| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
آپ دوستوں کے لیے ایک سوفٹ ویر حاضر ہے اکثر دوستوں کو معلوم ہو گا اور پاک نیٹ پر شاید پہلے پوسٹ بھی کر دیا ہو گا کسی نے لیکن جن کو نہیں معلوم انکے لیے تو اس سوفٹ ویر کا نام ہے ڈیپ فیرزر اسکا کام یہ ہے کہ آپ سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر پر جو کچھ کرنا ہے کر لیں میرا مطلب اپنے کام کے سوفٹ ویر وغیرہ اور پھر اسکو انسٹال کر لیں اسکا سائز تقریبا 7۔4 ایم بی ہے بس انسٹال کرنے کے بعد آپ بے فکر ہو جائیں کوئی بھی آپ کے سسٹم میں کوئی فائل ڈیلیٹ ، انسٹال اور کوئی بھی تبدیلی کرتا ہے بس شٹ ڈاون کے بعد آپ کی اصلی والی حالت میں ملے گا لیکن اسمیں بھی ایک مسئلہ ہے کہ آپ اسکو انسٹال کرنے کے بعد آپ بھی کوئی تبدیلی نہیں کر سکتے ہیں لیکن ہے بہت کام کا یہ نیٹ کیفے والوں کے لیے بہت کارآمد ہے جب آپ اسکو انسٹال کر لیں گے تو یہ آٹومیٹک ہی ڈس ایبل ہو جائے گا اور اسکو آپ ایڈ اور رمیوو سے بھی ان انسٹال نہیں کر سکتے ہیں ڈانلوڈ کریں Free File Hosting & Video Downloads, Free File Sharing, Online Friends Network - Ziddu
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
Last edited by wajee; 10-07-09 at 02:37 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقاص بھائی کچھ مزید تفصیل لکھیں اور چند ایک سکرین شاٹس بھی دے دیں تو سرورق پر ڈالا جا سکتا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (10-07-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ منتظمین بھائی میں نے اضافہ کر دیا ہے اگر کسی بھائی کو پریشانی ہو تو مجھے سے اسکے بارے میں پوچھ سکتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی بہت اچھا سافٹ وئیر ہے میںابھی ڈائونلوڈ کرتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 3
کمائي: 71
شکریہ: 2
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اس کو کافی پہلے استعمال کیا ہے۔ بہت ہی اچھاسافٹ ویر ہے۔ اس کو انسٹال کرنے کے بعد آپ تبدیلی کرسکتے ہیں اپنے کمپیوٹر میںلیکن اس کے لئے آپ کو پہلے اسکا پاس ورڈ سیٹ کرنا پڑے گا۔ جو کہ یہ پہلے ری سٹارٹ پر خود ہی مانگ لیتا ہے۔ پھر اگر آپ کوئی تبدیلی کرنا چاہتے ہیں یعنی کوئی نیا سافٹ ویر انسٹال کرناوغیرہ تو اس کے آئکان پر جو کہ نیچے گھڑی کے پاس ہوتا ہے پر شفٹ دبا کر ڈبل کلک کریں تو یہ پاس ورڈ مانگے گا آپ پاس ورڈ دے کر اگلی سکرین میں سے بیچ والا آپشن سلیکٹ کرلیں یعنی تھاٹید (Thawted ) اور پھر ری سٹارٹ کردیں۔ اب آپ جو دل چاہے تبدیلی کریں اور پھر ری سٹارٹ کردیں۔ آپ کی تبدیلی محفوظ ہوجائے گی اور یہ سافٹ ویر بھی دوبارہ اپنا کام شروع کردے گا۔
دعاوں میں یاد رکھئے گا۔ |
|
|
|
| KhanMS کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (06-09-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اہم پوائنٹ بتایا ہے آپ نے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, download, downloads, friends, hosting, کلک, کمپیوٹر, پوسٹ, پاک, ورڈ, معلوم, اسلام, بھائی, دل, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|