واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-08, 02:47 PM  
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

السلام علیکم !
جناب امید ہے کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے۔
آپ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی باقاعدہ نمانندگی"لگتا تو ایسا ہی ہےٌ" کرتے ہیں امید ہے کہ آپ ہمارے پاکستانی عوام الناس کی اصلاح کے لیٰے New World Order اور American War on Terror پر کچھ تفصیل سے روشنی ڈال سکیں۔

صرف ایک آزاد صحافیانہ ریفرنس ضرور دیکھ لیجیٰے گا۔
video.google.com/videoplay?docid=-210088912352527308
Breaking The Silence - Truth and Lies in the War on Terror by
John Pilger John

شکریہ !

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (02-02-09), shafresha (03-09-09), وجدان (08-07-08), نیلم خان (31-08-09), موجو (30-07-09), ملک بھائی (01-09-09), yashaka (06-05-09), ابن جلال (07-01-09), رضی (10-06-09), شاہد جمیل حفیظ (10-10-08), طارق راحیل (30-05-10), عُکاشہ (01-07-08)
پرانا 26-08-09, 09:19 AM   #241
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
؂
آپ کی میٹھی میٹھی باتوں پر یقین کریں یا یہ جو رپورٹ سی این این دکھا رہا ھے اس پر کہ آپ ٹیرارسٹ دھونڈنے فارمز میں آئے ہوئے ہیں۔
السلام علیکم

یہ کس رپورٹ کی بات کر رہے ہیں آپ؟ ذرا اس کا لنک بھی منسلک کر دیں۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 09:23 PM   #242
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں

السلام علیکم فواد صاحب

حقیقت سے منہ نہیں موڑا جا سکتا کوئی کتنا ہی کیوں چھپائے
ہمارے پاکستان میں رہنے والی عوام پہلے ہی بہت مشکل وقت میں ھے اور آپ کو یہاں ان کے ساتھ گفتگو کر کے کوئی تخریب کار نہیں ملے گا کیونکہ پاکستان میں رہنے والے باعزت لوگ ہیں، اور اپنے تھوڑے وقت میں ایک ذہنی رفریشمنٹ کے لئے یہاں اکٹھے ہوتے ہیں

یہ لنک میں آپ کی ہی انفارمیشن ھے کہ آپ یہاں پر کیا ورک کر رہے ہیں آپ کا لکھا ہوا ہی ھے آپکی تصویر کے ساتھ ، اور آپ بھولے بھالے لوگوں کو سبز لائٹ دکھا رہے ہیں۔

آپ کی میٹھی میٹھی باتوں پر یقین کریں یا یہ جو رپورٹ سی این این دکھا رہا ھے اس پر کہ آپ ٹیرارسٹ دھونڈنے فارمز میں آئے ہوئے ہیں۔

والسلام

سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کوئ "خفيہ" ٹيم نہيں ہے جو کسی "مخصوص ايجنڈے" پر کام کر رہی ہے۔ آپ کا امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی سرکاری ويب سائٹ سے ہمارے بارے ميں باآسانی معلومات حاصل کرلينا اس کا واضح ثبوت ہے۔ اس کے علاوہ بے شمار صحافيوں نے ہماری ٹيم سے ملاقاتيں کی ہيں اور ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے بارے ميں کالم لکھے ہيں۔

آپ نے شايد غور نہيں کيا کہ ميں ہميشہ اپنی پوسٹ سے پہلے يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے اپنی وابستگی واضح کرتا ہوں۔ اگر ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد بقول آپ کے دہشت گردوں کی تلاش" يا "ايک مخصوص ملک کے نقطہ نظر کی تشہير" ہوتا تو اس کا بہترين طريقہ يہ ہوتا کہ ميں اپنی وابستگی آپ پر واضح کيے بغير اپنے خيالات کا اظہار کرتا اور راۓ عامہ پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتا۔

امريکی حکومت سے اپنی وابستگی واضح کرنے کے بعد اپنی راۓ کا اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ ميرا مقصد امريکہ کی پاليسيوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں بلکہ اس حوالے سے اٹھاۓ جانے والے سوالات کا جواب اور مختلف ايشوز پرامريکی حکومت کے موقف کی وضاحت اور شکوک وشہبات دور کرنا ہيں۔

ميں آپ کو يہ بات پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ ميں اپنے مسلم بھائيوں اور بہنوں کی جاسوسی پر مامور نہيں ہوں۔ اگر يہ بات درست ہوتی تو ميں امريکی حکومت کے ترجمان کی حيثيت سے اپنا تعارف نہيں کرواتا۔

اس کے علاوہ ہم ايک پبلک فورم پر اپنی راۓ کا اظہار کر رہے ہيں جس کا مقصد ہی يہ ہے کہ ايسے خيالات، سوچ اور راۓ ايک دوسرے کے سامنے رکھيں جو متضاد اور مختلف ہوں۔ اگر آپ نے اردو کے مختلف فورمز پر ميری پوسٹنگز پڑھی ہيں، تو پھر آپ يقينی طور پر ان فورمز پر مختلف دوستوں کی جانب سے ميری ذات پر اور ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم پر کی جانے والی شديد تنقيد سے بھی واقف ہوں گے۔ ميں آپ کو يقين دلاتا ہوں کہ وہ تمام دوست بخيريت ہيں اور اس وقت بھی فورمز پر اپنی آزاد راۓ کا اظہار کر رہے ہيں۔

ميرا مقصد کسی بھی موضوع پر آپ کو قائل کرنا نہيں ہے۔ ميرا نقطہ نظر صرف اتنا ہے کہ جب آپ کسی خبر يا موضوع پر اپنی راۓ قائم کريں تو تحقيق اور اعدادوشمار کی روشنی ميں تصوير کے دونوں رخ سمجھنے کی کوشش کريں۔

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبران ميں صرف اردو ہی نہيں بلکہ عربی اور فارسی زبان کے ماہرين بھی شامل ہيں۔ حال ہی ميں ايم – ايس – اين – بی – سی نے ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم پر ايک فيچر بھی دکھايا تھا جو آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔

msnbc.com Video Player

آخر ميں ريکارڈ کی درستگی کے لیے واضح کر دوں کہ آپ نے جس تصوير کا ذکر کيا ہے وہ ميری نہيں ہے۔ ان کا نام وليد جواد ہے اور يہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کی عربی فورمز پر نمايندگی کرتے ہيں۔ اتفاق سے اسی تھريڈ کی پوسٹ نمبر 4 ميں ان کا ذکر کر چکا ہوں۔ ميں نے جو ويڈيو پوسٹ کی ہے اس ميں بھی آپ جواد کو ديکھ سکتے ہیں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 11:21 PM   #243
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

یہ کس رپورٹ کی بات کر رہے ہیں آپ؟ ذرا اس کا لنک بھی منسلک کر دیں۔

والسلام

طاہر
السلام علیکم جناب

آپ خبر پڑھو عقلمند اسی خبر دیکھ کے خود ہی لنک ڈھونڈ لیتے ہیں یا اس کے جواب کا انتظار کرتے ہیں جس کے بارے میں خبر لگائی جاتی ہے۔ جلدی نہیں کرتے تھوڑا صبر بھی کر لیتے ہیں۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 11:36 PM   #244
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم جناب

آپ خبر پڑھو عقلمند اسی خبر دیکھ کے خود ہی لنک ڈھونڈ لیتے ہیں یا اس کے جواب کا انتظار کرتے ہیں جس کے بارے میں خبر لگائی جاتی ہے۔ جلدی نہیں کرتے تھوڑا صبر بھی کر لیتے ہیں۔

والسلام
السلام علیکم

جناب یہ کس نے کہہ دیا آپ سے کہ اس فورم پر آپ کے علاوہ بھی کوئی عقلمند ہے

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-08-09), عبداللہ حیدر (27-08-09)
پرانا 26-08-09, 11:47 PM   #245
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad - Digital Outreach Team US State Dept مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کوئ "خفيہ" ٹيم نہيں ہے جو کسی "مخصوص ايجنڈے" پر کام کر رہی ہے۔ آپ کا امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی سرکاری ويب سائٹ سے ہمارے بارے ميں باآسانی معلومات حاصل کرلينا اس کا واضح ثبوت ہے۔ اس کے علاوہ بے شمار صحافيوں نے ہماری ٹيم سے ملاقاتيں کی ہيں اور ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے بارے ميں کالم لکھے ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
السلام علیکم جناب فواد صاحب

آپ نے دیکھا ہو گا ایک بھائی صاحب مجھ سے آپ کی سرچ کا لنک مانگ رہا ھے تو آپ اس سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ ہمارے پاکستانی بھائی کتنے بھولے ہیں۔

فواد صاحب یہ جتنے بھی گوانتاناموبے میں پاکستانی قید ہیں یا جو پاکستان کی گورنمنٹ نے امریکہ کو بندے دیئے ہوئے ہیں وہ امریکہ کو خواب نہیں آیا تھا کہ وہ بندے پاکستان میں کسی ایکٹوٹی میں ملوث ہیں یا امریکی پاکستان میں شلوار کمیز پہن کر ان کے ساتھ گبڈی نہیں‌ کھیلتے تھے۔
وہ بندے اسی طرح انٹرنٹ میں شیخی مارتے ہوئے ٹریس ہوئے ہوئے ہیں۔ اور اتنے سالوں سے امریکہ کی قید میں ہیں جن پر کبھی کوئی جرم ثابت ہی نہیں ہو سکا۔

یہ ایک لنک ھے جس کو کل ہی گوانتاناموبے سے رہائی ملی ھے سات سال کی قید کاٹنے کے بعد اور اس کے سات سال کا کون ذمہ دار ھے جو اس نے ان کی جیل میں کاٹے۔ یہ سب آپ جیسے ہمارے پاکستانی بھائیوں کی ذہانت کا نتیجہ ھے

‭BBC Urdu‬ - ‮آس پاس‬ - ‮گوانتانامو کم عمر قیدی کی گھر واپسی‬

آپ جو یہاں اتنی لمبی تقریر کر رہے ہیں اس پر یقین کریں یا جو آپ نے رپورٹ سی این این کو دی ہوئی ھے اس پر۔ آپ کو لاء کے بارے میں اگر کوئی ایکسپیرینس ھے تو بتائیں میں آپ کو آپ کی اس بات کا جواب قانونی طریقے سے بھی دے سکتا ہوں۔
جیوری کو آپ 99 مثبت دلائل دو اپنے بے گناہ ہونے کے اور ایک بھی پوئنٹ اگر آپ کا ویک ھے تو جیوری اسی پوائنٹ پر آپ کو سزا دے گی اور آپ کے 99 مثبت دلائل رد کر دے گا اور کبھی آپ کو بری نہیں کرے گی۔ اور یہ انگلش ملکوں کا اصول ھے۔

باقی میرا کام تھا اپنے پاکستانی بھائیوں کو حالات سے آگاہ کرنا میرا آپ کا ساتھ یہیں تک تھا۔
اللہ حافظ

Last edited by کنعان; 26-08-09 at 11:53 PM.
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 01:41 AM   #246
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
یہ کس رپورٹ کی بات کر رہے ہیں آپ؟ ذرا اس کا لنک بھی منسلک کر دیں۔
والسلام
طاہر

http://www.state.gov/documents/organization/116709.pdf
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 07:43 AM   #247
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

بھائی کنعان -- اس رپورٹ کا لنک دیں یا رپورٹ اپلوڈ کردیں جس میں بقول آپ کے "یہ جو رپورٹ سی این این دکھا رہا ھے اس پر کہ آپ ٹیرارسٹ دھونڈنے فارمز میں آئے ہوئے ہیں۔"

یہ پی-ڈی-ایف تو آپ کے پچھلے مراسلے میں موجود ہے -

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-08-09)
پرانا 27-08-09, 10:27 PM   #248
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں

فواد صاحب یہ جتنے بھی گوانتاناموبے میں پاکستانی قید ہیں یا جو پاکستان کی گورنمنٹ نے امریکہ کو بندے دیئے ہوئے ہیں وہ امریکہ کو خواب نہیں آیا تھا کہ وہ بندے پاکستان میں کسی ایکٹوٹی میں ملوث ہیں یا امریکی پاکستان میں شلوار کمیز پہن کر ان کے ساتھ گبڈی نہیں‌ کھیلتے تھے۔
وہ بندے اسی طرح انٹرنٹ میں شیخی مارتے ہوئے ٹریس ہوئے ہوئے ہیں۔ اور اتنے سالوں سے امریکہ کی قید میں ہیں جن پر کبھی کوئی جرم ثابت ہی نہیں ہو سکا۔

[/SIZE]

يہ الزام بالکل بے بنياد اور غلط ہے کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کی مبينہ جاسوسی کے نتيجے ميں پاکستان يا کسی اور ملک کے افراد گوانتاناموبے ميں قيد کيے گۓ تھے۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم نے سال 2006 ميں کام شروع کيا تھا۔ ليکن اس وقت اس ٹيم میں اردو زبان کا کوئ ماہر نہيں تھا۔ ميں نے نومبر 2007 ميں اس ٹیم ميں شموليت اختيار کی تھی۔ آپ اردو کے تمام فورمز پر اس بات کی تصديق کر سکتے ہيں، ميں آپ کو يقين دلاتا ہوں کہ آپ کو نومبر 2007 سے پہلے ہماری کوئ پوسٹنگ نہیں ملے گی۔

جہاں تک گوانتاناموبے ميں موجود قيديوں کا سوال ہے تو ان کی بڑی تعداد افغانستان سے سال 2002 ميں منتقل کی گئ تھی۔

گوانتاناموبے ميں موجود قيديوں کی مکمل فہرست متعلقہ ممالک کی حکومتوں کو تمام تر کوائف کے ساتھ مہيا کی گئ تھی۔ يہ لسٹ سال 2006 ميں تيارکی گئ تھی جو آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔

http://www.keepandshare.com/doc/view...d=1337428&da=y

بہت سی ممالک کی حکومتوں کے نمايندوں نے اس کے بعد گوانتاناموبے کا باقاعدہ دورہ کيا تھا۔

اس لسٹ ميں قيديوں کے نام، ان کی عمريں اور شہريت بھی موجود ہيں۔ يہ لسٹ 15 مئ 2006 تک گوانتاناموبے ميں موجود قيديوں کی ہے۔ يہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ گوانتاناموبے ميں موجود قيديوں کی لسٹ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے قيام سے چند ماہ قبل متعلقہ حکومتوں کو بھيج دی گئ تھی۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 11:38 PM   #249
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد میں نے اپکو ایک پیغام بھیجا تھا میں کچھ تفصیلات اپ جاننا چاہ رہا ہوں۔ کیونکہ خوف سے آزاد اظہار رائے ہمارا مقصد ہے۔ اور اپ کے حوالے سے کچھ اراکین پہلے ہی بعض سوالات پوچھ رہے ہیں۔ اس لیے برائے مہربانی مجھ سے رابطے میں آئیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-08-09, 11:59 PM   #250
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
فواد میں نے اپکو ایک پیغام بھیجا تھا میں کچھ تفصیلات اپ جاننا چاہ رہا ہوں۔ کیونکہ خوف سے آزاد اظہار رائے ہمارا مقصد ہے۔ اور اپ کے حوالے سے کچھ اراکین پہلے ہی بعض سوالات پوچھ رہے ہیں۔ اس لیے برائے مہربانی مجھ سے رابطے میں آئیں۔

والسلام

ان خدشات کا اظہار مجھ سے کچھ اردو فورمز پر ساتھيوں نے پہلے بھی کيا ہے کہ اگر وہ امريکہ کے خلاف کچھ بات کريں گے تو امريکی حکومتی ادارے ان کے خلاف کاروائ کريں گے۔ ان دوستوں کی خدمت ميں عرض ہے کہ وہ امريکہ کے کسی بھی نشرياتی ادارے کے ٹی وی چينل يا کوئ بھی اخبار اٹھا کے ديکھ ليں اس ميں آپ کو مسلمانوں سميت ہر مقطبہ فکر کے لوگ امريکی حکومت کی مختلف پاليسيوں کے خلاف يا اس کے حق ميں اظہار خيال بغير کسی خوف کے کرتے نظر آئيں گے۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے قيام کا مقصد ہی يہ ہے کہ امريکی پاليسيوں کے حوالے سے آپ کو امريکی حکومت کے موقف سے آگاہ کيا جا سکے اور آپ کا موقف سنا جاۓ

آپ مجھے براہراست ای ميل کر سکتے ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-08-09, 02:05 AM   #251
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

بھائی کنعان -- اس رپورٹ کا لنک دیں یا رپورٹ اپلوڈ کردیں جس میں بقول آپ کے "یہ جو رپورٹ سی این این دکھا رہا ھے اس پر کہ آپ ٹیرارسٹ دھونڈنے فارمز میں آئے ہوئے ہیں۔"

یہ پی-ڈی-ایف تو آپ کے پچھلے مراسلے میں موجود ہے -

والسلام

طاہر

السلام علیکم طاہر بھائی صاحب

جو بات آپ پوچھ رہے ہیں اس کی کوئی خاص ضرورت نہیں ھے
یہ پوری رپورٹ یو ایس ویب میں اسی طرح لگی ہوئی ھے
اور یہ رپورٹ ٹھیک ھے یا غلط ھے اس کو اندازہ آپ کو فواد صاحب کے جواب سے ہی لگا لینا چاہیئے
اگر یہ غلط ھے تو فواد صاحب یہیں ہیں ان سے تصدیق کروا لیں
یہ پوری رپورٹ آوٹ ریچ کی ویب میں موجود ھے اور یہ وہیں سے لی گئی ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-08-09, 08:08 AM   #252
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم طاہر بھائی صاحب

جو بات آپ پوچھ رہے ہیں اس کی کوئی خاص ضرورت نہیں ھے
یہ پوری رپورٹ یو ایس ویب میں اسی طرح لگی ہوئی ھے
اور یہ رپورٹ ٹھیک ھے یا غلط ھے اس کو اندازہ آپ کو فواد صاحب کے جواب سے ہی لگا لینا چاہیئے
اگر یہ غلط ھے تو فواد صاحب یہیں ہیں ان سے تصدیق کروا لیں
یہ پوری رپورٹ آوٹ ریچ کی ویب میں موجود ھے اور یہ وہیں سے لی گئی ھے۔

والسلام
السلام علیکم،

نہیں جناب کنعان صاحب -- شاید میں آپ کو سمجھا نہیں پا رہا ہوں۔۔۔۔۔

سوال یہ ہے کہ وہ کون سی رپورٹ ہے جس میں لکھا ہے کہ یہ آؤٹ ریچ ٹیم ٹیرارسٹ ڈھونڈنے فورمز پر آتی ہے؟ دوبارہ آپ کا جملہ کوٹ کررہا ہوں کہ آپ نے لکھا تھا ""یہ جو رپورٹ سی این این دکھا رہا ھے اس پر کہ آپ ٹیرارسٹ دھونڈنے فارمز میں آئے ہوئے ہیں۔""

باقی رہی فواد صاحب کی تصدیق کی اس کی قطعا کوئی ضرورت نہیں

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-08-09, 02:16 AM   #253
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,043
کمائي: 75,185
شکریہ: 50,009
10,105 مراسلہ میں 31,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی فواد صاحب نے اپنے نیٹ ورک کو سرچ کرنا ہے اور رٹا رٹایا جواب دے دینا ہے کہ سٹیٹ دپارٹمنٹ کی رپورٹس کے مطابق ہم نے ابھی تک انٹرنیٹ سے کسی دہشت گرد کو گرفتار نہیں کیا۔ اور اسکا پچھلے 50 سال کا ڈیٹا نکال کر دے دینا ہے۔ ماشاللہ سے امریکہ کے ایک بندے نے کافی عرصہ قبل کہا تھا کہ پاکستانی پیسے کی خاطر اپنی ماں تک بیچ سکتے ہیں۔ فواد صاحب سچ ثابت کر رہے ہیں۔

فواد صاحب مجھے کھجلی ہوئی ہے کہ آپ سے پوچھوں پاکستان تو آپکے دشمنوں سے لڑتا چلا آ رہا ہے۔ آپ کے دشمنوں کے اثاثے، ویب سایٹس ، ادارے ہر چیز بند کر دیتا ہے۔لیکن یہ آپکی کیسی دوستی ہے پاکستان سے کہ پاکستان کے دشمن آپ کے ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں اور آپ ان کو دندنانے کی کھلی چھٹی دییے ہوئے ہیں۔ میرا اشارہ بلوچ قوم پرست باغیوں کی طرف ہے۔ امریکہ انکے ادارے، ویب سایٹس وغیرہ بند کیوں نہیں کرتا؟ یہ تو پھر دوستی نہ ہوئی نا۔

یار کوئی فیکٹس ایند فگرز کے ساتھ بات کرنا p:
ایویں امریکہ کی تعریفوں میں پل نہ باندھنے بیٹھ جانا۔ مجھے کوئی ویزہ نہیں ملا کہ آپکی بات مان لوں P:
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (01-09-09), رضی (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 02:40 AM   #254
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

نہیں جناب کنعان صاحب -- شاید میں آپ کو سمجھا نہیں پا رہا ہوں۔۔۔۔۔

سوال یہ ہے کہ وہ کون سی رپورٹ ہے جس میں لکھا ہے کہ یہ آؤٹ ریچ ٹیم ٹیرارسٹ ڈھونڈنے فورمز پر آتی ہے؟ دوبارہ آپ کا جملہ کوٹ کررہا ہوں کہ آپ نے لکھا تھا ""یہ جو رپورٹ سی این این دکھا رہا ھے اس پر کہ آپ ٹیرارسٹ دھونڈنے فارمز میں آئے ہوئے ہیں۔""

باقی رہی فواد صاحب کی تصدیق کی اس کی قطعا کوئی ضرورت نہیں

والسلام

طاہر
السلام علیکم طاہر بھائی

مجھے آپ کی بات سمجھ آ گئی ھے لیکن اس سوال کو سوال ہی رہنے دیں تو اچھا ہے ۔زندگی بہت کچھ سکھاتی ھے۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کو سمجھنا ہی ضروری ہوتا ھے اس پر صرف اتنا کہوں گا کہ جتنے بھی فارمز ہیں وہ سب مانیٹرنگ ہو رہے ہیں اور ان سب ہلپنگ ورڈز کو کوڈ لگے ہوئے ہیں۔
اور اسطرح خوامخواہ کسی باتوں میں پڑنے سے اچھا ھے کہ جن باتوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ان سے پرہیز کرنا چاہئے۔
اس سے زیادہ میں‌ کچھ نہیں کہہ سکتا احتیاط بہت اچھی ہوتی ھے۔

شکریہ

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-08-09, 03:00 AM   #255
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,735
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,994 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

----------------------------------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, digital, email, fawad, fawwad, php, فورم, فورمز, فروخت, پیاسا, پاک, پاکستان, پسند, قواعد, لوگ, نظر, مکمل, موت, مقابلہ, منتقل, ممکن, اقوام متحدہ, امریکہ, بھائی, بچوں, تصویر, جھوٹ, جواب, حضرات, درخواست, ضوابط, صومالیہ, صبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger