| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (02-02-09), shafresha (03-09-09), وجدان (08-07-08), نیلم خان (31-08-09), موجو (30-07-09), ملک بھائی (01-09-09), yashaka (06-05-09), ابن جلال (07-01-09), رضی (10-06-09), شاہد جمیل حفیظ (10-10-08), طارق راحیل (30-05-10), عُکاشہ (01-07-08) |
|
|
#136 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے شايد غور نہيں کيا کہ ميں ہميشہ اپنی پوسٹ سے پہلے يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے اپنی وابستگی واضح کرتا ہوں۔ اگر ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد "پراپيگنڈا"، "برين واشنگ" يا "ايک مخصوص ملک کے نقطہ نظر کی تشہير" ہوتا تو اس کا بہترين طريقہ يہ ہوتا کہ ميں اپنی وابستگی آپ پر واضح کيے بغير اپنے خيالات کا اظہار کرتا اور راۓ عامہ پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتا۔ امريکی حکومت سے اپنی وابستگی واضح کرنے کے بعد اپنی راۓ کا اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ ميرا مقصد امريکہ کی پاليسيوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں بلکہ اس حوالے سے اٹھاۓ جانے والے سوالات کا جواب اور مختلف ايشوز پرامريکی حکومت کے موقف کی وضاحت اور شکوک وشہبات دور کرنا ہيں۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کوئ "خفيہ" ٹيم نہيں ہے جو کسی "مخصوص ايجنڈے" پر کام کر رہی ہے۔ اس کا ايک اور ثبوت يہ ہے کہ سی – اين – اين نے حال ہی ميں اس ٹيم کے بارے ميں ايک رپورٹ بھی شائع کی ہے جو آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔ http://www.cnn.com/video/#/video/int...ef=videosearch فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (21-09-08) |
|
|
#137 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو آنکھیں کھلی رکھتے ہیں انہیں CNN کے۔ ۔ "غیر جانبدرانہ" تبصروں کا پتا ہے |
|
|
|
|
|
|
#138 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فورمز پر مختلف عمر اور جنس کے اراکین آتے ہیں اور ہمارے الفاظ ان پر اپنے اثرات مرتب کرتے ہیں۔۔ تھوڑے کہے کو بہت سمجھیں اور اس کو آخری انتبہ تصور کریں۔۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ملک بھائی (01-09-09) |
|
|
#139 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہم آٓٓٓہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ قتل بھی کرتے ہیں چرچہ نہیں ہو تا۔ ۔ ۔ ۔ مجھے آپ کی انتباہ کی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ آپ مجھے بین کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ میں سیاسی ہیرا پھیریوں کی بجاے۔ ۔ ۔ ۔ سیدھی بات کرنے کو سہی سمجھتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔ اپ کا جو جی کرے کریں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور بھی فورم ہیں ۔ ۔ ۔ نیٹ پر۔ ۔ ۔ اس فورم کے سوا۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا | وجدان (22-09-08), تفسیر حیدر (21-09-08) |
|
|
#140 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم ہمیشہ صبر اور تحمل سے کام لیتے ہیں۔۔ جو کچھ اپ دوسرے فورمز پر کر رہے ہیں اور جس طرح کے جوابات اپکو وہاں سے مل رہے ہیں ان کا بھی مجھے پتہ ہے۔۔۔۔ اپ ہماری نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں
فواد صاحب اپکے لیے ایک سوال یہاں پر بھی کافی دنوں سے موجود ہے ۔ عافیہ صدیقی ''' سٹرپ سرچ" والسلام |
|
|
|
|
|
#141 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
لگتا ہے فواد صاحب رمضان میں عبادات میں مصروف ہیں جبھی ادہر کا رخنہیں کر رہے ہیں۔ چلیں عید کے بعد ہی سہی - آپ سے کئ مزید تفصیلات درکار ہوں گی امریکہ کی تازہ ترین پیش رفت کے متعلق - |
|
|
|
|
|
#142 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
(وہ جناب تو ابھی سے اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں)
|
|
|
|
|
|
#143 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا فواد صاحب امریکہ گذشتہ کئی عرصے سے ایک آزاد اور خود مختار ملک یعنی پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حملے کررہا ہے جس کے نتیجے میں بے گناہ افراد خصوصا خواتین اور بچے نشانہ بن رہے ہیں آج بھی جنوبی وزیرستان میں میزائل حملہ کیا گیا ہے جس میں سات افراد شہید ہوئے ہیں۔۔۔۔
اس بارے میں آپ کیا کہیں گے ۔ کیا یہ بچے اور خواتین بھی ’’دہشت گرد تھے“ جس طرح عموما اس طرح کے حملوں کے بعد یہ کہا جاتا ہے کہ اتنے دہشت گرد مارے گئے ۔ کیا بین الاقوامی قوانین کے مطابق کسی دوسرے ملک میں کارروائی کا امریکی کو حق حاصل ہےِِ یہ بھی یادرہے کہ یہ حملہ امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین ایڈمرل مائیکل مولن کی اعلیٰ پاکستانی و فوجی حکام سے ملاقاتوں اور آئندہ حملے نہ کرنے اور پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرنے کی یقین دہانی کے چند گھنٹے بعد ہی امریکی جاسوس طیاروں کے ذریعے کیا گیا ہے ۔۔ Last edited by ابن جلال; 18-09-08 at 04:06 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (25-09-08), تفسیر حیدر (21-09-08) |
|
|
#144 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ??----؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
|
|
|
|
|
|
#145 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ایک سوال میری طرف سے۔
اگر کوئی ملک امریکی شہریوں پر اس طرح حملہ کرے اور آئے دن بے گناہ عورتوں اور بچوں کا قتل عام کرے تو اس پر آپ کیا کہیں گے۔ کیا دنیا میں صرف امریکی ہی انسان ہیں؟ کسی دوسرے کے خون کی حرمت ہے یا نہیں؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (22-09-08), تفسیر حیدر (21-09-08) |
|
|
#146 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس موضوع سے غیر متعلقہ بحث کو اس موضوع میں منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔ ہم اور ہمارے ہیروز تاکہ تمام حضرات جو کہ اس بحث میں حصہ ڈالنا چاہ رہے ہیں وہ کھل کر اس موضوع پر بات کر سکیں۔ موضوع کا لنک
ہم اور ہمارے ہیروز |
|
|
|
|
|
#147 |
|
Senior Member
![]() |
اوہ جناب اعدادو شمار کے جادوگر صاحب،
ڈاکٹر عافیہ صدیقی والے معاملے میں کیا پیش رفت ہے، آپ کی باتیں سن سن کر لگتا ہے پوری دنیا جھوٹ بول رہی ہے اور صرف سچائی کا علم آپ کے ہاتھ میں ہے۔ کچھ جواب تو دو نا یار، اعتکاف میںتو نہیں ہو۔ |
|
|
|
|
|
#148 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
آج کی ایک خبر: روزنامہ جنگ
امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قا نون کے تحت امریکہ پاکستان میں یکطرفہ فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔برطانوی اخبار فنانشیل ٹائمز کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے سینیٹ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اپنے فوجیوں کی جان بچانا امریکہ کا حق ہے۔ اس طرح کی دھونس زبردستی اور جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون اگر ٹھیک ہے تو پھر دوسروں کو دہشت گرد کہنا چھوڑ دیجیے جو اپنے تحفظ اور اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے بیرونی حملہ آوروں کے سامنے کھڑے ہیں۔ امریکی فوجیوں کی جان بچانے کے لیے دوسروں کو مارا جا سکتا ہے تو باقیوں کو بھی حق دیجیے کہ اپنی جان بچانے کے لیے وہ اپنے دشمنوں کو قتل کر سکیں۔ |
|
|
|
|
|
#149 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ خبر ملاحظہ فرمائیں۔
افغان تنازعہ کے پائیدار حل کیلئے ضرورت پڑنے طالبان سے بات چیت کر سکتے ہیں امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کی صحافیوں سے گفتگو واشنگٹن ……………امریکی وزیرِ دفاع رابرٹ گیٹس نے افغانستان میں تعینات برطانوی فوج کے کمانڈر کی طرف سے افغانستان کے مسئلہ کے حل کیلئے طالبان سے بات چیت کے بارے میں دیئے گئے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان تنازعہ کے پائیدار حل کیلئے ہم ضرورت پڑنے پر ایسے طالبان سے بات چیت کر سکتے ہیں جو افغان حکومت سے مل کر کام کرنے پر تیار ہوں گے۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ برطانوی کمانڈر کا یہ کہنا درست نہیں کہ افغانستان کی جنگ جیتی نہیں جا سکتی۔ یاد رہے کہ افغان صوبے ہلمند میں برطانوی فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر مارک کارلٹن سمتھ نے حال ہی میں ایک برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ برطانیہ کو افغانستان میں فیصلہ کن جیت کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بین الاقوامی فوج افغانستان سے واپس جائے گئی اس وقت بھی ملک میں شورش کی چنگاری سلگتی رہے گی۔ برطانوی کمانڈر کے بیان کے بعد افغانستان میں برسرِ پیکار اتحادی افواج کے کمانڈر بریگیڈیئر رچرڈ بلانشٹ نے بھی کہا ہے کہ افغانستان کا کوئی عسکری حل نہیں ہے جبکہ افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے کائی عیدی کا کہنا ہے کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہم افغانستان میں عسکری لحاظ سے نہیں جیت سکتے اور افغانستان میں کامیابی کیلئے سیاسی ذرائع استعمال کرنا ہوں گے۔ ان بیانات پر نیٹو میں شامل ممالک کے وزرائے دفاع سے ملاقات کے لیے بوڈا پسٹ جاتے ہوئے رابرٹ گیٹس نے دورانِ سفر صحافیوں کو بتایا کہ اگرچہ برطانوی کمانڈر کی جانب سے’فیصلہ کن عسکری فتح‘ کو ناممکن قرار دینا درست نہیں تاہم اس مسئلے کے پائیدار حل کیلئے ایسے طالبان سے بات چیت کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے جو افغان حکومت سے مل کر کام کرنے پر تیار ہوں۔ رابرٹ گیٹس نے کہا کہ اگرچہ ہمیں افغانستان میں مشکلات کا سامنا ہے لیکن شکست یا پھر مستقبل میں فتح کے مواقع میں کمی کے بارے میں سوچنا یقیناً کوئی وجہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلہ کے حل کا ایک حصہ افغان سکیورٹی فورسز کو طاقتور بنانا ہے جبکہ دوسرا حصہ ان لوگوں سے مفاہمت کرنا ہے جو افغان حکومت کے ساتھ کام کرنے پر راضی ہیں۔ رابرٹ گیٹس کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ نیٹو ممالک پر زور دیں گے کہ وہ افغانستان میں مزید فوج بھیجیں۔ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ امریکہ افغانستان میں طالبان سے مذاکرات کرسکتا ہے لیکن جب پاکستان میں حکومت طالبان یا دوسرے مسلح عسکریت پسندوں سے مذاکرات کرتی ہے تو یہ گناہ ہے جب حکومت اور مسلح گروپوں کے مابین امن معاہدہ ہوتا ہے تو امریکہ خود پاکستان میں حملے کرکے ان معاہدوں کو سبوتاژ کردیتا ہے ۔ فواد صاحب اور ان کے امریکی دوست اس بارے میں کچھ فرمائیںگے؟ |
|
|
|
|
|
#150 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اگر صلاح الدین ایوبی، محمود غزنوی، امیر تیمور لُٹیرے تھے تو یہ امریکہ والے کیسے ہیرو ہیں؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, digital, email, fawad, fawwad, php, فورم, فورمز, فروخت, پیاسا, پاک, پاکستان, پسند, قواعد, لوگ, نظر, مکمل, موت, مقابلہ, منتقل, ممکن, اقوام متحدہ, امریکہ, بھائی, بچوں, تصویر, جھوٹ, جواب, حضرات, درخواست, ضوابط, صومالیہ, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 06:22 AM |
| اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 10:06 AM |