واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-09, 01:43 PM  
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

پاکستان میں جہموریت کو زک پہنچانے میں ایک عمل یہ بھی کار فرما ہے کہ جتنی سیاسی پارٹیوں کے سر براہ ہیں وہ پارٹی کے بانی ہی کی اولاد سے ہیں۔ مثلآ پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو تھے اُن کے بعد اُنکی بیگم پارٹی کی چئیر مین بنی ۔۔۔ پھر اُن کی بیٹی بے نظیر بھٹو چئیر مین بنی۔ اور اب بے نظیر بھٹو کے شوہرآصف علی زرداری اور اُن کا بیٹا بلاول زراداری مشترکہ چئیر مین ہیں۔ اگر دیگر سیاسی پارٹیوں کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو جماعت اسلامی کو چھوڑ کر تمام پارٹیوں میں بنیادی جہموری تصور سرے سے موجود ہی نہیں۔ سیاسی پارٹی کو ایک جاگیر کا درجہ حاصل ہے جو اولاد میں منتقل ہوتی رہتی ہے۔ کوئی دوسرا ورکر خواہ کتنا ہی قابل۔ محنتی اور مدبر کیوں نہ ہو کبھی پارٹی کا سربراہ نہیں بن سکتا۔ اور نہ ہی کبھی کسے بڑے عہدے پر پہنچ سکتا ہے۔
اور نہ ہی پارٹیوں میں انتخابات کا کوئی رواج ہے۔ صرف نامزدگی ہوتی ہے اور اُس کے بعد یہ اعلان ہوجاتا ہے کہ فلاں کو متفقہ طور پر اگلے دو سال کے لئے پارٹی کا صدر منتخب کر دیا گیا ہے۔ جو وراثتی انتقال کی روشنی میں طے کیا جاتا ہے ۔ گویا سیاسی پارٹی کی صدارت بھی ایک وراثتی جاگیر ہوتی ہے جو صرف اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ کیا یہ جمہوریت کا بنیادی تصور ہے؟ ہرگز نہیں۔۔۔۔ بلکہ اسے آمریت۔ سینہ زوری اور منہ زوری کا نام دیا جائے گا۔۔۔۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-05-09), فرحان دانش (31-05-09), منتظمین (30-05-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ابن جلال (06-01-09), حسنین ایوب (30-04-10), راشد احمد (29-05-09), رضی (30-05-09), سحر (03-06-09), شاہد جمیل حفیظ (06-01-09), عبداللہ آدم (29-04-10)
پرانا 01-06-09, 09:11 AM   #16
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جمہوریت کا بنیادی تصور ہی یہ ہے کہ آمریت کے ہر نشان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکو۔ لیکن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو یہاں جمہوریت کی بجائے جمہوریت کے لبادے میں شخصیت پرستی کروائی جاتی ہے۔ جس نے بھی سیاسی پارٹی بنائی اُس نے اُسے اپنی جاگیر میں شامل کر لیا۔ مسلم لیگ 1906 میں قائم ہوئی تھی۔ آج مسلم لیگ کے کئی دھڑے بنے ہوئے ہیں۔ جس نے دھڑا بنایا وہ تادم مرگ اُسے اپنی جاگیر سمجھتا ہے اور مرنے سے پہلے اپنے بیٹے یا بیٹی کو نامزد کر دیتا ہے۔ کیا یہ جمہوریت ہے؟ جمہوریت میں منشور کو اولیت حاصل ہوتی ہے نہ کہ شخصیت کو۔ جب آپ کے پاس عوامی امنگوں پر مبنی منشور ہے اور آپ اُس پر عمل درآمد کےلئے پُر خلوص ہیں تو پھر شخصیت کی کوئی اہمیت نہیں‌رہ جاتی۔ پارٹی کی مجلس عاملہ کے اراکین میں سے کوئی بھی اس منشور پر عمل کروا سکتا ہے۔ پاکستان میں بار بار آمریت کے سیاہ بادل چھا جانے کی سب سے بڑی وجہ ہی یہی ہے کہ ہماری سیاسی جمہوری پارٹیوں میں بنیادی سطح پر جمہوری شعور کی انتہائی کمی ہے۔ اسی کمزوری کے باعث اندرون ملک فوج اقتدار پر قبضہ کر لیتی ہے اور بیرون ملک سے پاکستان کو ڈکیٹیشن ملتی ہے۔

Last edited by Zullu230; 22-06-09 at 01:55 PM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 13-06-09, 10:15 PM   #17
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے ہاں سیاسی لیڈروں کو میرث میں ملی ہیں
کسی باپ سے کسی کو دادا سے سارے میراثی ہیں
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-06-09, 12:07 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,583
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ایم کیو ایم بھی واحد جماعت ہے جو اولاد در اولاد نہیں چل رہی ہے آپ ایم کیو ایم کی تاریخ پڑھ سکتے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-06-09, 01:33 AM   #19
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,369
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایم کیو ایم کی کیا تاریخ ہے ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-09, 11:03 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جماعت اسلامی بھی نسل در نسل نہیں چلی۔ ایم کیو ایم جب سے وجود میں‌آئی ہے الطاف حسین کے کنٹرول میں ہے۔ الطاف حسین کا کوئی جانشین نہیں۔ اسی طرح ن لیگ بھی جب سے وجود میں‌آئی ہے نواز شریف کے کنٹرول میں ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (18-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 11:08 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,583
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایم کیو ایم کی کیا تاریخ ہے ؟؟؟
زیادہ یاد تو نہیں لیکن 1987 ہے شاید
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-06-09, 12:05 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1979 میں جامعہ کراچی میں مہاجر طلباء کی ایک تنظیم APMSO یعنی آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹ آرگنائزیشن بنی۔ بعد میں 1984 میں یہ تنظیم ایک سیاسی جماعت ایم کیو ایم (مہاجر قومی موومنٹ)بنی۔ بعد ازاں 1995 میں یہ مہاجر قومی موومنٹ سے متحدہ قومی موومنٹ بنی۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (18-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 02:52 PM   #23
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لیکن ایم کیو ایم بھی واحد جماعت ہے جو اولاد در اولاد نہیں چل رہی ہے آپ ایم کیو ایم کی تاریخ پڑھ سکتے ہیں
اقتباس:

جب تک الطاف حسین زندہ ہے اس کی اولاد میں سے بھی کسی کی مجال نہیں کہ دم مارے اور وہ تا زندی ایم کیو ایم کی صدارت کرے گا۔ کیا یہ جمہوریت ہے؟

1979 میں جامعہ کراچی میں مہاجر طلباء کی ایک تنظیم APMSO یعنی آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹ آرگنائزیشن بنی۔ بعد میں 1984 میں یہ تنظیم ایک سیاسی جماعت ایم کیو ایم (مہاجر قومی موومنٹ)بنی۔ بعد ازاں 1995 میں یہ مہاجر قومی موومنٹ سے متحدہ قومی موومنٹ بنی۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ 1984 سے لے کر اب تک ایم کیو ایم کے کتنے صدر گزرے؟ کیا آپ اسے جمہوریت کہتے ہیں؟ پاکستان کی تمام سیایسی پارٹیوں میں سوائے جماعت اسلامی کے بنیادی طور پر آمرانہ ذہنیت کا غلبہ ہے جو جمہوریت کا دشمن ہے۔

Last edited by Zullu230; 22-06-09 at 01:56 PM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-04-10), منتظمین (19-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), راشد احمد (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 03:35 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,583
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جتنا آپ جماعت اسلامی کو اچھا سمجھ رہے ہیں یہ سب سے زیادہ بازی لے چکی ہے سب جماعتوں پر پاکستان کی کوئی سی بھی سیاسی جماعت پاکستان سے مخلص نہیں ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (18-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 04:25 PM   #25
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معافی چاہتا ہوں کہ درمیان میں میں غیر حاظر رہا

یہاں دوستوں نے ایم کیوں ایم اور جماعت پر بحث کی ہے دراصل جیسا کہ یہاں پر نظم اعلیٰ صاحب Zullu230 نے جوکہ بات کی ہے کہ ایم کیو ایم کے ابھی تک کتنے صدر گذرے ہیں ہر سیاسی جماعت کا تارٰک اگر دیکھا جائے تو ہمیں بہت کم ایسی پارٹیاں ملینگے جس میں جمہوریت ہو اور جمہری فیصلے کرتے ہو ان پارٹیوں میں الیکشن تو ہوتے ہیں لیکن وہی کے وہی چہرے سامنے آتے ہیں کھبی چہرے نہیں بدلتے اوراگر چہرے بدل بھی جائے تو نظام وہی کے وہی رہتہاہے.
تو کیا یہ پارٹیاں میراثی نہیں اور کیا ہے ؃
مسلم لیگ میں دھڑے بننے سے کوئی تبدیلی تو نہیں آئی وہی مسلم لیگ ہے ......! وہی پالیسی ہے .........! وہی ڈکٹیٹر شپ ہے ......................! اور دوسروں کے اشاروں پر کام کرنے والے لوگ ہیں..............!
تو یہ میراثی نہیں اورکیا ہے ......................! اسی جماعت اسلامی کی یہی تاریخ ہے
پاکستان میں اسلامائزیشن کو کس نے فروغ دیا .......! جماعت اسلامی نے
پاکستان میں اسلام کے نام جہاد کو فروغ دیا ................! جماعت اسلامی نے
آج پاکستان میں ہمارے پاکستانی بھائیوں کو جہاد کے نام پر مارا جارہاہے کس کی وجہ سے ........................! جماعت اسلامی کی وجہ سے
ان انتہا پسند تنظیموں کو کس پورٹ کیا ........................ہمارے ان ہی مذہبی جماعتوں نے اور کس نے
یہ سارا کا م کس کے اشارے پر کیا یہ ہم سب جانتے ہیں

اس کو میراثی نہیں تو اور کیا کہا جائے
وسلام
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (19-06-09)
پرانا 15-06-09, 04:36 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ 1984 سے لے کر اب تک ایم کیو ایم کے کتنے صدر گزرے؟ کیا آپ اسے جمہوریت کہتے ہیں؟ پاکستان کی تمام سیایسی پارٹیوں میں سوائے جماعت اسلامی کے بنیادی طور پر آمرانہ ذہن غلبہ ہے جو جمہوریت کا دشمن ہے۔
ایم کیو ایم کے اس وقت سے اب تک صدر الطاف حسین ہی ہیں جبکہ عظیم احمد طارق چئیرمین رہ چکے ہیں جو 1993 میں قتل ہوگئے تھے۔ اس کے بعد اب تک الطاف حسین ہی کرتا دھرتا ہیں
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-09, 03:15 PM   #27
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ میں جماعت اسلامی کا حامی نہیں ہوں۔ جب غیر جاندارانہ تبصرہ ہو گا تو جماعتی صدرات کے حوالے سے کم از کم جماعت اسلامی کے پاس تین چار مثالیں موجود ہیں کہ اس جماعت کے صدر بذریعہ الیکش منتخب ہوتے رہے ہیں۔ کیا پاکستان کی کسی اور سیاسی پارٹی کے پاس اس طرح کی کوئی مثال ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-06-09, 04:00 PM   #28
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,393
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے ملکی لیول پر سیاسی پارٹیاں‌صرف دو ہی ہونی چاہئے باقی سب فضول ہے ۔ لیکن پاکستان میں‌جتنی بھی ہوں‌کم ہیں مجھے کوئی بھی سیاسی پارٹی اچھی نہیں لگتی کیونکہ کسی بھی سیاسی پارٹی نے جو کے برسراقتدار آئی ہو کوئی اتنے اچھے معرکے نہیں مارے ۔ ان سیاسی پارٹیوں‌کی وجہ سے ہی ہمارا ملک آج اس دوراہے پر کھڑا ہے ۔
ہمارے سیاسی لیڈر باہر اگر کسی ملک میں جائیں تو 10،15 ان کے چیلے ساتھ جاتے ہیں اور ان کا رہنا ،کھانا،پینا سب گورنمنٹ کے کھاتے میں ہوتا ہے اور کروڑوں روپے خرچ کر کے وہ واپس آتے ہیں کیا ہمارے سیاست دانوں کو ان چیزوں کا خیال نہیں رکھنا چاہئے ہمارے سیاست دان میرے تو خیال سے ہے ہی ان پڑھ اور اگر ان پڑھ نہیں ہیں تو جان بوجھ کر پاکستان کو اندھیرے میں دکھیل رہے ہیں‌۔
ہمیں‌سیاسی پارٹیوں پر بحث کرنے کی بجائے کوئی اور کام کی بات کرنی چاہئے سیاسی پارٹیوں‌پر بحث کر کے کوئی فائدہ نہیں کیونکہ سیاسی پارٹیوں بدلنے والی تو ہیں‌نہیں انہوں‌نے تو اپنے اصولوں‌کے تحت چلنا ہے ۔ نہ وہ کسی کی سنتی ہیں بس اپنی ہی دباتی ہیں ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (19-06-09), راشد احمد (18-06-09)
پرانا 19-06-09, 10:33 AM   #29
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہمیں‌سیاسی پارٹیوں پر بحث کرنے کی بجائے کوئی اور کام کی بات کرنی چاہئے سیاسی پارٹیوں‌پر بحث کر کے کوئی فائدہ نہیں کیونکہ سیاسی پارٹیوں بدلنے والی تو ہیں‌نہیں انہوں‌نے تو اپنے اصولوں‌کے تحت چلنا ہے ۔ نہ وہ کسی کی سنتی ہیں بس اپنی ہی دباتی ہیں ۔
ہم یہ تو کر سکتے ہیں کہ بے اصولی، لا قانونیت، ظلم اور نا انصافی کے خلاف آواز بلند کریں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-06-09, 11:24 AM   #30
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,393
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
ہم یہ تو کر سکتے ہیں کہ بے اصولی، لا قانونیت، ظلم اور نا انصافی کے خلاف آواز بلند کریں۔

ہمارے آواز بلند کرنے سے کیا ہو گا ؟
پہلے ادھر جو کچھ ہو رہا ہے وہ کیا کم ہے ۔ جب بجلی کی زیادہ لوڈ شیڈنگ شروع ہوئی تھی تو لوگوں‌نے احتجاج کیا اور سڑکیں بلاک کر دی تھی ہمارے ادھر تو کچھ دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر دی گئی لیکن اب پھر وہ حال ہے ۔ ہمیں کچھ ایسا کرنا چاہئے جس سے عارضی طور پر پاکستان میں کوئی نظام نافذ نہ ہو بلکہ مستقل بنیادوں‌پر یہ نظام رائج ہو ۔ اُس کے لئے کیا کریں گے آپ کے ایسا ہو جائے۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, نظر, منتقل, منشور, آج, امیر, امریکہ, اسلامی, بھائی, بے نظیر, جواب, خلاف, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, زرداری, سال, علی, عبدالقدوس, صدارت, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلز پارٹی میں نووارد توقیر ضیاء اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں بے یقینی کا شکار ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:42 AM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:03 AM
پیپلز پارٹی کے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں،تمام سیاسی جماعتوں نے بائیکاٹ کیا تو واپس لے لیں گے،بینظیر عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 10:13 AM
لاہور: لانگ مارچ کیلئے پیپلز پارٹی کے سیاسی جماعتوں سے رابطے،رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن،50گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 05:29 PM
بحا لیٴ جمہوریت کیلئے پیپلزپارٹی کے مختلف سیاسی جماعتوں ورہنماؤں سے رابطے عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 09:35 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger