واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-09, 12:03 PM  
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟

مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (01-06-09), ایس اے نقوی (11-06-09), ابو اعمش (10-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), راشد احمد (01-06-09), رضی (01-06-09), سام (01-06-09), سحر (01-06-09), شاہ جی 90 (08-06-09)
پرانا 04-06-09, 01:07 PM   #31
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر اسرار احمد کے بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے
اگر یہ پاکستان کے امیر بنائے جائیں تو۔۔۔۔۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (05-06-09), سام (06-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 04-06-09, 10:07 PM   #32
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
میری نظر اِسکے کرتوتوں پر گہری ھے حدیثِ پاک کا مفہوم ھے مومن کی نظروں سے ڈرو کہ مومن خدا کے نور سے دیکھتا ے۔
آپ خود کو اس حدیث کا مصداق سمجھتے ہیں؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 04-06-09, 10:12 PM   #33
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر اسرار احمد کے بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے
اگر یہ پاکستان کے امیر بنائے جائیں تو۔۔۔۔۔
میری دانست میں‌ڈاکٹر اسرار اپنے کاز میں‌مخلص ہیں مگر بدقسمتی سے انہیں ایسی ٹیم میسر نہیں جو انقلاب لانے اور اُس کے ثمرات عوام تک پہچانے میں‌معاون ثابت ہو۔

اے اللہ مخلصین کو اُن کے "خلوص" کا اجر" عطا فرما، آمین ثم آمین
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-06-09), ھارون اعظم (30-05-10), مزمل فاروق (04-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (05-06-09), سام (06-06-09), سحر (05-06-09)
پرانا 05-06-09, 12:33 AM   #34
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ڈاکٹر اسرار احمد کے بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے
اگر یہ پاکستان کے امیر بنائے جائیں تو۔۔۔۔۔
میرے خیال میں موجودہ سب سے تو بہتر ہی ثابت ہوں گے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), سام (06-06-09), سحر (05-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 05-06-09, 01:19 AM   #35
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میری دانست میں‌ڈاکٹر اسرار اپنے کاز میں‌مخلص ہیں مگر بدقسمتی سے انہیں ایسی ٹیم میسر نہیں جو انقلاب لانے اور اُس کے ثمرات عوام تک پہچانے میں‌معاون ثابت ہو۔

اے اللہ مخلصین کو اُن کے "خلوص" کا اجر" عطا فرما، آمین ثم آمین
کیا ہم کو مخلص لوگوں کا ساتھ نہیں دینا چاہیے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-06-09), رضی (05-06-09), سام (06-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 05-06-09, 01:23 AM   #36
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 05-06-09, 01:07 PM   #37
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
کیا ہم کو مخلص لوگوں کا ساتھ نہیں دینا چاہیے ۔
بالکل دینا چاہئیے، مگر فی الواقت اُن کے پاس نا اتنے مواقع ہیں اور نا ہی وسائل۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (07-06-09), سام (06-06-09), سحر (05-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 02:55 AM   #38
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر اسرار احمد کے بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے
اگر یہ پاکستان کے امیر بنائے جائیں تو۔۔۔۔۔
ڈاکٹر اسرار احمد بہت بڑے عالم ہیں اور ان کا استدلال منتقی اور قائل کرنے والا ہوتا ہے لیکن دو باتوں کی وجہ سے میں سمجھتا ہوں کہ وہ اگر اقتدار میں آ جائیں تو شاید کامیاب نہیں ہوں گے ایک تو یہ کہ عالم اور اچھے منتظم میں بہت فرق ہوتا ہے اچھا عالم ہونا اس بات کی ضمانت نہیں کہ وہ اچھا منتظم بھی ہو اور دوسری بات یہ کہ شاید آپ کو یاد نہ ہو ڈاکٹر صاحب کچھہ عرصہ پہلے اپنے ایک متنازع بیان کی وجہ سے اہل تشیع مسلک کی جانب سے کافی سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنے تھے اور دیگر کچھ مسالک کے لوگوں نے بھی انہیں اس بیان پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (06-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 06-06-09, 03:20 AM   #39
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر اسرار احمد بہت بڑے عالم ہیں اور ان کا استدلال منتقی اور قائل کرنے والا ہوتا ہے لیکن دو باتوں کی وجہ سے میں سمجھتا ہوں کہ وہ اگر اقتدار میں آ جائیں تو شاید کامیاب نہیں ہوں گے ایک تو یہ کہ عالم اور اچھے منتظم میں بہت فرق ہوتا ہے اچھا عالم ہونا اس بات کی ضمانت نہیں کہ وہ اچھا منتظم بھی ہو اور دوسری بات یہ کہ شاید آپ کو یاد نہ ہو ڈاکٹر صاحب کچھہ عرصہ پہلے اپنے ایک متنازع بیان کی وجہ سے اہل تشیع مسلک کی جانب سے کافی سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنے تھے اور دیگر کچھ مسالک کے لوگوں نے بھی انہیں اس بیان پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ ایک نیک شخص کو ہم منتظم نہ ہونے یا کسی ایک تنقید کی وجہ سے ریجیکٹ کردیتے ہیں۔ لیکن ذرداری جیسے ہر بُرائی میں پی ایچ ڈی کیے ہوئئے شخص کو برداشت کرہے ہیں۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-06-09), فیصل ناصر (06-06-09), ھارون اعظم (30-05-10), منتظمین (06-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (07-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 03:29 AM   #40
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر اسرار احمد 200 گز کے گھر میں گرائنڈ فلور پر رہتے ہیں ۔ اوپر دوسری فیملی رہتی ہے ۔ یہ گھر بھی ان کا اپنا نہیں ہے ان کو رہنے کے لیے دیا ہوا ہے ۔ وہ بین القوامی لحاظ سے مقبول ہیں ۔ ان کی اپنی کوئی جائیداد نہیں یہاں تک کہ ان کا اپنا گھر بھی نہیں۔ اور وہ جس زمانے میں ڈاکٹر بنے تھے اگر وہ اپنی پریکٹس کرتے اور اپنے آپ کو دین اسلام کے کیے وقف نہ کرتے تو آج کڑور پتی ہوتے ۔ کیا یہ لوگ متقی نہیں ۔ ہم ان کو غیر منتظم بول کر یا کوئی بھی بہانہ دے کر ساتھ نہیں دیتے اسی لیے ہمارے اوپر ذرداری جیسے لوگ مسلط ہوتے ہیں۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (07-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 03:59 AM   #41
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ ایک نیک شخص کو ہم منتظم نہ ہونے یا کسی ایک تنقید کی وجہ سے ریجیکٹ کردیتے ہیں۔ لیکن ذرداری جیسے ہر بُرائی میں پی ایچ ڈی کیے ہوئئے شخص کو برداشت کرہے ہیں۔
ہم نے کب کہا کہ وہ نیک شخص نہی ہیں ۔ بات نیک شخص ہونے کی نہیں ہے ۔ ڈاکٹر صاحب نے حال ہی میں ایک تنظیم بنائی ہے ۔ دیکھئیے وقت کیا سامنے لاتا ہے۔ اور کسی کی تنقید ظاہر کرنے کا مقصد یہ ہر گز نہیں تھا کہ میں ڈاکٹر صاحب کو برا کہوں میرا مقصد تو صرف یہ بتانا تھا کہ پاکستان کے بریلوی اور شیعہ مسلک کے لوگ ’’جو کہ پاکستان کی کل آبادی کا ایک غالب حصہ ہیں‘‘ انہیں شاید ڈاکٹر صاحب ایک حکمران کے طور پر قبول نہ ہوں ۔ اور زرداری کا نام آپ نے ڈاکٹر صاحب کے ساتھہ لیا کیسے ڈاکٹر صاحب کا زکر میٹھے باداموں جیسا ہے اور ان حضرت کا نام ایسے لگا جیسے انتہائی کڑوے بادام کے ساتھہ مکھی بھی منہ میں آ گئی ہو ۔ کسی اور بہن بھائی کو میرے اس تبصرے سے رنج پہنچے تو پیشگی معزرت کہ ان صاحب کے نام کے ساتھہ ہی میری حقیقت میں ایسی ہی کیفیت ہوتی ہے جو بیان کر دی ہے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (07-06-09), سام (06-06-09)
پرانا 06-06-09, 04:50 PM   #42
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

100 فیصد تعریف و توصیف
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 06-06-09, 04:53 PM   #43
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نھیں جی یہ حدیث کہاں اور میں ذرہ ناچیز کہاں
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 06-06-09, 05:19 PM   #44
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بریلوی مسلک اور اھلِ تشیع حضرات کے اختلاف کی وجہ بھی بیان کرتی جائیں یا پھر مجھ سے سنتی جائیں ڈاکٹر اسرار احمد نے اپنی ایک تقریر میں یزیدِ پلید کو امیرُالمؤمن اور سیدنا امامِ حسین کو معاذ الّلہ باغی قرار دیا تھا کیا یہ کوئی مسلمان برداشت کرسکتا ھے اور یہ بات اپنی طرف سے نھیں کہہ رھا آن دی ریکارڈ ھے اسی لئیے شیعہ اور بریلوی حضرات اِنہیں ڈاکٹر پُرسرار احمد کہتے ھیں Plz Dont Misundrestand Bcz facts Are Facts
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 06-06-09, 05:29 PM   #45
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
بریلوی مسلک اور اھلِ تشیع حضرات کے اختلاف کی وجہ بھی بیان کرتی جائیں یا پھر مجھ سے سنتی جائیں ڈاکٹر اسرار احمد نے اپنی ایک تقریر میں یزیدِ پلید کو امیرُالمؤمن اور سیدنا امامِ حسین کو معاذ الّلہ باغی قرار دیا تھا کیا یہ کوئی مسلمان برداشت کرسکتا ھے اور یہ بات اپنی طرف سے نھیں کہہ رھا آن دی ریکارڈ ھے اسی لئیے شیعہ اور بریلوی حضرات اِنہیں ڈاکٹر پُرسرار احمد کہتے ھیں Plz Dont Misundrestand Bcz facts Are Facts
ٹھیک ہے ہم جب تک انہیں مسائل میں الجھے رہے گے ہم پر ذرداری جیسے لوگ ہی مسلط ہیں گے ۔ ہم اسی کے حقدار ہیں

چلیں آپ ہی بتا دیں ہمارے ملک میں کوئی ایسا شخص ، جو متقی ہو ۔ اور علم و حکمت رکھتا ہو ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-06-09), رضی (07-06-09)
جواب

Tags
color, کراچی, ٹریفک, پاکستانی, پسند, لوگ, چین, مفت, مکمل, مسائل, معذرت, آدمی, اللہ, اسلام, بھائی, تعلیم, جواب, حال, خدا, سیاست, شہر, شخص, عزت, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمرےکےویزے muhammad asif virani گپ شپ 7 19-09-09 04:51 PM
سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے ابن جلال خبریں 5 21-09-08 08:10 AM
برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی Real_Light خبریں 0 27-07-08 04:45 PM
ویزہ - طاھر ویب سائٹس کا جائزہ 5 17-02-08 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger