| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (02-02-09), shafresha (03-09-09), وجدان (08-07-08), نیلم خان (31-08-09), موجو (30-07-09), ملک بھائی (01-09-09), yashaka (06-05-09), ابن جلال (07-01-09), رضی (10-06-09), شاہد جمیل حفیظ (10-10-08), طارق راحیل (30-05-10), عُکاشہ (01-07-08) |
|
|
#256 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
امريکی حکومت مسلم ممالک خاص طور پر پاکستان کے عوام کے امريکہ کے حوالے سے بالخصوص اور مغرب کے بارے ميں بالعموم غم وغصے، عمومی تاثر، خيالات و نظريات، تحفظات اور سوچ سے بخوبی واقف ہوں۔ اس واضح حقيقت کو جانچنے کے لیے کسی جاسوسی کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان ميں ايک راۓ جس پر عمومی طور پر اتفاق پايا جاتا ہے وہ يہ ہے کہ پاکستان ميں ميڈيا کی ترقی کے سبب عوام پہلے کے مقابلے ميں زيادہ باشعور اور با علم ہيں۔ مگر حقيقت يہ ہے کہ عوام کی سوچ کی تشکيل ميں اہم کردار ادا کرنے والے 50 سے زائد ٹی وی چينلز، 600 سے زيادہ اخبارات اور قريب 500 سے زائد رسائل کا ايک سرسری جائزہ ليں تو عمومی طور پر آپ کو "دوسرے فريق" کا نقطہ نظر نہيں ملے گا۔ اس حقيقت کے باوجود ہر شخص امريکہ پر ايک جانب دار ميڈیا پروپيگنڈہ کا الزام لگاتا ہے۔ دلچسپ بات يہ ہے کہ پاکستانی ميڈيا ميں امريکہ پر تنقيد کے ليے کسی بيان، دستاويزی فلم يا حالات حاضرہ کے حوالے سے جو مواد استعمال کيا جاتا ہے وہ عام طور پر اسی "جانب دار اور يک طرفہ" امريکی ميڈيا ہی سے حاصل کيا جاتا ہے۔ اس کے مقابلے ميں آپ کو امريکی ميڈيا سے ايسی بے شمار مثاليں دے سکتا ہوں جہاں امريکی حکومت پر بے دريخ تنقيد کی جاتی ہے۔ محض چند ہفتے قبل ميں نے شکاگو کے ايک ريڈيو پروگرام ميں مشہور پاکستانی تجزيہ نگار زيد حامد کی گفتگو سنی جو آزادی کے ساتھ امريکی کے "نيو ورلڈ آرڈر" کے حوالے سے "سازشوں" کا ذکر رہے تھے۔ اسی طرح امريکہ کے سخت ترين نقاد عمران خان اکثر امريکہ کا دورہ کرتے ہيں اور ميڈيا کے علاوہ واشنگٹن ميں بے شمار سياسی فورمز پر اپنے خيالات کا آزادانہ اظہار کرتے ہیں۔ اگر امريکی حکومت کو امريکہ کے اندر زيد حامد اور عمران خان کے خيالات سے کوئ خطرہ نہيں ہے تو مختلف فورمز پر ايسی آوازوں کو خاموش کرانے ميں امريکہ کيونکر دلچسپی لے گا جو امريکی آئين ميں درج قوانين اور قواعد وضوابط کے عين مطابق اپنی آزادانہ راۓ کا اظہار کرتے ہيں۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-09-09) |
|
|
#257 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہر وہ شخص جو واشنگٹن کے گرد ونواح ميں رہائش رکھتا ہے يا ملازمت سے منسلک ہے وہ اس بات کی گواہی دے گا کہ بے شمار بين الاقوامی اور ملکی معاملات پر جلسے جلوس، ريلياں اور عوامی اجتماعات روزمرہ کا معمول ہيں جن ميں امريکی حکومت پر بھی کھلے عام تنقيد کی جاتی ہے۔ امريکہ ميں ہر شخص کو يہ آزادی حاصل ہے۔ اس ضمن ميں کوئ امتياز نہيں ہے۔ امريکہ ميں آئين اور قوانين اس امر کو يقينی بناتے ہيں۔ اس تناظر ميں ہر شخص کو يہ اختيار حاصل ہے کہ وہ اپنے سياسی نظريے اور تحريک کی تشہير کر سکتا ہے۔ ليکن اس آزادی کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ امريکی حکومت کسی مخصوص تحريک يا سياسی تنظيم کی حمايت کر رہی ہے۔ امريکی حکومت نے کبھی ايسی سياسی يا مسلح تحريک کی حمايت نہيں کی جس کے ذريعے پاکستان کو تقسيم کر کے سارے خطے کو انتشار کا شکار کيا جا سکتا ہے۔ اس کے برعکس امريکی حکومت نے ہر ممکن کوشش اور مدد کی ہے تا کہ حکومت پاکستان مستحکم ہو کر پورے ملک پر اپنی رٹ قائم کر سکے۔ آنے والے دنوں ميں کيری لوگر بل امريکہ کی پاکستان کے استحکام کے لیے کی جانے والی کوششوں کے ضمن ميں واضح ثبوت ہے۔ اس بل کے ذريعے پاکستان کو اگلے پانچ سالوں ميں مجموعی طور پر 5۔7 بلين ڈالرز کی امداد دی جاۓ گی جو کہ فوجی امداد کے علاوہ ہے۔ اس ضمن ميں سالانہ 5۔1 بلين کی امداد پاکستان کو ملے گی۔ اس کے بعد مزيد 5 سالوں کے ليے بھی 5۔7 بلين ڈالرز کی امداد بھی اس بل کا حصہ ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
|
#258 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
يہ بات غور طلب ہے کہ ميں امريکہ ميں کام کرنے والا واحد مسلمان نہيں ہوں۔ يہاں پر لاکھوں کی تعداد ميں مسلمان ہر شعبہ زندگی ميں موجود ہيں۔
http://www.america.gov/media/pdf/boo...in-america.pdf يہ بھی واضح کر دوں کہ ميں امريکی حکومت ميں کام کرنے والا واحد مسلمان نہيں ہوں۔ امريکی حکومت کے ہر شعبے ميں بے شمار مسلمان کام کر کے اپنے ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ اس ميں وائٹ ہاؤس بھی شامل ہے۔ YouTube - Muslim Americans Serving in the U.S. Government فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
#259 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#260 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جہاں تک سفارت خانے کی توسيع اور اس کو ملٹری بيس ميں تبديل کرنے کے حوالے سے خبروں کا تعلق ہے تو اس ضمن ميں آپ کی توجہ رچرڈ ہالبروک کے اس بيان کی جانب دلواؤں گا جو انھوں نے جماعت اسلامی کے رہنما لياقت بلوچ سے ملاقات کے بعد ديا تھا۔ "ميں نے ڈاکٹر بلوچ اور ان کے ساتھيوں کو دعوت دی ہے کہ وہ کسی بھی وقت امريکی سفارت خانے کا دورہ کر کے تعميراتی منصوبوں کے بليو پرنٹس اور عملے کی جانچ پڑتال کر سکتے ہيں۔ اس معاملے ميں ہميں کچھ بھی خفيہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہے"۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-09-09) |
|
|
#261 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,060
شکریہ: 105
42 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب فواد صاحب میں نے اس تھریڈ کا بغور مطالعہ کیا ہے اور میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپ بڑی ڈھٹائی سے ایک ہی بات کی رٹ لگارہے ہو کہ کوا سفید ہے یعنی کہ امریکہ معصوم ہے حالانکہ امریکہ کی حقیقت سے بچہ بچہ واقف ہے ۔ لیکن بھائی آپ کی بھی مجبوری ہے ظاہری بات ہے آپ نے بھی تو نمک حلال کرنا ہے لیکن اس چکر میں آپ اپنی حثیت بالکل کھوتے جارہے ہو۔
اچھا اب زر پاکستان میں شبقدر (نزد چارسدہ) میں بدنامِ زمانہ بلیک واٹر کی موجودگی پہ روشنی ڈالیں کہ وہاں ان کے کیا مقاصد ہیں اور دوسرا اسلام آباد میں امریکی جو سی ڈی اے سے زمین حاصل کررہے ہیں اس کی کیا وجہ ہے ؟ آپ کے تفصیلی جواب کا انتظاررہے گا۔ |
|
|
|
| Dani کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (05-09-09) |
|
|
#262 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عبدالقدوس سے میں اتفاق کرتا ہوں، تمام ممبران سے درخواست ہے کہ اپنی رائے کو ذاتیات تک محدود نہ کریں۔ اس موضوع پر کئی ایسی باتیں ہوسکتی ہیں جس سے آپ کے خیالات کا اظہار اس سے بہتر طریقے سے ہوسکتا ہے، کسی کی ذات پر کیچڑ نہ اچھالیں - والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
|
#263 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بحث کو بحثتک محدود رکھیں اوراپنی حدودقیود کا خیال رکھتے ہوئے بحث میں حصہ لیں۔۔۔
اگر اپ شائستگی کا دامن نہیں تھام سکتے تو پھر اپکے لیے خاموشی بہتر رہے گی۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (03-09-09) |
|
|
#264 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
سوالات کو بہتر انداز میں پیش کریں گے تو سوال کرنے والے کا پلڑا بھاری ہوگا بھائی اور اگر جواب سننے سے پہلے ہی تھپڑ رسید کردیں گے تو نتیجہ آپ بھی سمجھتے ہوں گے |
|
|
|
|
|
|
#265 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو میری بات حدود سے باہر نظر آئی لیکن سامنے والے کی نہیں پہلے اسی نے ہی لکھا تھا تو اس کا جواب میں نے دیا ۔ اور جو پوسٹ حذف کی ھے وہ میں نے نہیں بنائی دنیا کے اخبارات اور ٹی وی میں دکھائی گئی ھے اس کو تعلق بھی اسی سے تھا خیر آپ کی اپنی مرضی ھے جو بھی کر سکتے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-09-09) |
|
|
#266 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت اچھی بات کہی فواد صاحب ، ہمارے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے دوسرے خلیفہ راشد عُمر رضی اللہ عنہ پر حملہ کر کے ملت اسلامیہ کو پہلا بڑا زخم دینے والا بھی بظاہر مسلمان ہی تھا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے تیسرے بلا فصل خلیفہ عُثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کر کے مسلمانوں کے درمیان ایک بہت لمبی چوڑی خیلج بنانے والے سب حملہ آور بظاہر مسلمان ہی تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے چوتھے بلا فصل خلیفہ علی رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے بھی نام سے مسلمان ہی تھے ، بلکہ ان شخصیات پر عبادات اور زہد و تقویٰ کا پرتو ہم جیسوں سے کہیں زیادہ تھا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے پانچوَیں بلا فصل خلیفہ حسن بن علی رضی اللہ عنہما کو شہید کرنے والے بھی بظاہر مسلمان تھے ، اور پھر چلتے چلیے ، سقوط اسپین ، سقوط ھند ، بلخ و بخارا کی ریاستوں کا کافروں کے پاتھ چڑھنا ، عراق و بغداد ، مصر ، شام اردن ، ہر جگہ غداروں نے مروایا ، جو """ مسلمان ہی تھے """" صرف نام اسلامی ہونا ، مسلمانی نہیں ، اور نہ ہی صرف حلیہ اسلامی ہونا مسلمانی ہے ، اگر اپنے دین اور اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں کی بجائے کافروں کی کاسہ لیسی کی جائے اور اس قدر کی جائے کہ ان کے ہر گناہ کو عظیم نیکی اور ہر سیاہ ترین جھوٹ کو چمکدار روشن حقیقت بنانے کی کوشش میں اپنا ایمان لٹا دیا جائے تو مسلمانی کیسی ؟ جناب آپ مسلمانی کا لبادہ اوڑھ کر ، مسلمانی کا حوالہ دے کر ، یہاں ہمدردیاں بٹورنے کی کوشش کی بجإے اپنے باطل معبودوں کی عبادت کیے چلیے ، آپ کی اس نام نہاد مسلمانی کا ان شا اللہ کسی پر اثر ہونے والا نہیں۔ اللہ کی سلامتی ہو اس پر جو اللہ کی ہدایت پر عمل کرتا ہے ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
| کمائي نے عادل سہیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-09-09 | کنعان | دین کی مدد کرنے پر | 150 |
|
|
#267 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
بالکل ٹھیک کہا میرے ان دونوں بھائیوں نے ، کسی کی شخصیت کو زیر بحث نہ لایا جانا ہی بہتر ہے ، لیکن یہ بات بھی قابل غور ہے کہ یہاں فواد صاحب نے خود کو جس طور پیش کر رکھا ہے وہ ان کی طرف سے ان کی ذات پر تنقید کی کھلی دعوت ہے ، ہر کوئی ایسا مسلمان تو نہیں ہوتا کہ اپنے دین ، اپنے رب اپنے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم اور اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں کے کھلے دشمن کے وکیلوں ، یعنی دین اور ملت کے غداروں کی خدمت اقدس میں بس دست بستہ سوالات پیش کرتا رہے اور ان سے ان کی اپنی شخصیت کے بارے میں فکر انگیز بات نہ کرے ، مجھے یقین ہے میرے ان دونوں بھائیوں کی یہ بات اچھے اسلامی اخلاق کی بنا پر ہیں ، ان کا کوئی اور سبب نہیں ، لیکن ، میری سابقہ لیکن بھی قابل غور ہے ، و السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔ |
||
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (04-09-09) |
|
|
#268 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ميں يہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ بليک واٹر ايک نجی سيکورٹی ايجنسی ہے۔ کوئ بھی کارپوريٹ يا نجی ادارہ اس ايجنسی کی خدمات حاصل کر سکتا ہے۔ اس تناظر ميں يہ ذمہ داری امريکی حکومت کی نہيں ہے کہ وہ اس ايجنسی کے ملازمين کی پاکستان ميں موجودگی کی وضاحت يا توجيہہ پيش کرے۔ پاکستان ميں رہنے اور کام کرنے والے ہر غير ملکی کو ويزے کے اجراء کی ذمہ دار حکومت پاکستان اور متعلقہ پاکستانی محکمے اور ايجينسياں ہیں۔ جہاں تک امريکی حکومت کا تعلق ہے تو میں يہ بات پورے وثوق اور يقين کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان ميں امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کا يو ايس ٹريننگ سنٹر (جو کہ بليک واٹر کے نام سے جانی جاتی تھی) سے کوئ معاہدہ نہيں ہے۔ بليک واٹر/ايکس ای/ يو ايس ٹريننگ سنٹر کی جانب سے بے شمار کراۓ کے مکانات يا اپنے مشنز کی تکميل کے لیے ديگر سہوليات کے استعمال کے حوالے سے يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے پاس کوئ معلومات نہيں ہيں۔ يہ درست ہے کہ اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے ميں توسيع کے سبب کچھ ملازمين کو کراۓ کے مکانات ميں منتقل کيا گيا ہے۔ جيسے ہی عمارت کی تعمير کا منصوبہ مکمل ہو گا، ان ملازمين کو سفارت خانے کی عمارت ميں واپس منتقل کر ديا جاۓ گا اور اسلام آباد ميں کراۓ پر لیے جانے والے مکانات ميں بتدريج کمی آۓ گی۔ اسلام آباد ميں امريکی سفير نے اس بات کی وضاحت باقاعدہ ايک پريس بريفنگ ميں کر دی ہے۔ کچھ ٹی وی اينکرز کی جانب سے بے بنياد کہانيوں اور تشہير کے برعکس يہ کوئ خفيہ سازش نہيں بلکہ سرکاری ريکارڈ کا حصہ ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
|
#269 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فواد میں نے اپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی کہ الگ ہر مسلے کے لیے الگ موضوع بنایا کریں۔ یہ تھریڈ ایک چوں چوں کا مربہ بن کر رہ گیا ہے۔ امید ہے کہ اپ ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہوئے مسائل کی وضاحت یا پھر امریکی پالیسوں کی وضاحت کے لیے واضع عنوانات کے ساتھ موضوع بنایا کریں گے۔
ویسے میں ذاتی طور پر اس بات کی حق میں ہوں کہ امریکی پالیسیوں کا سرکاری پہلو واضح ہوتا رہے۔ اور مجھے اس بات میں زیادہ دل چسپی ہے کہ اتنی امداد جو امریکی پاکستان کو دیتے ہیں وہ جاتی کہاں ہے۔ اب تک شائد دس ارب ڈالر دیے جا چکے ہیں اس سے تو پورا پاکستان تعلیم یافتہ ہو جانا چاہیے تھا لیکن شائد ہی کہیں کوئی سکول کھلا ہو۔ فواد اگر اپ اس بات کا جواب دینا چاہیں تو الگ موضوع بنائے گا۔ کیونکہ عنقریب میں اس موضوع کو مقفل کرنے والا ہوں۔ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, digital, email, fawad, fawwad, php, فورم, فورمز, فروخت, پیاسا, پاک, پاکستان, پسند, قواعد, لوگ, نظر, مکمل, موت, مقابلہ, منتقل, ممکن, اقوام متحدہ, امریکہ, بھائی, بچوں, تصویر, جھوٹ, جواب, حضرات, درخواست, ضوابط, صومالیہ, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 10:06 AM |