واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

کسٹم سافٹ ویر کی درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-10, 01:58 AM   #1
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کسٹم سافٹ ویر کی درخواست

کسٹم سافٹ ویر کی درخواست

اسلام علیکم
اس پوسٹ میں‌آپ لوگ اگر کوئی کسٹم سافٹ ویر بنوانا چاہتے ہوں‌تو اس کی درخواست دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔
ہے کوئی کیا؟
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-02-10, 09:14 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
اس پوسٹ میں‌آپ لوگ اگر کوئی کسٹم سافٹ ویر بنوانا چاہتے ہوں‌تو اس کی درخواست دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔
ہے کوئی کیا؟
جی ہاں مجھے ایک کام ہے جلد ہی آپ سے پرائیوٹ میسج کے ذریعے رابطہ کرتا ہوں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 06:55 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 191
کمائي: 4,536
شکریہ: 1
86 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسٹم سافٹ وئیر کیا ہوتا ہے
M.UMER آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 08:32 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : M.UMER مراسلہ دیکھیں
کسٹم سافٹ وئیر کیا ہوتا ہے
اپنی مرضی اور منشاء کے مطابق!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 02:37 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی پروگرامنگ سکلز بھی ساتھ لکھ دیتے تو شائد کافی سہولت ہو جاتی۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 07:20 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کام خدمت خلق کے تحت ہو گا یا کچھ خرچہ بھی کرنا پڑے گا
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 08:17 PM   #7
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پراگرامنگ تو میں‌ہر لینگوئج میں‌کر لیتا ہوں۔ نیٹ ورک پراگرامنگ، ونڈوز پراگرامنگ، یونیکس پراگرامنگ، وائرسز، انٹی رائرسز، سیکیورٹی، فائنانس، ہر طرح کے ڈیٹا بیسز، ڈرایورز، لور لیول سسٹم پراگرامنگ، میڈیا پلیرز، کمرشل اور پرسنل سافٹ ویرز وغیرہ مطلب کہ سب کچھ۔۔۔۔
پراگرامنگ لینگویجز وی بی، سی/سی پلس پلس۔ یونکس سی، جاوا اور ڈاٹ نیٹ میں سی شارپ اور وی بی ڈاٹ نیٹ اور سی ڈاٹ نیٹ۔ اے ایس پی اور اے ایس پی ڈاٹ نیٹ۔۔

Last edited by aruz; 03-02-10 at 08:22 PM.
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-02-10), رضی (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 08:18 PM   #8
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
یہ کام خدمت خلق کے تحت ہو گا یا کچھ خرچہ بھی کرنا پڑے گا
بالکل خرچہ ہو گا۔۔۔۔
کسٹم سافٹ ویر بنانے پر محنت ہوتی ہے اور محنت کرنے پر خرچہ بھی لگتا ہے۔۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 08:19 PM   #9
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب یہاں پر صرف میں‌نے ہی نہیں‌بولنا اگر کوئی اور پراگرامر حضرات ہیں تو وہ بھی اپنی سکلز لکھیں۔۔۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 09:20 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا پی ایچ پی اور مائی ایس کیول کا تجربہ ہے؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 09:29 PM   #11
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مائی ایس کیو ایل کا تو بہت زیادہ تجربہ ہے مگر پی ایچ پی کا تجربہ کم ہے۔۔۔۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 09:52 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم عروض بھائی السلام علیکم
مجھے ایک کسٹم سوفٹ ویئر کی اشد ضرورت ہے ۔ بہت دنوں سے میں‌سوچ رہا تھا کہ کیا کوئی ایسا پروگرامر ملے گا جو اردو زبان میں میری ساری باتیں سمجھ لے اور میرے من موافق سوفٹ ویئر بناسکے ؟ آج جب میں نے آپ کا مراسلہ پڑھا تو مجھے بے حد خوشی ہوئی اور میرے دل میں یہ بات آئی آپ سے میرا مسئلہ حل ہو سکتا ہے اور آپ میری مرضی کے مطابق ایک ایسا سوفٹ ویئر جو اردو زبان میں ہو یا اردو سپوٹ کرتا ہو بناکر میرا اور مجھ جیسے بہت سے لوگوں کا کام آسان کرسکتے ہیں ۔
محترم ! میں ایک مدرسہ میں بحیثیت ایک ذمہ دار کام کرتا ہوں ، مدرسہ کا حساب کتاب اور کمپیوٹر سے متعلق ساری چیزیں میرے ذمہ ہیں‌ ۔ میں‌ ایک ایسا ڈیٹا بیس سوفٹ ویئر چاہتا ہوں جس میں تمام طلبہ کے داخلے کا پورا ریکارڈ ہو ، سالانہ وششماہی امتحان کے نمبرات کا ریکارڈ ہو ، اسباق میں‌ حاضری کا سالانہ ریکارڈ ہو اور دوسری کئی چیزیں ۔
کیا آپ ایسا سوفٹ ویئر بناسکتے ہیں‌ ؟ اگر جواب ہاں میں‌ ہے تو اس کے لئے مجھے کیا کرنا ہوگا ؟
ابوسعدقاسمی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (04-02-10)
پرانا 03-02-10, 09:55 PM   #13
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعدقاسمی مراسلہ دیکھیں

واسلام بھائی۔۔۔
اردو زبان میں میں آپ کو سافٹ ویر بنا کر دے سکتا ہوں۔ آپ کو کرنا کچھ نہیں‌ہو گا بس میرے سے رابطہ کرنا ہو گا۔۔۔ آپ مجھے اپنے پراگرام کی ریکوائرمنٹ دے دیں‌ اور بات طے ہونے کے بعد میں‌آپ کا کام شروع کر دوں گا۔۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 10:45 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمپیوٹر پر رابطہ کرنے سے کام بن جائے گا یا آپ سے ملنا وملاقات کرنا ضروری ہوگا ؟
ابوسعدقاسمی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-02-10, 10:49 PM   #15
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعدقاسمی مراسلہ دیکھیں
کمپیوٹر پر رابطہ کرنے سے کام بن جائے گا یا آپ سے ملنا وملاقات کرنا ضروری ہوگا ؟
اگر تو آپ لاہور میں‌ہی رہتے ہیں‌تو پھر توہم مل بھی سکتے ہیں‌مگر کمپیوٹر پر میسنجر سے بھی ہم بات چیت کر سکتے ہیں۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
aruz, ہوتے, کیا؟, کوئی, کسٹم, ٹائم, پوسٹ, ویر, لوگ, نکال, چاہتے, میں‌آپ, میسج, مت, مصروف, اسلام, بھائی, جلد, دے, درخواست, ذریعے, سکیں, سافٹ, شاہد, ضائع

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چند زبردست تصاویر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 4 01-03-11 06:09 PM
سیاست یہاں مال باہر: جاوید ہاشمی کا گِلہ ALI-OAD خبریں 1 04-02-11 11:58 PM
پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں محمد کاشف حبیب Buy, Sell or Trade 37 26-10-10 01:29 AM
حرمین شریفین سے تراویح براہ راست عبداللہ حیدر تلاوت اور تجوید 3 11-08-10 05:51 PM
پاکستان نے بھارت کو سفارتی شکست دے دی: ٹائمز آف انڈیا حیدر سیاست 6 25-08-09 11:21 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger