واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-09, 12:03 PM  
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟

مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (01-06-09), ایس اے نقوی (11-06-09), ابو اعمش (10-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), راشد احمد (01-06-09), رضی (01-06-09), سام (01-06-09), سحر (01-06-09), شاہ جی 90 (08-06-09)
پرانا 01-06-09, 07:33 PM   #16
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,729
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافر اپنی چال چلتے ہیں اور اللہ اپنی
بے شک اللہ بہتر چال چلنے والا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09), سام (02-06-09)
پرانا 01-06-09, 08:12 PM   #17
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کافر اپنی چال چلتے ہیں اور اللہ اپنی
بے شک اللہ بہتر چال چلنے والا ہے
اس آیت کا ترجمعہ "بے شک اللہ بہتر چال چلنے والا ہے" کے بجائے "بے شک اللہ بہترین حکمت عملی بنانے والا ہے" ہو تو ذیادہ مُناسب ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), راشد احمد (01-06-09), رضی (04-06-09), سام (02-06-09)
پرانا 01-06-09, 09:37 PM   #18
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,729
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ اسی طرح کا ترجمہ پڑھا ہے میں نے
اب میں خود تو عالم ہوں نہیں اس لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی غلطی ہوگئی تو کیا ہوگا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 01-06-09, 09:42 PM   #19
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,729
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
وہ اپنی تدبیریں کر رہے تھے اور اللہ ہی اپنی تدبیر کر ہا تھا اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے
اقتباس:
اپنا سا مکر کرتے تھے اور اللہ اپنی خفیہ تدبیر فرماتا تھا اور اللہ کی خفیہ تدبیر سب سے بہتر
اقتباس:
وہ چل رہے تھے اپنی چالیں اور چل رہا تھا اپنی چال اللہ۔ اور اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے۔
اقتباس:
وہ چال چل رہے تھے اور (اُدھر) اللہ چال چل رہا تھا۔ اور اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے
اقتباس:
وہ بھی داؤ کرتے تھے اور اللہ بھی داؤ کرتا تھا اور اللہ کا داؤ سب سے بہتر ہے
یہ کچھ مذید تراجم پیش خدمت ہیں
جو مناسب لگے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-05-10), منتظمین (02-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 02-06-09, 11:32 AM   #20
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ کچھ مذید تراجم پیش خدمت ہیں
جو مناسب لگے
میرے خیال میں‌جناب احمد رضا صاحب کا ترجمعہ بہتر ہے:
"اپنا سا مکر کرتے تھے اور اللہ اپنی خفیہ تدبیر فرماتا تھا اور اللہ کی خفیہ تدبیر سب سے بہتر"
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (07-06-09)
پرانا 02-06-09, 03:23 PM   #21
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شاہ جی 90 بھائی سلام،
میرے بھائی ہم میں‌سے کوئی بھی پاکستان کے ٹکڑے (خدا نخواستہ) کئے جانے کے حق میں‌ہو ہی نہیں سکتا۔
مجھے آپ کی اس بات سے اختلاف ہے کے "اس ملک کا کوئی بھی حصہ الگ نہیں ہو سکتا۔" سانحہ سقوط ڈھاکہ اتنی پرانی بات بھی نہیں کے آپ کی یاداشت سے محو ہوجائے۔

کاش شاعری سے مملکتیں بچائی جا سکتیں!!!

بہرحال قدرت کی چھڑی چل چکی ہے اب تو عمل شروع بھی ہونے والا ہے۔
سقوط ڈھاکہ کی بنیاد تو اسی دن رکھی گئی تھی جب وہاں کے curriculum پر ہندو اثرات آئے تھے ۔ جو نسل اس سے تیار ہوئی وہ اس سانحہ کا باعث بنی ۔ پاکستان میں کس جگہ یہ عمل ہوا ہے میرے نوٹس میں تو نہیں۔ اگر آپ کو علم ہو تو بتائیں ۔ باقی رہی بات شاعری کی تو اسی شاعری نے ہی تو پاکستان کی راہ سجھائی تھی ۔ آپ علامہ محمد اقبال کو کیسے بھول سکتے ہیں ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-05-10), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 02-06-09, 09:46 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنگلہ دیش اس وجہ سے ٹوٹا ہے وہ پورا انڈیا پار کر کے آتا تھا اسکو ٹوٹنا تو پہلے ہی تھا اُس نے زبان پر بہت جھگڑا کیا تھا اور بھٹا نے جلتی پر تیل کا کام کیا تھا اس وجہ سے اگر بنگلہ قریب ہوتا تو میں پورے وسوق سے کہتا ہو یہ سانحہ پیش نہیں آتا

اب بھی ماشاءاللہ پاکستان بہت مضبوط ہے کوئی کہہ کہ پاکستان کو کچھ ہو جائے گا یہ سب ایسی ہی کہنے کی باتیں ہیں
آزادی کے لیے قربانی دینی پڑھتی ہے اور اسکے لیے ہر کسی کے پاس وہ جوش نہیں ہوتا
انشاءاللہ اب پاکستان کو کچھ بھی نہیں ہو گا یہ سب ڈرانے کی باتیں ہوتی ہے کچھ نہیں ہو گا پاکستان کو

پاکستان قیامت تک رہے گا انشاءاللہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09), سام (06-06-09), شاہ جی 90 (03-06-09)
پرانا 03-06-09, 12:01 AM   #23
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبحان الّٰلہ صدقے جاؤں یار safreshaتم تو بہت ذہین ہو الّلہ نے تم کو ھدایت دی ھے۔
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 03-06-09, 12:05 AM   #24
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیوں لندن والا آقا مُجیبُ ارحمان ثانی مانو یا نہ مانو مرضی ھے۔
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 03-06-09, 11:33 AM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
بھائیوں لندن والا آقا مُجیبُ ارحمان ثانی مانو یا نہ مانو مرضی ھے۔
کچھ بھی نہیں ہے لندن والا حقیقت میں بھی کچھ نہیں ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 03-06-09, 11:50 AM   #26
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں جی easy مت لیں اِسکو یہاں سری لنکا میں بھی انکے ڈسے ھوئے لوگ ھیں جو اسکی تنظیم سے جان بچا کر آئے ھیں شاید آپکو احساس نہیں ھے اپنے دشمنوں کو چن چن کر مروانے میں کوئی انکا ثانی نہیں مثلاً کراچی میں آپریشن کرنے والے پولیس والوں کا حشر ایک ایک کو چن کر مروادیا میری نظر اِسکے کرتوتوں پر گہری ھے حدیثِ پاک کا مفہوم ھے مومن کی نظروں سے ڈرو کہ مومن خدا کے نور سے دیکھتا ے۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 03-06-09, 12:01 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ سے اتفاق کرتا ہو لیکن اسکے بعد اس پارٹی کو چلانے والا کون ہو گا
ہاں اسکے بعد آفاق احمد کی باری ہو گی دیکھتے ہیں وہ کیا کرتا ہے اسکی بہت تعریف سنی ہے لیکن عوام نے پذرائی بھی تو الطاف بھائی کو دی ہے نا

کراچی اور حیدرآباد اسکا منہ بولتا ثبوت ہے الطاف جیسی طاقت کسی کے پاس بھی نہیں ہے اگر یہ اچھے کام کریں تو اسکی بات ہی الگ ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 03-06-09, 07:30 PM   #28
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
سبحان الّٰلہ صدقے جاؤں یار safreshaتم تو بہت ذہین ہو الّلہ نے تم کو ھدایت دی ھے۔
بھائی آصف ورانی،
میں آپ کے تبصرے کو طنز سمجھوں یا تعریف؟؟؟

Last edited by shafresha; 03-06-09 at 07:41 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-06-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 03-06-09, 09:55 PM   #29
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھے کام کرنے کیلئے سیاست میں چھلانگ کون لگاتا ھے اور جذبہ صادِق ھو تو پوچھتا کون ھے دیکھو عمران خان کو میرے خیال میں یہ شخص پاکستان کو ھر طرح کے بحران سے نکال ستکتا ھے مگر۔۔۔۔یہاں تو جتنا بڑا بدمعاش اتنا سیاست میں اونچا مقام صدرِمُملکت کی مثال سامنے ھے
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-06-09)
پرانا 04-06-09, 12:34 PM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران خان جناب وہ بھی کوئی ملک سے مخلص نہیں ہے عمران خان کی بھی ہسٹری پڑھ لیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-06-09), رضی (05-06-09)
جواب

Tags
color, کراچی, ٹریفک, پاکستانی, پسند, لوگ, چین, مفت, مکمل, مسائل, معذرت, آدمی, اللہ, اسلام, بھائی, تعلیم, جواب, حال, خدا, سیاست, شہر, شخص, عزت, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمرےکےویزے muhammad asif virani گپ شپ 7 19-09-09 04:51 PM
سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے ابن جلال خبریں 5 21-09-08 08:10 AM
برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی Real_Light خبریں 0 27-07-08 04:45 PM
ویزہ - طاھر ویب سائٹس کا جائزہ 5 17-02-08 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger