| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,164
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() السلام و علیکم دوستو!ایک اچھا سافٹ وئیر لے کر حاضر ہوئی ہوں۔جس کا نام ڈائیٹ ایم پی تھری ہے۔اس کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں موجود تمام ایم پی تھری گانوں کی فائلوں کو یہ کمپریس کر دے گا۔جس سے ان کا سائز 30فیصد سے 70فیصد تک کم ہو جائے گا۔اس طرح آپ کو مزید گانوں کے لئے دوسری ہارڈ ڈرائیو کی ضرورت نہیں پڑے گی۔اس طرح سے آپ کے کمپیوٹر اور میڈیا پلئیر پرزیادہ وزن نہیں ہو گا۔ کیوں ہے نہ اچھا سافٹ وئیر تو جلدی سے ڈائونلوڈ کر لیجیے۔ Download Link |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جی واہ بہت ہی خوب معلومات ہیں۔۔۔ اپکا شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, download, کمپیوٹر, ڈرائیو, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|