واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-08, 10:50 AM   #1
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

مجھے کلیک 2000 کا سافٹ ویئر چاہیئے
مگر اس کالنک کسی اپلوڈ سائیٹ کا نہ ہو،یعنی ریپڈ شیئر وغیرہ کا،
ٹورنٹ کا ایک ہی لنک ملا ہے مگر سیڈز کم ہیں
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-08, 11:29 AM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلک 2000

کلک2000 میرے خیال سے ماوس کا سافٹ وئیر ہے آپ اس کو ڈون لوڈ ڈاٹ کام یا مائکروسوفٹ کی ویب سائٹ پر سرچ کریں مل جائے گا۔

یہ ٹورنٹ کیا ہے اور سیڈز کا کیا تعلق ہے اس کے ساتھ،

ایک دفعہ ایک مطلوبہ لنک ٹورنٹ پر ملا ، کافی سر کھپایا مگر سمجھ نہ آئی کہ کیسے ڈون لوڈ کروں؟
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-08, 11:55 AM   #3
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: کلک 2000

اقتباس:
کلک2000 میرے خیال سے ماوس کا سافٹ وئیر ہے آپ اس کو ڈون لوڈ ڈاٹ کام یا مائکروسوفٹ کی ویب سائٹ پر سرچ کریں مل جائے گا۔

کوئی اور دوست جو اس بارے میں جانتا ہو
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-08, 12:30 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,605
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000

اگر ریپڈ شئر میں درکار ہو تو ہم حاضر خدمت ہیں
خیر آپکو نہیں تو کسی کا تو بلا ہو ہی جائے گا اس لیے شئر کیے دیتے ہیں

__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-08, 02:55 PM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,134
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000

ویسے بھائی یہ ہے کیا بلا؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-08, 03:24 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,605
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ویسے بھائی یہ ہے کیا بلا؟
بھائی اردو کا خطاطی کا سافٹ ویئر ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-08, 09:23 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلک 2000

میرے پاس اسکا ایک اور لنک ہے پر پوسٹ نہیں‌کر سکتا
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 03:55 AM   #8
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: کلک 2000

لنک میں‌نے چیک کرلیے ہیں
اگر یہ کوئی خاص ہے تو اسپیس دے کر لکھ دیں
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-08, 03:58 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000

یار یہ میں نے دو تین مختلف جگہ سے ڈاؤن لوڈ کیا ہے اور دو الگ الگ کمپیوٹروں میں انسٹال کیا ہے مگر انسٹالیشن کے دوران جب فونٹ اپڈیٹ یا کاپی کر رہا ہوتا ہے تو ہینگ ہو جاتا ہے، ویسے مجھے اس پروگرام کی ضرورت ہی مگر اس مسئلے کا بھی کوئی حل ہونا چاہئے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (15-04-11)
پرانا 15-03-08, 02:01 PM   #10
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,666
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلک 2000

مہربان اس کا میں نے حل یہ نکالا ہے کہ سیف موڈ میں انسٹال کیا تو مسئلہ نہیں رہا
امید ہے آپ کو بھی مسئلہ نہیں رہے گا۔
ورنہ گبھر سوری عبدالقدوس ہے نا
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-08, 06:28 AM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کلک 2000

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شازل مراسلہ دیکھیں
مہربان اس کا میں نے حل یہ نکالا ہے کہ سیف موڈ میں انسٹال کیا تو مسئلہ نہیں رہا
امید ہے آپ کو بھی مسئلہ نہیں رہے گا۔
ورنہ گبھر سوری عبدالقدوس ہے نا
چلیں جناب اس طرح سے بھی دیکھ لیتے ہیں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-04-08, 06:52 AM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000

یار یہ بھی کام نہیں‌کر رہا انسٹال تو ہو رہا ہے مگر جب رن کرو تو کسی غلطی کا پیغام دے دیتا ہے کوئی حل بتادو جلدی سے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-04-08, 11:52 AM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000

کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں‌کیا؟؟؟؟
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-04-08, 12:29 PM   #14
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000

سلام،

جناب کلک 2000 ایک انتہائی خوبصورت خطاطی کا سافٹ وئیر ہے جو عربی اور فارسی کے علاوہ اردو میں بھی کام کرتا ہے۔
ونڈوز 2000 پر انسٹال کرنے پر کسی قسم کا کوئی ایرر نہیں دیتا مگر ونڈوز ایکس پی پر بعض اوقات انسٹالیشن کے آخری وقت جب کہ یہ کچھ ڈاس کی کمانڈز چلا رہا ہوتا ہے تو مشین کو ہینگ کردیتا ہے (بعض اوقات ہر وقت نہیں)۔
اسکے ساتھ جو اسکی کی جَن یعنی اسکو چلانی کی ، کی بنانے والا صحیح کام نہیں کرتا،
ونڈوز ایکس پی کے لیے ایک پیچ بنایا گیا ہے جو کہ ونڈوز ایکس پر موجود کچھ خرابیاں دور کردیتا ہے جن میں فونٹس کا صحیح طریقے سے نظر نہ آنا ہیں۔
Attached Thumbnails
rk2-jpg  
Attached Images
    
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (15-04-11), محمدمبشرعلی (22-04-11)
پرانا 08-04-08, 12:42 PM   #15
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000

سلام،

ویسے تو ریپڈ شئیر کے لنکس موجود ہیں مگر میں نے اسکو خاص طور پر پاک فورم پر اپلوڈ کیا ہے، ممبران کی آسانی کے لیے،

نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے اسکو ڈاونلوڈ کریں
اس آرکائیو میں شامل ہیں
کلک 2000
چلانے کے لیے لوڈر
کی جَن
کریک

امید ہے شاہد میاں اور شازل کو پسند آئے گا اور وہ اپنے بنائے ہوئے شاہکار ہمیں دکھائیں گے۔
وسلام
Attached Files
File Type: rar kelk2000.rar (9.25 MB, 100 views)
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, فورم, فن, پوسٹ, پاک, پاکستانی, پسند, ویب, ونڈوز, ڈاٹ, نظر, اردو, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, حل, خطاطی, دوست, سوری, سافٹ, شخص, عبدالقدوس, عدنان, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 4 (0 members and 4 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کلک 2000 سافٹوئیر چاہیے عدنان دانی Ask Experts ماہرین کی رائے 13 21-12-09 02:24 PM
مرزا محمد فاروق کے 2000 مراسلات مکمل احمدنواز آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 6 28-10-09 02:07 PM
خرم بھائی کے 2000 مضمون محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 13 06-02-08 02:51 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger