واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

لائحہ عمل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-09, 11:57 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لائحہ عمل

۔ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہونے کے ناطے ہماری جنگی حکمتِ عملی سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہونی چاہیے
آئیے دیکھتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جنگی حکمت عملی کیا تھی
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اسلامی ریاست مدینہ میں قائم کی اس کو بیرونی اور اندرونی خطرات یہ تھے
بیرونی خطرات
مشرکینِ مکہ
خیبر کے یہودی
عیسائ طاقت ( روم کی سلطنت )
ایرانی سلطنت
اندرونی خطرات
منافقین
مدینے کے یہودی

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمتِ عملی
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیرونی طاقتوں سے ہمیشہ جارحانہ جنگیں کی ۔ اور خود ان کے مقابلے میں طاقت میں کم ہونے کے باوجود جنگیں کی اور ان کو شکست دی
سب سے پہلے مشرکین مکہ سے دو جارحانہ جنگیں کی اور ایک دفاعی لیکن وہ ایسی کہ اپنی ریاست میں کسی کو داخل نہیں ہونے دیا۔
پھر خیبر کے یہودیوں کو شکست دی ۔ چونکہ خیبر کے یہودی مشرکینِ مکہ کا ساتھ دیتے تھے اس طرح خیبر کو فتح کرکے مکہ بغیر جنگ کیے فتح ہوگیا

اندرونی خطرات ۔ مدینے کے یہودیوں سے میثاقِ مدینہ کیا۔
اور مدینے کے منافقین سے کبھی جنگ نہیں کی حالانکہ منافقین نے اسلام اور مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا۔اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چاہتے تو ایک ایک منافق کو چن چن کر قتل کروا سکتے تھے۔ مسلمانوں کے پاس اتنی طاقت بھی تھی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں کیا ۔
ایک واقعہ ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے
منافقوں کے سردار عبداللہ بن اُبی نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ پر تہمت لگائی اور اللہ نے حضرت عائشہ کی براءت نازل فرمائی ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نےحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میں اس عبداللہ بن اُبی کی گردن اُڑا دیتا ہوں ۔
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو منع کیا اور فرمایا کہ لوگ کہیں گے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہی لوگوں کو مروارہے ہیں

حا لانکہ مدینہ کے اندر مسلمانوں کو یہ معلوم تھا کہ عبداللہ بن اُبی منافق ہے اور اسلام کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ لیکن مدینہ سے باہر جن کو اصل صورت حال نہیں معلوم وہ غلط تاثر لے سکتے تھے اور اسلام دشمن اس کو پروپیگنڈہ کے طور پر استعمال کرسکتے تھے
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمان ،
منافقین سے محتاط ضرور رہتے اور ان کی سازشوں کو کامیاب ہونے نہ دیتے لیکن ان کو قتل نہیں کرتے تھے۔

آج پاکستان کی صورت ِ حال کو دیکھیں تو کچھ ایسی ہی ہے
بیرونی خطرات
انڈیا ،( مشرکینِ مکہ )
اسرائیل ( خیبر کے یہودیوں )
امریکہ اور نیٹو افواج افغانستان میں ( روم و ایرانی سلطنت)

اندرونی خطرات
سوات تحریک طالبان پاکستان
فاٹا اور دیگر علاقوں میں دہشت گرد
جن کا بیرونی طاقتیں ساتھ دیتی ہیں۔
(منافقین )

حضور اکرم کی سیرت کے مطابق ہماری جنگی حکمتِ عملی کیا ہونی چاہیے۔

بیرونی طاقتوں سے اپنی طاقت کم ہونے کے باوجود جارحانہ جنگ جن میں افغانستان میں بیٹھا ہوا امریکہ اور نیٹو کی افواج اور دوسرے نمبر پر اسرائیل سے جنگ ان دونوں کو شکست کی صورت میں انڈیا بغیر جنگ کہ فتح ہو جائے گا انشاء اللہ
اور اندرونی سازشیں بھی دم توڑ دیں۔
انڈیا کو اسرائیل مدد کررہا ہے اور اسرائیل کی امداد امریکہ ۔
اندرونی سازشوں میں بھی یہی اقوام شامل ہیں ۔
تمام کفار ہندو عیسائی اور یہودی مسلمانوں کے خلاف ایک ہیں ۔ ہم کو ان اقوام سے جارحانہ رویہ رکھنا ہوگا ۔
عیسائی اور یہودی اوپر سے ذور آور نظر آتے ہیں لیکن ان کے دل مسلمانوں کے خوف سے پھٹے ہوئے ہیں۔اگر مسلمان ان کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح صف بستہ ہوجائیں تو یہ مسلمانوں سے جنگ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتے ۔ اور مسلمان ہی فاتح ہوں گے انشاء اللہ۔

Last edited by سحر; 04-06-09 at 01:07 AM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-09), فیصل ناصر (05-06-09), ھارون اعظم (03-11-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), منتظمین (04-06-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), ام غزل (05-06-09), ابرارحسین (11-06-09), احمدنواز (04-11-09), راجہ اکرام (25-06-09), راشد احمد (13-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 03:12 PM   #16
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات درست ہے کہ جو نبی پاک(ص)‌نے آج سے 14 سو سال پہلے فرما دی لیکن خلافت راشتہ کے بعد کسی ایک شخص کا نام بتایئں جس نے اپنی عوام کی روٹی کا بندوبست کیا ہو کیا اتنے عرصے تک ہمیں اک بھی متقی لیڈر نہیں‌ملا ۔اور کوئی قوم بھی تقویٰ‌والی نہیں‌تھی ۔ آج میں دعوے سے کہتا ہوں‌کہ دنیا بھر میں‌کسی بھی سلطنت کو اسلامی ریاست نہیں کہا جا سکتا ۔ کیا دنیا میں‌متقی لوگ ختم ہو چکے ہیں اگر کہیں ہیں‌تو بتایا جائے
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 03:40 PM   #17
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلامی تاریخ میں ایک نہیں بہت حاکم گزرے ہیں ۔ جو متقی بھی تھے اور انہوں نے عوام کی فلاح کے لیے اپنی زندگی وقف کردی ان میں سے چند نام یہ ہیں
حضرت عمر بن عبدالعزیز ، ہارون رشید، نورالدین زنگی ، صلاح الدین ایوبی ، طارق بن ذیاد ، محمد بن قاسم ، اورنگ ذیب عالمگیر ۔ وغیرہ
مسلمانوں کے پاس متقی لیڈر شپ کا فقدان خلافت کے خاتمہ کے بعد ہوا۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), راجہ اکرام (25-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 03:50 PM   #18
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں بالکل صحیح کہا آپ نے ۔
یہ سب ہسٹری کی باتیں ہیں ۔تاریخ کی باتیں ہیں‌
میں بھی تو یہی کہہ رہا تھا
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 03:57 PM   #19
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
جی ہاں بالکل صحیح کہا آپ نے ۔
یہ سب ہسٹری کی باتیں ہیں ۔تاریخ کی باتیں ہیں‌
میں بھی تو یہی کہہ رہا تھا
میں آپ کو یہ بات سمجھانا چاہ رہی ہوں
کہ اگر ہم بحیثت قوم انفرادی طور پر اور اجتماعی طور پر تقویٰ کو اپنائیں ۔ تو یہ تاریخ واپس آسکتی ہے اور آئے گی انشاءاللہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), راجہ اکرام (25-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 04:03 PM   #20
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ کو یہ بات سمجھانا چاہ رہی ہوں
کہ اگر ہم بحیثت قوم انفرادی طور پر اور اجتماعی طور پر تقویٰ کو اپنائیں ۔ تو یہ تاریخ واپس آسکتی ہے اور آئے گی انشاءاللہ
میں آپ ک بات سے متفق ہوں لیکن اس کام کیلئے پہلے ہمارے حکمرانوں‌کو کون سدھارے گا
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 04:12 PM   #21
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
میں آپ کو یہ بات سمجھانا چاہ رہی ہوں
کہ اگر ہم بحیثت قوم انفرادی طور پر اور اجتماعی طور پر تقویٰ کو اپنائیں ۔ تو یہ تاریخ واپس آسکتی ہے اور آئے گی انشاءاللہ
میں آپ ک بات سے متفق ہوں لیکن اس کام کیلئے پہلے ہمارے حکمرانوں‌کو کون سدھارے گا
اس بات کا جواب میں پہلے ہی دے چکی ہوں

حدیث نبوی صلی اللہ علہ وسلم ہے جس کا مفہوم ہے
تمھارے اعمال ہی تمھارے حکمران ہونگے

یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر ہم عوام تقویٰ اختیار کرلے تو اللہ ہم پر ایک متقی حاکم لے آئے گا ۔ انشاءاللہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), راجہ اکرام (25-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 04:18 PM   #22
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاء اللہ پھر ہم متقی حکمران مسلط ہونے کا انتظار کرتے ہیں‌
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 04:22 PM   #23
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
انشاء اللہ پھر ہم متقی حکمران مسلط ہونے کا انتظار کرتے ہیں‌
متقی حکمران کا انتظار نہیں بلکہ اپنے آپ کو متقی بننے کا انتظار کریں اور کوشش بھی ۔ کیونکہ جب تک آپ متقی نہیں ہونگے متقی حکمران نہیں آئے گا۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 04:29 PM   #24
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ مجھے اک بات بتائیں‌کہ ہر آدمی اپنے آپ کو متقی کس وقت کہہ سکتا ہے؟
یہاں‌تو ایسے ہوتا ہے کہ
ہم تو نماز بھی جلدی پڑھتے ہیں برے کام کرنے کیلئے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 04:38 PM   #25
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تقویٰ کے معنی اللہ کا ڈر
ہم زندگی میں ہر کام کرنے سے پہلے یہ سوچیں کہ میرے اس کام سے اللہ راضی ہوگا یا ناراض۔
اور اللہ کی رضا کے لیے ہر کام کریں
چاہے ہم گھر میں ہوں ہمارا معاملہ اپنے گھر والوں کے ساتھ ہوں یا ہم سڑک پر جارہے ہوں ۔ یا ہم نوکری کررہے ہوں یا اس فورم پر لکھ رہے ہوں
اللہ کا ڈر ہمارے ساتھ ہونا چاہیے
آپ اپنے آپ کو دیکھیں کہ آپ کو اللہ کا خیال کتنا رہتا ہے اتنا ہی آپ کا تقویٰ ہوگا
اللہ کی نظر میں سب سے عزت والا وہ ہے جس کا تقویٰ سب سے ذیادہ ہے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), منتظمین (04-06-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 04:44 PM   #26
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم سب کو تقویٰ والا بننے کی توفیق دے
ویسے آج کل کے دور میں تقویٰ اختیار کییے ہوئے بہت کم لوگ نظر ہیں
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 06:38 PM   #27
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,730
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی بات نہیں ہے فاروق بھائی

اگر انفرادی طور پر میں خود تقوی اختیار کروں تو میں دیکھتا ہوں متقی لوگ زیادہ ہورہے ہیں اور اگر میں انتظار کروں کے پہلے معاشرہ متقی ہو جائے پھر میں بھی تقوی اختیار کرلوں گا تو مجھے ایک بھی متقی نظر نہیں ائے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-09), ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 06:43 PM   #28
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ ٹھیک کہہ رہے ہونگے فیصل بھائی میں‌ابھی آفس میں ہوں کام کر رہا ہوں مزید بحث نہیں‌کرنا چاہتا اللہ تعالیٰ‌ہم سب کو متقی اور پرہیز گار بنائے اور ہماری غلطیوں‌کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور ہم سب کو سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق دے ۔ میں نے کچھ سوالات پوچھنے ہیں اسلام کے متعلق تو ابھی ٹائم نہیں بعد میں پوچھوں گا ۔ امید ہے آپ لوگ میرے سوالوں کو جواب قرآن اور حدیث کی روشنی میں‌دیں گے ۔
واسلام
آپکا چھوٹا بھائی
اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو سحر تو معاف کر دیجئے گا اور فیصل بھائی آپ بھی مزید سوالات انشاء اللہ کل پوچھوں گا
اُمید ہے آپ لوگوں نے مجھے چھوٹا سمجھ کر معاف کر دیا ہو گا
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-06-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), ایس اے نقوی (04-06-09), رضی (04-06-09), سحر (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 11:23 PM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اسلامی تاریخ میں ایک نہیں بہت حاکم گزرے ہیں ۔ جو متقی بھی تھے اور انہوں نے عوام کی فلاح کے لیے اپنی زندگی وقف کردی ان میں سے چند نام یہ ہیں
حضرت عمر بن عبدالعزیز ، ہارون رشید، نورالدین زنگی ، صلاح الدین ایوبی ، طارق بن ذیاد ، محمد بن قاسم ، اورنگ ذیب عالمگیر ۔ وغیرہ
مسلمانوں کے پاس متقی لیڈر شپ کا فقدان خلافت کے خاتمہ کے بعد ہوا۔
چودہ سو سال کی تاریخ میں صرف گنتی کے چند نام آج کل کے حالات دیکھیں کروڑوں کی ابادی مسلم حکمران مگر وھاں کے عوام کے کا کیا حال ھے متقی قیادت کا فقدان صرف پاکستان کا ھی نہیں سب مسلم ممالک کا مسلہ ھے سب سپر پاورز سے ڈرتے ھیں ایک ایران ھے جو ڈٹ جاتا ھے ۔ مار اسی کو پڑتی ھے جو جھک جاتا ھے اللہ کو اپنا جان کر ھر بات پہ قادر مان کر حق کو پہچان کر دنیا کے سامنے کھڑے ھو جائیں تو دنیا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-06-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), مرزا محمد فاروق (05-06-09), ایس اے نقوی (05-06-09), رضی (05-06-09)
پرانا 04-06-09, 11:48 PM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

افغانستان اور پاکستان سے متعلق امريکہ کے مقاصد اور پاليسياں مذہب کی بنياد پر نہيں ہيں۔ صدر اوبامہ نے اس بات کا اعادہ آج قاہرہ ميں اپنے تاريخی خطاب ميں کيا

"ميں يہ واضح کرتا ہوں کہ امريکہ نہ تو اسلام کے ساتھ حالت جنگ ميں ہے اور نہ ہی کبھی ايسا ہو گا۔ ليکن ہم ان دہشت گردوں کا پيچھا ضرور کريں گے جو ہماری سيکورٹی کے لیے شديد خطرہ ہيں۔ کيونکہ ہم بھی اسی بات کی مذمت کرتے ہيں جس کی مذمت تمام مذاہب کے لوگ کرتے ہيں يعنی کہ بے گناہ مردوں، عورتوں اور بچوں کی ہلاکت"۔

امريکہ حکومت پاکستان اور پاکستانی فوج کی جانب سے عوام کی حفاظت اور سيکورٹی اور دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لیے کی جانے کوششوں کی مکمل حمايت کرتا ہے، جو ہمارے مشترکہ دشمن ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
digital, email, fawad, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نفرت, نظر, مکمل, مسجد, معاشرہ, ایران, اللہ, امریکہ, اردو فورمز, بھائی, جھوٹ, جواب, حکم, خلاف, دوست, داڑھی, سودا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger