| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس بہت سارے سوفٹ ویئر بیک اپ کی شکل میں رکھے ہوئے ہیں جن میں بعض سوفٹ ویئر بہت ہی کام کے ہیں ۔ میں انہیں یہاں اپلوڈ کرکے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں لیکن اپ لوڈ کیسے کیا جاتا ہے ؟ مجھے طریقہ معلوم نہیں ، کوئی بھائی ذرا سمجھا دے بہت مشکور ہونگا ۔
|
|
|
|
| ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (04-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ابو سعد قاسمی بھائی کسی بھی سافٹ وئیر کو یہاںاَپ لوڈ کرنے سے پہلے اُن کے نام اور تفصیلات بتا دیجیئے گا!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | رضی (04-02-10), عدنان دانی (04-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
زیادہ بڑی فائلز کو اٹیچ کرنے کے لئےmediafire.comپر فری اکاؤنٹ بنا لیں۔ رجسٹریشن بہت آسان ہے۔ امید ہے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔ وہاں پر فائلز کو اپلوڈ کر کے ان کا ڈاؤن لوڈ لنک یہاں پر دے دیں۔ مزید سافٹ ویئر کے بارے میں یہ ضرور بتائیں کہ یہ کن مقاصد کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ ان کے فیچر اور فائل سائز وغیرہ
اگر کوئی مسئلہ ہو پوچھ لیجئے گا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کیسے, کوئی, کرکے, پاس, ویئر, لیکن, لوڈ, چاہتا, مشکور, معلوم, انہیں, بھائی, بیک, بعض, جن, جاتا, دوستوں, دے, ذرا, سوفٹ, سمجھا, ساتھ, شکل, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 02:35 AM |
| مفت سوفٹ وئیر ڈاون لوڈ کریں | عرفان حیدر | ویب سائٹس کا جائزہ | 9 | 08-12-09 12:45 PM |
| اپنے پسندیدہ سافٹویئر 1 دن میں حاصل کریں: | monee3s | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 105 | 22-10-09 11:22 AM |
| یونئ کوڈ اردو میںویب سائٹ خود بنائیں (1( | راجہ صاحب | ویب ڈیزائینگ | 4 | 30-10-08 03:23 PM |
| طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث پنجابی فلم ”ماہی سوہنا “کی ڈبنگ نہیں ہو سکی | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 0 | 05-01-08 11:45 AM |