| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 6 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (03-03-08), محمدعدنان (28-02-08), شاہد جمیل حفیظ (10-10-09), عادل سہیل (30-01-09), عبدالقدوس (28-02-08), عبداللہ حیدر (24-10-08) |
| کمائي نے شیخ ہمدان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-03-08 | منتظمین | دستیاب نہیں | 50 |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
برائن ڈی ہنٹ کی امداد کا حوالہ دے کر آپ کیا سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں؟ یہ کہ امریکا 50 ہزار ڈالر میں اپنی خوبیوں کی داستانیں اخباروں میں چھپوانا چاہتا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر 40 نوجوانوں کے "ہجوم" کی جانب سے امريکی پرچم کو نذرآتتش کرنے کے واقعے کو ايک بڑی خبر تسليم کر کے اسے تمام اخبارات کے صفحہ اول پر شائع کيا جا سکتا ہے تو اسی معيار اور تناسب سے امريکی قونصل خانے لاہور کے پرنسپل آفيسر برائن ڈی ہنٹ کی جانب سے 50 ہزار کی امداد کو بھی کوريج ملنی چاہيے۔ امداد کی رقم ميرا نقطہ نہيں تھا۔ ميں اس مجموعی سوچ کی نشاندہی کر رہا تھا جو حقائق کی يکطرفہ رپورٹنگ کے ضمن ميں ميڈيا کے کچھ حلقوں ميں پائ جاتی ہے۔ 50 ہزار کی امداد تو محض ايک چھوٹی سی مثال تھی۔ حقيقت يہ ہے کہ امريکی حکومت کے بہت سے سرکاری اور غير سرکاری اداروں کی جانب سے مالی، تکنيکی اور سازوسامان کی امداد ايک مسلسل عمل ہے جسے کا ميڈيا ميں شازونادر ہی ذکر کيا جاتا ہے۔ پچھلے کچھ دنوں کی چند مثاليں پيش ہيں۔ نومبر 3 کو امريکی قونصل خانے لاہور کے پرنسپل آفيسر برائن ڈی ہنٹ نے راجن پور کے علاقے کا دورہ کيا جہاں يو – ايس – ايڈ کے ادارے کی جانب سے 599،390 $ ڈالرز اور "ايکٹڈ" کی جانب سے 318،419 $ ڈالرز کی امداد دی گئ۔ http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=889611&da=y نومبر 4 کو امريکی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی مدد کے ليے مزيد 5۔1 ملين ڈالرز کی امداد فراہم کی گئ۔ اس ضمن ميں دی جانے والی اب تک مجموعی امداد 5۔2 ملين ڈالرز ہے۔ http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=889612&da=y نومبر 6 کو امريکی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے متاثرہ علاقوں ميں شيلٹرز کی تعمير کے ليے سازوسامان فراہم کيا گيا جس سے قريب 26،500 افراد کی موسم سرما کی شدت سے بچنے میں مدد ہو گی۔ http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=889613&da=y http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=889614&da=y فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov Page has moved |
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ميں آپ کی اس راۓ سے متفق نہيں ہوں کہ فاٹا ميں امريکہ کی فوجی کاروائ پری ايمٹوو سٹرائيک کے زمرے ميں آتی ہے۔ يہ مفروضہ اس حقيقت کی نفی کرتا ہے کہ دہشت گرد گروپ مسلسل پاکستانی معاشرے کے خلاف کاروائياں کر رہے ہيں۔ ميں آپ کو ياد دلانا چاہتا ہوں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا آغاز فاٹا میں فوجی کاروائ سے نہيں ہوا تھا۔ اس جنگ کا آغاز 911 کے واقعات سے بھی نہيں ہوا تھا۔ القائدہ نے قريب 10 سال پہلے امريکہ کے خلاف باقاعدہ جنگ کا اعلان کيا تھا جس کے بعد دنيا بھر ميں درجنوں امريکی املاک پر براہراست حملے کيے گۓ تھے۔ حقيقت يہ ہے کا امريکہ پر " پری ايمٹوو سٹرائيک" کی بجاۓ يہ الزام لگايا جا سکتا ہے کہ امريکہ نے القائدہ کے خلاف اس وقت زيادہ موثر کاروائ نہيں کی جب القائدہ اپنی تشکيل کے ابتدائ مراحل ميں تھی۔ يہ بات تاريخ سے ثابت ہے کہ اگر معاشرہ جرائم پيشہ عناصر کی مناسب سرکوبی نہ کرے تو اس سے جرم کے پھيلنے کے عمل کو مزيد تقويت ملتی ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov America - Telling America's Story - America.gov |
|
|
|
|
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
يہ درست ہے کہ گجرات کے چيف منسٹر نريندر مودی نے امريکہ منتقلی کے ليے سفارتی ويزہ کی درخواست دی تھی ليکن ان کی يہ درخواست گجرات کے واقعات ميں ان کے کردار کے سبب مارچ 21، 2005 کو امريکی اسٹيث ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مسترد کر دی گئ۔ يہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ ان کا پہلے سے موجود ويزٹ ويزہ بھی منسوخ کر ديا گيا تھا جو کہ ايک انتہائ غير معمولی عمل تھا۔ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی سرکاری ويب سائٹ کا يہ لنک اس کا ثبوت ہے۔ Issue of Gujarat Chief Minister Narendra Modi's Visa Status اس خبر کو بھارتی ميڈيا نے بھی رپورٹ کيا تھا۔ http://timesofindia.indiatimes.com/a...43,curpg-1.cms يہاں پر ميں يہ واضح کر دوں کہ گجرات ميں مسلمانوں کے قتل عام کی نہ توامريکی حکومت نے حمايت کی تھی اور نہ ہی اس کو نظرانداز کيا تھا۔ اس کے برعکس کانگريس کے بہت سے نامور ارکان کی جانب سے گجرات کے چيف منسٹر کے اقدامات کے خلاف باقاعدہ مہم چلائ گئ تھی۔ http://timesofindia.indiatimes.com/a...43,curpg-2.cms فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov America - Telling America's Story - America.gov |
|
|
|
|
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ نے کن کن دلیلوں سے امریکہ کو قائل کیا ہے کہ وہ عراق سے واپس جا رہا ہے۔ اگر کچھ کیا ہے تو وہی دلائل افغانستان میں بھی استعمال کیجئے کیونکہ ہم ان فرنگیوں سے کافی تنگ آچکے ہیں۔ |
|
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (16-04-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
حضرت عمر رض مطلق العنان(ڈیکٹیٹر) نہیں تھے جیسا کہ انہوں نے لکھا ہے بلکہ ہر کام شورٰی کے فیصلے کے مطابق کرتے تھے۔ ہاں یہ بات درست ہے کہ سخت گیر تھے اور اسلامی جمہوریّت یا کوئی بھی حکومت اسی وقت درست چل سکتی ہے جب حکمران سخت گیر ہو اور اپنی بات پر ثابت قدمی سے قائم ہو ۔ فیصلہ کرنے کے بعد یا پہلے ہر ایک کے ورغلانے میں آنے والا یا دھمکی سے ہی حواس کھونے والا بھلا کیسے کامیاب حکمران ہو سکتا ہے۔ رعایا پر اس وقت ہی ظلم ہوتا ہے جب اس کا حکمران نرم ہو یعنی مجرموں کو قرار واقعی یا سخت سزا نہ دینے والا ہو ۔ اسی سے لوگ ایک دوسرے کے خلاف اُٹھ کھڑے ہونے پر مجبور ہو جاتے ہیں کیونکہ انکو ظالموں سے خود پھر نپٹنا پڑتا ہے جو مغربی جمہوریّت کا ایک اہم جزو ہے اور اس نام پر انکی سیاست قائم رہتی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہندو, کورٹ, کارگل, کتابوں, کراچی, گانے, پولیس, پاک, پاکستان, پاکستانی, پسند, ڈکشنری, ویب, واقعات, واشنگٹن, وزیراعظم, قرآن, قصہ, لوگ, لندن, نیوز, چین, نیند, نوکری, نظر, مکمل, مقابلہ, منصوبہ, مسائل, مسجد, معلوم, آج, آدمی, اقوام متحدہ, انٹرنیٹ, انعام, احتجاج, اسلام, اسلامی, اسلامی تاریخ, بہترین, بھائی, بے نظیر, بچوں, بم دھماکا, تلاش, ترک, تعلیم, جواب, حل, حسن, خون, خواتین, خوش, خلاف, خبر, دھماکہ, دوست, راستہ, سفر, سپریم, سیاست, سال, سری لنکا, شکاگو, علاج, عزت, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 12:05 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 12:50 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 10:12 AM |