| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 3678
|
||||
| 32 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (27-12-10), asakpke (22-01-11), IshaqZafar (19-08-09), J.S (29-10-09), proiub (03-12-10), فیصل ناصر (19-03-09), فرحان دانش (17-12-09), گلز (28-12-09), یاسر عمران مرزا (15-09-10), نویدظفرکیانی (14-04-11), نورالدین (30-03-10), منتظمین (31-03-09), محمد عاصم (06-04-11), محمدمبشرعلی (30-01-10), محمدعدنان (03-02-10), مزمل فاروق (04-12-10), مسافر (17-08-09), معظم (15-09-10), wajee (15-09-10), ایکسٹو (02-04-11), ابوسعد (01-03-11), حیدر (16-09-10), حیدر شاہ (02-09-10), رضی (27-06-09), سعود (02-04-09), شمشاد احمد (07-10-10), شاہ جی 90 (11-08-09), علامہ (16-12-10), عبدالقدوس (15-09-10), عبداللہ آدم (21-01-11), عبداللہ حیدر (02-02-10), عدنان دانی (17-12-09) |
|
|
#2 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ میں نے یہاں پوسٹ کی تھی جانے کہاں چلی گئی
کچھ وضاحت درکار ہے اقتباس:
اقتباس:
اپ لوڈ کے لئے ہر مرتبہ کسی نئی فائل کی ضرورت ہوگی یا ایک ہی فائل کو بار بار اپ لوڈ کے لئے دیا جاسکتا ہے how to work سوفٹ وئر پر بھی ایک tutorial ہو جائے تو آسانی ہوگی |
||
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست معلومات ہیں شکریہ۔ مجھے demonoid کی انوٹیشن درکار ہے کوئی دوست مدد کر سکتا ہے ؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
shafresha@yahoo.com شکریہ1 |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (03-02-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
فیصل ناصربھائی بدقسمتی سے کل رات ایک زبرست اٹیک کے نتیجے میں میری پوری ہارڈ ڈسک بمہ ڈیٹا کے کریش ہوگئی ہے۔
![]() میںپہلے اپنا ڈیٹا ریکور کرلوں پھر انشاء اللہ آپ کے حکم کی تکمیل ہوگی۔ ویسے کہیںآپ میرا امتحان تو نہیںلے رہے؟؟؟
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (17-08-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہو اس لئے غائب تھے
اٹیک کس قسم کا اللہ رحم کرے ارے بھائی امتحان نہیں لے رہا ٹورنٹ لگانے کی کوشش کررہا ہوں uTorrent ڈاونلوڈ اور انسٹال کیا ہے لیکن چلے گا کیسے کچھ سمجھ نہیں آرہا |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (17-08-09) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کو اپ فرنٹ پیج پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ بہت ہی عمدہ موضوع لکھا گیا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی ہادی، افسوس میں اس سلسلے میں آپ کی مدد نہیں کر سکوں گا۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 | ||||||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
فیصل بھائی! ratio کا مطلب ہے کہ فرض کریں آپ نے دو mb کی فائل ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ اب آپ ٹورینٹ کو ڈیلیٹ یا سٹاپ نہ کریں یہاں تک کہ آپ کے کمپیوٹر سے وہی فائل دو mb اپ لوڈ ہو جائے تو اس فائل کی ratio ایک 1 ہو گی۔ یہ تو ہے ایک فائل کی ratio جو آپ کو آپ کے ٹورینٹ ڈاؤنلوڈ کرنے والے سافٹ وئیر میں نظر آئیں گی' مگر ویب سائیٹس ratio کا حساب ایک فائل نہیں بلکہ اُن تمام فائلوں کے ڈاؤنلوڈ اور اپلوڈ سے کرتی ہیں جس کے ٹورینٹ آپ نے اس سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کیے ہوں۔ مثلاً آپ نے Mininova.com سے دس فائلیں ڈاؤنلوڈ کیں تو آپ کی ratio ہوئی: ratio = اِن تمام دس فائلوں کا کل اپلوڈ شدہ ڈاٹا کا سائز-------------------(تقسیم)------------------تمام فائلوں کا کل سائز مختصر یہ کہ آپ ٹوٹل جتنے mb ڈاؤنلوڈ کریں اتنے ہی اپ لوڈ کریں تو ratio ہوئی 1۔ مختلف ویب سائٹس کا ratio کے بارے میں مختلف قانون ہے۔ بعض ratio کم ہونے کے باوجود آپ کو کچھ نہیں کہتیں' لیکن بعض ratio کم ہونے پر آپ کو کچھ گھنٹے انتظار کرواتی ہیں اور اگر ratio بہت کم ہو تو آپ کو Ban کر دیتی ہیں۔ یہ اس لیے کہ لوگ خود غرضی نہ کریں۔چونکہ اس سسٹم میں ہم کسی سرور کی بجائے ایک دوسرے کے کمپیوٹر سے ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں تو اگر ہر کوئی خود غرض بن کر صرف ڈاؤنلوڈ کرے گا اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے فوراً بعد ٹورینٹ بند کر دے گا تو باقی لوگ کیسے ڈاؤنلوڈ کر پائیں گے۔ |
||||||
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور نئے افراد بلکہ سب کے لیے بہتر ہے وہ صرف uTorrent سافٹ وئیر ہی استعمال کریں۔
مزید یہ کہ ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے دیکھ لیں کہ Seeders کی تعداد کتنی ہے' عموماً جتنے زیادہ Seeders ہوں گے اتنی ہی زیادہ رفتار سے فائل ڈاؤن لوڈ ہو گی۔جعلی اور وائرس سے پاک فائلوں سے بچاؤ کے لیے User Comments پڑھیں اور Verified ٹورینٹس ڈاؤن لوڈ کرنے کو ترجیح دیں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سعود کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ سعود بھائی
آپکی بات کافی حد تک سمجھ آئی ہے اب uTorrent تو ڈاؤنلوڈ بھی کرلیا ہے اور انسٹال بھی لیکن یہ کیسے کام کرے گا ذرا اس بارے میں بھی آگاہی دیں کچھ فائلیں میرے پاس ایسی ہیں جو میں اپ لوڈ پر لگانا چاہتا ہوں ان کو کیسے آپریٹ کروں کچھ اچھی سائٹ جن کے ٹورنٹ ریئلائبل ہوں ان کا بھی ضرور بتائے کچھ تو شاہد بھائی بتا چکے بھی چکے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | سعود (02-04-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی کوئی جلدی نہیں ہے
میں انتظار کروں گا مجھے بھی اب جانا ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, Demonoid, downloads, engine, FlashGet, search, Seeder, torrent, utorrent, فائل شیئرنگ, کمپیوٹر, پوسٹ, ویب, لوگ, مکمل, موت, موجودہ, معلوم, اللہ, امتحان, اجنبی, بہترین, بھائی, تلاش, رفتار, شخص, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سسٹم آٹورن وائرس کو ختم کریں | زارا | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 5 | 20-04-11 03:00 AM |
| سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 16-10-08 06:26 PM |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 19-09-08 05:38 PM |
| قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار | champion_pakistani | کرکٹ | 2 | 14-09-08 05:50 AM |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی، اسد رؤف امپائر مقرر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 04-09-07 03:05 PM |