکستان کے نیو کلیر ہتھیار دکان پر پڑی چاکلیٹ نہیں کہ جس کا مرضی دل کیا اور اٹھا کر لے جائے تو اس کو بنیاد بنانے کا دنیا کے امن کو خراب کر نے کا مقصد ہی نہیں۔ صر ف اور صرف migt is right. Last edited by مسٹر رائٹ; 26-02-08 at 10:38 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (18-09-08), عرفان حیدر (26-02-08) |
|
|
#53 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی ذاتیات سے حتی الامکان پرہیز کی کوشش کریں
|
|
|
|
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() |
آپ سے کس نے کہا کہ امریکا ان ملکوں پر اثر انداز نہیں ہوتا۔ یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ کاسترو کو ہلاک کرنے کے لیے بڑی کوششیں کی گئیں، ہیوگو شاویز کے دوبارہ انتخاب کو بھی ناکام بنانے کی کوششیں کی گئیں، ایوا مورالیس کے منتخب ہونے پر سخت ناراضی کا اظہار کیا گیا، چی گویرا کو بیچ جنگل میں گھیر کر مار دیا۔ حماس جب کامیاب ہوئی تو اس کی کامیابی کو تسلیم نہیں کیا گیا، معاشی ناکہ بندی کی گئی، اپنے غلام محمود عباس کے ذریعے الفتح اور حماس کے درمیان لڑائی چھیڑ دی گئی اور بالآخر ان کی حکومت ختم کرکے دم لیا۔ آخر اثر انداز ہونا اور کس کو کہتے ہیں۔ بات صرف اتنی سی ہے کہ ان ممالک کے عوام بہت زیادہ باشعور اور ان کے لیڈر بکائو مال نہیں ہیں جبکہ ہمارے یہاں بکائو مال کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے اس لئے امریکا اثر انداز ہوتا ہے۔ یہاں پر ایک سے ایک بے غیرت، بے ضمیر اور بے شرم انسان موجود ہے اگر کوئی بات ماننے سے انکار کرتا ہے تو اسے ضیاء الحق بنا دیا جاتا ہے اور وہ فضاء میں ہی پھٹ جاتا ہے یا پھر بھٹو بنا دیا جاتا ہے اور نام نہاد عدالت سے پھانسی دلوا دی جاتی ہے۔ ابھی امریکا کے غلامِ اعلیٰ جعلی جنرل پروہز مشروف امریکا کے حکم پر کیا کچھ نہیں کرتا، کچھ ہر چیز کا کوئی دستاویزی ثبوت ہوتا ہے؟ کیا رشوت لینے والا رشوت کی رسید دیتا ہے یا ڈاکہ ڈالنے والا ڈاکے کی رسید بھی دیتا ہے کہ میں نے اتنے کا ڈاکہ ڈالا، کیا موبائل فون چھیننے والا کوئی رسید دے کر جاتا ہے کہ میں نے مبلغ اتنی رقم کا موبائل چھینا ہے۔ اس ہی طرح امریکا کا اثر قبول کرنے والا کیا پوری قوم کے سامنے اثر قبول کرنے کا اعلان کرے گا یا رسید دے گا کہ میں نے اثر قبول فرمایا۔ پاکستانی سابق جنرل تو وہ بے غیرت ہے جو وہ جرائم بھی قبول کرلیتا تھا جو اس نے کئے نہیں تھے، مثلا باجوڑ میں مدرسے پر بمباری امریکی طیاروں نے کی لیکن اس گناہ کا اعتراف اس نام نہاد پاکستانی سربراہ نے کیا۔ اس ہی طرح پاکستانی حدود میں جتنی بار بھی فضائی حملے ہوئے اور جن میں سیکڑوں بے گناہ شہید ہوئے ان سب کو مارنے کا اعتراف اس ہی پاکستانی سربراہ نے کر دیا جبکہ امریکی کوئی بھی کارروائی کرنے کے بعد اگلے روز ببانگ دہل اعتراف کرتے تھے کہ یہ کارروائی انہوں نے کی ہے لیکن ان کا غلام جنرل مستقل جھوٹ بولتا تھا کہ نہیں جی یہ تو پاکستانی فورس نے کی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوزف بروسٹر کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ سی-آئ-اے کی تاریخ میں کئ ایسے آپریشنز ہیں جو کہ پوری دنیا کو معلوم ہیں۔ یہ آپریشنز مجرمانہ سرگرمیوں کی طرز پر کئے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔
آپ ان میں سے کچھ کی تفصیل اس سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ http://www.huppi.com/kangaroo/CIAtimeline.html آپ کی آسانی کے لیئے اس کو پی-ڈی-ایف بنا کر بھی ساتھ منسلک کر دیا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#57 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسی طرح آپ نے بھٹو صاحب کی پھانسی بھی امريکہ کے کھاتے ميں ڈال دی۔ اگر امريکہ بھٹو کے اتنا خلاف تھا تو پھر يہ الزام کيوں لگايا جاتا ہے کہ امريکہ نے 1988 ميں بےنظير بھٹو کو اقتدار دلوانے کے ليے باقاعدہ ڈيل کروائ اور پھر چند ماہ قبل بھی بے نظير بھٹو امریکہ کے اشارے پر ہی پاکستان آئ تھيں۔ منطق کے اعتبار سے تو يہ دونوں الزامات ايک دوسرے کی نفی کرتے ہيں۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (21-09-08) |
|
|
#58 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#59 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں نے انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ کا رویہ جاننے کے لیے پوچھا تھا ابھی تک جواب نہیں ملا
|
|
|
|
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() |
فواد صاحب آپ امریکا کے ملازم ہیں لہذا آپ کو دلیل دینا تو اپنا وقت ضائع کرنا ہے، جو دلائل آپ مانگ رہے ہیں ان سے آپ خود آگاہ ہیں، اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ایسے شخص سے بات کرکے وقت برباد کرنا مناسب نہیں تاہم آپ یہ الزام نہ لگا دیں کہ ہم جواب نہ دے سکے اس لئے عرض ہے کہ جنرل ضیاء کے ساتھ اپنے فوجی امریکا نے نہیں مروائے بلکہ جنرل ضیاء نے ان دونوں کو اس خیال سے اپنے ساتھ بٹھا لیا کہ ان کے خلاف سازش نہ ہوسکے۔ دوسری بات یہ ہے کہ جب سازش کی جاتی ہے تو یہ نہیں دیکھا جاتا کہ کتنے اپنے لوگ مریں گے اور کتنے بے گناہ مارے جائیں ۔اب ایک اور بات امریکا کا یہ قانون ہے کہ اگر اس کا شہری کسی بھی ملک میں مر جائے تو ایف بی آئی جا کر تحقیقات کرتی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایف بی آئی پاکستان کیوں نہ آئی اور تحقیقات کیوں نہ کی گئیں۔ جہاں تک بھٹو کا سوال ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اگر بھٹو کے امریکا خلاف تھا تو اب اسکی آئندہ تمام نسل کے بھی خلاف ہوگا۔بھٹو نے اپنی کتاب میں خود لکھا ہے کہ کسنجر نے انہیں دھمکی دی تھی کہ ان کو عبرت کا نمونہ بنادیا جائے گا۔اب کسی اور کی گواہی کی ضرورت نہیں ہے اور آخر میں صرف اتنا عرض ہے کہ اگر دشمنوں کو ہمارے بے ضمیر افراد کی خدمات میسر نہ آئیں تو ہمیں یہ پتہ کیسے چلے گا کہ ہمارے یہاں کتنے بے ضمیر ،ایمان فروش اور اللہ کے باغی ہمارے درمیان عیش کر رہے ہیں اور جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, digital, email, fawad, fawwad, php, فورم, فورمز, فروخت, پیاسا, پاک, پاکستان, پسند, قواعد, لوگ, نظر, مکمل, موت, مقابلہ, منتقل, ممکن, اقوام متحدہ, امریکہ, بھائی, بچوں, تصویر, جھوٹ, جواب, حضرات, درخواست, ضوابط, صومالیہ, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 10:06 AM |