واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


ہم کب محب وطن پاکستانی بنیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-09, 01:32 PM  
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہم کب محب وطن پاکستانی بنیں گے

محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے
خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ

Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:57 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-06-09), محمدعدنان (14-06-09), wajee (12-06-09), ام غزل (13-06-09), خرم شہزاد خرم (12-06-09), راجہ اکرام (12-06-09), راشد احمد (12-06-09), رضی (12-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 14-06-09, 03:40 AM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
ہمارے حکمران یا یوں کہئیے امریکہ کے ذرخرید غلام ، جو ملک و قوم سے ذیادہ اس فکر میں رہتے ہیں کہ کہیں ان داتا ناراض نہ ہو جائے تبھی تو اس کو خوش کرنے کیلئے آئے دن چھوٹے موٹے حملے کروادیتے ہیں یہ سوچ کر کہ پورے ملک کو بچانے کیلئے کچھ کی قربانی دینی ہوگی ، پھر ان قربانیوں کی قیمت بھی تو ڈالروں میں ہوتی ہے ، ایسے میں تو کوئی جاہل ہی ہوگا جو زرداری کے نقشٍ قدم پر نہ چلے ،
اللہ ہمیں آستین کے سانپوں سے جلد از جلد نجات دلا ۔آمین۔
کب اشک بہانے سے کٹی ہے شب ہجراں
کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

آستین کے سانپ بغیر کوشش کے تو پیچھا چھوڑتے نہیں ، اللہ ہمیں حقیقی جمہوریت نصیب فرمائے لیکن اس شرط کے ساتھہ کہ ہم اس کے لیے کوشش نہیں کریں گے ۔ کیوں کہ یہ کام ’’ کسی قومی مفاد کے کام کے لیے کوشش‘‘ تو ہم کئی سالوں سے چھوڑ چکے ہیں ۔
اللہ ہمیں اپنے وطن کےلیے کچھہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (14-06-09), رضی (18-06-09)
پرانا 17-06-09, 01:10 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قوموں کو بننے اور اجڑنے میں وقت درکار ہوتا ہے یہ وقت عشروں، صدیوں پر محیط ہوتا ہے۔
کل ایک ٹی وی پروگرام میں ایک صحافی ہارون رشید بتارہے تھے کہ قائداعظم سے کسی نے پوچھا کیا پاکستانی قوم پچاس سال میں ایک قوم بن جائے گی تو قائداعظم نے کہا کہ نہیں، اسے قوم بننے کے لئے سوسال لگیں گے۔

ہم جب پاکستان کا موازنہ امریکہ ، برطانیہ، فرانس، چین سے کرتے ہیں تو ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کو وجود میں‌آئے کئی صدیاں بیت چکی ہیں۔ پاکستان کو وجود میں‌آئے 63 سال ہوئے ہیں جبکہ اگر بھارت کو دیکھیں تو وہ بھی ایک قوم نہیں بن سکے۔ وہاں قوم پرستی پاکستان سے زیادہ ہے وہاں لوگ مذاہب کی بنیاد پر، علاقوں کی بنیاد پر، قوموں کی بنیاد پر، مسلک کی بنیاد پر تقسیم ہیں۔ سکھ، عیسائی، مسلمان، ہندو فسادات بھارت کے کریڈٹ‌پررہے ہیں۔ برہمن، شودر، ویش ان کی ہندوانہ بنیادوں پر تقسیم ہے۔ وہاں 25 سے زیادہ علیحدگی پسند تنظیمیں ہیں جنہیں ان کا میڈیا ظاہر نہیں کرتا۔
پاکستان کا دیکھا جائے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ ہم آج بھی محب وطن قوم ہیں لیکن ہماری حکومت کی باگ دوڑ غلط لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔
وقت جیسے جیسے گزر رہا ہے ہم ایک قوم میں ڈھلتے جا رہے ہیں۔ہماری نئی نسل باشعور ہوتی جارہی ہے۔ ہماری علاقائی بنیادوں پر تقسیم سیاستدانوں اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم غلط نظریات پیش کرنیوالے علمائے کرام کی بدولت ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-06-09), ام غزل (18-06-09), رضی (18-06-09), شاہ جی 90 (18-06-09)
کمائي نے راشد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-06-09 ایس اے نقوی دستیاب نہیں 20
پرانا 17-06-09, 08:09 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب یہ وطن ختم ہو جائے گا۔ جونہی یہ وطن امریکہ یا بھارت کے قبضہ میں‌جائیگا، ہم فوراً حب الوطن بن جائیں گے!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-06-09), راشد احمد (18-06-09)
پرانا 18-06-09, 04:42 PM   #19
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
جب یہ وطن ختم ہو جائے گا۔ جونہی یہ وطن امریکہ یا بھارت کے قبضہ میں‌جائیگا، ہم فوراً حب الوطن بن جائیں گے!
دیکھو بھائی ، ہم سب کالج میں این سی سی کرتے ہیں نا اگر ایسا وقت آیا تو اس پاکستان میں ہماری لاشیں گرنے کے بعد ہی دشمن کے قدم پڑ سکتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-06-09), رضی (18-06-09)
کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-06-09 ایس اے نقوی دستیاب نہیں 10
پرانا 19-06-09, 11:21 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
جب یہ وطن ختم ہو جائے گا۔ جونہی یہ وطن امریکہ یا بھارت کے قبضہ میں‌جائیگا، ہم فوراً حب الوطن بن جائیں گے!
ہم دنیا کی واحد قوم ہیں جو ملک کو ختم کرانے کے لئے بے چین ہیں۔ میں نے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ ملک ایسے ہی ختم نہیں ہوجاتے۔ جب بھی پاکستان عدم استحکام کا شکار ہوجائے تو ہمارے سیاہ ستدان، دانشور، صحافی، عوام فوری طور پر کہنا شروع کردیتے ہیں کہ پاکستان ٹوٹ ہوجائے گا۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (19-06-09)
پرانا 19-06-09, 11:53 AM   #21
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
ہم دنیا کی واحد قوم ہیں جو ملک کو ختم کرانے کے لئے بے چین ہیں۔ میں نے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ ملک ایسے ہی ختم نہیں ہوجاتے۔ جب بھی پاکستان عدم استحکام کا شکار ہوجائے تو ہمارے سیاہ ستدان، دانشور، صحافی، عوام فوری طور پر کہنا شروع کردیتے ہیں کہ پاکستان ٹوٹ ہوجائے گا۔
زبردست راشد بھائی میرے منہ کی بات چھینی آپ نے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-06-09, 10:15 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی‌آپ تو ناراض ہوگئے ہیں۔ آپ نے تو غصے میں‌آکر اپنی پوسٹ‌ ہی ختم کردی ہے
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہندو, پاکستان, پاکستانی, پسند, قائداعظم, لوگ, چین, ماں, آج, اللہ, امریکہ, بھائی, بچوں, تحریر, رات, زرداری, سیاست, سال, شاندار, صحافی, صحافی،, صحابہ, صدیوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 19-09-08 12:51 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger