| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹورنٹس نے بڑی سہولت مہیا کر دی ہے ہم وہاں سے ونڈوز تک کو کاپی کر سکتے ہیں لیکن ونڈوزکو کاپی کرنے کے بعد انسٹال کرنے کے لیئے بوٹیبل ڈسک بنانی پڑتی ہے اس کے لیئے ہمیں ایک عدد سی ڈی یا ڈی وی ڈی کی ضرورت پڑتی ہے ۔ لیکن اگر آپ ڈی وی ڈی یا سی ڈی نہیں لینا چاہتے تو میں آج آپ کو یو ایس بی کو بوٹیبل بنانا سیکھاتا ہوں ۔ آپ یو ایس بی کو بوٹیبل بنا کر اس کے ذریعے ونڈوز وغیرہ انسٹال کرنے کے بعد اسے فارمیٹ کر کے دوبارہ اپنے روٹین کے کاموں کے لیئے استعمال کر سکتے ہیں ۔
اب ٹیوٹوریل شروع کرتے ہیں یہاں میں نے دو فائلز اپلوڈ کی ہیں boot_software.zip اور command.rar پہلے آپ ان کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ جیسا کہ تصویر نمبر ایک میں سرخ ڈبے سے فولڈر دیکھایا گیا ہے آپ اسی طرح BOOT نام سے ایک فولڈر بنائیں اور command.rar والی فائل کو اس میں ایکسٹریکٹ کر لیں ۔ اس کے بعد boot_software.zip والی فائل کو ایکسٹریکٹ کر کے انسٹال کرلیں۔ بمشکل ایک منٹ کی انسٹالیشن کے بعد آپ کے ڈیکسٹاپ پر ایک آئیکون بن جائے گا جیسا کہ تصویر نمبر ایک میں نیلے رنگ کے ڈبے میں دیکھایا گیا ہے۔ اس پر ڈبل کلک کریں آپکے سامنے ایک ونڈو کھل جائے گی۔ جو کہ تصویر نمبر ایک میں دیکھائی ھوئی ہے ۔ اب آپ اس میں Device والی جگہ پر ڈراپ ڈاؤن مینیو کی مدد سے اس یو ایس بی ڈرائیو کو سیلیکٹ کر لیں جس کو بوٹیبل بنانا ہے ۔ پھر create a Dos startup disk کو چیک کردیں جیسا کہ تصویر نمبر 1 میں دیکھایا گیا ہے۔ using Dos System file located at: کو سیلکٹ کریں اور پھر براؤز کا بٹن دبائیں۔ اب آپ کے پاس براؤز فار فولڈر والی ونڈو کھل جائے گی جیسا کہ تصویر نمبر 2 میں دیکھایا گیا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے BOOT والے فولڈر کو سیلیکٹ کرنا ہے اور پھر اوکے کر دینا ہے اب آپ کے پاس اس فولڈر کا پاتھ ظاہر ھو جائے گا جیسا کہ تصویر نمبر 1 میں تیر کے نشان سے دیکھایا گیا ہے۔ اور پھر Start پر کلک کردیں۔ اس کے بعد پراگریس بار میں دسک فارمیٹنگ کی پراگریس ظاہر ھونا شروع ھو جائے گی ۔ دو باتوں کا خیال رکھیے گا اگر آپ ایکس پی انسٹال کر نا چاہ رہے ہیں تو آپ کی یو ایس بھی 2 GB کی ھونی چاہیے یا پھر جتنا سائز ونڈوز کے source کا ہے اس سے کچھ زیادہ ہی سائز ھونا چاہیے اور اگر ونڈوز 7 کرنا چاہ رہے ہیں تو کوشش کریں کہ یو ایس بھی کا سائز 4 GB ھونا چاہیئے ۔اور دوسرا خیال یہ رکھیے گا کہ اگر یو ایس بھی میں کوئی اہم ڈیٹا موجود ہو تو اس کو سیو کر لیجیے گا کیونکہ یہ پروسیس آپ کی یو ایس بی کو ایک دفع فارمیٹ کرے گا جس سے آپکا ڈیٹا ضائع ھو سکتا ہے۔ اس کے بعد آپ اس فولڈر کو کھلیں جس میں ونڈو کا سورس موجود ھو جیسا کہ تصویر نمبر 1 میں دیکھایا ہے کالے دائرے کے ساتھ۔ اب اس فولڈر کو کھولیں اور اس کی تمام تر فائلز کو کاپی کر کے یو ایس بی میں پیسٹ کردیں ۔جیسا کہ تصویر نمبر 3 میں دیکھایا گیا ہے۔ اس سارے پراسیس کو کرنے کے بعد آپ پی سی کو ریسٹارٹ کریں اور پھر بوٹ سیٹپ میں جاکر فسٹ بوٹیبل ڈیوائیس یو ایس بی کو سیلیکٹ کرلیں ۔ اور پھر اس یو ایس بی سے اپنی ونڈو انسٹال کریں اور اس کے بعد پھر اپنی یو ایس بی کو فارمیٹ کرکے اپنے روز مرہ کاموں کے لیئے استعمال کریں۔ نوٹ: یہ سارا عمل میں نے اپنے ایک دوست کی درخواست پر کیا جس کی ڈیمانڈ تھی کہ یو ایس بی کو بوٹیبل بنانے کا طریقہ بتاؤ ۔کیونکہ اس نے ٹورینٹس سائیٹ سے ونڈو 7 ڈاؤنلوڈ کی تھی اور اسے انسٹال کرنا چاہتا تھا۔ سارا پراسیس میں نے خود کرکے دیکھا ہے ۔ امید ہے آپ کو یہ ٹیٹوریل پسند آئے گا۔ updates: اس طریقہ کو میں نے اتنا سود مند نہیں پایا۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 08-02-10 at 08:18 AM. |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | asakpke (10-12-10), shaam (14-01-11), shafresha (04-02-10), فیصل ناصر (11-12-10), فرحان دانش (10-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), منتظمین (08-02-10), محمدمبشرعلی (11-12-10), محمدخلیل (10-02-10), yousafdummar (22-12-10), اچھا بچہ (04-02-10), بلال اویسی (11-12-10), خرم شہزاد خرم (10-02-10), عبدالقدوس (11-12-10) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیا اس طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے ونڈو98کی بوٹ ایبلUSBبنائی جا سکتی ہے۔ ونڈو98کی ضرورت اس لئے ہے کہ اکثر اوقات مجھے ڈاس میں جانا پڑتا ہے(گھوسٹ امیج ریسٹور کرنے کے لئے)۔ تب مجھے ونڈو98کی سی ڈی ڈالنا پڑتی ہے۔ اگرUSBسے کام بن سکے اچھا ہے کیونکہ سی ڈی کا تو کوئی بھروسہ نہیں کس وقت جواب دے جائے۔ کیا ونڈو انسٹال کر لینے کے بعدUSBکو روٹین کے کاموں میں استعمال میں لانے کے لئے فارمیٹ کرنا ضروری ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (11-12-10), رضی (08-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
98 کے لیئے میرے خیال میں ھو جائے گی مگر میں اس کی تجویز نہیں دوں گا کیونکہ یہ طریقہ مجھے اتنا سود مند نہیں لگا۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (11-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یو ایس بی بوٹ ہو گی تو لیکن ٹائم زیادہ لے گی
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (11-12-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے تجویز کرتا ہوں۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (11-12-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
Boot From CD Rom Boot from Hard Drive Boot from floppy Disk یو ایس بی والا آپشن نہیں ہے کیا اسے بھی یہاں پر نہیں ہونا چاہئے تھا؟ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (11-12-10), رضی (10-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,774
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی بھائی اس میں کمانڈ والی فائل تو 98 کیلئے ہے ایکس پی کیلئے اور ہوگی کیا ؟؟؟
اس فائل سے تو صرف ڈاس میں جاسکتے ہیں ؟؟؟ |
|
|
|
| ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (10-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,774
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی بھائی اس میں کمانڈ والی فائل تو 98 کیلئے ہے ایکس پی کیلئے اور ہوگی کیا ؟؟؟
اس فائل سے تو صرف ڈاس میں جاسکتے ہیں ؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائیو یہ اتنا فائدہ مند نہیں ہے آپ کوئی اور سرچ کریں اور ہمیں بھی سیکھائیں۔ منتظمین بھائی میرے خیال میں یہ سرورق کے قابل نہیں۔ محنت رائیگاں گئی۔ اس طریقے کو اتنا سود مند نہیں پایا میں نے |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,774
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یار ٹورنٹ کی ایک بڑی ویب سائٹ ، منی نووا بند ہو چکی ہے ، کیا کوئی اور اچھی سائٹ بتا سکتے ہو؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 5,774
شکریہ: 433
149 مراسلہ میں 264 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, command, software, system, ہے۔, کوشش, کلک, پہلے, پسند, یو, ونڈوز, ڈرائیو, نام, آج, استعمال, بنانا, تصویر, جائے, خود, دی, دینا, دوست, درخواست, رنگ, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جڑی بوٹیاں مؤثر ذریعہ علاج ہیں | ام غزل | گھریلو ٹوٹکے | 47 | 29-10-11 08:18 PM |
| مصر میں امریکی سفارتخانہ کی گاڑی نے مظاہرین کو روند ڈالا، یو ٹیوب پر ویڈیو فوٹیج جاری | گلاب خان | خبریں | 0 | 06-02-11 06:46 AM |
| سٹارٹ اپ ڈرایو یا یو ایس بی بنانا | مسافر | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 14-01-11 04:44 AM |
| میچ فکسنگ پر برطانوی میڈیا کی فوٹیج مشکوک | جاویداسد | خبریں | 2 | 01-09-10 10:54 PM |
| یو ایس ایڈ چیف کا قتل۔ | ام طلحہ | خبریں | 8 | 12-11-08 05:28 PM |