واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

سلگتے سوالوں کے قرآنی جواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-12-09, 02:47 PM  
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,785
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سلگتے سوالوں کے قرآنی جواب

السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ و برکاتہ،
برقی اور طباعتی ذرائع ابلاغ پر بھانت بھانت کی بولیاں سن کر دل بے چین ہوا تو مسائل کو قرآن کریم سے سمجھنے کی کوشش کی۔ سوال اور جواب بغیر کسی تبصرے کے پیش خدمت ہیں۔ یہ کسی اینکر کا پراپیگنڈا یا دانشور کی دانشوری نہیں، اللہ کا کلام ہے اور اس میڈیا سے نشر ہونے والی ہر بات شک و شبہے سے بالا تر ہے۔
سوال: Do More کا سلسلہ کب تھمے گا؟
جواب:
وَلَن تَرْضَى عَنكَ الْيَهُودُ وَلاَ النَّصَارَى حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللّهِ هُوَ الْهُدَى وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللّهِ مِن وَلِيٍّ وَلاَ نَصِيرٍ (البقرۃ 120)
"اور یہود و نصارٰی تم سے اس وقت راضی نہ ہوں گے جب تک تم (اسلام چھوڑ کر) ان کے دین پر نہ چلنے لگو، (ان سے کہو) ہدایت تو بے شک اللہ ہی کی ہدایت ہے۔ اور اگر تم نے (اللہ کی طرف سے) اپنے پاس علم آ جانے کا بعد بھی ان کی خواہشات کی پیروی کی تو تمہارے لیے اللہ کے ہاں کوئی دوست اور مددگار نہ ہو گا"
سوال: کیا یہودی اور صلیبی ہمارے دوست اور خیر خواہ ہیں؟
جواب: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ بِطَانَةً مِّن دُونِكُمْ لاَ يَأْلُونَكُمْ خَبَالاً وَدُّواْ مَا عَنِتُّمْ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَاءُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ وَمَا تُخْفِي صُدُورُهُمْ أَكْبَرُ قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْآيَاتِ إِن كُنتُمْ تَعْقِلُونَ (آل عمران 11
اے ایمان والو! تم غیروں کو (اپنا) راز دار نہ بناؤ وہ تمہاری نسبت فتنہ انگیزی میں (کبھی) کمی نہیں کریں گے، وہ تمہیں سخت تکلیف پہنچنے کی خواہش رکھتے ہیں، بغض تو ان کی زبانوں سے خود ظاہر ہو چکا ہے، اور جو (عداوت) ان کے سینوں نے چھپا رکھی ہے وہ اس سے (بھی) بڑھ کر ہے۔ ہم نے تمہارے لئے نشانیاں واضح کر دی ہیں اگر تمہیں عقل ہو
سوال: ہمارے حقیقی دوست اور خیرخواہ کون ہیں؟
جواب: إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلاَةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ (المائدۃ 55)
بیشک تمہارا (مددگار) دوست تو اﷲ اور اس کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہی ہے اور (ساتھ) وہ ایمان والے ہیں جو نماز قائم رکھتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ (اﷲ کے حضور عاجزی سے) جھکنے والے ہیں
سوال: مسلمانوں کے خلاف گٹھ جوڑ کر کے اتحاد بنانے والے کون ہیں؟
جواب:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى أَوْلِيَاءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ إِنَّ اللّهَ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ (المائدۃ 51)
اے ایمان والو! یہود اور نصارٰی کو دوست مت بناؤ یہ (سب تمہارے خلاف) آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور تم میں سے جو شخص ان کو دوست بنائے گا بیشک وہ (بھی) ان میں سے ہو (جائے) گا، یقیناً اﷲ ظالم قوم کو ہدایت نہیں فرماتا
سوال: یہودی اور صلیبیوں سے دوستی کے لیے کون لوگ بے چین ہوتے ہیں؟
جواب: فَتَرَى الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ يُسَارِعُونَ فِيهِمْ يَقُولُونَ نَخْشَى أَن تُصِيبَنَا دَآئِرَةٌ فَعَسَى اللّهُ أَن يَأْتِيَ بِالْفَتْحِ أَوْ أَمْرٍ مِّنْ عِندِهِ فَيُصْبِحُواْ عَلَى مَا أَسَرُّواْ فِي أَنْفُسِهِمْ نَادِمِينَ (المائدۃ 52)
آپ ایسے لوگوں کو دیکھیں گے جن کے دلوں میں (نفاق اور ذہنوں میں غلامی کی) بیماری ہے کہ وہ ان (یہود و نصارٰی) میں (شامل ہونے کے لئے) دوڑتے ہیں، کہتے ہیں: ہمیں خوف ہے کہ ہم پر کوئی گردش (نہ) آجائے (یعنی ان کے ساتھ ملنے سے شاید ہمیں تحفظ مل جائے)، تو بعید نہیں کہ اﷲ (واقعۃً مسلمانوں کی) فتح لے آئے یا اپنی طرف سے کوئی امر (فتح و کامرانی کا نشان بنا کر بھیج دے) تو یہ لوگ اس (منافقانہ سوچ) پر جسے یہ اپنے دلوں میں چھپائے ہوئے ہیں شرمندہ ہوکر رہ جائیں گے
سوال: صلیبیوں کے جوتے چاٹنے والوں اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں میں سے کون سا گروہ غالب رہے گا؟
وَمَن يَتَوَلَّ اللّهَ وَرَسُولَهُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ فَإِنَّ حِزْبَ اللّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ (المائدۃ 56)
اور جو شخص اﷲ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ایمان والوں کو دوست بنائے گا تو (وہی اﷲ کی جماعت ہے اور) اللہ کی جماعت (کے لوگ) ہی غالب ہونے والے ہیں
سوال: اللہ کی جماعت کون سی ہے؟
جواب: لَا تَجِدُ قَوْمًا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ يُوَادُّونَ مَنْ حَادَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَوْ كَانُوا آبَاءَهُمْ أَوْ أَبْنَاءَهُمْ أَوْ إِخْوَانَهُمْ أَوْ عَشِيرَتَهُمْ أُوْلَئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيْمَانَ وَأَيَّدَهُم بِرُوحٍ مِّنْهُ وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ أُوْلَئِكَ حِزْبُ اللَّهِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (المجادلۃ 22)
آپ اُن لوگوں کو جو اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں کبھی اس شخص سے دوستی کرتے ہوئے نہ پائیں گے جو اللہ اور اُس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دشمنی رکھتا ہے خواہ وہ اُن کے باپ (اور دادا) ہوں یا بیٹے (اور پوتے) ہوں یا اُن کے بھائی ہوں یا اُن کے قریبی رشتہ دار ہوں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اُس (اللہ) نے ایمان ثبت فرما دیا ہے اور انہیں اپنی روح (یعنی فیضِ خاص) سے تقویت بخشی ہے، اور انہیں (ایسی) جنتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہیں، وہ اُن میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اللہ اُن سے راضی ہو گیا ہے اور وہ اللہ سے راضی ہو گئے ہیں، یہی اﷲ کی جماعت ہے، یاد رکھو! بیشک اﷲ (والوں) کی جماعت ہی مراد پانے والی ہے
سوال شیطان کی جماعت کون سی ہے؟
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ تَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِم مَّا هُم مِّنكُمْ وَلَا مِنْهُمْ وَيَحْلِفُونَ عَلَى الْكَذِبِ وَهُمْ يَعْلَمُونَ (المجادلۃ 14)
اسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَانُ فَأَنسَاهُمْ ذِكْرَ اللَّهِ أُوْلَئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَانِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَانِ هُمُ الْخَاسِرُونَ (المجادلۃ 19)

کیا آپ نے اُن لوگوں کو نہیں دیکھا جو ایسی قوم (یعنی یہودیوں) کے ساتھ دوستی رکھتے ہیں جن پر اللہ نے غضب فرمایا۔ (ایسے منافق) نہ تم میں سے ہیں اور نہ اُن میں سے ہیں اور جھوٹی قَسمیں کھاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔
اُن پر شیطان نے غلبہ پا لیا ہے سو اُس نے انہیں اللہ کا ذکر بھلا دیا ہے، یہی لوگ شیطان کی جماعت ہیں۔ جان لو کہ بیشک شیطانی جماعت کے لوگ ہی نقصان اٹھانے والے ہیں
سوال: دشمنی اور دوستی کا معیار کیا ہو ؟
جواب: قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِي إِبْرَاهِيمَ وَالَّذِينَ مَعَهُ إِذْ قَالُوا لِقَوْمِهِمْ إِنَّا بُرَءَاؤُا مِنكُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ كَفَرْنَا بِكُمْ وَبَدَا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَالْبَغْضَاءُ أَبَدًا حَتَّى تُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَحْدَهُ (الممتحنۃ 4)
بیشک تمہارے لئے ابراہیم (علیہ السلام) میں اور اُن کے ساتھیوں میں بہترین نمونۂ (اقتداء) ہے، جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا: ہم تم سے اور اُن سے جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو کلیتہً بیزار (اور لاتعلق) ہیں، ہم نے تم سب کا کھلا انکار کیا ہمارے اور تمہارے درمیان دشمنی اور نفرت و عناد ہمیشہ کے لئے ظاہر ہوچکا، یہاں تک کہ تم ایک اللہ پر ایمان لے آؤ،
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-01-10), گوہر (04-01-10), گوندل (03-12-09), یاسر عمران مرزا (07-01-10), مباح (07-01-10), محمدمبشرعلی (13-01-10), محمدخلیل (02-12-09), wajee (02-12-09), حیدر Rehan (07-01-10), راجہ اکرام (07-01-10), رضی (14-01-10), سحر (02-12-09), شاہ (02-12-09), طاھر (02-12-09), عبداللہ آدم (14-03-10)
پرانا 13-01-10, 09:39 PM   #16
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,633
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی
اللہ آپ کو جزائے عطا فرمائے ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-03-10, 01:05 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھتیجے اللہ تبارک و تعالیٰ حق گوٕئی کی مزید ہمت عطاء فرمائے ، بہت اچھا بلکہ بہت ہی اچھا کام کیا ہے ، اللہ کی رضا کے ساتھ اس کی حفاظت میں جیتے رہو ، اللہ تمہیں مجھ جیسے دو چار سو چچا دے اور مجھے تمہارے جیسے دو چار ہزار بھتیجے دے ، اس دُعا کی تشریح طلب نہیں کرنا
و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (13-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ آدم (14-03-10), عبداللہ حیدر (13-03-10)
پرانا 13-03-10, 01:44 AM   #18
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھتیجے اللہ تبارک و تعالیٰ حق گوٕئی کی مزید ہمت عطاء فرمائے ، بہت اچھا بلکہ بہت ہی اچھا کام کیا ہے ، اللہ کی رضا کے ساتھ اس کی حفاظت میں جیتے رہو ، اللہ تمہیں مجھ جیسے دو چار سو چچا دے اور مجھے تمہارے جیسے دو چار ہزار بھتیجے دے ، اس دُعا کی تشریح طلب نہیں کرنا
و السلام علیکم۔
دو چار سو چچا؟
عادل صاحب، پھر تو عبد اللٰہ بھائی کا اللٰہ ہی حافظ ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (13-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (13-03-10)
پرانا 13-03-10, 01:51 AM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھتیجے اللہ تبارک و تعالیٰ حق گوٕئی کی مزید ہمت عطاء فرمائے ، بہت اچھا بلکہ بہت ہی اچھا کام کیا ہے ، اللہ کی رضا کے ساتھ اس کی حفاظت میں جیتے رہو ، اللہ تمہیں مجھ جیسے دو چار سو چچا دے اور مجھے تمہارے جیسے دو چار ہزار بھتیجے دے ، اس دُعا کی تشریح طلب نہیں کرنا
و السلام علیکم۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
دو چار سو چچا؟
عادل صاحب، پھر تو عبد اللٰہ بھائی کا اللٰہ ہی حافظ ہے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ہارون بھائی ، اگر آپ کو بھتیجے عبداللہ حیدر سے اتنی ہی ہمدردی ہے تو صرف آپ کی دل جوئی اور پریشانی رفع کرنے کے لیے میں دعا میں کمی کر لیتا ہوں ، کیا خیال عدد آدھا کرلوں ،
بھتیجے سے بھی مشورہ کر لیجیے شاید اسے مزید کی ضرورت ہو و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-03-10), راجہ اکرام (13-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (13-03-10)
پرانا 13-03-10, 02:12 AM   #20
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,785
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھتیجے اللہ تبارک و تعالیٰ حق گوٕئی کی مزید ہمت عطاء فرمائے ، بہت اچھا بلکہ بہت ہی اچھا کام کیا ہے ، اللہ کی رضا کے ساتھ اس کی حفاظت میں جیتے رہو
و السلام علیکم۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
جزاک اللہ خیرا یا عمی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
اللہ تمہیں مجھ جیسے دو چار سو چچا دے اور مجھے تمہارے جیسے دو چار ہزار بھتیجے دے ، اس دُعا کی تشریح طلب نہیں کرنا
و السلام علیکم۔
بھتیجوں والی بات تو ٹھیک ہے ۔ لیکن اتنے چچا۔۔۔۔۔۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-03-10), راجہ اکرام (13-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 13-03-10, 02:15 AM   #21
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,785
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
دو چار سو چچا؟
عادل صاحب، پھر تو عبد اللٰہ بھائی کا اللٰہ ہی حافظ ہے۔
ہارون بھائی، دو چار سو تو بہت زیادہ ہیں مجھے تو ڈر ہے کہ سات آٹھ بھی ہو گئے تو بھتیجے کو نو دو گیارہ ہونا پڑے گا۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 13-03-10 at 02:21 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-03-10), راجہ اکرام (13-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 13-03-10, 02:21 AM   #22
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آدھا کریں گے تو پھر بھی 200 چچا کون سنبھالے گا؟
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (13-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (13-03-10)
پرانا 13-03-10, 02:28 AM   #23
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
ہارون بھائی، دو چار سو تو بہت زیادہ ہیں مجھے تو ڈر ہے کہ سات آٹھ بھی ہو گئے تو بھتیجے کو نو دو گیارہ ہونا پڑے گا۔
ارے اتنی جلدی بھاگ رہے ہیں‌ عبد اللٰہ بھائی؟ فکر نہ کریں، میں آپ کی حمایت کروں گا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (13-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (13-03-10)
پرانا 13-03-10, 04:25 PM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبد اللہ بھائی
اگر اتنے چچا نہیں سنبھالے جاتے تو ایک ایسا چچا مجھے ہی دے دیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (13-03-10)
پرانا 13-03-10, 04:36 PM   #25
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عبد اللہ بھائی
اگر اتنے چچا نہیں سنبھالے جاتے تو ایک ایسا چچا مجھے ہی دے دیں
راجہ بھائی، 1 نہیں 200 چچا ملیں گے آپ کو۔ سوچ لیں۔ ویسے عادل صاحب جیسے چچا جس کے بھی ہوں، وہ خوش قسمت ہوگا۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (13-03-10)
جواب

Tags
color, green, کوشش, کلام, قرآن, قرآنی, لوگ, نفرت, چین, نماز, مسائل, ایمان, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, خلاف, دوست, دل, شخص, ظالم, عقل, عمران, عبادت, غضب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:21 PM
سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 02:41 AM
سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 11:06 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:41 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger