واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-08, 02:47 PM  
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

السلام علیکم !
جناب امید ہے کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے۔
آپ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی باقاعدہ نمانندگی"لگتا تو ایسا ہی ہےٌ" کرتے ہیں امید ہے کہ آپ ہمارے پاکستانی عوام الناس کی اصلاح کے لیٰے New World Order اور American War on Terror پر کچھ تفصیل سے روشنی ڈال سکیں۔

صرف ایک آزاد صحافیانہ ریفرنس ضرور دیکھ لیجیٰے گا۔
video.google.com/videoplay?docid=-210088912352527308
Breaking The Silence - Truth and Lies in the War on Terror by
John Pilger John

شکریہ !

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (02-02-09), shafresha (03-09-09), وجدان (08-07-08), نیلم خان (31-08-09), موجو (30-07-09), ملک بھائی (01-09-09), yashaka (06-05-09), ابن جلال (07-01-09), رضی (10-06-09), شاہد جمیل حفیظ (10-10-08), طارق راحیل (30-05-10), عُکاشہ (01-07-08)
پرانا 06-01-09, 02:12 AM   #166
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

جناب فواد صاحب !

امریکہ نے اسرائیلی حملہ اور جنگ بندی کے لیئے اقام متحدہ میں پیش کی گئی قرارداد کو کیوں لاک کیا ہوا ہے؟ کچھ روشنی ڈالنا پسند کریں گے؟

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
موجو (30-07-09), ابن جلال (07-01-09)
پرانا 06-01-09, 02:47 AM   #167
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اگر اس بات پر بھی فواد صاحب حسب سابق روشنی ڈالیں‌گے تو ان کی تمام کی تمام باتیں میری نزدیک ردی کے ایک ڈھیر سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتی ہیں۔۔۔۔ ایک اسرائیلی کے بدلے 500 فلسطینی مار ڈالے ہیں ان لوگوں نے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
موجو (30-07-09), محمدعدنان (22-01-09), ام غزل (09-03-09), ابن جلال (07-01-09), ثانیہ (09-03-09)
پرانا 06-01-09, 11:27 PM   #168
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
فواد صاحب کی ڈالی ہوئی روشنی امریکی سوچ کی شعاعیں لیے ہوتی ہے اور اگر اللہ کو اُن کی آخرت کی تباہی ہی منظور ہے تو ایسی ہی رہے گی ، بھائیو ، فلسطینی ملسمان ہو یا کہیں کا اور ، اُس کے جسم سے نکلنے والے خون سے جو روشنی نکلتی ہے اگر وہ ہمارے دل و دماغ کے اندھیرے دور نہین کر سکتی تو کسی اسلام اور ملسم دشمن کافر میڈیا سے ڈالی جانے والی روشنی کیا کام دے گی ، میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ کافروں سے پہلے اُن منافقوں کے گھروں میں صف ماتم بچھے جن کا وجود اسلام اور مسلمانوں کے لیے کافروں سے زیادہ خطرناک ہے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
موجو (30-07-09), محمدعدنان (22-01-09), ابن جلال (07-01-09), ثانیہ (09-03-09)
پرانا 06-01-09, 11:36 PM   #169
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اگر اس بات پر بھی فواد صاحب حسب سابق روشنی ڈالیں‌گے تو ان کی تمام کی تمام باتیں میری نزدیک ردی کے ایک ڈھیر سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتی ہیں۔۔۔۔ ایک اسرائیلی کے بدلے 500 فلسطینی مار ڈالے ہیں ان لوگوں نے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، آپ نے صحیح کہا ، منتظمین صاحب ، میں تو یہ کہوں گا کہ وہ باتیں جن میں اپنے ذاتی ، یا خود غرضی پر مبنی قومی مفاد کی خاطر کسی انسان کا کوئی بھی حق مارنے کو درست قرار دینے کی کوشش کی جائے ، انہیں ردی کے ڈھیر پر ڈال کر ردی کو مزید بے عزت کرنا ہے ، اور جب وہ باتیں کسی انسان ، اور خاص طور پر کسی ملسمان کی جان و عزت کو پامال کرنے کو درست ثابت کرنے کے لیے کئی جائیں تو اُن کا ٹھکانا جہنم ہے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (22-01-09), ام غزل (09-03-09), ابن جلال (07-01-09)
پرانا 10-01-09, 06:41 PM   #170
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

السلام علیکم،

لگتا ہے بش کی حکومت کے بعد فواد صاحب کی نوکری کے حالات بھی خراب ہو گئے ہیں !

والسلام
طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 09:14 PM   #171
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

مختلف اردو فورمز پر غزہ کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے راۓ اور تجزيے پڑھنے کے بعد يہ واضح ہے کہ امريکی حکومت کی جانب سے غزہ کی موجودہ صورت حال کے خاتمے کے ضمن ميں کی جانے والی کوششوں اور حماس کے حوالے سے امريکی حکومت کے موقف اور پاليسی کے حوالے سے غلط فہمی اور ابہام پايا جاتا ہے۔

امريکی حکومت مغربی کنارے اور غزہ ميں ايک آزاد فلسطينی رياست کے قيام اور 1967 سے فلسطينی علاقوں پر اسرائيلی تسلط کے ضمن ميں فلسطينی عوام کے موقف کی مکمل حمايت کرتی ہے۔ امريکی حکومت اس مشکل گھڑی ميں غزہ کے عوام کے ساتھ ہے۔ اس ضمن ميں امريکی حکومت تمام متعلقہ فريقين سے مکمل رابطے ميں ہے اور ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ بے گناہ شہريوں کی حفاظت کو يقينی بنايا جاۓ اور غزہ کے عوام کی انسانی حقوق کی بنياد پر ہر ممکن مدد کی جاۓ۔

جہاں تک غزہ ميں حاليہ واقعات کا سوال ہے تو اس سلسلے ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت کی جانب سےعالمی برادری کے تعاون سے غزہ ميں پائيدار اور مستقل جنگ بندی کی ہر ممکن کوشش کی گئ ہے۔ امريکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 1860 کی مکمل حمايت کرتا ہے جس کی رو سے اسرائيلی افواج کو غزہ سے فوری انخلاء اور ديرپا جنگ بندی کا مطالبہ کيا گيا ہے۔ سلامتی کونسل کی اسی قرارداد ميں غزہ کے علاقے ميں خوراک اور ادويات کی فراہمی کو يقينی بنانے کی ضرورت پر بھی زور ديا گيا ہے۔

حماس کی جانب سے اسرائيل پر ميزائل حملوں کی غير ذمہ دارانہ پاليسی سے فلسطين کے عوام کے ليے کوئ مثبت مقاصد حاصل نہيں کيے جا سکے۔ اس ضمن ميں حماس کو ايسی دوررس پاليسی اختيار کرنا ہو گی جس کا فائدہ فلسطين کے عوام کو پہنچے۔

ہم نے متعدد بار امريکی حکومت کا يہ موقف دہرايا ہے کہ فلسطينی اور اسرائيلی عوام کی خواہشات کی تکميل پرامن مذاکرات اورباہمی رواداری سے ہی ممکن ہے۔ جيسا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 1850 ميں يہ واضح کيا گيا ہے کہ ديرپا امن کا حصول صرف اسی صورت ميں ممکن ہے جب دونوں فريقين ايک دوسرے کے وجود کو تسليم کر کے دہشت اور تشدد کی پاليسی ترک کرتے ہوۓ اسرائيل اور فلسطين کی عليحدہ رياستوں کے حل کو تسليم کريں۔ ايسا صرف اسی صورت ميں ممکن ہے جب دونوں فريقين کی جانب سے اس ضمن ميں ماضی ميں کيے جانے والے معاہدوں اور وعدوں پر عمل درآمد کو يقينی بنايا جاۓ۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
America - Telling America's Story - America.gov
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 11:41 PM   #172
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

بک بک بک بک مسلسل بک بک کا ایک نیا ریکارڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرم مگر تم کو نہیں آتی
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-03-09), ثانیہ (09-03-09)
پرانا 21-01-09, 11:43 PM   #173
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال مراسلہ دیکھیں
بک بک بک بک مسلسل بک بک کا ایک نیا ریکارڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرم مگر تم کو نہیں آتی

بری بات چاچا کمال --

براہ مہربانی الفاظ کا درست استعمال کریں

والسلام
طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 11:50 PM   #174
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

خلیل بھائی کیا درست زبان استعمل کروں؟ چار اسرائیلی کتوں کے لیے ان لوگوں‌نے 1200 معصوم مار دیے ہیں۔۔ اور پھر بھی وکالت کرنے چلا آیا ہے۔
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-09, 12:18 AM   #175
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی کیا درست زبان استعمل کروں؟ چار اسرائیلی کتوں کے لیے ان لوگوں‌نے 1200 معصوم مار دیے ہیں۔۔ اور پھر بھی وکالت کرنے چلا آیا ہے۔
بجا فرمایا آپ نے جناب، لیکن غصے کا اظہار دوسرے الفاظ سے بھی کیا جا سکتا ہے کیوں‌اپنی زبان اور امیج خراب کرتے ہیں؟
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-09, 12:31 PM   #176
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اپ زبان اور امیج کی بات کرتے ہیں؟ ان کے کرتوت نہیں دیکھے شائد اپ نے۔۔۔۔
ایک یہ لنک دیکھ لیں۔

رائفل نہیں‌ کانپی

انسان تو ایسے کام نہیں‌کرسکتے اگر میں نے کچھ کہا تو پھر اپ دوبارہ اعتراض کریں گے۔۔۔۔
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-09, 01:31 PM   #177
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال مراسلہ دیکھیں
اپ زبان اور امیج کی بات کرتے ہیں؟ ان کے کرتوت نہیں دیکھے شائد اپ نے۔۔۔۔
ایک یہ لنک دیکھ لیں۔

رائفل نہیں‌ کانپی

انسان تو ایسے کام نہیں‌کرسکتے اگر میں نے کچھ کہا تو پھر اپ دوبارہ اعتراض کریں گے۔۔۔۔
نہیں جناب میں یہ سب کچھ دیکھ چکا ہوں اور یقینا مجھے آپ کی بات سے اعتراض‌نہیں -
یہاں‌ہم الفاظ کی جنگ کر رہے ہیں صرف - اس بات کو دماغ میں‌ضرور رکھیئے گا۔ باقی آپ کی مرضی۔

والسلام
طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
چاچا کمال (22-01-09), محمدعدنان (22-01-09), ام غزل (09-03-09)
پرانا 22-01-09, 01:45 PM   #178
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک سوال - Fawwad صاحب کی خدمت میں !

اللہ ان اسرائیلیوں کا بیڑا غرق کرے اور ان کی حمایت کرنے والوں کا بھی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
موجو (30-07-09), ام غزل (09-03-09)
پرانا 22-01-09, 09:47 PM   #179
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی کیا درست زبان استعمل کروں؟ چار اسرائیلی کتوں کے لیے ان لوگوں‌نے 1200 معصوم مار دیے ہیں۔۔ اور پھر بھی وکالت کرنے چلا آیا ہے۔

بصد احترام ميں آپ سے درخواست کروں گا کہ آپ غزہ کے حوالے سے ميری کل کی پوسٹ دوبارہ پڑھيں۔ ميں نے کسی بھی موقع پر ان اقدامات کی حمايت نہيں کی جو بے گناہ انسانوں کی ہلاکت کا سبب بن رہے ہيں۔

اس کے برخلاف ميں نے اپنے موقف ميں يہ واضح کيا ہے کہ غزہ ميں خون ريزی کو مستقل بنيادوں پر روکنے کے ليے يہ ضروری ہے کہ تمام فريقين باہمی مذاکرات اور ڈائيلاگ کا راستہ اختيار کريں۔ حقيقت يہی ہے کہ فلسطين کے عوام کی خواہشات کی تکميل جنگ کے ذريعے نہيں بلکہ مذاکرات کے ذريعے ہی ممکن ہے۔

اگرچہ ميں نے اپنی کل کی پوسٹ ميں امريکہ کی جانب سے مغربی کنارے اور غزہ کے مکينوں کے ليے مہيا کی جانے والی مدد کا سرسری ذکر کيا تھا ليکن اس ضمن ميں امريکن ايڈ پروگرام کے تحت کچھ مزيد تفصيلات بھی ذيل ميں پيش ہيں جو ايک مضبوط فلسطينی رياست کے قيام کے عمل ميں امريکی حمايت کو اجاگر کرتی ہيں۔

اس وقت امريکہ باہمی اقتصاديات اور تعمير وترقی کے ضمن ميں فلسطين کو دی جانے والی امداد کے حوالے سے سرفہرست ملک ہے۔ سال 1994 سے اب تک يو –ايس –ايڈ کے تحت فلسطین کو 2 بلين ڈالرز کی امداد دی جا چکی ہے۔ سال 2008 ميں اقوام متحدہ کے ذيلی ادارے يو –اين – آر – ڈبليو – اے کی جانب سے مغربی کنارے اور غزہ کی مدد کے ليے کی جانے والی ايمرجنسی اپيل کے جواب ميں امريکی حکومت کی جانب سے 57 ملين ڈالرز کی امداد فراہم کی گئ۔ اس امداد کے توسط سے غزہ کے علاقے ميں قریب ايک ملين فلسطينی شہريوں اورمغربی کنارے ميں قريب 750،000 شہريوں کو امداد فراہم کی گئ۔ اس کے علاوہ امريکی حکومت کی جانب سے آئ – سی – آر – سی کو مغربی کنارے، غزہ اور لبنان کے ضمن ميں 34۔14 ملين ڈالرز کی امداد فراہم کی گئ جس کا بيشتر حصہ مغربی کنارے اور غزہ ميں امدادی کاروائيوں ميں استعمال ہوا۔

سال 2009 کے ليے امريکی حکومت نے يو –اين – آر – ڈبليو – اے کے ليے مجموعی طور پر 85 ملين ڈالرز کی منظوری دے دی ہے۔ جس ميں سے 25 ملين ڈالرز کی رقم غزہ اور مغربی کنارے کے ليے مختص ايمرجنسی فنڈ کے ليےہے جبکہ 60 ملين ڈالرز يو –اين – آر – ڈبليو – اے کے عمومی فنڈ کے ليے ہے۔

مجموعی طور پر يو –اين – آر – ڈبليو – اے کو امداد دينے والے ممالک ميں امريکہ سرفہرست ہے۔ سال 2008 ميں امريکی حکومت کی جانب سے يو –اين – آر – ڈبليو – اے کو 68۔184 ملين ڈالرز کی مجموعی امداد دی گئ جس ميں سے 87۔99 ملين ڈالرز جرنل فنڈ، 57 ملين ڈالرز غزہ اور مغربی کنارے کے ليے مختص ايمرجنسی فنڈ اور 8۔27 ملين ڈالرز کی رقم لبنان کے ليے مختض ايمرجنسی فنڈ کو فراہم کی جاۓ گی۔

يو – ايس – ايڈ نے ورلڈ فوڈ پروگرام کے اشتراک سے مغربی کنارے اور غزہ کے مکينوں کے ليے ايک تين سالہ پروگرام شروع کيا ہے جس کے تحت وہاں کے مکينوں کی غذائ ضروريات کی تکميل کے ليے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ اس وقت امريکی حکومت کی کاوششوں سے غزہ کے قريب 20000 مکينوں کو براہراست آٹا اور گھی سميت پانچ بنيادی غذائ اجناس ماہانہ فراہم کی جا رہی ہيں۔ قلسطين کے ليے مختص 34 ملين ڈالرز کی مجموعی امداد ميں سے 11 ملين ڈالرز کی امداد براہ راست غزہ کے مکينوں تک پہنچائ گئ ہے۔ يہ درست ہے کہ اس وقت غزہ ميں سيکورٹی کی صورت حال کے سبب غزا کی تقسيم کا عمل تعطل کا شکار ہے ليکن اس عمل کو بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔

ميں يہاں پر امريکی حکومت کے اس موقف کا پھر اعادہ کروں گا کہ امريکہ اقوام متحدہ کی سيکورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 1860 کی مکمل حمايت کرتا ہے جس کے تحت مستقل اور پائيدار جنگ بندی اور غزہ سے اسرائيلی افواج کے انخلاء کا مطالبہ کيا گيا ہے۔ اسی قرارداد ميں غزہ کے مکينوں کے ليے خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کو يقينی بنانے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
America - Telling America's Story - America.gov
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-09, 09:53 PM   #180
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad - Digital Outreach Team US State Dept مراسلہ دیکھیں
بصد احترام ميں آپ سے درخواست کروں گا کہ آپ غزہ کے حوالے سے ميری کل کی پوسٹ دوبارہ پڑھيں۔ ميں نے کسی بھی موقع پر ان اقدامات کی حمايت نہيں کی جو بے گناہ انسانوں کی ہلاکت کا سبب بن رہے ہيں۔

اس کے برخلاف ميں نے اپنے موقف ميں يہ واضح کيا ہے کہ غزہ ميں خون ريزی کو مستقل بنيادوں پر روکنے کے ليے يہ ضروری ہے کہ تمام فريقين باہمی مذاکرات اور ڈائيلاگ کا راستہ اختيار کريں۔ حقيقت يہی ہے کہ فلسطين کے عوام کی خواہشات کی تکميل جنگ کے ذريعے نہيں بلکہ مذاکرات کے ذريعے ہی ممکن ہے۔

اگرچہ ميں نے اپنی کل کی پوسٹ ميں امريکہ کی جانب سے مغربی کنارے اور غزہ کے مکينوں کے ليے مہيا کی جانے والی مدد کا سرسری ذکر کيا تھا ليکن اس ضمن ميں امريکن ايڈ پروگرام کے تحت کچھ مزيد تفصيلات بھی ذيل ميں پيش ہيں جو ايک مضبوط فلسطينی رياست کے قيام کے عمل ميں امريکی حمايت کو اجاگر کرتی ہيں۔

اس وقت امريکہ باہمی اقتصاديات اور تعمير وترقی کے ضمن ميں فلسطين کو دی جانے والی امداد کے حوالے سے سرفہرست ملک ہے۔ سال 1994 سے اب تک يو –ايس –ايڈ کے تحت فلسطین کو 2 بلين ڈالرز کی امداد دی جا چکی ہے۔ سال 2008 ميں اقوام متحدہ کے ذيلی ادارے يو –اين – آر – ڈبليو – اے کی جانب سے مغربی کنارے اور غزہ کی مدد کے ليے کی جانے والی ايمرجنسی اپيل کے جواب ميں امريکی حکومت کی جانب سے 57 ملين ڈالرز کی امداد فراہم کی گئ۔ اس امداد کے توسط سے غزہ کے علاقے ميں قریب ايک ملين فلسطينی شہريوں اورمغربی کنارے ميں قريب 750،000 شہريوں کو امداد فراہم کی گئ۔ اس کے علاوہ امريکی حکومت کی جانب سے آئ – سی – آر – سی کو مغربی کنارے، غزہ اور لبنان کے ضمن ميں 34۔14 ملين ڈالرز کی امداد فراہم کی گئ جس کا بيشتر حصہ مغربی کنارے اور غزہ ميں امدادی کاروائيوں ميں استعمال ہوا۔

سال 2009 کے ليے امريکی حکومت نے يو –اين – آر – ڈبليو – اے کے ليے مجموعی طور پر 85 ملين ڈالرز کی منظوری دے دی ہے۔ جس ميں سے 25 ملين ڈالرز کی رقم غزہ اور مغربی کنارے کے ليے مختص ايمرجنسی فنڈ کے ليےہے جبکہ 60 ملين ڈالرز يو –اين – آر – ڈبليو – اے کے عمومی فنڈ کے ليے ہے۔

مجموعی طور پر يو –اين – آر – ڈبليو – اے کو امداد دينے والے ممالک ميں امريکہ سرفہرست ہے۔ سال 2008 ميں امريکی حکومت کی جانب سے يو –اين – آر – ڈبليو – اے کو 68۔184 ملين ڈالرز کی مجموعی امداد دی گئ جس ميں سے 87۔99 ملين ڈالرز جرنل فنڈ، 57 ملين ڈالرز غزہ اور مغربی کنارے کے ليے مختص ايمرجنسی فنڈ اور 8۔27 ملين ڈالرز کی رقم لبنان کے ليے مختض ايمرجنسی فنڈ کو فراہم کی جاۓ گی۔

يو – ايس – ايڈ نے ورلڈ فوڈ پروگرام کے اشتراک سے مغربی کنارے اور غزہ کے مکينوں کے ليے ايک تين سالہ پروگرام شروع کيا ہے جس کے تحت وہاں کے مکينوں کی غذائ ضروريات کی تکميل کے ليے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ اس وقت امريکی حکومت کی کاوششوں سے غزہ کے قريب 20000 مکينوں کو براہراست آٹا اور گھی سميت پانچ بنيادی غذائ اجناس ماہانہ فراہم کی جا رہی ہيں۔ قلسطين کے ليے مختص 34 ملين ڈالرز کی مجموعی امداد ميں سے 11 ملين ڈالرز کی امداد براہ راست غزہ کے مکينوں تک پہنچائ گئ ہے۔ يہ درست ہے کہ اس وقت غزہ ميں سيکورٹی کی صورت حال کے سبب غزا کی تقسيم کا عمل تعطل کا شکار ہے ليکن اس عمل کو بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔

ميں يہاں پر امريکی حکومت کے اس موقف کا پھر اعادہ کروں گا کہ امريکہ اقوام متحدہ کی سيکورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 1860 کی مکمل حمايت کرتا ہے جس کے تحت مستقل اور پائيدار جنگ بندی اور غزہ سے اسرائيلی افواج کے انخلاء کا مطالبہ کيا گيا ہے۔ اسی قرارداد ميں غزہ کے مکينوں کے ليے خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کو يقينی بنانے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
America - Telling America's Story - America.gov

امریکہ کےلئے تالیاں
ہونہہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, digital, email, fawad, fawwad, php, فورم, فورمز, فروخت, پیاسا, پاک, پاکستان, پسند, قواعد, لوگ, نظر, مکمل, موت, مقابلہ, منتقل, ممکن, اقوام متحدہ, امریکہ, بھائی, بچوں, تصویر, جھوٹ, جواب, حضرات, درخواست, ضوابط, صومالیہ, صبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger