| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیسا کہ عدنان بھائی سے وعدہ کیا تھا کہ انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر ان کو چند دن میں مہیا کردوںگا تو وہ حاضر ہے،ایک دو دن کی تاخیر ہوگئی اس کیلیے معذرت
پروگرام تو تین دن پہلے کا تیار تھا لیکن ٹائم نہ ملنے کی وجہ سے تھریڈ نہ لکھ سکا اس کیلیے معذرت۔![]() ![]() طریقہ استمال تو آسان ساہی ہے انپیج فائل سیلکٹ کریں اور کنورٹ یا فاسٹ کنورٹ کا بٹن پریس کریں تو فائل اس ڈائریکٹری میںیونیکوٍڈ میں کنورٹ ہو کر سیو ہو جائے گی۔اور ایک بات کنورٹ کر نے سے پہلے انپیج کی فائل کو انپیج میںکھلا ہوا نہیںہونا چاہیے،ورنہ ایرر آئے گا۔اور اس کے آپ اوپر دیے گئے بٹن سے کلک کر کے دونوں فایلز کو اسی پروگرام سے کھول سکیں گے۔ کنورٹ اور فاسٹ کنورٹ کے دوبٹن آپ کوکنفیوزنہ کریں ،اس میں کنورٹنگ دو مختلف طریقوں سے کی گئی ہے ،پہلے میںنے جو طریقہ استمال کیا وہ بڑی فائلز کو کنورٹ کرنے میں ٹائم زیادہ لیتاتھا ،جیسے پانچ سو صفحات کی فائل اگر آپ کنورٹ کریں 25،30 منٹ بھی لگ سکتےہیں ،اس لئے پھر میںنے کنورٹنگ کیلیے نیا طریقہ بنایا ،اور اس میں 500 صفحات کی فائل بھی چند سیکنڈ میں کنورٹ ہوجاتی ہے ،اور اب یہ تقریبا مکمل ہوچکا ہے ہو سکتا ہے اگلی اپ ڈیٹمیں سادہ کنورٹنگ کو ختم ہی کردوں۔ اس کے علاوہ اس میں آپ اردو کے ساتھ ساتھ عربی یونیکوڈ میں بھی کنورٹنگ کر سکتے ہیں ،اور کنورٹنگ کے کچھ اور مسائل میںعلامات ،ڈجٹس کے الٹے ہونے کا بھی مسلہ تھا جیسے 500 کو 005 دیکھانا وغیرہ ۔تو وہ آپ ریپلیسمنٹ آپشن میں تبدیل کر سکتے ہیںبائی ڈیفالٹ تو ویسے وہ ٹھیک کام کرتا ہے اگر کہیں تبدیلی چاہیے ہو تو اسے استمال کرسکتے ہیں۔( یہ آپشن صرف فاسٹ کنورٹ والے بٹن پر کام کریں گے ) اس کے علاوہ پروگرام انپیج ٹو یونیکوڈ اور یونیکوڈ ٹو انپیج کاپی پیسٹ کے ذریعے بھی کنورٹ کرتا ہے۔اور اس کیلئے آپ کو کرنا یہ ہے کہ پہلے انپیج ٹیکسٹ یا یونیکوڈ ٹیکسٹ کو کاپی کر لیں اور اگر یونیکوڈ سے انپیج کنورٹ کرنا ہو تو ctrl+alt+I پریس کریںاور انپیج سے یونیکوڈ کنورٹ کرنا ہو تو ctrl+alt+U پریس کر یںاور جس ٹائپ میںکنورٹ کیا ہو اس میںجا کر پیسٹ کر لیں لیکن اس سے پہلے بہتر ہے کہ پروگرام کو منیمائز کر لیں، تاکہ آپ کو بار بار میسج باکس ڈسٹرب نہ کرے ،پروگرام بیک گراونڈ میں اپنا کام کرتا رہے گا اور شارٹ کٹ کی کیلئے پروگرام کو فوکس کرنے کی ضرورت نہیںہے۔منیمائز ہونے کی صورت میں پروگرام سسٹم ٹرے میںچلا جائے گا اورجسے ہی کنورٹنگ مکمل ہو گی سسٹم ٹرے میںمیسج ڈسپلے ہو جائے گا جو کہ تھوڑی دیر بعد ختم ہوجائے گا ۔میسج ڈسپلے کے بعد آپ نے اسے جس ٹائپ میںکنورٹ کیا ہو اس پروگرام میں جا کر پیسٹ کر لیں۔ ![]() اس میں کچھ آپشن ڈس ایبل یا مختلف کلر میں نظر آئیںگیں ان پر کام کر رہا ہوں انشاءاللہ انہیںبھی جلد شامل کر دوں گا، ایک بات اور کہ مجھے پشتو اور سندھی جاننے والے ایک دو ساتھیوں کی ضرورت ہے جو کہ انپیج کو استمال کرنا جانتے ہوں اور ساتھ ساتھ پشتو اور سندھی یونیکوڈ کے بارے میں بھی علم رکھتے ہوں ،بے شک ماہر نہ ہوں لیکن مناسب معلومات رکھتے ہوں میں چاہتا ہوں کہ اس میں اردوعربی کے ساتھ ساتھ سندھی اور پشتو کی سپورٹ بھی شامل کردوں۔ اس کو استمال کرنے کیلیے آپ کے کمپیوٹر میں ڈاٹ نیٹ کا 5۔3 کا موجود ہونا ضروری ہے اگر نہ ہوتو نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاونلوڈکر سکتے ہیں۔ اور اپنی ذاتی تجربات سے ضرور اگاہ کیجئے گا،کہیںکوئی مسلہ ہو یا کچھ سمجھ نہ آئے یا آپ اس میںکچھ اور بہتری چاہتے ہوں تو بلا جھجھک کہ سکتے ہیں، میںکوشش کروں گا کہ اس کو پورا کر سکوں۔ میرا اس پروگرام کو اوپن سورس رکھنے کا ارادہ ہے اگر کوئی اور ڈیویلپر اس پر کام کرنا چاہئے یا میرے ساتھ مل کر کام کرنا چاہے تو موسٹویلکم۔ سورس کوڈ اس کو مہیا کردوں گا ۔ ڈاٹ نیٹ فریم ورک پاک انپیج کنورٹر Last edited by پاکستانی; 01-01-10 at 06:58 PM. |
|
|
|
| 23 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | proiub (27-10-10), shafresha (16-12-09), پاکستانی (01-01-10), ھارون اعظم (06-03-10), یاسر عمران مرزا (07-09-10), نورالدین (10-04-10), محمد کاشف حبیب (20-12-09), محمد یاسرعلی (01-05-11), محمد عاصم (02-05-10), محمدمبشرعلی (20-09-10), محمدعمر (16-12-09), wajee (16-12-09), آصف وسیم (18-09-10), ابوسعد (10-02-11), حیدر (14-12-10), ذیشان (23-08-10), شمشاد احمد (23-03-11), طارق راحیل (03-01-10), عقرب (16-10-10), عامرشہزاد (16-12-09), عبداللہ آدم (15-03-10), عبداللہ حیدر (20-12-09), عدنان دانی (08-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی زبردست ابرار بھائی چیک کر کے بتاتا ہو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابرار بھائی اسمیں کچھ اوپشن ڈیس ایبل ہیں جیسے ایم ایس ورڈ کنورٹ
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (23-03-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دوسرا جو آپ نے سورس کوڈ کا کہا ہے (ذاتی پیغام میں ) تو انشاءاللہ جمعہ یا ہفتہ کو یہیںشیئر کر دوںگا( پروگرام ویژل بیسک میںبنا ہوا ہے) ، تاکہ اگر کسی اور کو بھی ضرورت ہو تو استمال کرسکے ۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابرار بھائی بہت بہت شکریہ بہت اچھا پروگرام ہیں
|
|
|
|
| عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (23-03-11) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابرار بھائی اسے کیسے استعمال کریں گے
میں جب ان پیج کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرتا ہوں تو یہ ارتیجنل فولڈر میں ایک ٹیکسٹ فایل بن جاتا ہے جس میں یہ لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ This is Demo Version. Output is truncated. Please purchase full version.... ÐÏࡱá۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے ساتھ کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر پھر بھی کوئی مسلہ ہو تو اپنا ڈاٹ نیٹ کا فریم ورک چیک کرلیں،کہیںاس کا ورژن پرانا تو نہیں،اس کی وجہ سے بھی مسلہ ہو سکتاہے۔ان انسٹال کے سیکشن میںاسے چیک کر لیں۔ ![]() Last edited by ابرارحسین; 16-12-09 at 05:35 PM. |
|
|
|
|
| ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (14-07-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جناب میں کوشش کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ابرار بھائی
میں نے کافی فائلیں کنورٹ کی ہے اور یہ میں نے سب سے زیادہ اچھا لگا اور یہ مارکیٹ میں دھوم مچا سکتا ہے ۔ ابرار بھائی بہت بہت شکریہ ایک بار پھر
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-12-09), عبداللہ آدم (14-07-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
دیکھنے میں تو کافی اٹریکٹنگ محسوس ہو رہا ہے۔ باقی چیک کر کے بتاتا ہوں
ڈاٹ نیٹ کا سیٹ اپ2ایم بی کا ہے۔ اس کے بعد ڈاٹ نیٹ66ایم بی کی فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا کہہ رہا ہے۔ وہ بھی ڈاؤن لوڈ کرنا پڑے گا؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ Last edited by محمدعمر; 16-12-09 at 08:24 PM. |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (14-07-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (14-07-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-12-09), عبداللہ آدم (14-07-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سورس کوڈ
یہ اس پروگرام کا سورس کوڈ ہے،اور اس کیلئے آپ کے پاس ویژل بیسک 2008 ہونا چاہیے ، اور دوسری بات اس میں کچھ فنکشن ایسے ہیںجن کو پروگرام کی ڈیولپ منٹ کے مختلف مراحل کے درمیان استمال کیا گیا لیکن اب ان میں سے کچھ کا استمال ترک کر دیا گیا ہے،لیکن وہ میں نے ابھی ریمو نہیںکیے تاکہ اگر بعد میںکسی وقت ضرورت پڑے تو استمال کیے جا سکیں،ہاںجب فائنل ریلیز ہوگی تو انہیںختم کر دیںگے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-12-09), پاکستانی (01-01-10), محمدمبشرعلی (20-09-10), wajee (20-12-09), عقرب (17-10-10), عدنان دانی (01-01-10) |
| کمائي نے ابرارحسین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 17-10-10 | عقرب | اس سے بڑھ کر کیا وجہ ہو سکتی ہے | 150 |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ ابرار بھائی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| pak inpage converter, ہوتا, کوشش, کنورٹ, کمپیوٹر, گئی, پاک, پروگرام, ڈاٹ, ورڈ, چیک, مسلہ, ایبل, ابرار, اردو, اسلامی, بھائی, بڑھا, جیسے, جائے, جتنی, زبردست, شکریہ, ضرورت, عربی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 02:35 AM |
| ! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز ! | arifkarim | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 6 | 22-12-08 08:03 AM |
| آن لاین ان پیج ٹو یونی کوڈ | پیاسا | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 13-08-08 07:13 PM |
| تازہ ترین خبروں کے لیے ان پیج کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہے ،تو کس طرح کرو۔ | ابن جلال | عمومی بحث | 16 | 31-05-08 11:55 AM |