واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


Blocked اور Banned کی ہوئی ویب سائیٹس open کرنے کا طریقہ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 09-04-09, 02:13 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Blocked اور Banned کی ہوئی ویب سائیٹس open کرنے کا طریقہ۔

Blocked اور Banned کی ہوئی ویب سائیٹس open کرنے کا طریقہ۔




اسلام وعلیکم!‌ دوستو،

کیسے ہیں آپ سب؟؟؟ میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
کافی عرصے کے بعد میں پاک نیٹ پر پوسٹ کررہا ہوں۔ ان سب پوسٹ میں سے یہ پوسٹ سب سے زیادہ مفید ہو گئی۔ اور آپ کو اس سے کافی فائدہ بھی ہو گا۔ اور میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ اسے اچھے مقصد کے لئیے استعمال کریں گے۔

پہلے اسکی تھوڑی سی تفصیل ہوجائے بعد میں اسکا حل بھی میں آپ کو بتاوں گا۔

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی ایسے نیٹ ورک سے Connect ہوتے ہیں جو کہ اپ کو Direct انٹر نیٹ سے Connect ہونے نہیں دیتا۔ مثلا دفاتر میں کالجز میں اور یونیوسٹیوں میں۔
آپ کا نیٹ ورک ایک ISA Server سے Connect ہوتا ہے اس Server سے پھر اپکی Request فلٹر ہو کر انٹر نیٹ پر جاتی ہے۔
یہ ایکInternet Security and Acceleration Server ہو تا ہے جس کی مدد سے آپ اپنے Network Users پر Restrictions لگا سکتے ہیں۔ Network Administrators اس سرور کو Configure کر تے ہیں اور وہ ہی مخلتف سائیٹس کو Block یا Banned کر سکتے ہیں۔
ایسے Networks میں زیادہ تر Chat Messengers اور ان سے متلقعہ سائیٹس روک دے جاتیں ہیں۔ اور اس کے علاوہ اور بھی بہت سی سائیٹس اور بلاگ تک رسائی روک دی جاتی ہے۔
ایسے نیٹ ورکس میں User کے کمپیوٹر میں Internet Explorer کی Lan Settings میں آپکو Proxy دینا پڑتی ہے۔

یہ ضروری نہیں کہ اپ کسی نیٹ ورک سے ہی Connect ہوں، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ اپنے گھر میں انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں اور کوئی ایسی ویب سائیٹ کھولنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ پاکستان میں Banned یا پھر کسی اور وجہ سے Block کر دی گئی ہے۔
ویسے زیادہ تر ایرانی یا رشیا کی ویب سائیٹس پاکستان میں Block ہیں۔

تو جناب اب آتے ہیں اس کے حل کی طرف جو کہ بہت ہی آسان ہے۔ اس کے لئیے ایک سوفٹ وئیر موجود ہے جو کہ پوری دنیا میں کافی استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ بالکل فری ہے اور چند KBs کا ہے۔ اور یہ سوفٹ وئیر Portable ہے یعنی کہ اسکو Install نہیں کرنا پڑتا۔ بس اس کی .exe فائل کو Double کللک کریں اور یہ چل جائے گا۔
اگر تو اپ Home User ہیں تو پھر آپ کو اسکی کوئی سیٹنگ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن اگر آپ Proxy کے ساتھ Connect ہیں تو پھر آپکو اس کی Proxy سیٹ کرنا پڑے گی۔ ویسے اس میں Auto Detect Proxy کی Option بھی ہے۔
شکریہ۔
اللہ حافظ۔



UltraSurf 9.4 is the flagship software product from UltraReach Internet Corp. for Internet anti-censorship. It enables users inside countries with heavy Internet censorship to visit any public web sites in the world safely and freely.

SecurityUnbounded access to the super-wide transparent encryption security agents to let you surf the Internet, you visit the web site and content will not be monitored, and does not leave any traces of the Internet. Protect the user's privacy and safety is our aim.

Free Unbounded browser allows you to block and filter across networks, the freedom to surf the World arbitrary site by real open information.

Fast Unbounded here to give you quick access speed is not high original site, the Internet has become easier.

As the safety and convenience of the users is our first priority, the most prominent features of UltraSurf 9.4 are that it has implemented a complex IP with complete transparency and a high level of encryption on the Microsoft Internet Explorer (IE) platform. UltraSurf 9.4 enables users to browse any website freely just the same as using the regular IE browser while it automatically searches the highest speed IP servers in the background.

UltraSurf 9.4 implements almost all browser functions based on HTTP and user needs, such as browsing websites, login and posting on web forums, using Web mail, uploading and downloading data files, real time audio, video and other multimedia programs, etc.

Download Link (383 KB)
File Password: www.ddl4free.com



Last edited by قیصرجی; 09-04-09 at 02:16 PM.
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
ghanmi (28-07-09), phulpotofaqeer (21-05-09), shafresha (29-07-09), فیصل ناصر (10-04-09), محمدخلیل (09-04-09), مسافر (28-07-09), سید راحیل علی (09-04-09), طارق راحیل (27-11-09)
پرانا 09-04-09, 08:29 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ!!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-04-09, 09:35 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,151
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ!!!!!! !!!!!!
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-04-09, 05:46 AM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

good !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-09, 11:30 AM   #5
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بسند کرندا شکریہ دوستو۔ دعاواں وچ یاد رکھنا

راب راکھا ساریاں دا
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 03:46 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 71
کمائي: 1,402
شکریہ: 41
28 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ZABARDAST BHAI .. BAHUT ACCHA SOFT HAY
MAIN KAFI ARSAY SAY YEH USE KAR RAHA HON
ghanmi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ghanmi کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-07-09)
جواب

Tags
com, data, encryption, explorer, filter, functions, software, speed, فری, کمپیوٹر, پوسٹ, پاک, پاکستان, ویب, website, websites, world, اللہ, انٹرنیٹ, حل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرسنل ویب ٹیمپلیٹس درکار ہے فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 11 10-12-10 09:55 PM
’حملہ ہوا تو انڈیا صبر سے کام نہیں لےگا‘۔۔ رابرٹ گیٹس راجہ اکرام خبریں 3 22-01-10 12:01 AM
میری اور میرے پنڈ کی ویب سائیٹس محمدعدنان ویب سائٹس کا جائزہ 28 28-11-09 06:20 PM
فوٹو شاپ ٹیٹورئیلز ویب سائیٹس 1 arslansun ویب سائٹس کا جائزہ 2 13-11-09 11:38 PM
ٹورنٹ کی ویب سائیٹس طارق راحیل ویب سائٹس کا جائزہ 25 18-09-09 06:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger